![بابوسر پاس پر ڈکیتی🚨 بابوسر ٹاپ کے قریب سیاحوں سے ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ سے ایک مسافر حاجی محمد راشد جو پروفیسر...](https://img3.travelagents10.com/231/193/632554912311931.jpg)
24/08/2023
بابوسر پاس پر ڈکیتی🚨
بابوسر ٹاپ کے قریب سیاحوں سے ڈکیتی کی واردات کے دوران
فائرنگ سے ایک مسافر حاجی محمد راشد جو پروفیسر تھے اور انکا تعلق میلسی شہر پنجاب سے بتایا جا رہا ہے وہ جانبحق 😓 ہو گئے ہیں۔
یہ خبر سن کر ہمیں بہت افسوس ہوا ۔ان حرکتوں کی وجہ بابو سر ٹاپ کا ایریا سیاحوں کے لئے انتہائی خطرناک ہوتا جا رہا ہے ۔