Discover With Musfira

Discover With Musfira Young YouTuber,
traveller,
adventurer,
foodie,
Lahori,
tourist,
social,
love for nature,
(1)

Punjab university students tour with
23/06/2024

Punjab university students tour with

Trust Allah, And believe in good things to come.
01/09/2023

Trust Allah, And believe in good things to come.

So here is a hike of 23Rs.  in petrol.
31/08/2023

So here is a hike of 23Rs. in petrol.

30/08/2023

ھمارے اس پیج پر کوئی ایسا دوست ھے جو مظفر آباد سے ھو پلیز انباکس کریں.

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Gee Ayaan noon. Al-Wahab QP, Amir Yaseen, Hashim Ali, Muha...
30/08/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Gee Ayaan noon.

Al-Wahab QP, Amir Yaseen, Hashim Ali, Muhammed Shoaib, Maharsultan Maharssultan, Nàz Saima, Oye Hero, Gulfaraz Ahmed Gulfaraz Ahmed, Mohammed Umar Mohammed Umar, Arshadjahan Spahikhail, Umar Farooq, جانی ملنگ جانی ملنگ, زینیون جلال آباد گلگت, Afshan Ahmad

The Gilgit-Baltistan (GB) Government has announced closure of Babusar Top and Zero Point for all types of traffic at cer...
30/08/2023

The Gilgit-Baltistan (GB) Government has announced closure of Babusar Top and Zero Point for all types of traffic at certain times during the day in order to ensure security of travelers along Babusar Road.
Zero Point will remain closed from 06:30 pm to 06:00 am
Babusar Top will remain closed from 06:00 pm to 06:00 am

آج بابو سر ٹاپ پر برفباری کے بعد کے مناظر۔ 28082023
28/08/2023

آج بابو سر ٹاپ پر برفباری کے بعد کے مناظر۔ 28082023

28/08/2023

چلیں آئیں آپکو لیک ویو پارک کی سرسری سی سیر کرواتے ہیں۔

بابو سر ٹاپ فرام مائی ڈرون، آجکل یہ علاقہ دھشت کی علامت سمجھا جارہا ہے۔
28/08/2023

بابو سر ٹاپ فرام مائی ڈرون، آجکل یہ علاقہ دھشت کی علامت سمجھا جارہا ہے۔

Aayien dehli gate ki sair krain
27/08/2023

Aayien dehli gate ki sair krain

Some glimpses of my yesterday's tour.
27/08/2023

Some glimpses of my yesterday's tour.

26/08/2023
25/08/2023

Ready for the tour.

24/08/2023

تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمارے
پیارے بڑے بھائی اور ویدر گرو سوجل ملک
بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں۔ جسٹ انکے پیجز ھیک ھوئے ہیں۔

23/08/2023

وادی کاغان، ناران اور بٹہ کنڈی کے بلند پہاڑوں پر قبل از وقت اچھی برفباری شروع

23/08/2023

مکّہ مکرمہ میں انتہائی تیز بارش اور شدید طوفان ۔

بٹگرام کے ان دونوں ہیروز کو پوری قوم اور DWM کی ٹیم سلام پیش کرتی ہے۔.❤
22/08/2023

بٹگرام کے ان دونوں ہیروز کو پوری قوم اور DWM کی ٹیم سلام پیش کرتی ہے۔.❤

22/08/2023

تمام بچوں اور افراد کو ریسکیو کر لیا گیا.

بابو سر ٹاپ ڈکیتی ۔۔۔سیاح نہیں سیاحت کا قتل ۔۔۔بعد میرے مرنے کے تو نے جفا سے کی توبہ ۔۔۔قریبا ستائس سال قبل 1997 کی بات ...
22/08/2023

بابو سر ٹاپ ڈکیتی ۔۔۔
سیاح نہیں سیاحت کا قتل ۔۔۔
بعد میرے مرنے کے تو نے جفا سے کی توبہ ۔۔۔
قریبا ستائس سال قبل 1997 کی بات ہے ہم کچھ دوست شوگران سے سری پایہ اور پھر مکڑا پیک کے دامن تک چلے گئے ۔۔ہم پانچ دوست تھے ہمارے پاس اس وقت کا اچھا کیمرہ یوشیکا،ایک دو دوربین ،اور کچھ دو چار سو روپے بھی پاس تھے ۔۔۔مکڑا کے دامن میں کچھ لوگ آگ لگا کر کیتلی رکھے بیٹھے تھے ۔۔۔ہم بھی انہیں کے پاس جاکر بیٹھ گئے انہوں نے ہمارا حال احوال پوچھا ۔۔۔قہوہ پلایا ۔۔۔اور کافی دیر گپ شپ رہی ۔۔۔ہر بندے کے پاس اسلحہ تھا کلاشنکوف ،اور دیگر آتشیں اسلحہ ۔۔۔ہم نوجوان تھے نہ ہمیں ان سے خوف محسوس ہوا اور نہ ہی انہوں نے ہمیں ڈرانے کی کوشش کی ۔۔۔ہمارا پروگرام مکڑا ٹاپ تک جانے کا تھا لیکن انہوں نے منع کردیا کہ اوپر برف ہے آپ پریشان ہونگے ۔۔۔ہمارے دیکھتے دیکھتے وہ اوپر ٹاپ کی جانب گئے اور پھر غائب ہوگئے ۔۔۔۔اس واقعہ کے پچیس سال بعد جب بچوں کے ہمراہ پھر مکڑا پیک کا پروگرام بنا تو معلوم پڑا کہ وہاں تو وارداتیں ہوتی ہیں سیاحوں کو لوٹ لیا جاتا ہے ۔۔۔پچیس سال پہلے مسلح افراد وہاں محافظ ہوا کرتے تھے اور اب لوٹ لیتے ہیں ۔۔۔زمانہ بدل چکا تھا ۔۔۔۔اقدار بدل چکی تھیں ۔۔۔
گزشتہ روز بابو سر ٹاپ پر ڈکیتی کی کوشش میں ناکامی پر فائرنگ کرکے گاڑی روکنے کی کوشش کی گئ ۔۔۔ڈرائیور گاڑی بھگانے میں کامیاب ہوگیا لیکن اس دوران ایک سیاح زخمی اور بعد ازاں موت کا شکار ہوگیا ۔۔۔گھر سے گھومنے نکلنے والا ۔۔۔۔بیابان راہوں میں مارا گیا ۔۔۔
قاتل گمنام ہیں ۔۔۔۔؟
لیکن یہ ممکن نہیں ۔۔۔۔
کچھ روز پہلے ہی ایک سیاح نے وڈیو شئیر کی جس میں ایک شخص کی تصویر دیکھی جاسکتی ہے کہ وہ پستول ہاتھ میں لیے ۔۔سیاح کی جانب بڑھ رہا ہے ۔۔۔
اس کیس کا کیا ہوا ۔۔۔؟
کیا اس شخص کو گرفتار کیا گیا ۔۔۔یا مقامی اثرورسوخ کے حامل افراد کی وجہ سے اس مرد کو عدالت میں خاتون ثابت کردیا گیا ۔۔۔
ہوا کیا اس کیس کا ۔۔۔کوئ تو جواب دے ۔۔۔۔؟
کوئ تو جواب لے ۔۔۔؟
اگر اسے پکڑ کر کیفر کردار تک پہنچایا ہوتا تو شاید یہ واقعہ نہ ہوتا ۔۔۔۔۔
سردیاں ختم نہیں ہوتیں ابھی تو لوگ پوچھنا شروع کردیتے ہیں بابو سر ٹاپ کب کھلے گا ۔۔۔بابو سر ٹاپ کی کیا صورتحال ہے ۔۔۔۔
اور جب سڑک کھلتی ہے تو اپنی عزت ،جان ومال ہتھیلی پر رکھ کر بابو سر ٹاپ عبور کرنا پڑتا ہے ۔۔۔۔
بابو سر ٹاپ نہ ہوگیا پل صراط ہوگیا ۔۔۔۔
مانسہرہ اور چلاس کے درمیان تقسیم شدہ بابو سر ٹاپ پر ہمیشہ سے جائے وقوعہ پے بحث ہوتی ہے ۔۔۔جرم مانسہرہ کی حد میں ہو یا چلاس کی حد میں ۔۔۔
حد تو یہ ہے کہ پاکستان کی حد میں ہوتا ہے ۔۔۔۔
لیکن کونسا پاکستان ۔۔۔۔؟
یہاں تو ہم چھوٹی چھوٹی ذاتوں ،قبیلوں ،علاقوں میں اس حد تک تقسیم ہوچکے ہیں کہ ہم نے اپنی اصل ہی بھلا دی ہے ۔۔۔
بس کرو یار ۔۔۔۔۔گھروں میں بیٹھو ۔۔۔۔
یہ کونسی سیاحت ہے ۔۔۔۔گولی پستول کے چیمر میں چڑھی ہو اور پستول گاڑی کے ڈیش بورڈ پر رکھا ہو ۔۔۔۔اور آنکھیں لومڑی کی طرح چاروں سمت گھوم رہی ہوں کہ ابھی اس پتھر کے پیچھے سے ،ابھی اس چٹان کے پیچھے سے کوی نکلا تو سیدھا لپکے گا ۔۔۔۔
یہ کون سی سیاحت ہے کہ بیوی بچے ساتھ ہوں اور جوان معصوم بچے کو ایک گن پکڑانی پڑے کہ بیٹا میں کہتا جاؤں تو فائر کردینا ۔۔۔۔
لعنت ہے ایسی سیاحت پر ۔۔۔۔محاذ پے جارہے ہو ۔۔۔
ہندوستانی کشمیر میں ہو ۔۔۔کہاں پر ہو ۔۔۔
پورا کشمیر گھوم لو ،نیلم وادی پوری گھوم لو ،استور سکردو ،گلگت ،سوات کمراٹ ،چترال جہاں مرضی گھوم لو نہ کوئ پریشانی ہے نہ خطرہ ۔۔۔۔رات دو بجے جنگل کے بیچ بھی اتنا ہی محفوظ میں نے تصور کیا ہے جتنا اپنے گھر کے کمرے میں ۔۔۔۔
نوری ٹاپ نہ جانا لٹ جاؤ گے ؟
ست سر مالا تو ہے ہی خطرناک ؟
دھرم سر سمبک سر ۔۔۔۔۔۔سوچو بھی نہیں ۔۔۔۔
بابو سر سے چلاس ۔۔۔۔۔مقدر والے ہوئے تو خیریت سے نکل جاؤ گے ۔۔۔۔ورنہ جان سے بھی جاؤ گے ۔۔۔
گال وادی جاؤ گے تو لٹو گے بھی اور بے عزت بھی ہوگے ۔۔۔بولو گے تو جان سے جاؤ گے ۔۔۔
کیا یہاں فوج کی مدد نہیں لیجا سکتی ۔۔۔۔
اگر انتظامیہ اتنی بے بس ہے تو کیا یہاں فوج کو طلب نہیں کیا جاسکتا ۔۔۔۔
گیٹی داس پولیس چوکی والے بتاتے ہیں کہ ہمیں خبر ہے قاتلوں کے سب ٹھکانوں کی لیکن بے بس ہیں ۔۔۔
چلاس پولیس جائے وقوعہ پر قتل کے بعد فلیگ مارچ کررہی ہے ۔۔۔۔
کس پر دہشت ڈال رہے ہو ۔۔۔۔؟
چلاس کے لوگو اللہ کا واسطہ ہے ۔۔۔
خود آپریشن کرو ۔۔۔۔
اپنے وجود سے یہ بدبودار حصہ کاٹ پھینکو ۔۔۔۔
اب اس کا تففن اتنا پھیل چکا ہے کہ اس بدبودار جگہ سے شرفاء کا گزرنا محال ہوچکا ہے ۔۔۔۔
کالام کا میر افضل مجھے بتا رہا تھا کہ جب پورے سوات میں دہشت پھیلی تھی اور جنگ وجدل کا سماں تھا ۔۔۔کالام پر امن تھا ۔۔۔۔
کالام کے لوگوں نے مل کر ان عناصر کا مقابلہ کیا جو انتشار اور بے چینی چاہتے تھے ۔۔۔اس میں ان کے تین نوجوان شہید بھی ہوئے ۔لیکن انہوں نے فسادیوں کو ٹکنے نہیں دیا ۔۔قدم جمانے نہیں دیا ۔۔کالام کے لوگ آج بھی اپنے شہدا کو بڑے فخر سے یاد کرتے ہیں ۔۔۔۔اور اس کا نتیجہ کیا نکلا ۔۔۔؟
آج کالام اتروڑ کے دور دراز پہاڑوں میں بھی بچوں کے ہمراہ آپ اتنے محفوظ ہیں جتنے آپ کسی ڈی ایچ اے میں ہیں ۔۔۔اور یہ میرا ذاتی اور بارہا کا تجربہ ہے ۔۔۔۔
چلاسیو ۔۔۔۔۔۔انتظامیہ نہیں تمھیں کھڑا ہونا پڑے گا ۔۔۔۔۔
ٹانگ دو ان ظالموں کو جو تمھارا نام پوری دنیا میں بدنام کررہے ہیں ۔۔۔۔
باپ ،بیٹا ،بھائ کی تمیز کیے بغیر ۔۔۔۔۔
تمھارا آج اٹھایا جانے والا ایک درست قدم تمھیں تاریخ میں ذندہ کردیگا ۔۔۔۔ورنہ یاد رکھنا کوفہ ایک شہر کا نہیں ایک رویے اور ایک سوچ کا نام ہے ۔۔۔جو چودہ سو سال سے چلا آرہا ہے اور تاقیامت چلتا رہے گا ۔۔۔۔
تمھارے ماتھے پر داغ لگ چکا ہے ۔۔۔۔
چلاس داغدار ہوچکا ہے ۔۔۔
اٹھو چلاس کے باسیوں اور دھو ڈالو اپنے ماتھے سے یہ بدنما داغ ۔۔۔۔۔
اور اگر ایسا نہیں کرو گے تو پھر
تمھاری داستان تک نہ ہوگی داستانوں میں
اور اگر ہوگی تو ہوگی بد ترین زمانوں میں ۔۔۔۔
بصد شکریہ۔ کاپی کیا۔
نوید اشرف خان
واہ کینٹ 03225244786

So here goes the award of my top fan, Mr. ghulam Mustafa. You are best engager we really appreciate your likes, comments...
20/08/2023

So here goes the award of my top fan, Mr. ghulam Mustafa. You are best engager we really appreciate your likes, comments, and reactions. Wish you best of luck.

Get all luxury cars at lowest rates in markete.
19/08/2023

Get all luxury cars at lowest rates in markete.

19/08/2023
19/08/2023

Heavy but isolated rain spell in Bahria Town.

4 ediots.
18/08/2023

4 ediots.

17/08/2023

Mango party. In the suburbs of paaye meadows.

17/08/2023

Serving all tour members with a heavy amount of lunch snacks in the noon. this is only DWM which take care of his members like this. Not even a single tourism company out there.

17/08/2023

We are giving away these two cats. Koi h jo lana chahay. Friendly kitny hain wo ap video main daikh saktay hain.

Reviews and comments of our recent trip hosted by our M.D. Tour was of   software house  . Thank u all all guys.
17/08/2023

Reviews and comments of our recent trip hosted by our M.D. Tour was of software house . Thank u all all guys.

17/08/2023

ہمارے recent ٹرپ (3 ڈے ناران) کے بارے میں ٹؤور میمبرز کے خیالات۔

Reviews of tour members for our services
,

Address

Zaheer Mansion , 10-A, Muslim Road , Near Sheran Wali Kothi Stop Saman Abad
Lahore

Telephone

+923007695167

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover With Musfira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discover With Musfira:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Lahore

Show All