Pakistan Markazi Muslim League-Raiwind Pp-165

Pakistan Markazi Muslim League-Raiwind Pp-165 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Markazi Muslim League-Raiwind Pp-165, Tourist Information Center, Raiwind, Lahore.

*دفاع پاکستان مارچ*استنبول چوک تا مسجد شہداء 6 ستمبر، بروز جمعہ، سہ پہر 3 بجے آپ سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔پاکستان مرکزی...
01/09/2024

*دفاع پاکستان مارچ*

استنبول چوک تا مسجد شہداء
6 ستمبر، بروز جمعہ، سہ پہر 3 بجے
آپ سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔

پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور

26/04/2024

الحمد اللہ
مسجد خالدبن بن ولید کے حال میں
ماربل کا کام مکمل ہونے والا ہے
اللہ تعالیٰ جن بہن بھائیوں نے تعاون کیا ان کے لیے اور ان کے خاندان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے آمین

اس ظوفانی بارش کو اگر آپ نے سکون سے انجوائے کیا ہے تو آج اللہ کا خاص شکر ادا کیجئے ۔اور ان مظلوموں کو بھی یاد کرلینا جو ...
02/03/2024

اس ظوفانی بارش کو اگر آپ نے سکون سے انجوائے کیا ہے تو آج اللہ کا خاص شکر ادا کیجئے ۔اور ان مظلوموں کو بھی یاد کرلینا جو میرے اور آپ کے ایمان کی جنگ لڑتے ہوئے اس وقت خیموں میں پڑے ہیں جہاں پانی اور بارود دونوں کی بارش ہے۔💔

حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے کبھی کوئی خواہش نہیں کی ایک دن مچھلی کھانے کو دل چاہا تو اپنے غلام یرکا سے اظہار فرمایا۔۔...
02/03/2024

حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے کبھی کوئی خواہش نہیں کی
ایک دن مچھلی کھانے کو دل چاہا تو اپنے غلام یرکا سے اظہار فرمایا۔۔
یرکا آپ کا بڑا وفادار غلام تھا ایک دن آپ نے فرمایا یرکا آج مچھلی کھانے کو دل کرتا ہے۔
لیکن مسئلہ یہ ہے آٹھ میل دور جانا پڑے گا دریا کے پاس مچھلی لینے اور آٹھ میل واپس آنا پڑے گا مچھلی لے کے ۔۔
پھر آپ نے فرمایا رہنے دو کھاتے ہی نہیں ایک چھوٹی سی خواہش کیلئے اپنے آپ کو اتنی مشقت میں ڈالنا اچھا نہیں لگتا کہ اٹھ میل جانا اور اٹھ میل واپس آنا صرف میری مچھلی کے لئے؟
چھوڑو یرکا۔۔۔۔۔۔۔ اگر قریب سے ملتی تو اور بات تھی۔
غلام کہتا ہے میں کئی سالوں سے آپ کا خادم تھا لیکن کبھی آپ نے کوئی خواہش کی ہی نہیں تھی پر آج جب خواہش کی ہے
تو میں نے دل میں خیال کیا کہ حضرت عمر فاروق نے پہلی مرتبہ خواہش کی ہے اور میں پوری نہ کروں۔؟
ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔۔
غلام کہتے ہیں جناب عمرؓ ظہر کی نماز پڑھنے گئے تو مجھے معلوم تھا ان کے پاس کچھ مہمان آئے ہوئے ہیں عصر انکی وہیں ہوجائے گی۔
غلام کہتا ہے کہ میں نے حضرت عمرؓ کے پیچھے نماز پڑھی اور دو رکعت سنت نماز پڑھ کرمیں گھوڑے پر بیٹھا عربی نسل کا گھوڑہ تھا دوڑا کر میں دریا پر پہنچ گیا..
عربی نسل کے گھوڑے کو آٹھ میل کیا کہتے ؟؟
وہاں پہنچ کر میں نے ایک ٹوکرا مچھلی کا خریدا اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی عصر کی نماز ہونے سے پہلے میں واپس بھی آگیا اور گھوڑے کو میں نے ٹھنڈی چھاؤں میں باندھ دیا تاکہ اس کا جو پسینہ آیا ہوا ہے وہ خشک ہو جائے اور کہیں حضرت عمر فاروق دیکھ نا لیں

غلام کہتا ہے کے کہ گھوڑے کا پسینہ تو خشک ہوگیا پر پسینے کی وجہ سے گردوغبار گھوڑے پر جم گیا تھا جو واضح نظر آرہا تھا کہ گھوڑا کہیں سفر پہ گیا تھا پھر میں نے سوچا کہ حضرت عمرؓ فاروق دیکھ نہ لیں ۔۔
پھر میں جلدی سے گھوڑے کو کنویں پر لے گیا اور اسے جلدی سے غسل کرایا اور اسے لا کر چھاؤں میں باندھ دیا۔۔ (جب ہماری خواہشات ہوتی ہیں تو کیا حال ہوتا ہے لیکن یہ خواہش پوری کر کے ڈر رہے ہیں کیونکہ ضمیر زندہ ہے)
فرماتے ہیں جب عصر کی نماز پڑھ کر حضرت عمر فاروق آئے میں نے بھی نماز ان کے پیچھے پڑھی تھی۔

گھر آئے تو میں نے کہا حضور اللہ نے آپ کی خواہش پوری کردی ہے۔
مچھلی کا بندوبست ہوگیا ہےاور بس تھوڑی دیر میں مچھلی پکا کے پیش کرتا ہوں۔
کہتا ہے میں نے یہ لفظ کہے تو جناب عمر فاروق اٹھے اور گھوڑے کے پاس چلے گئے گھوڑے کی پشت پہ ہاتھ پھیرا،
اس کی ٹانگوں پہ ہاتھ پھیرا اور پھر اس کے کانوں کے پاس گئے اور گھوڑے کا پھر ایک کان اٹھایا اور کہنے لگے یرکا تو نے سارا گھوڑا تو دھو دیا لیکن کانوں کے پیچھے سے پسینہ صاف کرنا تجھے یاد ہی نہیں رہا۔۔
اور یہاں تو پانی ڈالنا بھول گیا۔۔
حضرت عمرؓ گھٹنوں کے بل زمین پر بیٹھ گئے اور کہنے لگے
"اوہ یار یرکا ادھر آ تیری وفا میں مجھے کوئی شک نہیں ہے
اور میں کوئی زیادہ نیک آدمی بھی نہیں ہوں،
کوئی پرہیز گار بھی نہیں ہوں ،
میں تو دعائیں مانگتا ہوں
اے اللہ میری نیکیاں اور برائیاں برابر کرکے مجھے معاف فرما دے۔۔
میں نے کوئی زیادہ تقوی اختیار نہیں کیا اور بات کو جاری رکھتے ہوئے فرمانے لگے یار اک بات تو بتا اگر یہ گھوڑا قیامت کے دن اللہ کی بارگاہ میں فریاد کرے کہ یا اللہ عمر نے مجھے اپنی ایک خواہش پوری کرنے کے لیے 16 میل کا سفر طے کرایا
اے اللہ میں جانور تھا،
بےزبان تھا
16 میل کا سفر ایک خواہش پوری کرنے کیلئے
تو پھر یرکا تو بتا میرے جیسا وجود کا کمزور آدمی مالک کے حضور گھوڑے کے سوال کا جواب کیسے دے گا؟"
یرکا کہتا ہے میں اپنے باپ کے فوت ہونے پر اتنا نہیں رویا تھا جتنا آج رویا میں تڑپ اٹھا کے حضور یہ والی سوچ (یہاں تولوگ اپنے ملازم کو نیچا دکھا کر اپنا افسر ہونا ظاہر کرتے ہیں)غلام رونے لگا حضرت عمرؓ فاروق کہنے لگے اب اس طرح کر گھوڑے کو تھوڑا چارہ اضافی ڈال دے اور یہ جو مچھلی لے کے آئے ہو اسے مدینے کے غریب گھروں میں تقسیم کر دو اور انہیں یہ مچھلی دے کر کہنا کے تیری بخشش کی بھی دعا کریں اور عمر کی معافی کی بھی دعا کریں۔“
صرف آپ ہی پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں بلکہ اوروں کو بھی شریک کریں, یہ صدقہ جاریہ ہوگا, اس میں آپ کی تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو .. جزاک اللہ خیرا۔۔

29/02/2024
13/02/2024

🌴The Oasis 🌴

🌴 Green belts in front of every house.

🌴 Reservoirs and green areas to control pollution.

🌴400 kanal community club and race course, free membership for plot holders.

🌴Final residential deal of the year 2024.

🌴 The first installment will be paid after six months.

🌴 The possession of this block will be handed over before time, God willing.

🌴 نخلستان 🌴

🌴ہر گھر کے سامنے گرین بیلٹس۔

🌴آلودگی پر قابو پانے کے لیے آبی ذخائر اور سرسبز و شاداب علاقے۔

🌴400 کنال کمیونٹی کلب اور ریس کورس، پلاٹ ہولڈرز کے لیے مفت ممبر شپ۔

🌴سال 2024 کی حتمی رہائشی ڈیل۔

🌴 پہلی قسط چھ ماہ بعد ادا کی جائے گی۔

🌴اس بلاک کا قبضہ ان شاء اللہ وقت سے پہلے حوالے کر دیا جائے گا۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈی پی تبدیل کریں
06/02/2024

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈی پی تبدیل کریں

05/02/2024

آج کا مکمل پروگرام ۔ یکجہتی کشمیر ریلی پروگرام 🇵🇰♥️

04/02/2024

*آپکے اہم سوال کا جواب*
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان صاحب اور ان کی زوجہ بشری بی بی کے نکاح کا شرعی حکم اور عدالت کے دیئے گئے فیصلے کی حیثیت

🎙️اسلامک سکالر مفتی عبدالرحمن عابد حفظہ اللہ تعالیٰ فاضل مدینہ یونیورسٹی

03/02/2024

5 فروری کے موقع پر پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کی جانب سے اپنے مظلوم و مقبوض بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے جلسہ عام۔

دوپہر 02 بجے بمقام جی پی او چوک مال روڈ لاہور۔

02/02/2024

ہم نے جیلیں کیوں دیکھیں

02/02/2024

پاکستان کے انتخابی نشان

Address

Raiwind
Lahore
55150

Telephone

+923214422880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Markazi Muslim League-Raiwind Pp-165 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Markazi Muslim League-Raiwind Pp-165:

Videos

Share