365 Siyahat

365 Siyahat Siyahat means Tourism, we promote eco tourism with a focus on SDG's.Trying to reduce carbon foot pri
(5)

17/01/2023

Millions of Trees in the World are Accidentally Planted by Squirrels Who Bury Nuts & then Forget them Where they Hide them

17/01/2023
17/01/2023

Hi everyone! 🌟 You can support @365 Siyahay by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

06/06/2022
31/05/2022

لاہور گردیلاہور کے آف روڈ باٸیک ٹریک پر سفر۔لاہور جیسے گنجان آباد شہر میں کبھی کسی نے سوچا ہو گا کہ آف روڈ باٸیک کا ٹریک...
25/03/2022

لاہور گردی
لاہور کے آف روڈ باٸیک ٹریک پر سفر۔
لاہور جیسے گنجان آباد شہر میں کبھی کسی نے سوچا ہو گا کہ آف روڈ باٸیک کا ٹریک بھی موجود ہو گا جس میں جنگل اور جنگلی ماحول،کیچڑ اور دریا پانی اور کشتی ، کچا پکا اور ریتلا راستہ، ہرے بھرے کھیت کھلیان اور باغات وغیرہ سب کچھ موجود ہو ۔ جی جناب بلکل موجود ہے اور آپ اس کی تصویری جھلکیاں بھی دیکھ سکتے ہیں اور ٹریک کا اندازہ کر سکتے ہیں ۔
یہ ٹریک لاہور کے علاقہ ٹھوکر نیاز بیگ سے ملتان روڈ تقریبا 11 کلو میٹر سفر کے بعد موہلنوال شریف سے شروع ہو کر شرقپور شریف تک جاتا ہے اور راستے میں دریاۓ راوی بھی کراس کرنا پڑتا ہے جس کے لیے اپنی سواری سمیت کشتی یا ڈولی پر سوا ہونا پڑتا ہے ۔ تمام راستہ کچا کچھ ریتلا اور جنگل باغات پر مشتمل ہے ۔ موہلنوال میں مشہور درگاہ خواجہ حق ولی سرکار اور شرقپور میں میاں صاحب شیر محمد شرقپوری موجود ہے۔ شرقپور شریف شہر کے امرود اور کجے والے گلاب جامن سارے پاکستان میں مشہور ہیں اس شہر کے اندرون میں گھومنے پر ایک لمحے کے لیے ایسا لگتا ہے کہ ہم پرانے دور میں چل رہے ہیں قدیم مکانات اور تنگ گلیاں اور ہی نقشہ کھنچھتی ہیں۔ وہاں گھومنے کے بعد آپ شرقپور روڈ سے واپس آ سکتے ہیں ویسے میں تو واپسی اسی راستے سے آیا تھا اور راستہ تبدیل کر کہ چوہنگ کی طرف سے باہر نکلا تھا۔
راوی کنارے دریا اور جنگل کیمپگ پارٹی کے لیے بھی بہت بیسٹ ہے۔
تحریر اور عکاسی ۔
محمد نعمان سپاس۔
اکراس دی ہاٸیٹس ایڈوینچر کلب

Address

Corporation Chowk, Outfall Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03334001405

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 365 Siyahat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 365 Siyahat:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Lahore

Show All