Supat Valley Kohistan

Supat Valley Kohistan suppat valley tours with
Imam hussain
most beautiful valley in pakistan

Snowfall at Saif ul Malookپری دیکھنے کی تلاش میں ہم بھی چل پڑے جھیل سیف الملوک
17/10/2023

Snowfall at Saif ul Malook
پری دیکھنے کی تلاش میں ہم بھی چل پڑے

جھیل سیف الملوک

23/08/2023

morho valley.🖤

وادی سوپٹ، بقلم لعل بادشاہ یودن:لفظ "کوھستان" کا نام سنتے ھی دماغ کی سکرین میں اونچے اونچے اور ہر طرف پھیلے برفیلے پہاڑو...
22/08/2023

وادی سوپٹ، بقلم لعل بادشاہ یودن:

لفظ "کوھستان" کا نام سنتے ھی دماغ کی سکرین میں اونچے اونچے اور ہر طرف پھیلے برفیلے پہاڑوں کا منظر گھومنے لگتا ھے، مگر ان پہاڑوں کے بیچ میں ایسا خطہ اللہ نے بچھایا ھے کہ جس کے تصور سے ھی دل میں ٹھنڈک کا احساس ھوتا ھے، اسکے قدرتی مناظر دیکھ کر یوں محسوس ھوتا ھے کہ اللہ تعالی اس خطے پر بہت ھی مہربان ھے۔
اس خطے میں ایک ایسی ھی جنت نطیر وادی ھے، کہ جہاں قدم رکھتے ھی انسان کسی افسانوئی یا خیالی دنیاں میں خود کو محسوس کرنے لگتا ھے، اس خطے کا یہ ٹکڑا زمین پر کسی چھپی ھوئی بہشت سے کم نہیں ھے، جہاں ہر طرف نیلگوں پانی، کہیں صاف شفاف شیشے کی طرح تو کہیں نیلے آسمان کی طرح گہرے رنگ کے ندی نالے وسیع و غریض اور سرسبز میدانوں کے بیچوں بیچ بل کھاتے ھوۓ, جن کے کناروں پر پھولوں کی لڑیاں اپنے خوشبووں سے فضا کو معطر کرتی ھے، اور جب اوپر سے ٹھنڈی ٹھنڈی ھوائیں سرسر کر کے چلنے لگتی ھے تو یہ پھول اور سرسبز میدانوں کی گھاس جھومنے لگتی ھے، ایسا لگتا کہ میرے آنے سے پھول کلیاں خوشی سے جھوم، ناچ کر میرا استقبال کر رھی ھے۔
اس خطے میں بے شمار جھیلیں ہیں، جہاں قدم رکھتے ھی کوہ قاف کی دیومالائی کہانیاں دماغ میں اترتی ھے، جس کے دامن میں گہرے نیلے رنگ کی جھیلیں جہاں پریاں اتر کر تیرنے لگتی ہیں، اور بندہ کچھ دیر کے لئیے تنہائی اور پرسکون ماحول، عجیب سی کیفیت اور ہر طرف سنسناہٹ و پراسراریت کے عالم میں جھیل کے کنارے خود کو ان پریوں کے درمیان مسکراتا ھوا پاتا ھے۔ یہ ایسی کیفیت اور ایسا دلکش و حسین منظر ھوتا ھے جسے الفاظ میں بیان کرنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ھے۔

جب صبح کی کرنیں زمین پر پڑنے کے بعد منعکس ھوتی ہیں تو اپنے ساتھ سبز چراگاھو کا رنگ چراکر فضا میں بکھر جاتی ہیں، جس سے سبز اور نیلے رنگ کا ایک قوس قزح بن کر فضا میں ایک ایسا منظر تشکیل دیتے ہیں کہ بندہ چیخ کر اٹھے،
فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذبٰن۔

New Pictures Of Suppat valley.😍Beauty is at it's peak
20/08/2023

New Pictures Of Suppat valley.😍
Beauty is at it's peak

12/08/2023

beauty is on the peak.🖤

17/05/2023

Kohistan The Land Of waterfalls. 🖤

Suppat valley Kohistan.
27/07/2022

Suppat valley Kohistan.

موسم آگیا ہے کھلتے ہوئے پھولوں کو دیکھنے کا۔آسمان کے رنگ کے مانند جھیلیں دیکھنے کا۔
20/06/2022

موسم آگیا ہے کھلتے ہوئے پھولوں کو دیکھنے کا۔
آسمان کے رنگ کے مانند جھیلیں دیکھنے کا۔

اپر مہین جھیل❤️
12/06/2022

اپر مہین جھیل❤️

Nature is masterpiece 🥀🥀suppat valley
05/06/2022

Nature is masterpiece 🥀🥀
suppat valley

Jehel valley seobest tourism spot
31/05/2022

Jehel valley seo
best tourism spot

One the way Of mahine lake❤️suppat valley🥀
30/05/2022

One the way Of mahine lake❤️
suppat valley🥀

16/05/2022

📸 Mehtab khan
Location👉Mahine lake suppat valley

09/05/2022

Awesome view
Most beautiful place for playing cricket
Suppat Valley ❤️

Naran To suppat Valley road.You will across By beautiful places to reach At Suppat valley❤️
01/05/2022

Naran To suppat Valley road.
You will across By beautiful places to reach At Suppat valley❤️

30/04/2022

Suppat valley❤️

25/04/2022
25/04/2022

Address

Dassu
Kohistan Tikai
0000

Telephone

+923440545221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Supat Valley Kohistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Supat Valley Kohistan:

Videos

Share