HOAP Punjab

HOAP Punjab IT'S THE HAJJ ORGANISER ASSOCIATION OF PAKISTAN .PUNJAB ZONE

07/05/2023

حج درخواست جمع کروانے کے لئے صرف چند دن باقی ہیں جلد از جلد حکومت پاکستان کے منظور شدہ حج آرگنائزر سے فوری رابطہ کریں

26/12/2022

*Very important message for people who travel abroad by flights, always take photograph of your luggage to prove your ownership or deny, if it is otherwise. Learn a valuable lesson to save yourself from dangerous plots.*

1) *He* flew into Nigeria from Germany using Turkish Air.

2) *He* arrived Nigeria but one of his bag/luggage with his name tag was missing. He made a complaint and he was told to go home that the airport officials will look for it and give him a call

3) *He* got a call around midnight that his bag had been found and that he should come pick it that night. He decided against going that night. He instead went to NAHCO in the afternoon.

4) On getting to NAHCO *he* was surrounded by over zealous Nigerian security operatives -DSS, NDLEA etc. The bag he was shown indeed had his name tag but it was not his own. Someone had removed his original tag from his missing bag and tagged it to the bag which had possibly hard drugs.

5) *He* insisted that it was not his bag and proceeded to show them photos of his luggage which he took before arriving Nigeria.

6) Despite the photos *he* went through rigorous screening that afternoon before he was let go. Suppose he did not have the photos. He said only God knows what his life would have become.

7) That same afternoon *he* approached Turkish airlines and caused a scene at their office. He said something about using his connection to make trouble with Turkish airlines and eventually Turkish airlines compensated him heavily.

8) *He advised all travellers to always take pictures of their luggage as that's what saved him.*

👆👆👆👆👆👆👆
URGENT ANNOUNCEMENT: TAKE PICTURES OF YOUR TRAVELING BAGS BEFORE GOING TO YOUR DESTINATION!

*If you have family members abroad who are planning to visit any country, please tell them to take complete and very clear pictures of their travelling bags and luggage. before leaving their bases. They must take their pictures with all of their bags and save these on their phones. Reports reaching us confirm that some airport agents in certain countries are now removing tags from bags containing hard drugs and transferring the tags to other people's bags. This is a strategy to help their agents smuggle drugs into some countries. You will pick up your bag thinking its your bag because your name is tagged to the bag, and then you will be accosted, accused & arrested for having hard drugs in your bag. And sometimes, they will allow you to check out and take your bag home, only for their agents to visit you at home to kill you before collecting their bags. A lot of innocent people from America, UK etc are in jail now who know nothing about hard drugs but were picked up at some airports for bringing hard drugs into certain countries.*

Please circulate this message to as many people as possible.🙏

14/08/2022

LONG LIFE PAKISTAN
LOVE YOU ❤️ PAKISTAN

You can now get a second booster shot of the Covid-19 vaccine 4 months after your first booster dose. Please make sure t...
17/05/2022

You can now get a second booster shot of the Covid-19 vaccine 4 months after your first booster dose.

Please make sure to get fully vaccinated with 2 primary doses + booster doses as needed.

15/05/2022
15/05/2022

💥💥حج 2022 پر جانے والے حجاج نوٹ فرمائیں 💥💥
معزز حضرات
حکومت اسلامی جمہوریہ پاکستان کی درخواست کی بنا پر اور سعودى وزارت حج و عمرہ کے سركلر نمبر (420501019) مؤرخه 01/05/1442 ہجری بمطابق 12/17/ 2020 ع ، براہ کرم درج ذیل اقدامات پر عمل کریں:
مملكت سعودى عرب سے عمرہ کی تکمیل کے بعد پاکستان واپس جانے والے تمام معتمرين کے لئے یہ لازمی ہے کہ وہ روانگی ٹرمینل اور روانگی بورڈنگ پاس جاری کرنے سے پہلے اپنی روانگی پرواز کی تمام تفصیلات
(Pass Track) پر درج کریں۔ اندراج مندرجہ ذیل طریقوں سے كيا جاسکتا ہے۔

طریقہ نمبر 1: یو آر ایل کے ذریعے رجسٹر کریں
https://passtrack.nitb.gov.pk/register

طریقہ نمبر 2: اینڈروئیڈ ڈیوائسز پر موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے رجسٹر کریں
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.passtrack.nitb.gov.pk&hl=en&gl=US

طریقہ نمبر 3: آئی او ایس ڈیوائسز پر موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے رجسٹر کریں
https://apps.apple.com/us/app/pass-track/id1531996732

ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی تمام معتمرین کو بخیروعافیت اپنی منزل مقصود پر پہنچائے آمین
نیک تمناؤں کے ساتھ
حج اورگنایزر ایسوسی ایشن پنجاب۔

11/05/2022

*عازمینِ حج توجہ فرمائیں*

*کرونا ویکسین "کین سائنو" اور "پاک ویک" سعودی عرب سے منظور شدہ نہیں ہیں۔ صرف سعودی منظور شدہ 10 ویکسین کے حامل افراد ہی حج درخواست جمع کرانے کے اہل ہیں*

■ سعودی تعلیمات کے مطابق کورونا ویکسین اور بوسٹرڈوز کا سرٹیفیکیٹ لازم ہے۔
■ روانگی سے 72 گھنٹے قبل PCR ٹیسٹ لازمی ہے ۔

*سعودی عرب نے 10ویکسین منظور کی ہیں:(1 ) فائزر (2) موڈرنا (3) آکسفورڈ اسٹرازنیکا (4) جانسن اینڈ جانسن (5) سائنوفام (6) سائنویک (7) کویکسن ( 8 ) سپیٹنک ( 9 ) کویکس (10) نوویکسوویڈ*
*جن عازمین نے ان کے علاوہ ویکسین لگوائی یے وہ 9 مئی کو فائزر کی پہلی ڈوز لگوا لیں*

*اگر فائزر، موڈرنا، آسٹرانزیکا، جانسن ویکسین لگوائے 6 ماہ ہو چکے تو انکی 1 اضافی بوسٹر ڈوز بہتر ہے۔ اگر انکے علاوہ سعودی منظور شدہ ویکسین لگوائی ہیں تو فائزر کی بوسٹر ڈوز لازمی ہے۔ اگر آپکی ویکسین منطور شدہ نہیں تو فائزر کی ڈبل ڈوز لازمی ہے*

وزارت مذہبی امور پاکستان

05/03/2022

سعودی عرب نے مملکت میں آنے والے مسافروں کیلئے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کردی۔
سعودی عرب نے کورونا کیسز میں کمی آنے کے بعد مملکت میں عائد متعدد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔
سعودی گزٹ کے مطابق حرمین شریفین (مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ) سمیت تمام مساجد میں سماجی فاصلے کی پابندیاں بھی ختم کردی ہیں تاہم ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے۔

سعودی گزٹ کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کیلئے بھی پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔
اس کے علاوہ شہریوں کیلئے گھروں سے نکلتے وقت ماسک پہننے اور سماجی دوری کی پابندی بھی ہٹا دی ہے۔
سعودی گزٹ کے مطابق پابندیوں کے خاتمے کا اطلاق آج سے ہی ہوگا۔

05/07/2021

You can travel to any country in the world with a WHO approved vaccination. The WHO issued the directive.

12/06/2021

وزارت حج و عمرہ نے امسال فریضہ حج کی ادائیگی اندرون ملک کے عازمین تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت نے کہا ہے کہ ’سال رواں کے حج میں صرف 60 ہزار شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو فریضے کی ادائیگی کی اجازت ہوگی‘۔

’دنیا بھر میں کورونا وبا کی صورتحال اور وائرس کی نئی شکلیں ظاہر ہونے کے باعث فریضے کی ادائیگی اندرون ملک کے عازمین تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے‘۔
وزارت نے کہا ہے کہ ’18 سال سے 65 سال کی عمر کے ان عازمین کو حج کی اجازت ہوگی جنہوں نے کورونا ویکسین لگوا رکھی ہے‘۔
’وزارت و عمرہ تاکید کرتی کہ سعودی حکومت کے نزدیک عازمین حج کی سلامتی اولین ترجیح ہے، انسانی جانوں کی سلامتی کا تحفظ اسلامی شریعت کا بھی اولین اصول ہے‘۔
’عالمی وبا کے باعث مشاعر مقدسہ میں بڑی بھیڑ لگانا اور ان میں سلامتی کے اصولوں کا انطباق کرنا انتہائی مشکل کام ہے‘۔
’لہذا تمام تر صورتحال اور خدشات کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ امسال بھی اس فریضے کی ادائیگی کو محدود کیا جائے گا‘۔
’یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ اندرون ملک سے حج کے خواہشمند آن لائن طریقہ سے حج کی درخواست جمع کرائیں گے‘۔
’حج کی درخواستیں جمع کرانے کے لئے الیکٹرانک طریقہ کار آئندہ دنوں جاری کیا جائے گا‘۔
وزارت حج نے کہا ہے کہ ’امسال حج کے لئے جن ضوابط کا اعلان کیا جارہا ہے وہ اس طرح ہیں کہ خواہشمند سعودی شہری ہوں یا سعودی عرب میں مقیم کسی بھی ملک سے تعلق رکھنے والا غیر ملکی ہو‘۔
’خواہشند صحت مند اور توانا ہو، کسی بھی قسم کی مستقل بیماریوں میں مبتلا نہ ہو‘۔
’خواہشمند کی عمر 18 سے 65 سال کے درمیان ہو اور کورونا ویکسین حاصل کرچکا ہو۔ توکلنا ایپ میں اس کا سٹیٹس دو خوراکیں، ایک خوارک کو 14 دن ہوگئے یا وائرس کا شکار ہونے کے بعد ویکسین لگوانے والے ظاہر ہو رہا ہو‘۔
وزارت نے کہا ہے کہ ’حج کے لئے مذکورہ بالا ضابطوں کی پابندی خود عازمین حج کی سلامتی اور ان کے اپنے ملکوں کے تحفظ کے لئے ہے‘۔
وزارت نے کہا ہے کہ ’رواں سال حج کے ضابطے اور مزید تفصیلات کے لئے وزارت حج کے صدر دفتر میں آج پریس کانفرنس منعقد ہوگی‘۔

05/05/2021

مسلسل دوسرے سال غیرملکی عازمین حج پر پابندی لگانے پر غور

Published On 05 May,2021 11:17
مکہ المکرمہ: (ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے امسال بھی حج کو محدود کرنے پر غور شروع کر دیا۔

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب مسلسل دوسرے سال بھی حج کے لیے غیرملکیوں کی آمد پر پابندی لگاسکتی ہے اور صرف مقامی مقیم افراد کی محدود تعداد کو فریضہ حج کی ادائیگی کی اجازت ہوگی۔ جن افراد کو اجازت ہوگی ان کےلیے کورونا ویکسی نیشن کروانا ضروری ہوگا یا اگر کبھی وہ کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہوں تو صحت یاب ہوئے کئی ماہ ہوچکے ہوں۔
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے معاشی اصلاحات کے منصوبوں کے ایک حصے کے طور پر سعودی عرب 2020 تک عمرہ اور حجاج زائرین کی تعداد بالترتیب ڈیڑھ کروڑ اور 50 لاکھ تک پہنچانے کے لیے پرعزم تھا اور 2030 تک عمرہ کی ادائیگی کے لیے آنے والوں کی تعداد 3 کروڑ تک پہنچانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا جبکہ 2030 تک صرف حج سے حاصل ہونے والی آمدن 13.32 ارب ڈالر تک پہنچانے کو ہدف بنایا گیا تھا۔
حج کے حوالے سے پیشرفت سے باخبر دو ذرائع نے بتایا کہ حکام نے بیرون ملک مقیم زائرین کی میزبانی کا منصوبہ بنایا تھا جس کو اب منسوخ کردیا گیا ہے، صرف ان مقامی عازمین کو ہی اجازت دی جائے گی جنہیں ویکسین لگی ہے یا جو حج سے کم از کم چھ ماہ قبل وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں۔
ایک ذرائع نے بتایا کہ شرکا کی عمر پر بھی پابندیوں کا اطلاق ہو گا۔
یاد رہے کہ کورونا سے قبل ہر سال 25 لاکھ غیرملکی زائرین حج کے لیے سعودی عرب جاتے تھے، جن سے سعودی عرب کو سالانہ 12 ارب ڈالر کی خطیر آمدنی بھی ہوتی تھی۔
ایک دوسرے ذریعے نے بتایا کہ ابتدائی طور پر یہ منصوبہ بنایا گیا تھا کہ بیرون ملک سے کچھ عازمین کو حج کی اجازت دی جائے گی لیکن ویکسین کی اقسام، ان کی افادیت اور وائرس کی نئی اقسام منظر عام پر آنے کے بعد پیدا ہونے والی پیچیدگیوں نے حکام کو اپنے فیصلے پر غور کرنے پر مجبور کردیا۔
سرکاری میڈیا آفس سے اس حوالے سے رابطہ کیا گیا لیکن انہوں نے تبصرے سے گریز کیا۔
گزشتہ سال حج کے لیے غیرملکی زائرین کی سعودی عرب آمد پر پابندی عائد کردی گئی تھی اور مملکت کی جدید تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا تھا اور سعودی عرب کے شہریوں اور چند مقامی افراد کو حج کی اجازت دی گئی تھی۔
سعودی عرب نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے گزشتہ سال بھی غیرملکی زائرین کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کی تھی اور محدود پیمانے پر حج کی اجازت دی تھی جس کے نتیجے میں مملکت میں مقیم صرف 10 ہزار زائرین نے حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کی تھی جن کا انتخاب خودکار طریقے سے کیا گیا تھا جن میں سعودی شہری اور تارکین وطن دونوں شامل تھے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے ویزہ فیس اور عمرہ پیکج کی رقم ادا کردینے والے زائرین کی رقم بھی واپس کردی.

24/11/2020

Dear friends,
kindly support for control the second wave of Covid-19 by observing NCOC guidelines, i.e. wear face masks, sanitize, social distancing, avoid public gatherings & self isolation if not feeling well. Kindly share. Thank you.

جناب محترم شاہد رفیق صاحب کو ایگزیکٹو ممبرFPCCI   فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے چیئرمین مبارکباد پیش کرتے ہوئے
09/11/2020

جناب محترم شاہد رفیق صاحب کو ایگزیکٹو ممبرFPCCI فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے چیئرمین مبارکباد پیش کرتے ہوئے

خوش نصیب عمرہ زائرین مکہ مکرمہ پہنچ گئے صبح فجر کے بعد عمرہ شروع کرینگے
03/10/2020

خوش نصیب عمرہ زائرین مکہ مکرمہ پہنچ گئے صبح فجر کے بعد عمرہ شروع کرینگے

سعودی عرب جانے والوں کے لئے کرونا ٹیسٹ کی معیاد 72 گھنٹے کر دی گئ اور 8 سال سے کم عمر بچے کا ٹیسٹ نہیں ہوگا
02/10/2020

سعودی عرب جانے والوں کے لئے کرونا ٹیسٹ کی معیاد 72 گھنٹے کر دی گئ اور 8 سال سے کم عمر بچے کا ٹیسٹ نہیں ہوگا

Alhamdulilah....Completed  tenure as "Chairman Mr Khurram Saqlain Punjab Zone" of Hajj Organizer Association of Pakistan...
30/09/2020

Alhamdulilah....Completed tenure as "Chairman Mr Khurram Saqlain Punjab Zone" of Hajj Organizer Association of Pakistan ❤

Address

Room No LG-14, Lower Ground, , Hill View Arcade, 5-Davis Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

03214464588

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HOAP Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Lahore

Show All