MyTourism

MyTourism میں ہو اک سیاح، سیاحت میری زندگی
(17)

12/07/2023

Rainbow lake Domail Minimerg Astore Valley Gilgit Baltitstan Pakistan 🇵🇰❤️

26/08/2022

اپنے ٹورز ملتوی کر دیں۔۔۔ 📣

ان دنوں شمالی علاقہ جات کی طرف شدید سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کا سلسلہ چل رہا ہے

السلام علیکم،پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث آج سے آگے جتنے بھی ٹورز پلان ہیں اور جتنی بھی کوٹیشنز جو پہلے سے دی جا چ...
03/06/2022

السلام علیکم،

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث آج سے آگے جتنے بھی ٹورز پلان ہیں اور جتنی بھی کوٹیشنز جو پہلے سے دی جا چکی تھی تمام میں تبدیلی نا گزیر ہے. برائے مہربانی نئی کوٹیشنز کے لئے دیئے گئے نمبروں پر رابطہ کیجئے...

Due to the increase in petrol prices, change is inevitable in all the tour plans from today and all the quotations that have already been given. Please contact the numbers provided for new quotations ...

0323-3333232
0306-0407099

پھولوں اور کلیوں سے مہکے ہوئے اک جنگل میں،اک حسیں جھیل کے ساحل پے ہمارا گھر ہو۔۔۔۔اوس میں ڈوبی ہوئی گھاس پے ہم چلتے ہوں،...
17/05/2022

پھولوں اور کلیوں سے مہکے ہوئے اک جنگل میں،
اک حسیں جھیل کے ساحل پے ہمارا گھر ہو۔۔۔۔

اوس میں ڈوبی ہوئی گھاس پے ہم چلتے ہوں،
رنگ اور نور میں ڈوبا ہوا ہر منظر ہو۔۔۔

میں تجھے پیار کروں میرے صنم۔۔۔
تو مجھے پیار کرے میرے صنمممم۔۔۔۔

آآآ کہیں دووور چلے جائیں ہمممم۔۔۔
دور اتنا کے ہمیں چھو نا سکے کوئی غمم۔۔۔۔

شام کا رنگ ہو گہرا تو ستارے جاگے۔۔۔
رات جو آئے تو ریشم سے اندھیرے لائے۔۔۔

چاند جب جھیل کے پانی میں نہانے اترے،
میری بانہوں میں تجھے دیکھ کے شرما جائے۔۔۔۔

میں تجھے پیار کروں میرے صنم۔۔۔
تو مجھے پیار کرے میرے صنمممم۔۔۔۔

آآآ کہیں دووور چلے جائیں ہمممم۔۔۔
دور اتنا کے ہمیں چھو نا سکے کوئی غمم۔۔۔۔

Hello V-Logers...This time on Eid, plan your V-log with us in the beautiful and paradise-like valleys of Kashmir, Hunza ...
24/04/2022

Hello V-Logers...

This time on Eid, plan your V-log with us in the beautiful and paradise-like valleys of Kashmir, Hunza and Skardu ...

اس بار عید پر اپنا وی لاگ ہمارے ساتھ کشمیر، ہنزہ اور سکردو کی خوبصورت اور جنت نظیر وادیوں میں پلان کریں...

For Booking & more information...

0323 3333232
0306-0407099

تو جناب عید کا کیا پلان ہے؟؟؟ اس عید پر آ رہی ہے لمبی چھٹیاں،تو اگر آپ اپنی فیملی یا فرینڈز کے ساتھ،اس عید کو بنانا چاہت...
24/04/2022

تو جناب عید کا کیا پلان ہے؟؟؟

اس عید پر آ رہی ہے لمبی چھٹیاں،
تو اگر آپ اپنی فیملی یا فرینڈز کے ساتھ،
اس عید کو بنانا چاہتے ہیں یادگار، تو ہو جائیں تیار...

کیونکہ ہم نے کیا ہے آپکے لئے اس عید پر 4 زبردست فیملی ٹورز کا انتظام،

3 روزہ نیلم ویلی آزاد کشمیر
4 روزہ نیلم ویلی آزاد کشمیر
5 روزہ وادی ہنزہ، چائنہ بارڈر
7 روزہ ایڈونچر سے بھرپور سکردو

رش سے بچنے کے لئے اپنی اور اپنی فیملی کی سیٹیں جلد از جلد بک کروائیں...

مزید معلومات اور بکنگ کے لئے:
03233333232
03060407099

تو جناب عید کا کیا پلان ہے؟؟؟ اس عید پر آ رہی ہے لمبی چھٹیاں،تو اگر آپ اپنی فیملی یا فرینڈز کے ساتھ،اس عید کو بنانا چاہت...
19/04/2022

تو جناب عید کا کیا پلان ہے؟؟؟

اس عید پر آ رہی ہے لمبی چھٹیاں،
تو اگر آپ اپنی فیملی یا فرینڈز کے ساتھ،
اس عید کو بنانا چاہتے ہیں یادگار، تو ہو جائیں تیار...

کیونکہ ہم نے کیا ہے آپکے لئے اس عید پر 4 زبردست فیملی ٹورز کا انتظام،

3 روزہ نیلم ویلی آزاد کشمیر
4 روزہ نیلم ویلی آزاد کشمیر
5 روزہ وادی ہنزہ، چائنہ بارڈر
7 روزہ ایڈونچر سے بھرپور سکردو

رش سے بچنے کے لئے اپنی اور اپنی فیملی کی سیٹیں جلد از جلد بک کروائیں...

مزید معلومات اور بکنگ کے لئے:
03233333232
03060407099

Alhamdulilah successfully Done our another 5 Days trip of Hunza & Naltar valley.Next Departure inshallah on friday Night...
27/03/2022

Alhamdulilah successfully Done our another 5 Days trip of Hunza & Naltar valley.
Next Departure inshallah on friday Night Soo... Don't more think and Hurry up Book Now !
03060407099
03233333232

Alhamdulilah Done our 3 Days swat and Neelam valley tours successfully. Next Departure Inshallah thursday night Plan you...
23/03/2022

Alhamdulilah Done our 3 Days swat and Neelam valley tours successfully.
Next Departure Inshallah thursday night Plan your memorable trips with MyTourism.pk
For Bookings

03060407099
03233333232

It's Time to Explore
05/03/2022

It's Time to Explore

27/02/2022

Congratulations Qalandars, you did it.... ♥️ ♥️

MyTourism.com.pkSupporting Lahore Qaladars from Home....Go Qalandars, just one more step... ♥️ ♥️ ♥️
27/02/2022

MyTourism.com.pk
Supporting Lahore Qaladars from Home....

Go Qalandars, just one more step... ♥️ ♥️ ♥️

MyTourism.com.pk Team Supporting Lahore Qaladars... 💪👍Go Qalandars, Trophy is waiting for you...Best of Luck for Final.....
26/02/2022

MyTourism.com.pk Team Supporting Lahore Qaladars... 💪👍

Go Qalandars, Trophy is waiting for you...

Best of Luck for Final...

07/02/2022

Satisfied clients are our pride and worth" The happiest moment for us, when our clients are satisfied because it is only possible when our hard work pays off.

07/02/2022

A very Beautiful Bonfire+musical night at Loc Neelam valley Ajk. 🎶🔥🔥

Alhamdulilah successfully Done another 3 Days family trip of Neelam valley_AJ Kashmir.❄️⛄️"Thanks everyone to be apart o...
07/02/2022

Alhamdulilah successfully Done another 3 Days family trip of Neelam valley_AJ Kashmir.❄️⛄️
"Thanks everyone to be apart of MyTourism family"🤍

Next Departure inshAllah thursday night.
Book Now❗️
03060407099
03233333232

16/01/2022

Our all tour participent are very happy and enjoying safely there 3 days trip.
Yesterday night they were enjoying musical & Bonfire night at Paradise Lodges Neelam vallay. 🔥 🎶

Next Departure inshAllah 20th_Jan
Book your seats Now❗️
03060407099
03233333232

10/01/2022
Alhamdulilah safely Done Another 3 Days weekly scheduled trip of      ❄️🤍🇵🇰.Next Departure on InshAllah 13th January Thu...
10/01/2022

Alhamdulilah safely Done Another 3 Days weekly scheduled trip of ❄️🤍🇵🇰.

Next Departure on InshAllah 13th January Thursday night.

Book your seats on our next trip....
03060407099
03233333232


Alhamdulilah safely Done Another 3 Days weekly scheduled trip of       ❄️🤍🇵🇰.Next Departure on InshAllah 13th January Th...
10/01/2022

Alhamdulilah safely Done Another 3 Days weekly scheduled trip of ❄️🤍🇵🇰.
Next Departure on InshAllah 13th January Thursday night.
Book your family trip with us.
03060407099
03233333232


10/01/2022

3 Couples are Enjoying Live Snowfall
In a customized Honeymoon Trip..

Always choose our reliable tour company when planning your family tours. So that timely and best arrangements can be made for you and your family and your family can be safe from any kind of trouble.

For Booking and information
0323-3333232
0306-0407099

آج موٹر وے پر ایک حادثہ پیش آیا اور وہاں سے ایک ٹور گروپ کی وین ٹور سے واپس آ رہی تھی.انسانی ہمدردی کے تحت ٹور گائیڈ ضیغ...
09/01/2022

آج موٹر وے پر ایک حادثہ پیش آیا اور وہاں سے ایک ٹور گروپ کی وین ٹور سے واپس آ رہی تھی.

انسانی ہمدردی کے تحت ٹور گائیڈ ضیغم بھائی نے اپنی گاڑی روکی تا کہ دیکھ جائے کہ کسی کو مدد کی ضرورت ہے تو انکی مدد کی جائے لیکن ان تک پہنچنے سے پہلے ہی ایک گاڑی نے ضیغم بھائی کو ہٹ کیا اور انکا موقع پر ہی انتقال ہو گیا...

اللہ پاک ضیغم بھائی کے درجات بلند فرمائے اور انکی اگلی تمام منازل آسان فرمائے...

😭😭😭

وائلڈ لائف سپیشل،جزیزه ہفت تالارAstola Island:اگر آپ پاکستانی ہیں اور جزیره ہفت تالار/استولا کے بارے میں نہیں جانتے تو آ...
09/01/2022

وائلڈ لائف سپیشل،
جزیزه ہفت تالار
Astola Island:
اگر آپ پاکستانی ہیں اور جزیره ہفت تالار/استولا کے بارے میں نہیں جانتے تو آج ہم آپکو "وائلڈ لائف و میرین لائف" سے مالامال "بحیره عرب" میں بلوچستان،پاکستان کے سب سے بڑے جزیرے "استولاآئی لینڈ" پر ہے جس "جزیره ہفت تالار"(سات چوٹیوں والا جزیزره) بهی کہا جاتا ہے.

-استولا آئی لینڈ ضلع گوادر کی تحصیل "پسنی" میں واقع ہے.
-یه جزیره پاکستان کی قریب ترین کوسٹ لائن سے 25 کلومیٹر جبکہ پسنی سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے.
-جزیره استولا کا رقبہ 5 کلومیٹر لمبائی جبکه 1 کلومیٹر چوڑائی میں ہے.

-استولا کے بلند ترین مقام کی سطح سمند سے اونچائی 246 فٹ ہے.
-جزیره استولا پر حیرت انگیز طور پر دو سواحل یعنی "راکی بیچ" اور "سینڈی بیچ" موجود ہیں.......
-استولا پر سات پتهریلی چوٹیاں موجود ہیں جو ایک سیریز میں ہیں.

-استولا کے کناروں پر انتہائی گہری سمندری کهائیاں اور دراڑیں موجود ہیں.
-استولا کے کناروں پر کئی گہری اور طویل زیر آب غاریں ہیں جن میں سے اکثر غیر سر شده ہیں یعنی نامعلوم ان میں اور کیا کیا راز چهپے ہیں.

استولا پر درخت نہیں ہیں یہاں کی ہریالی کچھ گهاس اور مخصوص نایاب جهاڑیوں اور بهول بوٹیوں پر مشتمل ہے.....ایسی جهاڑیاں جو "کیریبین" میں پائی جاتی ہیں....امیزنگ 😊

-دنیا میں صرف 1% "کورل ریف" اور اس 1% میں پاکستان بهی شامل ہے......جی ہاں! استولا کے اردگرد بهی کورل ریف ہے.
-
جزیرے پر ایک مسجد جو خواجہ خضر نامی مسلمان مہارشی سے منسوب ہے اور ایک واچ ٹاور بهی ہے.
-جزیرے پر تازه پانی کا کوئی ذریعہ نہیں یہاں پائی جانے والی جهاڑیاں اور پودے بارش کے پانی پر منحصر ہیں.

سیاحت:
جزیره ہفت تالار سیاحت، کیمپنگ، شکار اور بالخصوص غوطہ خوری کے لیے آئیڈیل مقام ہے یہاں "پسنی" سے بذریعہ موٹر بوٹ آیا جاسکتا ہے لیکن یہاں رہائش کے لیے کوئی ہوٹل وغیره نہیں ہے. ساتھ ہی پینے کا پانی موجود نہیں.........اور ہاں استولا پر ستمبر سے مئی تک آیا جاسکتاہے.....جون سے اگست کے دوران یہاں کا سمندر خطرناک اورجان لیوا بن جاتا ہے. اس دوران یہاں کا سفر کرنا خطرناک ہے.

تحریر ۔ ڈاکٹر شیخ متین ۔

MyTourismکی جانب سے آرگنائز کئے گئے اس ہفتے کے سوات اور کشمیر کے ٹورز کے تمام مہمان بخیریت اپنے اپنے ہوٹلوں میں پہنچ چکے...
08/01/2022

MyTourism
کی جانب سے آرگنائز کئے گئے اس ہفتے کے سوات اور کشمیر کے ٹورز کے تمام مہمان بخیریت اپنے اپنے ہوٹلوں میں پہنچ چکے ہیں. الحمدللہ

دعا ہے باقی تمام سیاح بھی بخیریت اپنے گھروں کو واپس لوٹ آئیں...

Address

Bahria Town
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MyTourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MyTourism:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Tour Agencies in Lahore

Show All