Explore Pakistan Adventure

Explore Pakistan Adventure Explore Pakistan's � Beauty with us ... !!!
(2)

الحمدللہ  بحرین ٹو کالام  کی  رونقیں  پھر سے  بحال  ہونے  جا رہی ہے۔
01/06/2024

الحمدللہ بحرین ٹو کالام کی رونقیں پھر سے بحال ہونے جا رہی ہے۔

Explore Northern Areas or PakistanWithExplore Pakistan Adventure 🇵🇰
24/08/2023

Explore Northern Areas or Pakistan
With
Explore Pakistan Adventure 🇵🇰

Happy 76th Independence Day of Pakistan.From Explore Pakistan Adventure.
13/08/2023

Happy 76th Independence Day of Pakistan.
From Explore Pakistan Adventure.

30/11/2022

Welcome to Passu.

خزاں کی خوبصورت رنگوں میں سمائے میرا خوبصورت گلگت بلتستان 🍂.❣️
14/11/2022

خزاں کی خوبصورت رنگوں میں سمائے میرا خوبصورت گلگت بلتستان 🍂.❣️

Kids are going to School in Skardu during snowfall ❄ 🏔 🌨
14/11/2022

Kids are going to School in Skardu during snowfall ❄ 🏔 🌨

Autumn 🍂 Vibes in Swat Kalam.Plan Your Trips with us to Join upcoming Trips.For more Detail Contact: 0300-1115716       ...
13/11/2022

Autumn 🍂 Vibes in Swat Kalam.
Plan Your Trips with us to Join upcoming Trips.
For more Detail Contact: 0300-1115716

Beautiful Baltistan ❣️کسی فوٹو گرافر کی انکھ نے دیکھا اور کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کیا، یہ بزرگ اپو سکندر آف گھنتا غواڑی  ...
12/11/2022

Beautiful Baltistan ❣️
کسی فوٹو گرافر کی انکھ نے دیکھا اور کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کیا، یہ بزرگ اپو سکندر آف گھنتا غواڑی ہے، خزاں کی اس پہر آپکی پرنور چہرے نے اس تصویر کو چار چاند لگا دئیے۔
شکریہ نامعلوم فوٹوگرافر

Batakundi Now a Days... !!!
12/11/2022

Batakundi Now a Days... !!!

23/09/2022

A view from the top of Everest (Top of the world). You can literally see the round shape of the earth (in the background). It's a 360 camera. Enjoy the scene and think how this will be created.

Dear World ! This is Pakistan 🇵🇰 Gilgit Baltistan is the Jewel of Pakistan.
23/09/2022

Dear World ! This is Pakistan 🇵🇰
Gilgit Baltistan is the Jewel of Pakistan.

وادی ناران میں آج کل رش بہت کم ہے، سڑکیں صاف ہیں، موسم بہت اچھا ہے اور فیملیز کے لیے سیاحت اور تفریح کا بہترین وقت ہے.. ...
12/09/2022

وادی ناران میں آج کل رش بہت کم ہے، سڑکیں صاف ہیں، موسم بہت اچھا ہے اور فیملیز کے لیے سیاحت اور تفریح کا بہترین وقت ہے.. سیلاب کی وجہ سے وہاں آمدورفت کم ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو روزگار میسر نہیں ہے.. سیلاب زدگان کے ساتھ ساتھ، جن لوگوں کا روزگار سیاحت سے وابستہ ہے انکی مدد کرنا بھی ضروری ہے.. خواہش مند لوگ درج ذیل نمبر پر رابطہ کر لیں.. جزاک اللہ..
0300 1115716
Explore Pakistan Adventure Club 🇵🇰

11 ستمبر  بابائے قوم کی 74 ویں برسیاللہ پاک درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمینہزاروں سال ...
11/09/2022

11 ستمبر بابائے قوم کی 74 ویں برسی

اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

11/09/2022

Heaven on Earth, Neelum Valley Kashmir Pakistan

Get best price to explore Neelum Valley, Kel, Arangkel & Taobutt
Call/WhatsApp: +92 300 115716

Beautiful View of Naran Bazar in Evening... !!!
11/09/2022

Beautiful View of Naran Bazar in Evening... !!!

31/08/2022

السلام علیکم

ہنزہ سکردو ناران کاغان بابوسر ٹاپ کے تمام رستے کھلے ہیں
سیاح بے فکر ہو کے سفر کر سکتے ہیں
ہمارے 3 دن ناران اور 5 دن ہنزہ خنجراب بارڈر ٹرپ انشاء اللہ اپنے اپنے شیڈول کے مطابق جمعرات اور جمعے کو نکلیں گے
لہذا بے فکر ہو کے بکنگ و انفارمیشن کے لئے کال یا واٹس ایپ کر سکتے ہیں
0300 1115716

Katpana Lake, Skardu Baltistan 🇵🇰
26/08/2022

Katpana Lake, Skardu Baltistan 🇵🇰

CMH Road, Muzaffarabad Pakistan 🇵🇰
26/08/2022

CMH Road, Muzaffarabad Pakistan 🇵🇰

اسلام وعلیکم میرا تمام محترم والدین کو ایک مشورہ ہے! گو انہوں نے مانگا تو نہیں لیکن میں پھر بھی دے رہا ہوں...اپنے بچوں ک...
17/08/2022

اسلام وعلیکم
میرا تمام محترم والدین کو ایک مشورہ ہے! گو انہوں نے مانگا تو نہیں لیکن میں پھر بھی دے رہا ہوں...
اپنے بچوں کی شادیاں سادگی سے کریں اور باقی نقد رقم انہیں دے کر شمالی علاقہ جات یا کہیں اور ٹور پر بھیج دیں۔۔۔
انہیں زندگی انجوائے کرنے دیں کیونکہ دنیا کو تو ویسے بھی آپکی شادی کی تقریب میں سے گرم بوتلیں اور ٹھنڈا کھانا ہی یاد رہ جانا ہے ❤️😁

16/08/2022

Talented musician, Siyal Khan strums a melodious rendition of the national anthem on his rubab. The rubab is a lute-like instrument commonly played in the northern areas of Pakistan and is also played in other countries such as Afghanistan, Azerbaijan, Turkey, Tajikistan and Uzbekistan.

🎥 via Twitter: siyaltunes

Independence a Precious gift of God. May We Alwayzs Remain Independent.AameenA Very Happy Independence Day... !!!       ...
13/08/2022

Independence a Precious gift of God. May We Alwayzs Remain Independent.
Aameen
A Very Happy Independence Day... !!!

05/08/2022

Jeep Driver Ratti Gali Lake Road pe Larkion ko Muslim karte hue 😛

Special Weekend OfferTravel with Comfortable and Best Services and Explore Pakistan's Beauty with us... !!!
05/08/2022

Special Weekend Offer
Travel with Comfortable and Best Services and Explore Pakistan's Beauty with us... !!!

اسلام علیکم اتروڑ سوات آنے والے تمام ٹوریسٹ حضرات کواتروڑ آنے پہخوش آمدید ۔۔آپ تمام ٹوریسٹ حضرات سے گزارش ہیں کہ جنت نظی...
19/07/2022

اسلام علیکم
اتروڑ سوات آنے والے تمام ٹوریسٹ حضرات کو
اتروڑ آنے پہ
خوش آمدید ۔۔
آپ تمام ٹوریسٹ حضرات سے گزارش ہیں
کہ جنت نظیر وادی آتروڑ کے ٹور پلان میں کچھ باتوں کا خاص خیال رکھیں ۔
1حجاب۔
پردہ ہماری ثقافت کا اہم حصہ، ہماری عورتیں بہ حجاب ہوتی ہیں ۔
تمام ٹوریسٹ ماں،بہنوں سے درخواست ہیں کے یہاں بہ حجاب ہو کے آئے، یا کم سے کم ایسے بہودہ لباس نہ پہننے جس سے یہاں کی ثقافت کو نقصان پہنچے، پردہ ہماری ثقافت ہیں اس کا احترام کیجئے۔تاکہ آپکے احترام میں اضافہ ہو۔
2 لوڈ میوزک
تمام ٹوریسٹ حضرات میوزک کی آواز کو اپنی گاڑی کی اندر تک محدود رکھے ،یاکوشیش کریں کے میوزک کی آواز باہر یا ذیادہ دور تک نہ جائے کیوں کے یہاں مساجد ذیادہ تر روڑ سائیڈ ہوتی ہیں جن میں ہر وقت کوئی نہ کوئی اللہ کی عبادت میں ہر وقت مشغول رہتا ہے اونچی میوزک آواز سے انکی عبادت میں خلل پڑتا ہے،
3 ڈرائیونگ
اتروڑ کے روڑ پہ سفر کرتے وقت ذیادہ سپیڈ کرنے سے گریز کریں جہاں جہاں روڑ اچھا ہو ۔کیوں کے یہ پہاڑی علاقہ ہے ذیادہ سپیڈ کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ۔
۔4 ویڈیوز بنانا یا تصاویر
تمام ٹوریسٹ حضرات سے پرزور اپیل ہیں کے ویڈیوز یا تصاویر بناتے وقت اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ یہاں کی عورتیں ویڈیوز اور تصاویر میں نہ آئے ۔
اتروڑ کے آبادی والے علاقوں میں ڈرون کیمرے سے شوٹ کرنا سکتی سے منع ہے ۔۔
جنت نظیر وادی آتروڑ میں ۔۔۔۔
کنڈول جھیل
دھماکہ جھیل
سپین خوڑ جھیل
سپین خوڑ آبشار
دیسان میڈو
ازمس جبہ
ازمس جھیل
لوئی پنڈغال جھیل
پری جھیل ون
پری جھیل ٹو
باڈگوئی
ٹاپ دشتی لیلی
شاہی باغ
گیئن شنگ
کاجری جھیل
خڑخڑی جھیل

میرے پیارے پاکستانیو!سوات کی سیر مطلب صرف مالم جبہ، کالام اور مہوڈنڈ نہیں۔ اصل سوات کے حسن کو دیکھنا ہے تو آپ کو گیارہ ن...
15/07/2022

میرے پیارے پاکستانیو!
سوات کی سیر مطلب صرف مالم جبہ، کالام اور مہوڈنڈ نہیں۔ اصل سوات کے حسن کو دیکھنا ہے تو آپ کو گیارہ نمبر یعنی دو ٹانگوں کا استعمال کرنا ہو گا۔ اب اس نگینے کو ہی دیکھ لیں اسے نیل سر کہا جاتا ہے اور اس تک پہنچنے کے لئے راستہ کٹھن تو نہیں لیکن طویل ضرور ہے۔ طویل ان کے لئے جو رفع حاجت کو جانے کے لئے بھی موٹر سائیکل یا گاڑی مانگتے ہیں۔
بھائی مہوڈنڈ جھیل سے پانی کے ساتھ ساتھ چلنا آپ کو اس حسینہ تک پہنچا دے گا۔ میں تو اس کے حسن کا دیوانہ ہو گیا اب دیکھتے ہیں آپ کو یہ حسینہ کیسی دکھائی دیتی ہے۔ اس کا پانی اتنا شفاف ہے کہ اس کی تہہ میں پڑے پتھروں کو بالکل ایسے دیکھا جا سکتا ہے جیسے کو واہ باہر مٹی پر پڑے ہوں۔

ہنزہ: حسینی سسپینشن پل برج سے سیاح کے گرنے کی اطلاع پررہسکیو 1122 کی ٹیمیں سیاح کو تلاش کرنے کیلئے جائے وقوعہ پر پہنچ گئ...
13/07/2022

ہنزہ: حسینی سسپینشن پل برج سے سیاح کے گرنے کی اطلاع پررہسکیو 1122 کی ٹیمیں سیاح کو تلاش کرنے کیلئے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق واقعہ کے بعد حسینی سسپینشن برج کو انتطامیہ نے سیل کرکے آمد و رفت کیلئے بند کردیا۔
واضح رہے کہ بالائی ہنزہ حسینی میں ایڈونچر کے شوقین سیاح خطرناک پل کو کراس کرنے کیلئے آتے ہیں۔
حسینی پل کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ دنیا کے دس خطرناک ترین پلوں میں شمار ہوتا ہے۔
اس پل کو 1968 میں میر آف ہنزہ کے حکم پر حسینی اور زر آباد گاوں کو ملانے کیلئے بنایا گیا تھا۔
حسینی پل کی لمبائی 660 فٹ اور اس میں 472 لکڑی کے تختے لگے ہیں۔
اس پل کی اونچائی کم سے کم 50 فٹ اور زیادہ سے زیادہ 100 فٹ تک ہے۔
دنیا بھر سے ہزاروں کی تعداد میں سیاح اس خطرناک پل کو دیکھنے اور ایڈونچر کرنے آتے ہیں۔

Qurbani in Hunza..🇵🇰
09/07/2022

Qurbani in Hunza..
🇵🇰

03/07/2022

Beauty of Lulusar Lake, Naran KPK
🇵🇰

نانگاپربت دیامیر فیس پر شہروز کاشف، فضل علی اور قدرت علی کوہ پیمائی کررہے ہیں اللہ انہیں کامیابی عطا کرے۔نانگاپربت تین ر...
03/07/2022

نانگاپربت دیامیر فیس پر شہروز کاشف، فضل علی اور قدرت علی کوہ پیمائی کررہے ہیں اللہ انہیں کامیابی عطا کرے۔
نانگاپربت تین راستوں دیامیر فیس، روپل فیس اور رائےکوٹ فیس سے سر ہوتی ہے ان میں سب سے آسان نظر آنے والا دیامیر فیس ہے لیکن یہ اتنا بھی آسان نہیں ہے کیونکہ یہی وہ راستہ ہے جس کی وجہ سے نانگاپربت کو دنیا کی مشکل چوٹیوں میں گنا جاتا ہے، جبکہ باقی دو روپل اور رائے کوٹ اس سے بھی مشکل ہیں۔
نانگاپربت پہلی بار رائے کوٹ فیس سے سر ہوئی تھی، میسنر دنیا کا واحد کلائمبر ہے جس نے رائے کوٹ سے سر کی اور دیامیر فیس سے نیچے اترا تھا مگر واپسی پر ایک حادثے میں میسنر زخمی ہوگیا جبکہ اسکا بھائی گم ہوگیا تھا، میسنر اور محمد اللہ شمشالی دنیا کے صرف دو ایسے کوہ پیما تھے جنہوں نے نانگاپربت کر دو دو بار سر کیا تھا پھر عظیم کوہ پیما محمد علی صد پارہ نے ریکارڈ پانچ بار سر کرکے یہ اعزاز اپنے نام کرلیا۔
نانگاپربت دنیا کے کسی بھی پہاڑ سے زیادہ سنگدل، بےرحم، خطرناک اور جان لیوا ہے، پہلی بار سر ہونے سے پہلے سب سے زیادہ کوہ پیماؤں کی جان لے چکا تھا۔ نانگا پربت سر کرنے کیلئے قابل اعتماد سامان کے ساتھ بہترین ٹریننگ، صبر و استقلال اور حالات کا مقابلہ کرنے کی ذہنی صلاحیت کی ضرورت ہوتی ہے، بلندی پر آکسیجن کی کمی جسم، دماغ اور جذبے کو کمزور کردیتی ہے ردعمل خطرناک حد تک سست اور توانائی ختم ہوجاتی ہے اور قوت ارادی کمزاور پڑ جاتی ہے
کوہ پیما کہتے ہیں 7500 میٹر سے اوپر سے بیشتر کوہ پیما صرف یہ سوچ کر یکدم ہمت ہار جاتے ہیں کہ وہ قاتل پہاڑ کے خطرناک حصے میں داخل ہوچکے ہیں اور بظاہر صحت مند و فٹ ہونے کے باوجود خوف سے شکست کھا کر ہمیشہ کیلئے نانگاپربت میں دفن ہوجاتے ہیں۔
نانگاپربت پر اصل امتحان کوہ پیمائی نہیں ذہنی مضبوطی سے خوف اور ڈر کو شکست دینا ہوتا ہے۔
نوٹ۔ پہلی تصویر دیامیر فیس کی ہے۔ گول دائرہ کیمپ ون سے اوپر وہ جگہ ہے جہاں سے کن شوفر وال شروع ہوتی ہے۔ 2003 سپین ایکسیپیڈیشن میں میں یہاں تک گیا تھا جبکہ ٹیم ممبر کیمپ 2 سے آگے نہیں جاسکے تھے۔

01/07/2022

Clients enjoying at AbbotAbad Tunnel..

Plan your customised and group tours to Hunza , Naltar , Phandar , Kashmir , Swat , Kumrat , Bashoo Valley, Siran Valley , Shogran , Nathiagali and Skardu in the best prices with Travelbreed Pakistan.
Custom Trips are tailor-made itineraries designed for families, group of friends or a small group.

Address

Office # 107, Usmania Tower, Rehmat Chowk Wapda Town
Lahore
54770

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Pakistan Adventure posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore Pakistan Adventure:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Companies in Lahore

Show All