Kohenoor

Kohenoor Farman Travel Services (Lahore) is Providing All Airlines Tickets, Visit Visa Consultancy Globe the
(5)

الحمدللہ
26/09/2023

الحمدللہ

*خوشخبری*  خصوصی پرواز برائے عمرہ زائرین۔
06/07/2023

*خوشخبری* خصوصی پرواز برائے عمرہ زائرین۔

23/12/2022

گھر بیٹھے ویزہ لگوانے اور پروٹیکٹر کروانے کیلئے رابطہ کریں۔
03477335767

14/09/2022

13/09/2022

12/09/2022
UMRAH PACKAGES START FROM 200000 ONLY
08/09/2022

UMRAH PACKAGES START FROM 200000 ONLY

07/09/2022

12/05/2021

‏النساء 75
اور (اے مسلمانو) تمہارے پاس کیا جواز ہے کہ اللہ کے راستے میں اور ان بےبس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو جو یہ دعا کر رہے ہیں کہ : اے ہمارے پروردگار ! ہمیں اس بستی سے نکال لایئے جس کے باشندے ظلم توڑ رہے ہیں، اور ہمارے لیے اپنی طرف سے کوئی حامی پیدا کردیجیے،۔



Prayers for the people of Palestine. We just have to be human to stand up for humanity.
12/05/2021

Prayers for the people of Palestine. We just have to be human to stand up for humanity.

Elevation map of Indian Subcontinent
06/04/2021

Elevation map of Indian Subcontinent

04/04/2021
*باؤلی*اردو اور ہندی میں سیڑھی والے کنویں کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ شیر شاہ سوری نے شاہراہ شیر شاہ سوری (جی ٹی روڈ اور جرن...
27/03/2021

*باؤلی*

اردو اور ہندی میں سیڑھی والے کنویں کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
شیر شاہ سوری نے شاہراہ شیر شاہ سوری (جی ٹی روڈ اور جرنیلی سڑک) اور دیگر مقامات پر کافی باؤلیاں بنوائیں۔ ان میں ہاتھی اور گھوڑے بھی اتر سکتے تھے بعض باؤلیوں میں زیر زمین کئی کلومیٹر خفیہ راستے بھی ملتے ہیں۔
جہاں بھی راجپوت اور شیر شاہ سوری کے دور کے قلعے ہیں وہاں یہ باؤلیاں ضرور ملتی ہیں۔

عمومی طور پر تاریخی عمارتوں کے احاطے میں سیڑھیوں والے کنویں "باؤلیاں" (stepwell) ضروری ہوتی تھیں۔ شروع شروع میں تو یہ تعمیری کاموں میں استعمال ہوتی تھیں بعد میں تفریح اور آرام گاہ کے بطور مستقل موجود رہتی تھیں۔
دہلی میں متعدد، لکھنؤ میں ایک، آلہ آباد باندہ روٹ پر کالنجر اور چترکوٹ دوجگہ، سہسرام، حیدرآباد، بھوپال وغیرہ کی تاریخی عمارتوں میں باؤلیاں موجود ہیں۔

ابھی پاکستان میں کچھ باؤلیاں باقی ہیں مثلاً لوسر باؤلی (واہ کینٹ)، ہٹیاں (چھچھ) ضلع اٹک اور قلعہ روہتاس (جہلم) میں. یہ ایک بڑا سا کنواں ہوتا ہے جس میں پانی کی سطح تک سیڑھیوں کے ذریعے پہنج سکتے ہیں. اس میں ارد گرد راہداریاں اور کمرے بنے ہوتے ہیں جو شدید گرمی میں بھی بہت ٹھنڈے رہتے ہیں. امراء وہاں اپنے دفتر اور آرام کرتے تھے اور یوں تپتی دوپہریں ٹھنڈے پانی کے پہلو میں بیٹھ کر گزار دیتے تھے.
۞

شیر شاہ سوری نے رعایا کی سہولت کے لئے بہت سی سڑکیں بنوائیں، یہ سڑکیں فوجی نقطہ نگاہ سے بھی بڑی اہم تھیں۔ سب سے بڑی سڑک کابل سے شروع ہوکر سنارگاؤں (بنگال) تک چلی گئی۔ اس شاہراہ کا نام شاہراہِ شیر شاہ سوری تھا جیسے برطانوی سامراج کے راج میں اس کا نام گرانٹ روڈ رکھا گیا تھا۔ اس کے علاوہ بڑی سڑکوں میں آگرہ سے برہان پور، آگرہ سے جودھ پور وچتوڑ اور لاہور سے ملتان تک سڑکیں قابل ذکر ہیں۔

ان کے دو رویہ سایہ دار درخت لگوائے گئے تھے۔ ہر دو کوس کی مسافت پر ایک سرائے تعمیر کی گئی، سلطنت کی مختلف سڑکوں پر کل 1700 سرائیں تھیں ان میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے لئے الگ الگ قیام و طعام کا بندوبست تھا۔ ہر سرائے کے بڑے دروازے پر لب سڑک ٹھنڈے پانی کے مٹکے بھرے رہتے تھے تاکہ مسافر پیاس بجھا سکیں۔ ہر مسافر کو کھانا، چارپائی اور اس کے مویشیوں کو چارہ مفت دیا جاتا، ہر سرائے میں ایک کنواں اور ایک مسجد کی تعمیر ہوئی۔ مسجد کے لئے امام اور موذن علاوہ ازیں مسافروں کے سامان کی حفاظت کے لیے کئی چوکیدار مقرر تھے۔ سرائے کے ناظم اعلیٰ کو ’’شور‘‘ کہا جاتا تھا۔ ان سرائے کے اخراجات کی کفالت کے لیے ملحقہ میر کی آمدنی الگ کردی گئی تھی۔

مخدوم صابر پاک کلیر شریف انڈیا۔۔۔۔
23/03/2021

مخدوم صابر پاک کلیر شریف انڈیا۔۔۔۔

ملتان کا چپہ چپہ ہی پیارا ہے دلکش ہے💞
22/03/2021

ملتان کا چپہ چپہ ہی پیارا ہے دلکش ہے💞

چہل قدمی کرنے کے لیے دنیا میں طویل ترین سڑک جنوبی افریقی شہر کیپ ٹاؤن سے روس کے ایک قصبے ماگاڈان تک جاتی ہے۔ اس راستے پر...
22/03/2021

چہل قدمی کرنے کے لیے دنیا میں طویل ترین سڑک جنوبی افریقی شہر کیپ ٹاؤن سے روس کے ایک قصبے ماگاڈان تک جاتی ہے۔ اس راستے پر کہیں بھی کشتی یا ہوائی جہاز کی ضرورت نہیں پڑتی، البتہ سڑک پر پل موجود ہیں۔ سڑک کی لمبائی 22,387 کلومیٹر ہے۔ اگر بغیر وقفے کے چلا جائے تو یہ سفر طے کرنے میں 187 دن لگیں گے۔ روزانہ 8 گھنٹے پیدل چل کر یہ سفر 561 دنوں یعنی تقریبا ایک سال اور سات ماہ میں طے ہو گا۔

اس راستے پر آپ 17 ممالک، 6 ٹائم زونز اور سال کے سارے موسموں سے گزر کر منزل تک پہنچ سکیں گے

Address

Suit: F10-A 1st Floor, Shimla Tower 5-Davis Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 10:00 - 17:00
Friday 10:00 - 17:00
Saturday 10:00 - 15:00

Telephone

+923124857762

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohenoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kohenoor:

Videos

Share

Nearby travel agencies


Other Lahore travel agencies

Show All

You may also like