Okasha Traveler & Tours

Okasha Traveler & Tours Now Easy to go abroad

22/05/2024

FARE 36000
*ER 29MAY PEWSHJ 0120 0350*
FARE 38000
*ER 31MAY PEWSHJ 0120 0350*
=====
FARE 33000
*ER 24MAY ISBDXB 1435 1700*
FARE 36000
*ER 25MAY ISBDXB 1700 2030*
*ER 27MAY ISBDXB 1750 2015*
FARE 35000
*ER 29MAY ISBDXB 1435 1700*
*ER 30MAY ISBDXB 1435 1700*
==========
FARE 36000
*ER 26MAY. ISBSHJ 0440 0715*
*ER 28MAY. ISBSHJ 0440 0715*
=======
OKASHA INTL TRVLS AND TOURS
0922-563563
0311-5719080
0340-9834282
[email protected]

04/05/2024

UAE LIMITED SEATS AVAIL
====
Fare : 77,000 HK
ER 751 08MAY PEWSHJ 0120 0350
====
Fare : 70,000
ER 701 09MAY ISBDXB 1435 1700
ER 701 10MAY ISBDXB 1435 1700
ER 701 11MAY ISBDXB 1700 1935
ER 701 13MAY ISBDXB 1750 2015
ER 701 15MAY ISBDXB 1425 1700
====
Fare : 72,000
ER 751 14MAY PEWSHJ 0120 0350
ER 751 15MAY PEWSHJ 0120 0350
ER 751 17MAY PEWSHJ 0120 0350

OKASHA TRAVELS AND TOURS
0340-9834282

05/01/2024

*Rasalkhema On Air Arabia*

*PKR 73,000*
```G9 20JAN PEW-RKT 1700-1915```

*PKR 70,000*
```G9 22JAN PEW-RKT 1700-1915```

*PKR 68,000*
```G9 24JAN PEW-RKT 0950-1205```

OKASHA TRAVELS AND TOURS TEHSIEL SENI GUMBAT KOHAT
0922 563563 / 0340 9834282
0311 5719080 v

21/11/2023

*UAE🇦🇪* Visit Visa
👉🏿 *Done Base*
👉🏿 *Zero Absconding*
👉🏿 *Reject Case & Bancity Case*
👉🏿 *Process 5-7 Working Days*

*30 Days - 115,000/-*
*60 Days - 135,000/-*

OKASHA TRAVELS AND TOURS TEHSIEL SENI GUMBAT KOHAT

0340 9834282
0311 5719080
0922 563563

18/11/2023

UAE VISIT VISA ON DONE BASE AVAILABLE
BAN 🚫 CITY OR UN BANNED CITY
OKASHA TRAVELS AND TOURS 0340 9834282
0922 563563

05/07/2023

DOHA GROUPS AVAILABLE
17JUL PEW DOH
18JUL PEW DOH
19JUL PEW DOH
FARE 87500/-
BY
OKASHA TRAVELS AND TOURS
EMAIL :[email protected]
0922 563563 -
0340 9834282
0311 5719080
OKASHA RIAZ

07/01/2023

انشا اللہ آج بروز ہفتہ مغرب نماز کے بعد مسجد ابوبکر بازار میں سکول اور کالج کے اساتذہ اور طلبہ کا جوڑ ہے سب شرکت کرے شکریہ

02/01/2023

*🌹 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹*
*ہم عمرہ بیچتے نہیں عمرہ کرواتے ہیں*
🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁
*الحمدللہ عکاشہ ٹریولز اینڈ ٹورز گمبٹ کی طرف سے آپ سب بھائیو کے لیے لایا سستا معیاری اور مناسب قیمت عمرہ پیکیجز*
*اسپیشل ڈسکاؤنٹ عمرہ پیکج یہ آفر صرف 05 جنوری تک محدود ہے*
🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊
*شیرنگ پیکج نمبر1*
*مکہ ھوٹل جود آل ٹاج 700میٹر*.
مدینہ ھوٹل دار اجیال 700 میٹر
شیرنگ *79807*
🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷
*پیکج نمبر 2*
*مکہ ھوٹل کادی ہجرہ 650میٹر*
*مدینہ ھوٹل لولو برکاہ 500میٹر*
*شیرنگ 85127*
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
*پیکج نمبر3*
*مکہ ھوٹل دیار بشری 500 میٹر*
*مدینہ ھوٹل لولو برکاہ 500میٹر*.
*شیرنگ 87122*
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
*پیکج نمبر 4*
*مکہ ہوٹل..دیار بشری 500 میٹر*
*مدینہ ھوٹل- مختار السلام 350میٹر*
*شیرنگ89117*
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
*پیکج نمبر 5*
*مکہ ھوٹل دیار بشری 500 میٹر*
*مدینہ ھوٹل میرا مار مرکزیہ*
*شیرنگ 97097*
💐💐💐💐💐💐💐💐
*پیکج نمبر 6*
*مکہ ھوٹل ہجرہ آل ماسی350 میٹر*
*مدینہ ھوٹل لولو برکاہ 500 میٹر*
*شیرنگ 93772*
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
*پیکج نمبر 7*
*مکہ ھوٹل ہجرہ آل ماسی 350 میٹر*
*مدینہ ھوٹل مختار السلام 350 میٹر*
*شیرنگ پیکج 95967*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*پیکج نمبر8*
*مکہ ھوٹل ھجرۃ الماسی350 میٹر*
*مدینہ ہوٹل...میرا مار مرکزیہ.*
*شیرنگ پیکج 103947*
💫💫💫💫💫💫💫💫
*سب سے بڑی آفر آپ کے لے*
*پیکج کی تمام رقم ایڈوانس جمع کروانی ہو گی*
🏃🏾‍♀️🏃🏾‍♀️🏃🏾‍♀️🏃🏾‍♀️🏃🏾‍♀️🏃🏾‍♀️🏃🏾‍♀️🏃🏾‍♀️

*☎️0311 5719080*call
*📲0340 9834282* what's app

25/12/2022

محترم مولانا عبدالودود استاد وفات پا گئے ہیں _ 😓
نماز جنازہ کل 26 دسمبر کو دن 11 بجے کمالدینہ قبرستان میں ادا کی جائے گی _

20/12/2022

"انتہائی دلچسپ"

لفظ "جناب" کی حقیقت:
لفظ "جناب" کسی زمانے میں گالی ہوتی تھی اس کی مثال کچھ یوں دی گئی
ایک جگہ پر کچھ انگریزی خواں لوگ تھے وہ دینی طلبہ کو بہت تنگ کرتے تھے اور عربی مدارس کے طلباء کو قربانی کا مینڈھا کہتے۔ غرض کبھی کچھ کبھی کچھ۔
ایک دن سب طلبہ نے طے کیا کہ انگریزی خواں لوگوں کیلئے کوئی ایسا لفظ بنائیں جس میں ان کی ساری صفات آ جائیں۔ غور کیا گیا تو چار باتیں مشترک تھیں۔۔
پہلی یہ لوگ بڑے جاھل تھے،
دوسری یہ نالائق تھے،
تیسری احمق تھے،
اور
چوتھی بیوقوف تھے۔

اس کے بعد طے پایا کہ چاروں صفات کے پہلے حرف کو لے کر ایک لفظ بنایا جائے اور پھر۔۔۔
جاھل سے ج لیا،
نالائق سے ن ،
احمق سے ا ،
اور
بیوقوف سے *ب*۔

لفظ بن گیا "جناب"

اس کے بعد طلبہ نے ھر انگریزی خواں کو جناب کہنا شروع کر دیا۔
یہ لفظ ایسا مشہور ہوا کہ آج کسی کو پتا ہی نہیں کہ یہ بنا کیسے تھا سب ایک دوسرے کو جناب کہتے پھرتے ہیں.....

(خطبات فقیر، جلد۹ صفحہ۱۹)

19/12/2022

افسوسناک خبر
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
سینی گمبٹ
محلہ بازار طارق قصاب کی بیوی دلدار امیرصاحب کی بھابھی حاجی صلاحدین کی بیٹی اور سعید پراپرٹی ڈیلر کی بہن بقضائے الٰہی وفات پاگئے۔اللہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔{جنازہ انشاء اللہ 11بجے کمل دینہ قبرستان میں اداکیا جائے گا۔}۔ ۔۔

11/12/2022

دنیا میں سب سے بڑی خیانت اپنی سر زمین سے غداری ہے

حضرت علیؓ

11/12/2022
یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی خوشیوں میں امت کے مظلوم طبقے کو نہیں بھولتے۔ تاریخی فتح کے جشن کے موقع پر اقصیٰ کی سرزمین کا جھنڈا...
11/12/2022

یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی خوشیوں میں امت کے مظلوم طبقے کو نہیں بھولتے۔ تاریخی فتح کے جشن کے موقع پر اقصیٰ کی سرزمین کا جھنڈا خود سے لپیٹے یہ کھلاڑی اس بات کا اظہار کر رہے ہیں کہ ہماری حقیقی خوشیاں اسی وقت ہوں گی جب ہماری سرزمینیں ظالموں کے تسلط سے آزاد ہوجائیں گی، جب ہماری ماؤں کی سسکیاں مسکراہٹوں میں اور ہمارے بچوں کی چینخیں قہقہوں میں تبدیل ہوں گی۔
مراکش!
ہمیں تم پر فخر ہے۔۔۔♥️

CHEAPEST UMRAH PKG WITH OKASHA TRAVELS AND TOURS GUMBAT KOHAT TOTAL COAST JUST. 175000/- PKR 400 M MAKKAH500 M MADINAH F...
10/12/2022

CHEAPEST UMRAH PKG WITH OKASHA TRAVELS AND TOURS GUMBAT KOHAT TOTAL COAST JUST. 175000/- PKR 400 M MAKKAH
500 M MADINAH FOR BOOKING 0340 9834282
0311 5719080

یہ تصویر تقریباً 70 سال پہلے کی ہے۔ تصویر میں موجود جو لوگ چٹائیوں پر نماز جمعہ پڑھ رہے ہیں یہ سب مر چکے ہیں۔جو لوگ اپنی...
27/11/2022

یہ تصویر تقریباً 70 سال پہلے کی ہے۔
تصویر میں موجود جو لوگ چٹائیوں پر نماز جمعہ پڑھ رہے ہیں
یہ سب مر چکے ہیں۔
جو لوگ اپنی دکانوں،گاڑیوں اور ریڑھیوں کے آگے نماز پڑھے بغیر انتظار میں ہیں
کہ کب لوگ نماز سے فارغ ہوں گے
اور ہم اپنی چیزیں فروخت کریں گے
یہ سب بھی مر چکے ہیں۔
یہ سب اب مٹی کے نیچے ہیں
ان میں سے ہر کوئی اپنے کام کا انجام بھگت رہا ہے۔
جس نے نماز پڑھی وہ بھوک سے نہیں مرا
اور جس نے نماز نہ پڑھ کر تجارت کی وہ مال لیکر قبر نہیں گیا۔
ہاں مگر روز قیامت ان دونوں فریق سے پہلا سوال نماز کا ہی ہوگا۔

27/11/2022

جمیل کا قصور فقد اتنا تھا کہ وہ سارے بہن بھائیوں میں سب سے بڑا تھا اور فرمانبردار ایسا کہ جوانی کے کئی سال محنت مزدوری کر کے جو کمایا ماں کے ہاتھ پہ رکھا شادی ہو گئ تب بھی شادی کے سات سال تک جو کمایا ماں کے ہاتھ پہ رکھا.
یہ بات اذیت سے کم نا تھی کہ اس کی کمائی پہ سارا گھر پلتا تھا لیکن اس کے اپنے بیوی بچے اچھے کھانے اور لباس سے محروم کر دیئے جاتے تھے جب کبھی انصاف کرنے کی بات کی جاتی تو ماں کی طرف سے طعنے اور بد دعائیں سننے کو ملتی.
بہن بھائی سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی کبھی حق اور سچ کا ساتھ نا دیتے تھے والد بھی چپ رہتے کہ ان کے لیے تو وہ ایک اچھی بیوی تھی ان کی ہر ضرورت کا خیال رکھنے والی تو وہ بیوی سے کیوں بگاڑتا.

جميل مرد ہوتے ہوئے بھی رات کے اندھیروں میں ماں کی اس نا انصافی پہ روتا تھا.

آخر ایک دن روز روز کے جھگڑوں سے تنگ آ کر جمیل بیوی بچوں کے لے کر قریبی گاؤں منتقل ہو گیا اب یہاں دونوں میاں بیوی مل کر مزدوری کرتے اور اپنا اور بچوں کا پیٹ پالتے.ماں جو ایک عورت بھی ہوتی ہے جس کی تربیت نا ہو تو اس کا حسد اپنے ہی بچوں کو نگل جاتا ہے اس کی انا پہ زد پڑ جائے تو چاہے بیٹا ہو یا بیٹی ان پہ زندگیاں تنگ کر دیتی ہے ان پہ خوشی کا ہر دروازہ بند کر دیتی ہے.

والدین بعض اوقات اتنے سنگدل بن جاتے کہ یہ بھی بھول جاتے کہ وہ بیٹا یا بیٹی ہونے کے ساتھ ساتھ انسان بھی ہیں وہ انسان جس کی اپنی جان کا بھی اس پہ حق ہے اس کے لیے بھی اس نے اللہ کے سامنے جواب دہ ہونا اور حقوق کے راگ الاپتے لوگ فرائض یاد دلانا بھی بھول جاتے.

سو جميل کے جانے کے بعد ماں نے شوہر اور باقی بچوں کو صاف کہہ دیا جس نے جمیل سے تعلق رکھا وہ مجھ سے کبھی بات نا کرے سو باپ بھائیوں بہنوں نے کبھی پلٹ کر جمیل کی طرف نا دیکھا جميل کے بچے دادا دادی کے پیار کو ترستے رہے کبھی ملنے کی کوشش بھی کرتے تو دھتکار دیئے جاتے. شادی بیاہ کے موقع پہ بھی صرف جمیل کو ایک دن قبل آنے کا سندیسہ غيروں کی طرح دیا جاتا.

ماں صرف نفرت نہیں دے رہی تھی وہ ساری اولاد اور ہر رشتے دار کو بیٹے کی ایسی تصوير پیش کرتی کہ ہر کوئی جمیل اور اس کی بیوی کو لعن طعن کرتا. انہی نفرتوں کے دور میں ماں اور باپ دونوں چل بسے.

آج جميل کی اولاد جو جوان ہو چکی ہے وہ دادی کی نفرتوں کے بوئے بیج کاٹتے کاٹتے اتنا تھک گئ ہے کہ وہ گاؤں چھوڑ کر شہر میں آ بسے ہیں وہ خاندان سے کاٹ دیئے جانے کے سبب بہت سے ذہنی مسائل کا شکار ہیں ان میں اعتماد کی شدید کمی ہے چچا ' پھوپھو' کزنز ' دادا' دادی جیسے رشتوں کی محبت سے محروم یہ بچے لوگوں کو خاندان میں ہنستا بستا حسرت سے دیکھتے ہیں. وہ رشتوں کے پیار کے ساتھ ساتھ جائیداد کے حق سے بھی محروم کر دیئے گئے ہیں.

ان کے بقول دادا ہم سے ملنا چاہتے تھے پیار کرنا چاہتے تھے لیکن دادی سے ڈرتے تھے. وہ دادی جو یہ بھول گئ تھی کہ جمیل اس کا بیٹا ہونے کے ساتھ ساتھ شوہر بھی ہے باپ بھی ہے اور ایک انسان بھی ہے.

ہم یہاں دنیا میں صرف کھانے پینے سونے میچ دیکھنے نہیں آئے بلکہ ہم سب کمرہ ء امتحان میں بیٹھے ہیں اور دیئے گئے اس سوالنامے میں پورے نمبر لینے سے قاصر ہیں جن کے سارے سوال اور جواب ہمیں معلوم ہیں.

آخر وہ مرد ہی کیا جو بیوی کے سامنے اپنی ہی اولاد کے حقوق کا تحفظ اس لیے نا کر سکے کہ وہ بیوی اس کی ضروتیں تو بأحسن و خوبی ادا کرتی ہے ' اور وہ بہن بھائی ہی کیا جو اس لیے والد یا والدہ کی نا انصافی پہ آواز نا اٹھائیں کہ ہم کیوں گناہ گار بنیں ہمارے ساتھ تو والدین ٹھیک ہیں

ہم کیوں بھول جاتے کہ اللہ فرماتے ہیں

یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُوْنُوْا قَوَّامِیْنَ لِلّٰہِ شُہَدُآءَ بِالْقِسْطِ وَلَایَجْرِمَنَّکُمْ شَنَآنُ قَوْمٍ عَلَی اَلاَّ تَعْدِلُوْا اِعْدِلُوْا ھُوَاَقُرَبُ لِلتَّقْوٰی وَاتَّقُوْااللّٰہَ اِنّ اللّٰہَ خَبِیْرٌبِمَا تَعْمَلُوْنَ (المائدۃ:8)

’’اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کے لیے کھڑے ہونے والے اور انصاف کی گواہی دینے والے بنو۔ کسی گروہ کی دشمنی تم کو اتنا مشتعل نہ کر دے کہ انصاف سے پھر جاؤ ۔ عدل کرو، یہی بات تقویٰ سے زیادہ قریب ہے۔ اللہ سے ڈر کر کام کرتے رہو، جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اْس سے پوری طرح باخبر ہے.

اللہ ہمیں آسانیاں تقسیم کرنے اور محبتیں بانٹنے کا شرف عطا کرے آمین یارب العالمین

محترم ٹریڈ پارٹنرزسعودی عرب مکہ اور جدہ میں حالیہ بارش کی وجہ سے سیلابی صورتحال کا سامنا ہے اور اطلاعات کے مطابق آج جدہ ...
24/11/2022

محترم ٹریڈ پارٹنرز

سعودی عرب مکہ اور جدہ میں حالیہ بارش کی وجہ سے سیلابی صورتحال کا سامنا ہے اور اطلاعات کے مطابق آج جدہ ائرپورٹ کو فلائیٹ کی آمدورفت کے لئیے بند کر دیا گیا ہے ، براہ مہربانی جن حاجیوں کی فلائیٹ آج جدہ سے واپسی ہے ان کی فلاءیٹ کا شیڈول مطلقہ ائرلائین سے ری چیک کر کے ہمیں آگاہ کریں تاکہ اس کے مطابق حاجیوں کو ائرپورٹ پہنچایا جا سکے ۔ شکریہ

24/11/2022

#نماز
جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!

#ثـنــــاء
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں.

#تعـــــــوذ
أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں

#تســـــمیہ
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے


الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
*تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے, نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے, روزِ جزا کا مالک ہے, ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں, ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا, ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا.


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
آپ فرما دیجئے ک: وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے, ﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے, نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے.

#رکـــــــوع
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا.

#قـــــومہ
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.

رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں.

#سجـــــــدہ
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے.

#تشـــــــہد
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں.

#درودِ_اِبــــراہیـمی
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے:
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.

درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :
#دُعــا
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo
*اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لے، اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا...

23/11/2022

SPECIAL UMRAH PKG WITH CHEAPEST FARE CTC OKASHA TRAVELS AND TOURS SENI GUMBAT KOHAT 0340 9834282
0311 5719080

قطر بازی لے گیا اور مسلسل حیران کر رہا ہے۔کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کو دعوت اسلام کا ذریعہ بنا دیا آنے والے تمام...
21/11/2022

قطر بازی لے گیا اور مسلسل حیران کر رہا ہے۔کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کو دعوت اسلام کا ذریعہ بنا دیا آنے والے تمام شائقین کیلئے بہترین عطر کے ساتھ سوغاتی میوے ایک پوٹلی
دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے گئے ہیں جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجام دیں گے ۔ دو ہزار مقامی علمائے کرام بھی فٹ ورلڈ کپ کی ڈیوٹی کریں گے ۔ ملک بھر کی مساجد کے مؤذن تبدیل کرکے دلکش آوازوں والے مؤذن مقرر کر دئیے گئے ہیں ۔ تمام مساجد کو اسلامی میوزیم طرز پر پیش کیا جائے گا جہاں کسی بھی وقت کوئی آکر معلومات لے سکے گا ۔ ملک بھر میں قرآنی آیات ۔ احادیث اور تاریخ اسلامی کو نمایاں کرکے فلیکس اور بل بورڈز لگائے گئے ہیں ۔ قرآن مجید کے تراجم ۔ مختلف زبانوں میں ۔ اسلامی تاریخ و سیرت کی کتب بانٹی جا رہی ہیں ۔ ہر اسٹیڈیم میں نماز کی نمایاں جگہ ہو گی اور پہلے دن مشک و عود کے تحائف۔
OKASHA TRAVELS AND TOURS SENI GUMBAT KOHAT

15/11/2022

دسمبر کی چھٹیاں مدینہ منورہ میں گزاریں اپنی مرضی کا پیکج لیں اور حجاز مقدس روانہ ہو جائیں(عکاشہ ٹریولز اینڈ ٹورز گمبٹ)
03409834282

12/11/2022

100%. GUARANTEED LOWEST FARES FEEL FREE CONTACT TO OKASHA TRAVELS AND TOURS GUMBAT KOHAT

Address

Main Bazar Near Allied Bank Pindi Road Seni Gumbat Kohat
Kohat
26000

Telephone

+923409834282

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Okasha Traveler & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Okasha Traveler & Tours:

Share

Category