Naran,Gilgit,Skardu,Hunza

Naran,Gilgit,Skardu,Hunza Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naran,Gilgit,Skardu,Hunza, Tourist Information Center, Lahore.

Permanently closed.
26/08/2022

سوات میں جو سیاح سیلاب کیوجہ سے پھنس گئے ہیں وہ ہمارے ہاں سٹے کرسکتے ہیں
(سوات رائیڈرز کلب )
03461106060

26/08/2022

سیلاب سے متاثرہ سیاح حضرات اگر کالام سے واپسی پر مینگورہ میں قیام کرنا چاہتے ہیں تو سوات ہلٹن ہوٹل بغیر کسی چارجز کے سہولت میسر کرنے کے لئے کسی بھی وقت حاضر ہے۔
سیاح ہمارے مہمان ہے اور یہ ہماری اولین زمہ داری ہے کہ انکو سونے کی جگہ، پینے کے لئے صاف پانی اور خوراک فراہم کریں۔

یہ وقت پیسے کمانے اور لالچ کرنے کا نہیں ہے، بلکہ ایک دوسرے کے کام انا ہے۔

0946-811844

فرہاد خان (سی-ای-او) سوات ہلٹن ہوٹل

Dowarian Neelum Valley 🇵🇰
17/08/2022

Dowarian Neelum Valley 🇵🇰

17/08/2022
ناران : بٹل کاغان کے مقام پر سیلابی ریلے کے ذد میں آکر بہہ جانے والی پل کی جگہ پر  روڈ چھوٹی  گاڑیوں  کیلئے متبادل روڈ ب...
17/08/2022

ناران : بٹل کاغان کے مقام پر سیلابی ریلے کے ذد میں آکر بہہ جانے والی پل کی جگہ پر روڈ چھوٹی گاڑیوں کیلئے متبادل روڈ بنا کر کھول دیا گیا ہے ،۔
ہیوی مشینری کھڑی ہے بہت جلد ہیوی وہیکل کیلئے بھی روڈ بحال کر دیا جائیگا....

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naran,Gilgit,Skardu,Hunza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Tourist Information Centers in Lahore

Show All