13/05/2021
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آپ سب کو
عید سعید مبارک ھو
اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کے روزے نماز تراویح اور تمام نیکیاں قبول فرماۓ
آمین ثم آمین
اور اللہ تبارک وتعالیٰ سے دل کی گھیراٸیوں سے دعا ٕ ھے کہ آپ کے خاندان و دوست احباب و اقارب کو اور آپ کے تمام چاھنے والوں کو
اللہ تبارک و تعالیٰ دونوں جھانوں کی تمام خوشیاں کامیابیاں اور کامرانیاں نصیب فرماٸیں
آمین ثم آمین