Dhak Myra Pakistan

Dhak Myra Pakistan DMP Tourist information center & tour agency. We Provides all our Pakistan Customized & Group Tour
(2)

𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐇𝐨𝐧𝐞𝐲𝐦𝐨𝐨𝐧 𝐂𝐮𝐬𝐭𝐨𝐦𝐢𝐳𝐞𝐝 𝐓𝐫𝐢𝐩𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐍𝐨𝐰 𝟎𝟑𝟎𝟒𝟒𝟖𝟑𝟎𝟏𝟓𝟗                                                                 ...
27/04/2024

𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐇𝐨𝐧𝐞𝐲𝐦𝐨𝐨𝐧 𝐂𝐮𝐬𝐭𝐨𝐦𝐢𝐳𝐞𝐝 𝐓𝐫𝐢𝐩
𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐍𝐨𝐰 𝟎𝟑𝟎𝟒𝟒𝟖𝟑𝟎𝟏𝟓𝟗

😍 mention your partner 😉
31/01/2024

😍 mention your partner 😉

Sawat Kalam Most Beautiful Destination for Tourist
25/10/2023

Sawat Kalam Most Beautiful Destination for Tourist

𝐍𝐨𝐭 𝐂𝐨𝐦𝐟𝐨𝐫𝐭𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐢𝐧 𝐠𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐭𝐫𝐢𝐩𝐬?Don't need to worry about it because we are here to offer you customized/private Honeymoo...
03/10/2023

𝐍𝐨𝐭 𝐂𝐨𝐦𝐟𝐨𝐫𝐭𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐢𝐧 𝐠𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐭𝐫𝐢𝐩𝐬?
Don't need to worry about it because we are here to offer you customized/private Honeymoon tours as per your choice & budget.
Custom Trips are tailor-made itineraries designed for families, group of friends or a small group.

𝐇𝐨𝐰 𝐭𝐨 𝐩𝐥𝐚𝐧:
Simply, inbox or Whatsapp 03044830159
us the following information.

-Tentative travelling dates
-Preferred areas of visit
-Total numbers of Persons
-No of rooms required
-Total number of days available
-Departure city

Feel free to discuss in case of any queries.
You can reach us through inbox or call / whatsapp us at 0304-4830159

04/09/2023
Beautiful view of😍Babusar Top😍 Follow this page for tourism information 💫✅🇵🇰
30/08/2023

Beautiful view of😍Babusar Top😍
Follow this page for tourism information 💫✅🇵🇰




یہ موسم سہانا اور سکردو کی وادی 😻۔۔۔۔۔۔۔       🇵🇰        ☔
12/08/2023

یہ موسم سہانا اور سکردو کی وادی 😻

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

🇵🇰 ☔

Drop ❤️ everyone
07/07/2023

Drop ❤️ everyone

دریائے کنہار کا خوبصورت منظر ، کاغان وادی خیبرپختونخواہ میں موجود قدرتی حُسن سے مالا مال اور سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتی ...
07/07/2023

دریائے کنہار کا خوبصورت منظر ، کاغان وادی خیبرپختونخواہ میں موجود قدرتی حُسن سے مالا مال اور سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔
River Kunhar flowing through the Battakundi of Kaghan Valley, KPK.

05/07/2023

ہم پوری زندگی اس انتظار میں نکال دیتے ہیں کہ ایک دن ہم اپنی من پسند زندگی جئیں گے لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی وہی ہے جو آج ہے،کل تو بس خواب ہے۔ جس کی کوئی تعبیر نہیں۔
اسی پل میں زندگی کا مزہ لیجیئے کیا پتہ کل ہو نہ ہو.

|اڑنگ کیل| نیلم ویلی| آذاد کشمير| کی خوبصورت جھلکیاں❤

05/07/2023

Music Night in Naran Valley 🥳🤗
Eid Tour Allhumduillah Complete 🥰
Book your seat now for join our next trip
Call for Booking
03044830159

وادی کمراٹ... جو قدرتی خوبصورتی وادی کمراٹ کو اللہ تعالی نے عطاء کی ہے وہ دنیا میں کہیں نہیں آج آپ سے وادی کمراٹ کی کچھ ...
13/05/2023

وادی کمراٹ...
جو قدرتی خوبصورتی وادی کمراٹ کو اللہ تعالی نے عطاء کی ہے وہ دنیا میں کہیں نہیں آج آپ سے وادی کمراٹ کی کچھ خوبصورت جھلکیاں شیر کر رہیں ہیں۔ اور سیر و سیاحت کے شوقین افراد کیلئے خصوصی پیکیج بھی ہے۔
جو وادی کمراٹ کو دیکھنا چاہتا ہے وہ ہمارے گروپ ٹوور کو جوائن کر سکتے ہیں۔
Contact for Booking
0304 4830159

Hurry up....!Book your seat nowOnly 5 seats are left 0304 4830159
13/05/2023

Hurry up....!
Book your seat now
Only 5 seats are left
0304 4830159

جنت الفردوس پاکستانتاﺅ بٹ نیلم ویلی کا آخری علاقہ ہے۔اس سے آگے دیوسائی اور مقبوضہ کشمیر ہے۔تاؤبٹ وہ مقام ہے جہاں سے دریا...
27/04/2023

جنت الفردوس پاکستان
تاﺅ بٹ نیلم ویلی کا آخری علاقہ ہے۔اس سے آگے دیوسائی اور مقبوضہ کشمیر ہے۔تاؤبٹ وہ مقام ہے جہاں سے دریائے کشن گنگا پاکستان کی حدود میں داخل ہو رہا ہے۔۔
پاکستان میں داخل ہونے کے بعد کشن گنگا دریائے نیلم کہلاتا ہے۔۔
کیل سے تاؤبٹ جیپ میں تقریباً 3 گھنٹے لگتے ہیں۔۔۔۔اگرچہ بہت خطرناک اونچے نیچے موڑ والا راستہ ہے۔۔۔
جیپ کے ذریعے اس جنت نظیر وادی تک پہنچاجا سکتا ہے۔ مظفرآباد سے تاﺅبٹ تک ایک طویل سفر ہے جو دس سے بارہ گھنٹے تک لے سکتا ہے۔۔۔۔۔
شاردہ وادی نیلم کا سیاحتی مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ ایک پرفضا اور خوبصورت مقام ہے۔مظفرآباد کے علاوہ کاغان سے بھی جیپ کےذریعے براستہ درہ نوری نار شاردہ تک پہنچا جا سکتا ہے۔ دور دراز سے آنے والے سیاحوں کے لئے شاردہ میں قیام کی ہر ممکن سہولت دستیاب ہے۔۔۔۔یہاں سے وادی نیلم کے تمام علاقوں بشمول تاﺅ بٹ تک با آسانی بہنچا جا سکتا ہے۔۔۔
شاردہ سے کیل کے راستے تاﺅ بٹ تک پانچ سے چھ گھنٹے لگ ہی جاتے ہیں۔۔۔یہ تمام رستہ دریائے نیلم کے کنارے اور گھنے جنگلات سے بھرپور ہے۔۔۔۔۔موسم خوشگوار اور جگہ جگہ پہاڑی ندیاں نالے اور ان گنت آبشاریں ہر لمحہ سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ رکھتی ہیں۔ وادی نیلم کا اصل حسن کیل سے آگے شروع ہوتا ہے۔۔ یہاں جنگلات ناقابل بیان حد تک گھنے ہیں۔ راستے کے ساتھ متعدد آبشاریں پھوار اڑاتی ہیں اور گہرائی میں بہنے والا دریائے نیلم بہت شفاف ہے۔۔۔کیل اور تاؤبٹ کے درمیان جان وئی، سرداری اور ہلمت ہیں۔۔
تاﺅ بٹ پہنچ کردریائے نیلم قدرے دور ہو جاتا ہے۔ اس کی جگہ ایک شفاف ندی اور اس کے پس منظر میں گہرے سبز جنگلات والی بلندیاں ماحول پر چھائی ہوئی ہیں۔مزید معلومات کے لیے ہمارے نمائندے سے رابطہ کرسکتے ہیں. جو نہ صرف آپ کو معلوممعلومات فراہم کرئے گا بلکہ ٹوور آپ کے بجٹ کے مطابق کراوئے گا. شکریہ
Dhak Myra Pakistan
+92304-4830159



اس سال ٹور پہ جانے کا کس کس کا ارادہ ہے۔یہ جگہ جس نے نہیں دیکھی ہے سمجھو کچھ نہیں دیکھا ۔زمین میں جنت منی مرگ ویلی ڈسٹرک...
27/04/2023

اس سال ٹور پہ جانے کا کس کس کا ارادہ ہے۔
یہ جگہ جس نے نہیں دیکھی ہے سمجھو کچھ نہیں دیکھا ۔

زمین میں جنت منی مرگ ویلی ڈسٹرکٹ استور گلگت بلتستان ۔
اللہ پاک نہ اس ایریا کو قدرتی خوبصورتی سے خوب مالا مال کیا ہے۔۔
ہر طرف سرسبز و شادابی قدرتی چشموں کا پانی پھول برفیلے پہاڑ اس ایریا کی خوبصورتی کو دوبالا کرتے ہیں۔ ایک بار اس جگہ کا وزٹ ضرور کریں اور قدرت کے اس حسن سے لطف اندوز ہوجائیں ۔
سیرو تفریح کے لیے ہماری خدمات حاصل کرنے کے لیے ہمارے نمائندے سے رابطہ کر سکتے ہیں. ہر طرح سے بہترین سروسز دی جاتی اور اس کا دعویٰ ہم سرعام کرتے ہیں آپ سب کی محبتوں کی وجہ ہم کامیاب ٹوور کروتے ہیں.
Dhak Myra Pakistan
+923044830159

سوات کو اپر دیر کے علاقے کمراٹ سے ملانے والا درہ باڈگوئی✨‏باڈگوئی پاس سے 40 منٹ کے جیپ ٹریک پر دشت لیلی نامی چراہ گاہ ہے...
18/04/2023

سوات کو اپر دیر کے علاقے کمراٹ سے ملانے والا درہ باڈگوئی✨
‏باڈگوئی پاس سے 40 منٹ کے جیپ ٹریک پر دشت لیلی نامی چراہ گاہ ہے جہاں کے مناظر انتہائی خوبصورت ہیں۔ یہ علاقہ آپ اپنے فیملی والوں کے ساتھ بھی دیکھنے جا سکتے ہیں۔

Let's conect with the mountains of Gilgit Baltistan on this Eid-ul-Fitr. 𝐃𝐡𝐚𝐤 𝐌𝐲𝐫𝐚 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 now offering exciting road t...
08/04/2023

Let's conect with the mountains of Gilgit Baltistan on this Eid-ul-Fitr. 𝐃𝐡𝐚𝐤 𝐌𝐲𝐫𝐚 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 now offering exciting road trips. Our itineraries and services are carefully crafted to meet your desires.

1) 7 days road trip to Skardu & Baltistan
Starting from 𝐏𝐊𝐑 𝟐𝟕,𝟗𝟗𝟗/- 𝐨𝐧𝐥𝐲
Departure date: 23rd April 2023

2) 5 days road trip to Hunza, Nagar & Gojal
Starting from 𝐏𝐊𝐑 𝟐𝟐,𝟗𝟗𝟗/- 𝐨𝐧𝐥𝐲
Departure date: 23rd April 2023

4) 5 days trekking trip to Fairy Meadows and Nanga Parbat base camp
Starting from 𝐏𝐊𝐑 𝟐𝟐,𝟗𝟗𝟗/- 𝐨𝐧𝐥𝐲
Departure date: 23rd April 2023

5) 8 days road trip to Hunza & Skardu
Starting from 𝐏𝐊𝐑 𝟑𝟐,𝟗𝟗𝟗/- 𝐨𝐧𝐥𝐲
Departure date: 23rd April 2023

6) 3 days road trip to Kashmir
Starting from 𝐏𝐊𝐑 𝟏𝟐,𝟗𝟗𝟗/- 𝐨𝐧𝐥𝐲
Departure date: 23rd April 2023

7) 3 days road trip to Naran
Starting from 𝐏𝐊𝐑 𝟏𝟐,𝟗𝟗𝟗/- 𝐨𝐧𝐥𝐲
Departure date: 23rd April 2023

8) 3 days road trip to Swat Kalam
Starting from 𝐏𝐊𝐑 𝟏𝟐,𝟗𝟗𝟗/- 𝐨𝐧𝐥𝐲
Departure date: 23rd April 2023

𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐮𝐬 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞 𝐨𝐫 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝

𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐭𝐨 𝐨𝐟𝐟𝐞𝐫?
• Up to mark transportation with all expenses
• Accommodations at scenic locations with outsstanding services
• Quality cuisines and food
• Traditional and Cultural musical programs
• Visit of heritage sites of
• Introduction and visit of new places
• Proper guided trips lead by experienced guides

𝐂𝐮𝐬𝐭𝐨𝐦𝐢𝐳𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐓𝐫𝐢𝐩𝐬
• Tentative dates?
• No. of participants?
• Destination to explore?
• Budget?
• Services required?

𝐋𝐈𝐌𝐈𝐓𝐄𝐃 𝐒𝐋𝐎𝐓𝐒 𝐀𝐕𝐀𝐈𝐋𝐀𝐁𝐋𝐄!
So hurry up, book now & make your vacations memorable and adventurous. We assure the quality of the services we provide.

𝐅𝐨𝐫 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 & 𝐛𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠:
Call/Whatsapp 𝟎𝟑𝟎𝟒-𝟒𝟖𝟑𝟎𝟏𝟓𝟗
Dm on Insta/fb

2019 سے بند خنجراب پاس کو تجارت کے لیے کھول دیا گیا۔ پاکستان اور چین کے درمیان زمینی تجارت کا راستہ جس پر سارا سال تجارت...
02/04/2023

2019 سے بند خنجراب پاس کو تجارت کے لیے کھول دیا گیا۔ پاکستان اور چین کے درمیان زمینی تجارت کا راستہ جس پر سارا سال تجارت ہو سکتی ہے ۔
پاکستان ذندہ باد



Aaao chly Sakardu ❤️🇵🇰
02/04/2023

Aaao chly Sakardu ❤️🇵🇰

Blossom at Shangrila ResortLower Kachura Skardu ❤️
30/03/2023

Blossom at Shangrila Resort
Lower Kachura Skardu ❤️

Naran Road 🛣️ Process Start ✨Book Your Eid Tour Naran Valley 🇵🇰
30/03/2023

Naran Road 🛣️ Process Start ✨
Book Your Eid Tour Naran Valley 🇵🇰

30/03/2023

Naran Valley Now Open for Tourist
Hurry up Book Your Seats for Eid Tour

رمضان المبارک کی افطاری اس خوشگوار موسم اور بہت ہی خوبصورت پہاڑوں کے درمیان ❤️ ماشاءاللہ بہت عمدہ نظارہ ، کبھی فرصت ملے ...
30/03/2023

رمضان المبارک کی افطاری اس خوشگوار موسم اور بہت ہی خوبصورت پہاڑوں کے درمیان ❤️ ماشاءاللہ بہت عمدہ نظارہ ، کبھی فرصت ملے تو لازمی ایک سحری ان پہاڑیوں میں کیجیے گا ۔ اللّٰہ آپ کے جان ومال کی حفاظت فرمائے آمین ✨❤️

چیری بلوسم کے رنگ اور جوبصورت منظر دیکھنے کے شوقین ہیں تو  گلگت بلتستان کا روخ کریں اس میں موجود اور اپنی جوبصورتی کے حو...
07/03/2023

چیری بلوسم کے رنگ اور جوبصورت منظر دیکھنے کے شوقین ہیں تو گلگت بلتستان کا روخ کریں اس میں موجود اور اپنی جوبصورتی کے حوالے سے مشہور خپلو محل کی لازمی سیر کریں۔ خپلو محل 1840 میں خپلو کے یابگو راجہ دولت علی خان نے کشمیر کے ڈوگرہ کے بعد تعمیر کیا تھا جس نے اس خطے پر قبضہ کر لیا تھا ۔✨
Dhak Myra Pak 🎗️

07/03/2023

𝐈𝐟 𝐲𝐨𝐮 𝐰𝐚𝐧𝐭 𝐭𝐨 𝐬𝐚𝐟𝐞 𝐬𝐞𝐜𝐮𝐫𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐜𝐨𝐦𝐟𝐨𝐫𝐭𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐭𝐨𝐮𝐫 𝐭𝐡𝐞𝐧 𝐜𝐚𝐥𝐥 𝐧𝐨𝐰 Dhak Myra Pak 𝐚𝐧𝐝 𝐛𝐨𝐨𝐤 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐂𝐮𝐬𝐭𝐨𝐦𝐢𝐳𝐞𝐝 𝐓𝐫𝐢𝐩 ✨
𝟎𝟑𝟎𝟒-𝟒𝟖𝟑𝟎𝟏𝟓𝟗
ہم الحمداللّٰہ اپنے کلائنٹ کو اپنی فیملی کی طرح سمجھتے ہیں جیسے ہماری فیملی ہمارے لیے عزت و احترام کے قابل ویسے ہی ہمارے ساتھ سفر کرنے والے ہمارے بھائی، بہن ہیں 😊 اور آپ لوگوں کو بہترین سروسز دینا اولین ترجیح میں شامل ہے ۔پاکستان کے لیے ہمیشہ دعا کرتے رہا کریں اور مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔ اللّٰہ آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین ❤️✨

لاہور شہر میں بھوک میں آج بھی سب سے معیاری اور سستی خوراک 😍      ✨
03/03/2023

لاہور شہر میں بھوک میں آج بھی سب سے معیاری اور سستی خوراک 😍

Muzferabad  Pakistan ❤️ Beautiful View 😍📸🏔️✨
16/02/2023

Muzferabad Pakistan ❤️ Beautiful View 😍📸🏔️✨

04/01/2023

Janat ❤️🇵🇰(خوبصورتی کے لحاظ سے)

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923044830159

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhak Myra Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Lahore

Show All