Northern areas of Pakistan

Northern areas of Pakistan Visit us to see the natural beauty of Pakistan

Somewhere in
24/05/2023

Somewhere in

03/09/2022

Some where in Naran on the way to Babusir top😍

03/09/2022

خوشخبری
شکریہ NHA
شام تک کمراٹ روڈ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا
کمراٹ روڈ بریکوٹ کے مقام پر ہر قسم کے ٹریفک کیلے کھول دیا

کیل سے تاوبٹ کی جانب سڑک پہ اسفالٹ ورک کا آغاز کردیا گیا۔امید قوی ہے کہ دورایاں سے شاردا اور شاردا سے کیل سیری تک بھی اس...
03/09/2022

کیل سے تاوبٹ کی جانب سڑک پہ اسفالٹ ورک کا آغاز کردیا گیا۔
امید قوی ہے کہ دورایاں سے شاردا اور شاردا سے کیل سیری تک بھی اسفالٹ ورک کا آغاز اسی مہینے کردیا جائے گا۔
اگلے سیزن پہ آپ کنڈل شاہی سے محض ساڑھے تین گھنٹوں میں کیل تک اپنی گاڑی کے ذریعے سفر کرسکیں گے جبکہ کیل سے تاوبٹ کی جانب پندرہ کلومیٹر سڑک پختگی سے کیل سے تاوبٹ تک سفر میں گھنٹہ بھر کمی آئے گی۔

03/09/2022

ناران کاغان میں موسم خوشگوار ہو گیا ہے،اور دریائے کنہار میں پانی کی مسلسل کمی کی وجہ سے سیلاب کا خطرہ بھی ٹل گیا ہےلیکن پھر بھی سیاح حضرات کچھ دن پرہیز کریں تو بہتر ہوگا

Saral Lake 😍
03/09/2022

Saral Lake 😍

03/09/2022
تاؤبٹ وادی نیلم ❤️
03/09/2022

تاؤبٹ وادی نیلم ❤️

وہ رونقیں وہ خوبصورتی ماضی کی داستان بن گئگبین جبہ روڈ سوات 😢
27/08/2022

وہ رونقیں وہ خوبصورتی ماضی کی داستان بن گئ
گبین جبہ روڈ سوات 😢

‏موسم کی بدلتی صورتحال کہ پیش نظر:پاکستان بھر میں تمام سیاحتی مقامات کو 10 ستمبر تک بند کرنے کا فیصلہتمام سیاحوں سے تعاو...
26/08/2022

‏موسم کی بدلتی صورتحال کہ پیش نظر:

پاکستان بھر میں تمام سیاحتی مقامات کو 10 ستمبر تک بند کرنے کا فیصلہ

تمام سیاحوں سے تعاون کی اپیل ہے.

سیاح حضرات متوجہ ہوں،ناران،سوات، کالام، کمراٹ اور کشمیر میں مسلسل بارشوں کے پیش نظر سیلابی صورتحال ہے لہذا سیاح ان علاقو...
26/08/2022

سیاح حضرات متوجہ ہوں،

ناران،سوات، کالام، کمراٹ اور کشمیر میں مسلسل بارشوں کے پیش نظر سیلابی صورتحال ہے لہذا سیاح ان علاقوں کا رخ نہ کریں جب تک صورتحال بہتر نہ ہو جائے
تصویر میں دکھایا گیا علاقہ ٹھل وادی کمراٹ ہے.

تمام ٹرانسپورٹ حضرات توجہ فرمائیں ۔۔سوات موٹروے عارضی طور پر بند کردیا ، سوات موٹروے سے آگے ایک پہاڑ گر چکا ہے اور دونوں...
25/08/2022

تمام ٹرانسپورٹ حضرات توجہ فرمائیں ۔۔
سوات موٹروے عارضی طور پر بند کردیا ، سوات موٹروے سے آگے ایک پہاڑ گر چکا ہے اور دونوں راستے بند ہے ۔۔ برائے مہربانی موٹروے کی بجائے جی ٹی روڈ کا راستہ استعمال کریں.

Palanchai Meadows 🌲 Behrian Swat Valley 🇵🇰
22/08/2022

Palanchai Meadows 🌲 Behrian Swat Valley 🇵🇰


22/08/2022

اطلاع برائے سیاح حضرات !!

محکمہ PWD شاہرات ،ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پولیس ضلع نیلم کی جانب سے دن رات کی مشترکہ محنت کے بعد انتہائی خوبصورت سیاحتی مقام رتی گلی جھیل کی طرف جانے والی سڑک کو ٹریفک کے لئے بحال کر دیا گیا ہے۔

سیاح اب رتی گلی جھیل کی جانب سفر اختیار کر سکتے ہیں

آزادکشمیر پولیس

بالاکوٹ؛ مالکان و متاثرین بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ڈیم نے شاھراہ کاغان کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے پارس کے مقام سے ٹرک...
22/08/2022

بالاکوٹ؛ مالکان و متاثرین بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ڈیم نے شاھراہ کاغان کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے پارس کے مقام سے ٹرک کھڑے کر کے بلاک کر دیا متاثرین نے شاھراہ کاغان پر کرسیاں لگا کر دھرنا دے دیا

افق کے اس طرف کہتے ہیں اک رنگین وادی ہےوہاں رنگینیاں کہسار کے دامن میں سوتی ہیںاڑنگ کیل – نیلم ویلی 🇵🇰❤️
21/08/2022

افق کے اس طرف کہتے ہیں اک رنگین وادی ہے
وہاں رنگینیاں کہسار کے دامن میں سوتی ہیں
اڑنگ کیل – نیلم ویلی 🇵🇰❤️

اڑنگ کیل، آزاد کشمیر 💗
17/08/2022

اڑنگ کیل، آزاد کشمیر 💗

دواریاں رتی گلی میں پھنسے سیاح آج یقین کشمیر اور کشمیری کی انسانی ہمدردی دیکھ کر ایک ناقابل فراموش داستان ساتھ لے جائیں ...
17/08/2022

دواریاں رتی گلی میں پھنسے سیاح آج یقین کشمیر اور کشمیری کی انسانی ہمدردی دیکھ کر ایک ناقابل فراموش داستان ساتھ لے جائیں گئے.

خوشخبری /ناران روڈ بحال ناران بٹّل کے مقام پر کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سٹاف نے روڈ کو چار گھنٹے کے مختصر وقت میں ٹریفک ...
17/08/2022

خوشخبری /ناران روڈ بحال
ناران بٹّل کے مقام پر کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سٹاف نے روڈ کو چار گھنٹے کے مختصر وقت میں ٹریفک کے لئیے عارضی طور پر پانی کو ڈائیورٹ کرکے ٹریفک کے لئیے بحال کردیا جبکہ پل کی مستقل تعمیر کے لئیے پل کے پائپ و دیگر سامان بھی روانہ ہوگیا رات گے تک ہنگامی بنیادوں پر روڈ تعمیر کردیا جائے گا سیاحوں نے کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور مانسہرہ انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے

سیاہ شمالی علاقہ سفر کا پلان ملتوی کر دیں ناران سے 4 کلو میٹر پہلے بٹل کے مقام پہ موجود پل سیلابی ریلے میں بہنے سے ناران...
16/08/2022

سیاہ شمالی علاقہ سفر کا پلان ملتوی کر دیں ناران سے 4 کلو میٹر پہلے بٹل کے مقام پہ موجود پل سیلابی ریلے میں بہنے سے ناران روڈ(N15) بند ہو گیا ہے ۔
گلگت سکردو جانے والے لوگ متبادل (شاہراہ ریشم) کا استعمال کریں
اور گلگت سکردو سے اسلام آباد جانے والے لوگ بھی شاہراہِ ریشم عارضی پل استعمال کریں

خرفاق جھیل گلگت بلتستان 🇵🇰
16/08/2022

خرفاق جھیل گلگت بلتستان 🇵🇰

Laila peak GB 🗻🇵🇰
14/08/2022

Laila peak GB 🗻🇵🇰

11/08/2022

کشمیر الرٹ⚠️

12 اگست 2022، آزادکشمیر بالخصوص مظفرآباد متوقع پیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال کی وجہ سیاح حضرات سفر سے گریز کریں۔ شکریہ

11/08/2022

‏الرٹ⚠️

تمام ٹور آپریٹرز کمپنیوں نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر جنت نظیر وادی، وادی سوات کے ٹورز کینسل کر دیئے ہیں۔

سوات جانے والے سیاح محتاط رہیں.

Arang Kel Kashmir Neelum valley 🇵🇰
10/08/2022

Arang Kel Kashmir Neelum valley 🇵🇰

Drone view of Rati gali lake Neelum valley 🇵🇰
07/08/2022

Drone view of Rati gali lake Neelum valley 🇵🇰

06/08/2022

Muzaffarabad azad kashmir 🇵🇰

  Swat KPK 🇵🇰
05/08/2022

Swat KPK 🇵🇰

04/08/2022

Keris Footbridge Gilgit Baltistan 🇵🇰

Address

Lahore

Telephone

+923327206880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Northern areas of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Lahore

Show All