Wazir Sharafat

  • Home
  • Wazir Sharafat

Wazir Sharafat

23/12/2024

فقط ہُنر ہی نہیں، عیب بھی کمال کے رکھ
سو دوسروں کے لیے تجربے مثال کے رکھ

نہیں ہے تاب تو پھر عاشقی کی راہ نہ چل
یہ کارزارِ جنوں ہے، جگر نکال کےرکھ ....!!

22/12/2024

اب تلخیوں کا سامنہ کرنے کا وقت ہے
اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی

29/10/2024
28/10/2024
08/09/2024
08/09/2024

Naat e sharif
Maisam Abbas
Location: Qumrah

03/02/2024

Vedio #1

زندگی خستہ و پامال ملی تھی مجھ کوجیسے رستے پہ کوئی چیز پڑی ملتی ہےسانس چڑھ جاتی ہے آغازِ سفر میں اپنیمیرے جیسوں کو کہاں ...
22/01/2024

زندگی خستہ و پامال ملی تھی مجھ کو
جیسے رستے پہ کوئی چیز پڑی ملتی ہے

سانس چڑھ جاتی ہے آغازِ سفر میں اپنی
میرے جیسوں کو کہاں ریل کھڑی ملتی ہے

عقل عیار ہے سو بھیس بدل لیتی ہے عشق بیچارہ نہ زاہد ہے نہ ملا نہ حکیم
18/07/2023

عقل عیار ہے سو بھیس بدل لیتی ہے
عشق بیچارہ نہ زاہد ہے نہ ملا نہ حکیم

تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسّر جِس کووہ بھلا چاند ، ستاروں کو کہاں دیکھے گارُوبرُو عِشق ہو , اور عِشق بھی تیرے جیساپھر کو...
16/07/2023

تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسّر جِس کو
وہ بھلا چاند ، ستاروں کو کہاں دیکھے گا

رُوبرُو عِشق ہو , اور عِشق بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دِل کےخسارے کو کہاں دیکھے گا

نامعلوم

کشش کا بھاؤ  یہی ہے طواف کرتے ہوئےچمک گنواؤ نظر آؤ بھاری چیزوں میں✨مری خراب ریاضی سے یہ مراد نہیںکہ خود کو گِن نہیں سکتا...
14/07/2023

کشش کا بھاؤ یہی ہے طواف کرتے ہوئے
چمک گنواؤ نظر آؤ بھاری چیزوں میں✨

مری خراب ریاضی سے یہ مراد نہیں
کہ خود کو گِن نہیں سکتا تمہاری چیزوں میں

14/07/2023

یہ اہلِ عِلم اگر راہ سے بھٹک جائیں
تو عہدِ جہل تلک لمحے کی مسافت ہے

ہما علی

بِگڑ کے مُجھ سے...وہ میرے لیے اُداس بھی ہے...وہ زُود رَنج تو ہے.....پَر وفا شناس بھی ہے....’’احمد ندیم قاسمی‘‘
11/07/2023

بِگڑ کے مُجھ سے...وہ میرے لیے اُداس بھی ہے...
وہ زُود رَنج تو ہے.....پَر وفا شناس بھی ہے....

’’احمد ندیم قاسمی‘‘

‏یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن‏لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں!🖤
02/07/2023

‏یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن
‏لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں!🖤

14/05/2023

Address


Telephone

+923438819559

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazir Sharafat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wazir Sharafat:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share