02/01/2023
دعا ہے کہ 29 گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر ولید کو واہیات ڈانسرز اور فضول حرکات کرنے والے ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا پر فحاشی پھیلانے اداکاروں سے زیادہ عزت ملے۔
ان کو ندا یاسر اپنے مارننگ شو کہ لئے نہیں بلائیگی، نہ تو کوئی اور میڈیا چینل ان کو کیسی شو میں دعوت دیگا۔