A.S Tours & Travel

A.S Tours & Travel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from A.S Tours & Travel, Tour Agency, Kohat.
(4)

AS tours and travels is a company which could be your best option next time when you decide to travel with your family or plan a trip with your friends, our staff is highly professional and will manage a best trip for you in a most reasonable price.

Shahi Baithak A project by AS Group of Companies
05/11/2023

Shahi Baithak
A project by AS Group of Companies

31/08/2023
22/01/2022
05/12/2021

‏‎سردیوں کا آغاز ہوچکا ہے ، اس بار ایک مرتبہ لنڈا ضرور جائیں.
‏‎کرنا کیا ہے؟؟؟
‏‎دوسو، پانچ سو، ہزار ، دس ہزار یا جتنی آسانی ہو، کے سویٹر اور گرم جرسیاں لے لیں، کچھ موزے بھی لے لیں.
‏‎بچوں کے سائز کے...
‏‎بہت سارے آجائیں گے...
‏‎اگر ان کو دُھلوا سکیں تو بہت اچھی بات، ورنہ ایسے ہی سہی.
‏‎اس گروپ میں تقریباً سبھی لوگ سیر کے لیئے شمالی علاقہ جات
‏‎کا رخ کرتے ہیں ، کیا ہی اچھا ہوں اگر ہم بھی مستحقین کے لئے حسب توفیق کچھ سامان ساتھ لیتے جائے اور راستے میں بچوں کو بوڑھوں کو کسی مزدور یا غریب شخص جس کا لباس سردیوں کے حساب سے ناکافی ہو اسے دے دیں.
‏‎گھوم پھر کر بھی دیکھا جاسکتا ہے.
‏‎اب کچھ لوگ کہیں گے کہ لنڈے کے کیوں، نیا کیوں نہیں؟؟؟
‏‎تو عرض ھے کہ...
‏‎ایک نیا جتنے میں آئے گا اس میں دس بارہ بچوں یا بڑوں کے لئے سردیوں کا انتظام ہوجائے گا۔
‏‎ہاں اگر...
‏‎آپ کے گھر میں اضافی ہوں تو ضرور دیں.
‏‎ایک مشورہ ہی ہے، جو آسانی سے کرسکے.
‏‎آپ سب بھی عمل کریں، مدد کریں لوگوں کی.
‏‎یہ کوئی مشکل کام نہیں، انتہائی آسان اور سستا نسخہ ھے.
‏‎پوسٹ کاپی کریں، شیئر کریں، یہ بھی نیکی ھے.
‏‎
‏‎اللہ ہم سب کو اخلاص کے ساتھ عمل کی توفیق عطا فرمائے ، آمین

The beautiful night view of the mountains ❤️
20/11/2021

The beautiful night view of the mountains ❤️

Beautiful view of mountains parallel to Kumrat Waterfall ❤️
16/11/2021

Beautiful view of mountains parallel to Kumrat Waterfall ❤️

12/11/2021

Beauty of "Sapat Beach" 😍🏖❤

It is located about 220 km from Karachi at LasBela district, Hingol National Park Balochistan, Pakistan🇵🇰

10/11/2021

Swaik lake ❤️

08/11/2021
AIMC lahore girls having dinner at Monal Islamabad after enjoying their day at Umbrella Waterfall ❤️
07/11/2021

AIMC lahore girls having dinner at Monal Islamabad after enjoying their day at Umbrella Waterfall ❤️

A well conducted one day trip to Swaik lake with fully satisfied tripmates ❤️
07/11/2021

A well conducted one day trip to Swaik lake with fully satisfied tripmates ❤️

07/11/2021

خوشخبری
A S Travel & Tours
ہر مہینے پانچ لوگوں کو بذریعہ قرعہ اندازی شمالی علاقہ جات کی بالکل فری سیر پر لیکر جاتے ہیں آپ بھی ہمارا گروپ جواٸن کر کے اس آفر سے استفادہ کر سکتے ہیں اس کیلٸے ضروری ہے کہ آپ
A S Travel & Tours
یا پھر
سیر و سیاحت شمالی ایریاز آف پاکستان گروپ میں add ہوں
جلدی کیجٸے اور بالکل مفت شمالی علاقہ جات کے خوبصورت ترین مقامات کاغان ناران سوات وادی کمراٹ گلگت ہنزہ سکردو مری اور کشمیر کی سیر کیجٸے

A Beautiful picture of our mates at Murree❤️
02/11/2021

A Beautiful picture of our mates at Murree❤️

The beautiful Attabad lake❤️
01/11/2021

The beautiful Attabad lake❤️

The beautiful Passu cones❤️
31/10/2021

The beautiful Passu cones❤️

30/10/2021

The beautiful ushu forest ❤️

Our little angel Romaisa enjoying at Palogha Village Swat ❤️
28/10/2021

Our little angel Romaisa enjoying at Palogha Village Swat ❤️

The beautiful hussaini bridge ❤️
27/10/2021

The beautiful hussaini bridge ❤️

26/10/2021

اسلام علیکم دوستو!
میں ہوں آپ کا ٹوٶر آپریٹراور ٹوٶر گاٸیڈ محمد منیر عباسی فرام ناردرن ایریاز آف پاکستان
پیارے دوستو !
میں چاہتا ہوں کہ آپ کو شمالی علاقہ جات کے مختلف خوبصورت مقامات کے بارے میں آپ کی معلومات میں اضافہ کروں تاکہ آپ کو ٹور پروگرام ترتیب دینے میں آسانی رہے تو آج میں آپ کو سوات کے مختلف خوبصورت مقامات کے بارے میں کچھ بتاٶں گا۔
1* سوات :-
خیبر پختون خواہ کا ایک خوبصوت مقام ہے اس کا فاصلہ راولپنڈی سے 237 کلو میٹر اور پشاور سے 198 کلو میٹر ہے
یہ مالا کنڈ ڈویژن میں واقع ہے اس کے دارلحکومت کا نام سیدو شریف ہے سوات کیلٸے راولپنڈی یا پشاور سے مینگورہ بحرین کیلٸے گاڑی کرنا پڑے گی
سوات میں سو سے زاٸد آثار قدیم کے مقامات موجود ہیں سوات کو مختلف ادوار میں مختلف تہذیبوں کے زیر اثر رہنے کی وجہ سے ایک تاریخی ورثہ کی حثییت بھی حاصل ہے
سوات کا شاہی باغ بہت ہی خوبصورت جگہ ہے جو سطح سمندر سے دس ہزار فٹ کی بلندی پر ہے اور اس کا فاصلہ کالام سے تیس کلو میٹر ہے
سوات کے مغرب میں چترال اپر دیر لوٸر دیر واقع ہیں
شمال میں گلگت بلتستان مشرق اور جنوب مشرق میں کوہستان بونیر اور شانگلہ واقع ہیں

2* کالام وادی
یہ خوبصورت ترین وادی مینگورہ سے قریباً ایک سو کلو میٹر داٸیں طرف سوات کا بالاٸی علاقہ ہے جو دریاٸے سوات کے ساتھ ساتھ واقع ہے یہ وادی اپنے بلندو بالا پہاڑوں گھنے جنگلات اورصاف و شفاف خوبصورت جھیلوں کی وجہ ہمیشہ سیر و سیاحت کا مرکز ہے وادی کے خوبصورت ترین مناظر دیکھ کر یوں محسوس ہوتا کہ جنت کی کسی حسین ترین وادی کی شبیہہ رب کاٸنات نے زمین پر اتار کر سجا دی ہو
3* مالم جبہ
یہ کوہ ہندو کش کاایک انتہاٸی خوبصورت پہاڑی سلسلہ ہے جو سطح سمندر سے قریباً 9200 فٹ کی بلندی پر ہے سیدو شریف سے اس کا فاصلہ کم و بیش 50 کلومیٹر ہے اور یہ مقام بھی سیاحوں کی خصوصی دلچسپی کا مظہر و محور ہے
4* گبین جبہ
انتہاٸی سر سبز شاداب اور دلکش و حسین مناظر سے بھر پور وادی جسے دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے کہ انسان زمین پر نہیں بلکہ تصورات کی خوبصورت وادیوں میں محو سفر ہے۔
دوستو !
بحرین سے اگر کالام کی طرف سفر کریں تو داٸیں طرف کیدام کا علاقہ ہے یہاں سے کچھ اوپر ایک انتہاٸی خوبصورت علاقہ ہےجسے گورناٸی کہتے ہیں یہاں اوشو کے ایک مقام بند کلی سے ایک راستہ وادی کمراٹ کیلٸے نکلتا ہے۔
براہ رابطہ
A.S Tours & Travel
یا پھر متعلقہ گروپ
سیر و سیاحت
یا پھر درج ذیل فون نمبرز یا وٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں
+ 92 313 0053326
+ 92 310 5822272
+ 92 315 5197300

26/10/2021

اگر آپ ناردرن ایریاز کا گروپ ٹوٶر فیملی ٹوٶر کالج گروپ ٹوٶرز کمپنی ٹوٶرز یا پھر ہنی مون ٹوٶرز کے خواہشمند ہیں تو ایک موقع ہمارے کہنے پھر آپ اپنی مرضی سے اپنے دوستوں کو بھی سیر و سیاحت کے لیے
AS Tours and travel Recommend
کریں گے جب چاہیں جہاں چاہیں
آپ کی خدمت ہمارے لیے باعث فخر اور آپ کا اعتماد ہمارے لیے سرمایہ حیات

Our recent Visit to HUNZA Valley ❤️🇵🇰
26/10/2021

Our recent Visit to HUNZA Valley ❤️🇵🇰

10/10/2021

Our trip mates of Alama Iqbal Medical College Lahore enjoying their dinner at MONAL Islamabad ❤️❤️

Book your trips with us to get the best experience in most reasonable prices

08/10/2021

The beautiful Sajikot Waterfall❤️🇵🇰

08/10/2021

Our young boy Wajahat Munir enjoying at umbrella Waterfall while making some weird faces😁

The beautiful SADPARA Lake ❤️🇵🇰
03/10/2021

The beautiful SADPARA Lake ❤️🇵🇰

Arang kel, Azad Kashmir
01/10/2021

Arang kel, Azad Kashmir

The beautiful view of Kalam mountains
30/09/2021

The beautiful view of Kalam mountains

Ahsan Yar Babar enjoying his trip while posing near Mahudand lake ❤️🇵🇰
29/09/2021

Ahsan Yar Babar enjoying his trip while posing near Mahudand lake ❤️🇵🇰

Our brother Shahroze Khan posing above the clouds on the top of Ganga Choti, Azad Kashmir
28/09/2021

Our brother Shahroze Khan posing above the clouds on the top of Ganga Choti, Azad Kashmir

Address

Kohat
26000

Telephone

+923025664748

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.S Tours & Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Kohat

Show All

You may also like