Explore the Beauty of Pakistan

Explore the Beauty of Pakistan Pakistan is a wonderful and amazingly beautiful country. Join us to explore the unexplored areas of t We just need to explore its natural beauty.
(213)

You r requested to share your own Photos, Videos, Links and experiences of visit to different places.suggest somethingwww.facebook.com/adeel.sher1

11/05/2024

عمر گزری ھے اسی دشت کی سیاحی میں ۔ ننانوے اعشاریہ نناوے فیصد پاکستانی اس رستے اور اسکے پیچھے چھپی وادی سے بے خبر ہیں ۔ کوئ مائ کا لعل لیجنڈ نام بتائے گا اس جگہ کا؟ لوکلز خاموش پلیز

یہ کونسی جگہ ھے
09/05/2024

یہ کونسی جگہ ھے

07/05/2024

زندگی بھی دیوسائی کا آف روڈ سفر ھے ۔ دل لبھاتے نظارے رنگینیاں اپنی طرف بلاتے ہیں مگر نظریں ہچکولے کھاتی زندگی کو ٹھوکروں سے بچانے پر لگی ہوتی ہیں

Trout fish Dodipit sar lakeUpper Naran
02/05/2024

Trout fish Dodipit sar lake
Upper Naran

آج جب آپ دیوسائی کراس کرتے ہیں تو کالا پانی بڑا پانی پر سے گذرتے ہوئے معلوم ہی نہیں ھوتا لیکن ایک وقت ایسا بھی تھا جب جی...
01/05/2024

آج جب آپ دیوسائی کراس کرتے ہیں تو کالا پانی بڑا پانی پر سے گذرتے ہوئے معلوم ہی نہیں ھوتا

لیکن ایک وقت ایسا بھی تھا جب جیپیں ان بپھرے ہوئے نالوں سے گذرتی تھیں اور گذرنے والوں کے دل ہاتھ میں ھوتے تھے دھک دھک کرتے تھے خوف سے

جگہ پہچانیں قراقرم ھائ وے پر
01/05/2024

جگہ پہچانیں
قراقرم ھائ وے پر

01/05/2024

بہت سے دوستوں نے پوچھا کہ مچلو لا کیسے کیا جا سکتا ھے تو اس سلسلے میں ایک آئ ڈی شئیر کر رہا ہوں ۔ بشارت علی مچلو سے ہیں آپ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں اس ٹریک کیلئے

+92 355 4174286

https://www.facebook.com/royalfarmsaling?mibextid=ZbWKwL

گھر کا تندور کیا کہنے اس سے پکی روٹیاور اسکے ذائقے کے
01/05/2024

گھر کا تندور
کیا کہنے
اس سے پکی روٹی
اور اسکے ذائقے کے

Beautiful Nagar valley
01/05/2024

Beautiful Nagar valley

Lahore Lahore Ae lahore museum
01/05/2024

Lahore Lahore Ae lahore museum

ٹرک آرٹ پاکستان
30/04/2024

ٹرک آرٹ پاکستان

Keris valley - Ghanche is one of the most Beautiful & Charmful Vallage Situated in Gilgit Baltistan District Ghanche. Fu...
30/04/2024

Keris valley - Ghanche is one of the most Beautiful & Charmful Vallage Situated in Gilgit Baltistan District Ghanche. Full picture view recommended

Shujaay Kulrovi

Right Now🌧️👌Village Thall Khas Kumrat valley kpk Pakistan 🇵🇰Picture Ehsan Ullah
30/04/2024

Right Now🌧️👌
Village Thall Khas Kumrat valley kpk Pakistan 🇵🇰

Picture Ehsan Ullah

Beautiful kumrat Picture adeel Pasha
30/04/2024

Beautiful kumrat

Picture adeel Pasha

Hazara expressway Near Battal, Mansehra.
30/04/2024

Hazara expressway
Near Battal, Mansehra.

30/04/2024

خپلو سرحدی گاؤں فرانو چھوربٹ تک سیاحوں کے لئے کھول دیا، اب سیاح فرانو تک جا سکیں گے۔ذرائع

29/04/2024

ناران سے گلگت رستہ آسان بھی ھے شارٹ کٹ بھی ۔ مگر آج کل گلگت براستہ بشام جانے والوں ک اندازہ ھوا ھوگاکہ یہاں سفر کتنا مشکل تھا

پسو کیتھیڈرل یا عرف عام میں پسو کونز کو بھول جائیں فرض کریں کہ آپ خپلو میں ہیں اور آپ کے پاس پانچ چھ دن ہیں گھانگچے کو ا...
29/04/2024

پسو کیتھیڈرل یا عرف عام میں پسو کونز کو بھول جائیں

فرض کریں کہ آپ خپلو میں ہیں اور آپ کے پاس پانچ چھ دن ہیں گھانگچے کو ایکسپلور کرنے کیلئے تو سیدھا کاندے گاؤں چلے جائیں ۔ ہوشے سے پہلے آتا ھے ۔ وہاں سے دو دن آنے اور دو دن جانے میں لگیں گے اور آپ ھونگے خوبصورت گرینائٹ کے پہاڑوں میں ۔
ایک ایسی خوبصورت وادی میں کہ آپ زندگی بھر بھول نہ پائیں گے ۔ یہ ھے ننگما ویلی پاکستان

نانگا پربت کے دامن میں۔ایک راتسنو ! میں نے چاھا کہتمہیں لے چلوں ان وادیوں میںجہاں برف سے سجی چوٹیاںچاند رات میں چمکتی ھی...
29/04/2024

نانگا پربت کے دامن میں۔ایک رات

سنو !
میں نے چاھا کہ
تمہیں لے چلوں ان وادیوں میں
جہاں برف سے سجی چوٹیاں
چاند رات میں چمکتی ھیں
سنو !
میں کہتا ھوں کہ میرا محبوب خوبصورت ھے
چاند کہتا ھے کہ جھوٹ
یہ برف کا پیرھن پہنے مرمریں برف زادی
( ننگا پربت )
تم سے بھی حسیں ھے
سنو !
ان وادیوں کو چلتے ھیں
ان خیموں کے پاس بیٹھ کر
چاند کو جھوٹا ثابت کرتے ھیں

29/04/2024

جب سات سال پہلے اپریل میں کوئ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کے ٹو کا نظارہ کیا جا سکتا ھے ھم نے جرمن جوڑے کو کے ٹو کا دیدار کروایا ۔ مچلو ٹاپ سے

بہت سے دوستوں نے پوچھا کہ مچلو لا کیسے کیا جا سکتا ھے تو اس سلسلے میں ایک آئ ڈی شئیر کر رہا ہوں ۔ بشارت علی مچلو سے ہیں آپ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں اس ٹریک کیلئے

+92 355 4174286

https://www.facebook.com/royalfarmsaling?mibextid=ZbWKwL

Rama meadows in autumn
18/10/2023

Rama meadows in autumn

15/10/2023

2nd Highest Lake of Pakistan Karambar Lake

ایک خواب نگری خزاں رنگ بلتستان اسکردو
09/10/2023

ایک خواب نگری
خزاں رنگ
بلتستان اسکردو

ناران بازار کا منظر ۔ ڈمڈمہ ٹاپ سے
03/09/2023

ناران بازار کا منظر ۔ ڈمڈمہ ٹاپ سے

Scenic 🌲HazaraExpressway  ..Abbottabad (now a days)
03/09/2023

Scenic 🌲
HazaraExpressway ..Abbottabad
(now a days)

کشمیر میری پہلی محبت کشمیر کی سیر ۔ سن یاد نہیں تقریبا اڑتیس سال پرانی تصویرایڈمن جاوید اقبال
03/09/2023

کشمیر میری پہلی محبت
کشمیر کی سیر ۔ سن یاد نہیں تقریبا اڑتیس سال پرانی تصویر

ایڈمن جاوید اقبال

اخے مرشد
30/08/2023

اخے مرشد

29/08/2023

اسی کی دہائی سے شروع ھونے والی کہانی

یہ ایک فلم کا پارٹ ون ھے جو بیسویں صدی سن دو ہزار تک محیط ھے

سیاحت کا شوق اور آوارہ گردی کو آج یاد کرتا ہوں تو حیران ھو جاتا ھوں۔ منتکا پاس، شاہ جنالی پاس۔ مزتاغ ویلی ۔ چفچنگول۔ہاس، شمشال کے سفر ۔ شمشال پاس ۔ کھنبری ،داریل تنگیر اور وہاں دسیوں جھیلوں کا دیدار ، پالس، چوڑ ، ناران سائیڈ سے شاردہ، شونٹر اور استور کے کئ سفر اور انکے درمیان لاتعداد جھیلوں کی سیاحت ، فولووئ سے رٹو کینٹ ،گھشال میڈوز ، تاوبٹ سے استور کی سیاحت ، ترشنگ کالا پانی دیوسائی چھوٹا دیوسائی کے سفر ہوں یا پھر چلم سے گلتری متیال سے منٹھوکا کا سفر ۔ دیوسائی سے تکیشو اور شیلا کی مہمات ہوں یا سرفرنگا کے صحرا میں پیادہ سفر ، خرفاق اور براہ کی جھیلیں ہوں یا تھلے لا سے شگر میں اترنا، اسکولے سے جھولا کیمپ کا سفر ہو یا ننگما چراکوسا کی وادیاں ، چھوربت کا بارڈر ہو یا کندس اور گیاری ، بلامیک ، بھشو کا جنگل ۔ شگرتھنگ برجی لا ہو یا بری لا یا شتونگ ٹاپ ، ہوپر ہسپر کے سفر ہوں یا بٹورا کنارے یکشپریت کی چراگاہیں ، گولن کا میدان ہو یا بھشکرگول کی جھیل ۔ خوکش جھیل کے ویرانے ہوں یا ہندرپ جھیل کی ٹراوٹس ، اشکومن کرمبر ہو یا یاسین و غذر کی پھولوں سے لدی وادیاں ، ہر سفر ایک مکمل داستان ہے ایک مکمل کہانی
دنیور نالے سے راکاپوشی کا سفر ہو یا کنیانگ چش کے دامن تک کا سفر ، قمری منی مرگ اور دیوسائی کو کھنگالنا یہ سب کچھ پتہ نہیں کیسے کس طرح ھو گیا ۔ نہ سفر کی سہولیات ہوتی تھیں اور نہ ہی معلومات ۔ مگر یہ سب ھو گیا

دور سے برفوں کو دیکھنا اچھا لگتا ھے مگر جسموں کو جلاتی برفیں ، آنکھوں کو چندھیاتی برفیں مجھے اپیل نہیں کرتی، شاید یہی وجہ ھے کہ گریٹر قراقرم میں ، قراقرم کے برف زاروں میں جانے سے ہچکچاتا رہا ہوں ۔مگر اب کبھی کبھی دل کرتا ھے کہ نکل پڑوں اور دیکھوں محسوس کروں کہ ان برفزاروں میں کیا رکھا ھے

ابھی بھی سب یادیں سب باتیں کسی فلم ، کسی کہانی کی طرح میری نظروں کے سامنے چل رہی ھیں ، اور ہاں گلگت کا اکلوتا سنیما تو میں بھول ہی گیا جہاں پتہ نہیں کتنی فلمیں دیکھی ہیں

جہاں نور جہاں کا گانا "آواز دے کہاں ھے" گونجتا تھا تو بلتی واخی دردی نقش و نگار والے لوگ یکدم خاموش ھو جاتے تھے ۔ جس کے باہر بیٹھے چپلی کباب والے سے چپلی کباب اور نان خرید کر ڈنر کیا کرتا تھا

اور یہ فلم یہ کہانی ابھی بھی چل رہی ھے

ایڈمن جاوید اقبال

Faces from Chitral
25/08/2023

Faces from Chitral

23/08/2023

آئیے آپکو دودی پت سر جھیل کا نیا اور سب سے آسان طریقہ بتائیں، ایک ہی دن میں آٹھ جھیلیں، لیکن سیکورٹی کی کوئی گارنٹی نہی۔۔۔۔

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore the Beauty of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore the Beauty of Pakistan:

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Lahore

Show All