Dabori Bazaar Upper Orakzai
ضلع اورکزئی میں جوک درجوک سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع اورکزئی کا علاقہ ڈبوری ۔سمپوک ٹاپ سیکرام ٹاپ سمیت کئے ایسے جگہ ہیں جو کہ بہت ہی خوبصورت اور ٹورزم کے لئے عمدہ علاقے ہیں۔
الحمدللہ ضلع اورکزئی کے مختلف پرفضا مقام پر روڈ تو بن رہے ہیں لیکن ہمیں حکومت سے گزارش ہے کہ ان علاقوں میں ریسٹ ہاوس، لیٹرین، چھوٹے ہوٹل، کیفے وغیرہ بھی بنا دیں تاکہ دور دراز علاقوں سے آنے والے لوگوں کو وہاں رات گزارنے کی مشکلات نہ ہو.
کیونکہ اکثر سہولت نہ ہونے کے وجہ اکثر لوگ رات گاڑی میں یا راستوں میں ہی گزارتے ہیں۔
ٹورزم ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے جس طرح سوات اور ہزارہ ڈویژن اور دیر کمراٹ میں جس طرح کیبن کے کمرے بنائے ہیں اگر ہنگامی بنیادوں پر خیبر پختون خواہ ٹورزم ڈیپارٹمنٹ ضلع اورکزئی میں بھی اس طرح کیبن کے روم لیٹرین، اور ہوٹل بنالیں تو یقین جانیں ان علاقوں کو معاشی طور پر بہت فائدہ پہنچ سکتا ہے۔
𝙂𝙤𝙙𝙖𝙧 ❣️
Video Credit 📹 Awais Karni
Sampog District Orakzai
Video Credit 📹 Suliman malang
𝙈𝙚𝙣𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙈𝙤𝙪𝙣𝙩𝙖𝙞𝙣 🏔️ 𝙇𝙤𝙫𝙚𝙧.
Video Credit 📹 Awais Karni
District Orakzai Dabori Mela 😍
The Beautiful place is DDM District Orakzai.
Video Credit 📹 Awais Karni
District Orakzai
Video Credit 📹 Zaki Khan
Ghiljo District ORAKZAI
Video Credit 📹 Abdullah Nasr Orakzai
District Orakzai Ali Khel Tajaka
Video Credit 📹 M Rizwan