24/11/2022
ایک خاتون آٹو ورک شاپ گئی، اور 710 مانگا. 😀
سب ایک دوسرے کا منہ تکنے لگے، كسی کو کچھ سمجھ میں نہیں آیا، تو ایک مکینک نے پوچھا : یہ 710 کیا ھے؟
خاتون نے کہا کہ : وہ انجن کے بیچ میں لگا ایک چھوٹا سا پرزہ ھوتا ھے، وہ کھو گیا ہے.
مکینک نے ایک سادہ کاغذ دیا کہ اس پر اس کی تصویر ہیبنادیجئے، خاتون ایک دائرہ بناکر اس پر 710 لکھ دیا.
پھر بھی کسی کو کچھ سمجھ میں نہیں آیا، مکینک اس خاتون کو ایک دوسری گاڑی پر لے گیا، اور گاڑی کا انجن دکھا کر بولا، اس میں وہ پارٹ ھو تو بتائیے،
خاتون نے کہا کہ سامنے ہی تو ھے.
اس پارٹ کو دیکھ کر مکینک غش کھا کر گر پڑا، اور ابھی بھی حالت بیہوشی میں ھے.
آئیے، آپ بھی اس پارٹ کا دیدار کرلیں کہ آخر یہ 710 کس بلا کا نام ہے جی بلکل پہلا کمنٹ دیکھیں
👇🏻👇🏻👇🏻😀😀😀😁😂😂😂😁