RANA HOMI

RANA HOMI محنت لگن اور نیت مل کے بناتی ہیں كامياب آدمی
(1)

Dear aspirants....What Are the Benefits of Reading Books? Here are 10 benefits of reading that illustrate the importance...
01/11/2023

Dear aspirants....What Are the Benefits of Reading Books? Here are 10 benefits of reading that illustrate the importance of reading books. When you read every day you:

Gain valuable knowledge

Exercise your brain

Improve your focus

Improve your memory

Enjoy entertainment

Improve your ability to empathize

Improve your communication skills

Reduce stress

Improve your mental health

Live longer
Follow Rana Homi ❤️🙂

01/11/2023

میری انگوٹھی گم گئی تھی اور کیسے ملی ۔۔۔

31/10/2023

کیا میرا اخلاق اچھا ہے یا بزنس ٹیکنیک ہیں کومنٹ میں بتائیں

26/10/2023

جب آپ کی پورانی یاد تازہ ہو جاۓ اور آپکو آپکے یار کی استادی یاد آے
ہوٹل بک باۓ بٹ صاحب ♥

26/10/2023
25/10/2023

میرا یار ♥

♥
22/10/2023

12/10/2023

تھائی لینڈ کا فضائی حدود سے دورہ

Don't grieve.
09/10/2023

Don't grieve.

06/10/2023

خبردار
دبئی پام میں پیڈ پارکنگ کہاں ہے اور فری کہاں جانے اس ویڈو میں

05/10/2023

اگر آپکا کوئی سامان دبئی ٹیکسی میں گم جاۓ تو فکر نہ کریں
آپکا سامان محفوظ ہے

02/10/2023

اپنی زندگی کو آسان بنائیں

27/09/2023

بغیر مقصد کے اِدھر اُدھر نہ بھٹکیں زندگی میں کوئی مقصد بنائیں اور چلتے جائیں اور پھر وہی منزل اپ کے قدموں کے نیچے ہوگی

26/09/2023

تھائی لینڈ کے 2 خوب صورت جزیرے کی سیر

25/09/2023

Page ka Name tabdeel krny ky bary main Soch Raha hn
Rakh lon Kya Rayy hai??

اللہ کا بہت کرم ہوا.‏ الحمدللّہ عمران ریاض خان بھائی بخیروعافیت اپنے گھر پہنچ گئے ہیں
25/09/2023

اللہ کا بہت کرم ہوا.
‏ الحمدللّہ عمران ریاض خان بھائی بخیروعافیت اپنے گھر پہنچ گئے ہیں

20/09/2023

سمندر کی تہ میں جانے کا ایک تجربہ
Scuba diving in thailand

19/09/2023

Fun 👻

18/09/2023

میں اپنے دل کی سب سچائیوں کے ساتھ یہ اقرار کرتا ہوں
میں تم سے پیار کرتا ہوں ♥

18/09/2023

تھانے کے اندر ہی 15 پے کال کرنے پے پولیس نہ ائی
ایک شہری FIR کروانے ایا اور تھانے کے اندر ہی لٹ گیا
پُنجوبپولِچے

13/09/2023

دو پاگل اور تھائی لینڈ کا موسم 😛
صرف گلف میں رہنے والے اس خوشی کو سمجھ سکتے ہیں 🤗

10/09/2023

ہمارا فور سٹار ہوٹل فوکٹ میں ہر روم میں مساج بیڈ ہوتا ہے
تھائی بتھ 2500 پر نائٹ
پک اینڈ ڈراپ بریک فاسٹ بفٹ اور بہت کچھ

09/09/2023

بہت بہتر ہے آپ یہاں سے یااس مسلم بہن سے جزیرے اور ہوٹل کی بکنگ کروائيں
ہم نے یہاں سے فی فی ائی لینڈ ہوٹل کی بکنگ کروائی تھی 4 سٹار ہوٹل کی بکنگ میں ہمیں پک اینڈ ڈراپ اور بریک فاسٹ بفٹ ملا تھا
اور ائی لینڈ کی بکنگ میں پک اینڈ ڈراپ لنچ بفٹ اور فریشمنٹ اور سپر لگژری بوٹ یہ پورے دن کا ٹرپ ہوتا ہے
ہوٹل کی اور ائی لینڈ کی مکمل ویڈیو کے لیے انتظار کریں

08/09/2023

پہلی مسجد جو ہم نے تھائی لینڈ میں دیکھی
یہاں اس نسبت سے مہذب ہیں
Religion (2023)
90% Buddhist
4% Islam
3% Christianity
2% Protestant
1% Catholic
1% No religion
1% Prefer not to say
طَِلَند

08/09/2023

بنک کاک شہر کا چکر اور چاچے کے ساتھ شغل میلہ

07/09/2023

تھائی لینڈ کے مشہور ائی لینڈ فوکٹ کہ بزی شہر پٹونگ کی گلیاں کستے ہوئے
بارش اور بہت خوبصورت رات میں فل مزے

07/09/2023

مناسب الفاظ کا چناؤ آپ کی زندگی میں بہت بڑی تبدیلی لا سکتا ہے

06/09/2023

سستی ترین کارگو

06/09/2023

سب پاکستانی بھائی ہیں جو کہ اپنے پیاروں سے دور پردیس جا رہے ہیں
اور یہ صرف ایک فلائٹ کی صورتحال ہے جو 95 پرسنٹ پاکستانیوں سے بھری ہوئی ہے

05/09/2023

360° View Of Phi Phi Don Island Phuket

05/09/2023

ہم اتنے آسانی سے قابو میں آنے والے نہیں 😛

05/09/2023

ہمارا ٹرپ کیسا گزرا 1340 جزیروں پر مشتمل ملک تھائی لینڈ میں
ہم نے اس ٹرپ میں کیا دیکھا سیکھا
اور میرے ساتھ اس ٹرپ میں کیا ہوا
ایک یار نے دوسرے یار کا سمندر میں ہاتھ چھوڑ دیا 😕

05/09/2023

صبح کا خاموش بنک کاک شہر یہاں سب بورڈ مقامی زبان( تھائی) میں آوزاں ہیں ماسواۓ ایئرپورٹ کے
ہوٹل سے ایئرپورٹ جاتے ہوۓ

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RANA HOMI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RANA HOMI:

Videos

Share