Lahore & Faisalabad tourism club

SAHA TOURIST CLUB3 days trip to swat With food , travel & hotelEvery Thursday night In just Rs:12000/-  3 days trip Ever...
15/12/2022

SAHA TOURIST CLUB

3 days trip to swat
With food , travel & hotel
Every Thursday night
In just Rs:12000/-


3 days trip
Every Thursday
2 night stays
3 breakfasts & 2 dinners
And travelling included

Rs:12000/- per head
Rs:25000/- couple

Kids: 3 to 9 years half ticket with folding seat.

Departure from Faisalabad
Pick up from Islamabad

Attractions

Malamjabba, Bahrain, kalam, Ushu, polga,
river swat

Day 1:
malam jabba (entry ticket + chairlift + zip line tickets not included)
night stay at KALAM

Day 2:
Left for , kalam , Ushu Forest MAHUDAND LAKE
Night Stay at Kalam

DAY 03
River swat, left for Islamabad / FAISALABAD

Food:
Breakfast
1- Pratha , channy, omelette, tea
2-bread, pratha, channy, Tea
3- Pratha , channy, omelette, tea
Dinner
1- Rice, Daal YA bBQ, roti, tea
2- korma, Vegitable/ , tea

Transport:
coaster / grand cabin

Booking and Payments

Deposit 25% Advance in any of the following and get receipt

Call/W.app
03026900078
03119344094
——
Not included
Jeep charges
Chairlift ticket
Entry tickets
Heating system

Weather ❤️ایسا دیس ہے میرا ❤️Neelum Valley, Kashmir
08/08/2022

Weather ❤️

ایسا دیس ہے میرا ❤️

Neelum Valley, Kashmir

Mighty Nanga Parbat today ♥️
12/06/2022

Mighty Nanga Parbat today ♥️

Farry meadows
12/06/2022

Farry meadows

Nanga parbat
12/06/2022

Nanga parbat

Departure 16 June
07/06/2022

Departure 16 June

Book Your Seats For 9th June.
31/05/2022

Book Your Seats For 9th June.

سچی مچی
02/05/2022

سچی مچی

02/04/2022
Nanga parbatKiller mountain
02/04/2022

Nanga parbat
Killer mountain

08/01/2022

مری انتظامیہ پیٹرول کی سپلائی پھنسی گاڑیوں تک یقینی بنائے ۔بھوربن سائیڈ پر پھنسے سیاح منہاج القرآن اسلامک سینٹر سے رابطہ کرسکتے ہیں۔03165020602
Imtiaz Alvi

مری ہنگامی صورتحال۔مختلف مقامات پر پھنسی سیاح فیملیز منہاج ویلفئر فاونڈیشن کے رضاکار آپ کی مدد کےلیے حاضر ۔0335292983603...
08/01/2022

مری ہنگامی صورتحال۔مختلف مقامات پر پھنسی سیاح فیملیز منہاج ویلفئر فاونڈیشن کے رضاکار آپ کی مدد کےلیے حاضر ۔03352929836
03165020602
03105367446
03165076473
03215569870

یاد کرے گی دنیا سنگت ہماری ہم نے پاکستان کے چپے چپے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے
15/09/2021

یاد کرے گی دنیا سنگت ہماری
ہم نے پاکستان کے چپے چپے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے

جنھیں پہاڑوں سے عشق ہو جائے وہ لوگ پھر کہاں سنبھلتے ہیں ایک آواز کی دیر ہوتی ہےہر مسافر کہتا ہے ہم بھی چلتے ہیں
15/09/2021

جنھیں پہاڑوں سے عشق ہو جائے
وہ لوگ پھر کہاں سنبھلتے ہیں
ایک آواز کی دیر ہوتی ہے
ہر مسافر کہتا ہے ہم بھی چلتے ہیں

Awesome view of Mount K2
12/09/2021

Awesome view of Mount K2

Shangrila Resorts Skardu Gilgit Baltistan 💞
09/09/2021

Shangrila Resorts Skardu Gilgit Baltistan 💞

Good Morning from Astor, GB, Pakistan 🇵🇰 Rainbow Lake is Located near Domel that is a village in the very far flung Mini...
09/09/2021

Good Morning from Astor, GB, Pakistan 🇵🇰
Rainbow Lake is Located near Domel that is a village in the very far flung Minimerg Valley of Astor District, Gilgit Baltistan, Pakistan 🇵🇰

Beautiful Deosia for more videos click on the link and wacth and do subscribe. https://youtu.be/nyF8Ey1EbIs
21/08/2021

Beautiful Deosia for more videos click on the link and wacth and do subscribe. https://youtu.be/nyF8Ey1EbIs

EditThe Deosai National Park is a high-altitude alpine plain (plateau) and national park in the Northern Pakistan region of Gilgit BaltistanDeosai Plains are...

View point nanga parbat Take. Pic  local tour guide  parbati
21/08/2021

View point nanga parbat

Take. Pic local tour guide parbati

Chitral Valley Chitral is most beautiful place in Pakistan. Chitral is the largest district of KPK. There are  lot of pl...
04/08/2021

Chitral Valley
Chitral is most beautiful place in Pakistan. Chitral is the largest district of KPK. There are lot of places for sightseeing whether it is natural or cultural sites. Some of the best ones are:

Garam Chashma valley
Booni
Golen valley
Madaklasht valley
Arandu
Birir
Rumbour
Bumburat
Yarkhun valley
Laspur
Shandoor
Chitral Gol National Park
Qaqlasht meadows
Garam Chashma
Chitral Museum
Chitral fort

Chitral is also famous for there festivals. N-45 highway goes to Chitral. There is also airport.

26/07/2021

Team
Lahore & faisalabad tourism club
Future doctors
Halka phulka fun

25/07/2021

Travling to



Final year mbbs students

*پیراڈائز ان گیسٹ ہاوس*3 بیڈروم + ریفریشمنٹ + بریک فاسٹ              Rs 50002 بیڈروم + ریفریشمنٹ + بریک فاسٹ.           ...
30/06/2021

*پیراڈائز ان گیسٹ ہاوس*

3 بیڈروم + ریفریشمنٹ + بریک فاسٹ
Rs 5000

2 بیڈروم + ریفریشمنٹ + بریک
فاسٹ.
Rs 4000

5 بیڈروم اپارٹمنٹ + ریفریشمنٹ + بریک فاسٹ
Rs 8000

وائی فائی، گرم پانی اور جنریٹر کی سہولت کے ساتھ...

Booking & Details #03027294566

06/06/2021

ایک اور المیہ ٹور آپریٹرز ہیں۔ 22 کروڑ عوام میں سے 10 کروڑ ٹور آپریٹرز ہیں۔ ہر شخص نے سوچا کہ پیج بنانے اور اعلان کرنے میں کیا جاتا ہے۔ یوں نہیں کہ ٹور آپریشن میں اچھے قابل لوگ نہیں۔ بہت سے ہیں۔ بہت اچھی سروسز آفر کرتے ہیں۔ بدقسمتی یہ ہے کہ ان کے مقابلے میں دوسرے ایسے سستے پیکجز اناونس کر دیتے ہیں کہ مقابلہ رہتا ہی نہیں۔ دیکھیں، جہاں اچھی سروسز کی بات آئے گی تو کامن سینس ہے کہ کاسٹ زیادہ ہو گی۔ جو ٹور آپریٹرز آپ کو سستے داموں لے جاتے ہیں آپ نے تجربہ کر کے دیکھ لیا ہو گا کہ سلوک کیا کرتے ہیں۔ جس نے اٹھارہ بیس ہزار میں آپ کو ہنزہ وزٹ کروانا ہے اس نے خود بھی تو بچانا ہے۔ وہ آپ کو تنگ کر دے گا مگر اپنا ٹور نقصان میں تو نہیں ڈالے گا۔

پھر اہم بات یہ کہ ایسے ایسے آپریٹرز ہیں جن کو خود مقامات کی مکمل معلومات نہیں۔ آپ بطور ایک سیاح سستے پیکج دیکھ کر خوش ہوتے ہیں اور سفر کا ارادہ کر لیتے ہیں مگر واپس آنے تک مجھے امید ہے آپ کو بہت کچھ سمجھ آ چکا ہوتا ہے۔

مجھے کئی لوگوں کا فیڈ بیک یوں ملتا رہتا ہے کہ لوگ میسجز کر کے اپنا تجربہ شیئر کرتے ہیں۔ کئی بار تو ٹور آپریٹرز کا نام لے کر درخواست کرتے ہیں کہ میں ان کو ایکسپوز کروں۔ میرے بھائیو یوں نہیں ہوتا۔ آپ خود اپنی عقل سلیم کو زحمت دے کر سوچ لیا کریں کہ جو کاسٹ بتائی گئی ہے اس کاسٹ میں اتنی سروسز دینا ممکن بھی ہے کہ نہیں ۔۔۔

پھر ٹور آپریٹرز کا تو بزنس ہے انہوں نے یہ تو نہیں دیکھنا کہ ساتھ چلنے والے کس قماش کے لوگ ہیں۔ نہ ہی کوئی کسی کے اخلاق و کردار کی ضمانت دے سکتا ہے۔ فیملیز کو یہ مسائل آتے ہیں کہ ہمسفر اچھے نہیں ملے۔ ہمسفر زیادہ تر نوجوان ہوتے ہیں اور نوجوانوں نے تو مستی و ہنگامہ تو کرنا ہوتا ہے ۔۔۔

پھر مینجمنٹ ایسی ملتی ہے کہ سونے پہ سہاگہ۔۔۔ میزبانی ایک مکمل پیشہ ہے حضور۔ یوں نہیں ہوتا کہ کوئی بھی میزبانی کرنے کے قابل ہو جائے۔ مینجمنٹ ہی نااہل ہو تو ٹور عذاب بن جاتا ہے۔ ٹور پر پھر مینجمنٹ سے الجھنے اور جھگڑنے کا کیا فائدہ ؟

بطور سیاح کچھ ذمہ داریاں آپ کی بھی بنتی ہیں۔ پہلے اچھا ٹور آپریٹر منتخب کریں۔ بہت سے لوگ قابل بھروسہ ہیں۔ بہت سے لوگ کمٹمنٹ پوری کرنے والے بھی ہوتے ہیں۔

بہرحال چونکہ ٹور آپریشنز ایک پھیلتا ہوا کاروبار ہے اور ہر کاروبار کی طرح اس میں بھی مسائل ہوں گے۔ یوں بھی کامن سینس ہے اگر آپ پیسوں پر سمجھوتا کرتے ہیں تو پھر آپ کو کمپرومائز کرنا بھی آنا چاہیئے۔

دوسری جانب ایسے افراد جو اس شعبہ میزبانی کے اہل نہیں ان سے گزارش ہے کہ کوئی ایسا بزنس دیکھیں جو آپ اچھا کر سکتے ہوں۔ لوگوں کو سروسز دینا بہت زیادہ سردرد اور ذمہ داری کا کام ہوتا ہے۔ ایسے کام میں خدمت خلق کا عمل دخل بھی ضروری ہے۔ لوگوں کو پریشان نہ کریں نہ کسی کی بددعائیں لیں

Do Not Miss The Opportunity to spend a funfilled Weekend with your friends and families at Umbrella Waterfall & Khanpur ...
03/06/2021

Do Not Miss The Opportunity to spend a funfilled Weekend with your friends and families at Umbrella Waterfall & Khanpur Dam. Only Limited Seats are Available on First come First serve basis.
Departure: Friday Night 11 PM

Trip Charges:
Only 3450/- Per Person

Serves include:
• Luxury AC Transport 🚌
• Meal (Lunch) 🍽
• Refreshment 🥤
• Basic First Aid Box ⛑
• Photography 📸
• Tour Guide
• All Toll & Tax
• Music🎧
• Many More
------------------------------------
For Queries & Booking:

Lahore & Faisalabad tourism club

Jeep road fairy meadows Nanga parbart
28/05/2021

Jeep road fairy meadows Nanga parbart

13/05/2021

Happy eid

Address

Lahore

Telephone

+923034507537

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore & Faisalabad tourism club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category