07/12/2024
خدا کا لاکھ احسان کہ ایک لمبے عرصے بعد بارگاہ سیدہ معصومہ قم سلام اللہ علیہ میں تنہا انا نصیب ہو
ایام شہادت کے موقع پر بارگاہ سیدہ میں ہونا ایسی سعادت ہے جو خدا ہر مومن کو نصیب کریں آمین 😭
ماں کے بغیر زندگی قبرستان ہے😭 ہر ضریح امام مثل آغوش مادر ہے لیکن آج ہم جس بی بی سے الوداع کر رہے ہیں وہ خود مادر شیعان علی ہے😭😭بہت مشکل ہے ماں سے الوداع کہنا😭😭خدایا ہماری اس قلیل زحمتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین 😭خدایا بحق سیدہ معصومہ قم سلام اللہ علیہ ہماری اس زیارت کو زندگی کی آخری زیارت نا کرار دے آمین 😭خدا بار بار اس در پر آنا نصیب کریں آمین 😭
آپ تمام مومنین کی طرف سے نائب زیارت و دعاگو ہوں 😭خدا آپ تمام کو جلد اذن زیارات معصومہ قم سلام اللہ علیہ نصیب کریں آمین۔۔۔
اے کریمہ اہل بیت ان پر نظر کرم کریں جو انتظار اذن زیارات معصومین ع ہیں 😭
ہماری اس زیارت پر اٹھتے ہر قدم و زحمت کے آویز خداوند عالم تمام مومنین کے لیے آخرت کی راہوں کو ہموار کریں آمین 😭
مادر گرامی ماں تو ہر بچے کو سینے سے لگاتی ہے خواہ کتنا ہی گناہگار ہو اے مادر کریمہ خدا کی بارگاہ میں ہماری شفاعت کیجیے گا وہ دن کہ جب کوئی کسی کا نام ہوگا اے پاک بی بی آپ کو واسطہ سیدہ فاطمہ زہرہ سلام اللہ علیہ کا ہم۔پر نظر کرم کیجیے گا 😭😭😭
اے مادر جانم ہمیں جلد بلائیے گا😭😭
آپ تمام مومنین کی طرف سے نائب زیارت ہیں خدا آپ سب کو بحق سیدہ معصومہ قم جلد اذن زیارات معصومین ع نصیب کریں آمین 😭😭
بی بی امانت کے طور پر خود کو سمجھا جا رہے ہیں کہ جارہے ہیں واپس جلد آئیں گے 😭
دل کی کیفیت اس 3 سال کے بچے کی طرح ہے جو اپنی ماں کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کرسکتا😭
خدا اس بے مثل آغوش جنت میں بار بار آنا نصیب کریں آمین 😭
خادم زوار ابا عبداللہ امام حسین علیہ السلام
اسیر عشق امام حسین علیہ السلام
خدمت زوار شرف لنا
ملک عمران اصغر نجفی
کارواں علی ھادی علیہ السلام پاکستان
03445121412
03317509875