Solo Traveler

Solo Traveler I am a Foodie and Love to Travel.

Brasa De Brazil Churrascaria  in Jeddah is a renowned meat haven that needs no introduction. Currently, they offer:Exclu...
25/01/2025

Brasa De Brazil Churrascaria in Jeddah is a renowned meat haven that needs no introduction. Currently, they offer:

Exclusive Offers:

1. Ladies Night: 50% off every Wednesday, 7pm-12am.

2. Couples Night: Buy One Get One Free every Monday, 7pm-12am.

3. Lunch Special Deal: May experience the full buffet Sunday-Thursday, 12pm-4pm.

4. Online Booking Discount: 15% off with code "BRASA15" when booking a table online.

Don't miss out on these incredible deals!"

Http://Brasadebrazil.com/reservation/

16/11/2024

"THE WOMEN ARE NOT A GARMENT YOU WEAR AND UNDRESS HOWEVER YOU LIKE. THEY ARE HONOURED AND HAVE THEIR RIGHTS."
-UMAR IBN KHATTAB R.A

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!
14/11/2024

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!

Ameen
12/11/2024

Ameen

11/11/2024

*زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے، زندگی ایک ہی کپڑے کو سو بار پہن کر بھی گزاری جا سکتی ہے، زندگی دو روٹیوں کے بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے ..*
*لیکن زندگی بغیر عزت بغیر محبت کے نہیں گزر سکتی، اس لیے ہمیشہ اُس شخص کو چنو جو آپ کی عزت کرے، آپ سے محبت کرے، اکیلے میں بھی اور سب کے سامنے بھی آپکو عزت و محبت دے، آپ کی تذلیل نہ کرے، چاہے آپ موجود ہوں یا غیر حاضر ہوں"محبت اعلیٰ ترین اور عزت انمول شے ہے*

Quarish Road patch between madinah Road and setteen Road is very famous because all the famous restaurants of Saudi Arab...
08/11/2024

Quarish Road patch between madinah Road and setteen Road is very famous because all the famous restaurants of Saudi Arabia are there.

on this Road, I tried an economical Eatery famous for their kabab rolls and charcoal shawarma.

The eatery delivers on its promise with succulent kabab rolls that are both flavorful and affordable, capturing the essence of traditional spices. Their charcoal shawarma stands out for its smoky taste and tender meat, wrapped perfectly in soft, warm bread. Overall, a must-visit for anyone craving authentic Middle Eastern flavors without breaking the bank.

Chicken shawarma... 4/5
Kabab roll .................4/5

https://maps.app.goo.gl/LUqH4vhyEQDpgGDc7

06/11/2024
After looking at so many impressive reviews and testing posts about Baraka Al-Madinah Resturant's trending Nahri in diff...
05/11/2024

After looking at so many impressive reviews and testing posts about Baraka Al-Madinah Resturant's trending Nahri in different food groups, I decided to visit this restaurant and eat their delicious nahri.

جو بھی بہترین مصالحوں کی خوشبوؤں سے بھرپور، مزےدار ، معیاری اور نرم و ملائم گوشت کی بنی ہوئی کراچی سٹائل نہاری کھانا چاہتا ہے، تو جمعہ المبارک کے دن اس ہوٹل کا رخ کرے.

Like their delicious beef biryani, It's Friday Special Only dish and will be available after Jummah Prayer until stock lasts.

Location :
https://maps.app.goo.gl/sMXXEjs3RzZ9kqkg8

05/09/2023

ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں
جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گا ، مینڈک بھی اپنی باڈی کا درجہ حرارت پانی کے مطابق ایڈجسٹ کرے گا اور تب تک کرتا رہے گا جب تک پانی کا درجہ حرارت "بوائلنگ پوائنٹ" تک نہیں پہنچ جاتا ۔۔۔۔
جیسے ہی پانی کا ٹمپریچر بوائلنگ پوائنٹ تک پہنچے گا تو مینڈک اپنی باڈی کا ٹمپریچر پانی کے ٹمپریچر کے مطابق ایڈجسٹ نہیں کر پائے گا اور برتن سے باہر نکلنے کی کوشش کرے گا لیکن ایسا کر نہیں پائے گا کیونکہ تب تک مینڈک اپنی ساری توانائی خود کو "ماحول کے مطابق" ڈھالنے میں صرف کر چکا ہو گا
بہت جلد میندک مر جائے گا۔۔۔
یہاں ایک سوال جنم لیتا ہے
"وہ کونسی چیز ہے جس نے مینڈک کو مارا؟"
سوچیئے!
میں جانتا ہوں کہ آپ میں سے اکثر یہ کہیں گے کہ
مینڈک کو مارنے والی چیز وہ " انسان" ہے جس نے مینڈک کو پانی میں ڈالا
یا پھر کچھ یہ کہیں گے کہ
مینڈک اُبلتے ہوئے پانی کی وجہ سے مرا۔۔۔
لیکن،
سچ یہ ہے کہ مینڈک صرف اس وجہ سے مرا کیونکہ وہ وقت پر جمپ کرنے کا فیصلہ نہ کر سکا اور خود کو ماحول کے مطابق ڈھالنے میں لگا رہا ۔۔۔
پاکستان کے عوام کا بھی یہی حال ہے ہر بندہ پریشان ہے مہنگائی سے بجلی کے بلوں سے روز مرہ کی ضروریات سے لیکن خاموش ہیں بس گردن جھکا کر انتظار میں ہیں کہ ہمارا باڈی ٹمپریچر جب تک برداشت کرتا ہے کرتے رہو۔۔۔
کیونکہ بحثیت قوم ہم غلام ہیں۔۔

Very important message for all
03/09/2023

Very important message for all

04/02/2023

حیلولہ،قیلولہ اور عیلولہ کیا ہیں؟؟
1: حیلولہ کا معنی ھے: نماز فجر کے بعد یا (نماز فجر کے وقت کے بعد سورج طلوع ہونے سے پہلے) سوئے رہنا۔اس سونے کو عربی میں "حیلولہ" اس لیے کہتے ہیں کہ یہ آپ اور آپ کے رزق کے درمیان رکاوٹ بنتا ھے۔
یہ وقت اللہ کی طرف سے رزق کی برسات اور تقسیم کا ہوتا ھے۔

ترمذی شریف میں ھے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کے لیے صبح کے اوقات میں برکت کی دعا ان الفاظ کے ساتھ فرمائی ھے: اللھم بارک لامتی فی بکورھا
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا اس وقت محو استراحت تھیں،سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور انہیں مخاطب کرتے ہوئے فرمایا:
یَا بُنِیَّةَ! قُوۡمِیۡ،اِشۡهَدِیۡ رِزۡقَ رَبِّكِ وَلاَتَكُوۡنِیۡ مِنَ الۡغَافِلِیۡنَ فَاِنَّ اللّٰهَ عَزَّوَجَلَّ یُقَسِّمُ أَرۡزَاقَ النَّاسِ مَا بَیۡنَ طُلُوۡعِ الۡفَجۡرِ اِلیٰ طُلُوِۡعِ الشَّمۡسِ
دخترعزیزم! اٹھ جائیے،اپنے رب کا رزق حاصل کیجیے! غافل لوگوں میں سے نہ بنیے! اللہ کریم طلوع فجر سے لیکر طلوع آفتاب تک بندوں کا رزق تقسیم فرماتے ہیں۔

2 : قیلولہ نماز ظہر کے بعد یا اسے پہلے آدھے گھنٹے (یا کم و بیش) کے لیے آرام کرنا کہلاتا ھے ۔یہ عبادت بھی ھے،خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت بھی ھے اور صحت بھی ھے۔
امام بیہقی رحمہ اللہ شعب الایمان میں روایت لائے ہیں کہ
دن کو سونے کے ذریعے رات کو عبادت کی طاقت حاصل کیجیے!
شیخ الحدیث مولانا ظفر احمد قاسم نور اللہ مرقدہ فرماتے تھے کہ" عام دنوں میں نماز ظہر سے پہلے کھانا اور قیلولہ ہونا چاہیے۔جمعہ کے دن نماز جمعہ کے بعد کھانا اور آرام ہونا چاہیے۔فرماتے تھے کہ حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا یہ قول امام بخاری نے نقل کیاہے: مَا كُنَّا نَقِیۡلُ وَ نَتَغَدّٰی اِلاَّ بَعۡدَ الۡجُمُعَةِ
نماز جمعہ کے ہم بعد سوتے تھے اور کھانا کھاتے تھے۔
شیخ مکرم رحمہ اللہ کا ہمیشہ یہی معمول مجھے دیکھنے کو ملا ھے۔کبھی مہمانوں کی آمد یا کوئی اور سبب بن گیا تو الگ بات ھے۔

3: عیلولہ کا مفہوم،"عصر کی نماز کے بعد آرام کے لیے لیٹنا" کا ھے۔
یہ جسم و سانس کی بیماری اور سینہ کی تنگی کا سبب بنتا ھے۔
اس وقت سیر و تفریح اور ہلکے پھلکے کام کیے جائیں۔ذکر و فکر اور دعا بھی کرنی چاہیے۔ شیخ مکرم اس کی اہمیت پہ زور دیتے ہوئے فرماتے تھے کہ حدیث کے مطابق " یہ دونوں قسم کے فرشتوں کے اجتماع کا وقت ہوتا ہے۔رات والے فرشتے آتے اور دن والے روانہ ہوجاتے ہیں۔ (بخاری و مسلم)ان فرشتوں نے اللہ میاں کو رپورٹ دینی ہوتی ھے کہ ہم تیر بندوں کو آپ کی عبادت میں مشغول چھوڑ کے آئے ہیں۔
ہمیں اپنا نظام الاوقات ترتیب دینا چاہیے! جس میں کھانے پینے،سونے جاگنے،ملنے ملانے اور سوشل میڈیا استعمال کرنے سمیت تمام معاملات ایک نظم اور ترتیب کے ساتھ کرنے چاہیں۔
بے وقت سوئیے نہیں! رات کی نیند پوریں کریں۔موبائل کو اپنا سب کچھ نہ سمجھیں۔یہ ایک ضرورت ھے،اسے ضرورت کی حد تک رکھیں۔رات عشاء کی نماز سے پہلے نہ سوئیے اور رات عشاء کے بعد زیادہ تک فضول گوئی میں نیند کا وقت ضائع نہیں کیجیے!
عربی کا مقولہ ہے: طاب نومکم طاب یومک
تمہاری نیند اچھی،تمہارا دن اچھا۔
منقول

15/01/2020

A Muslim Family Mission Statement

1. Prayer on time.

2. Family comes first.

3. “Please” and “thank you” are two must words.

4. No hitting, cursing, insulting or foul-mouthed words.

5. Smartphones used for a specified period.

6. Lower voice: yelling, shouting or screaming is unacceptable.

7. Listen without interrupting.

8. Pick what you dropped, and shut what you opened - door, window, light, fridge etc.

9. Your room is your responsibility – cleaning, tidying- ventilating.

10. Stand up for parents and kiss their heads.

(In some cultures it might be kissing the hand; the important thing is for the child to show respect and gratitude).

11. Express your feelings calmly and politely.

12. Say “Salam” when leaving or entering the house.

13. Read daily the Quran daily. (Amount varies).

14. No staying up after 8:30 PM. (varies depending on time-zone & child’s age: 3-6 years old need about 11-13 hours of sleep, 7-12 years need 10-11 hours, and teenagers need 9+ hours.

15. No one enters the room of another without first knocking and asking for permission to enter.

16. Everyone is responsible for taking care of the house and its stuff.

17. Cleanliness is a must: cleanliness of body, cloths, teeth-brushing, nail-cutting etc.

18. Good manners with family members: the young respects the elder, and the elder has on mercy the young.

19. Everyone helps himself; no sibling rivalry, bossing or acting like parents.

Hesham Al-Awadi, author of Muhammad ‎ﷺ: How He Can Make You Extraordinary
(In paperback and kindle)

24/12/2019

*اشفاق احمد کہتے ہیں کہ نیا نیا دین پڑھنا شروع کیا تھا۔ نمازیں وقت پر ادا ہونے لگیں، اذکار، نوافل، تلاوتِ قرآن۔ میوزک کی جگہ دینی لیکچرز، ایک کے بعد ایک تبدیلی۔۔*

*زندگی میں سکون تو تھا ہی لیکن اب سکون کی انتہا ہونے لگی۔ تشکر سے دل بھر گیا۔ جہاں ایک طرف سب کچھ perfection کی طرف جا رہا تھا، وہاں ساتھ ہی ایک بہت بڑی خرابی نے ہلکے ہلکے دل میں سر اٹھانا شروع کیا۔*

👈🏻 *"تکبر" نے* 👉🏻

*جی۔ یہی شیطان کی چالیں ہیں۔ اول تو وہ دین کی طرف آنے نہیں دیتا۔ اگر اس مرحلے میں ناکام ہو جائیں تو ریا کاری کروا کے نیکی ضائع کرواتا ہے، دل میں تکبر ڈال کر ضائع کرواتا ہے*

*مجھے یہ تو نظر آتا تھا کہ فلاں نے تین ہفتے سے نمازِ جمعہ ادا نہیں کی تو اسکے دل پر مہر لگ گئی ہے، مجھے یہ بھول جاتا تھا کہ اللّٰہ تعالٰی نے ساری زندگی زنا کرنے والی اس عورت کو پیاسے کتے کو پانی پلانے پر بخش دیا۔*

*مجھے یہ تو دکھائی دیتا کہ فلاں لڑکی نے پردہ نہیں کیا، مجھے یہ بھول جاتا کہ رائی جتنا تکبر مجھے کہیں جہنم میں نہ گرا دے۔*

*مجھے یہ تذکرہ کرنا تو یاد رہتا کہ فلاں نے داڑھی رکھ لی اور نماز ادا نہیں کی، مجھے یہ بھول جاتا کہ کسی کی غیبت کر کے مردار بھائی کا گوشت کھانے کی مرتکب تو میں بھی ہو رہا ہوں۔*

*یہ سلسلہ کچھ عرصہ یونہی چلتا رہا۔ پھر ایک بار کسی نے بڑے پیارے انداز میں ایک قصہ سنایا۔ قصہ ایک فقیر کا تھا۔ وہ مسجد کے آگے مانگنے بیٹھا۔ نمازی باہر نکلے تو انہیں اپنی نمازوں پر بڑا زعم تھا۔ فقیر کو ڈانٹ کر بھگا دیا۔ وہاں سے اٹھ کر فقیر مندر گیا۔*

*پجاری باہر آئے تو اس کے ساتھ وہی سلوک یہاں بھی ہوا۔تنگ آ کر وہ شراب خانے کے باہر بیٹھ گیا۔ جو شرابی باہر آتا اور اسے کچھ دے دیتا، ساتھ میں دعا کا کہتا کہ ہم تو بڑے گناہگار ہیں، کیا پتہ تجھے دیا ہوا ہی بخشش کا باعث بن جائے۔مجھے سمجھ آ گئی تھی کہ گناہ کر کے شرمندہ ہونا نیکی کر کے تکبر کرنے سے بہتر ہے۔یہ قصہ میرے لئے turning point ثابت ہوا۔ ہم سب کو اپنے آپ کا جائزہ لینے کی شدید ضرورت ہے۔*

*ضرور امر بالمعروف اور نہی عن المنکرکریں لیکن judgement کا کام رب کے لئے چھوڑ دیں۔ نیکی کا کام دل میں امت کا درد اور محبت لے کر کرنے سے ہو گا،*

*اپنے آپ کو باقیوں سے برتر سمجھ کر نہیں۔ کانٹے بچھا کر پھولوں کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے؟نفرتیں پھیلا کر محبتیں کسیے سمیٹی جا سکتی ہیں؟دوسروں کی اصلاح کریں لیکن اپنے رویئے پر کڑی نگاہ رکھنا نہ بھولیں۔*

21/12/2019

ایک مرتبہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنی بکریوں کا ریوڑ چرا رہے تھے کہ ایک آدمی قریب سے گزرا۔ گزرتے ہوئے اس نے اللہ تعالیٰ کی شان میں یہ الفاظ ذرا بلند آواز سے کہے ’’پاک ہے وہ زمین کی بادشاہی اور آسمان کی بادشاہی والا پاک ہے وہ عزت‘ بزرگی‘ ہیبت اور قدرت والا اور بڑائی و دبدبے والا ہے‘‘۔
حضرت براہیم علیہ السلام نے جب اپنے محبوب حقیقی کی طرف اتنے پیارے الفاظ میں سنی تو دل مچل اٹھا۔فرمایا کہ اے بھائی یہ الفاظ ایک مرتبہ کہہ دینا۔ اس نے کہا کہ مجھے اس کے بدلے کیا دیں گے۔
آپؑ نے فرمایا آدھا ریوڑ۔ اس نے یہ الفاظ دوبارہ کہہ دیئے۔ آپ کو اتنا مزہ آیا کہ بے قرار ہو کر فرمایا
اے بھائی یہ الفاظ ایک مرتبہ پھر کہہ دیجئے اس نے کہااب مجھے اس کے بدلے کیا دیں گے۔ فرمایا بقیہ آدھا ریوڑ۔ اس نے یہ الفاظ سہ بارہ کہہ دیئے۔
آپ کو اتنا سرور ملا کہ بے ساختہ کہا
اے بھائی! یہ الفاظ ایک مرتبہ اور کہہ دیجئے اس نے کہا اب تو آپ کے پاس دینے کیلئے کچھ بچا نہیں اب آپ کیا دیں گے۔ فرمایا اے بھائی میں تیری بکریاں چرایا کروں گا تم ایک مرتبہ میرے محبوب کی تعریف اور کر دو۔ اس نے کہا حضرت ابراہیم خلیل اللہ آپ کو مبارک ہو میں تو فرشتہ ہوں مجھے اللہ تعالیٰ نے بھیجا ہے کہ جاؤ اور میرا نام لو اور دیکھو کہ وہ میرے نام کے کیا دام لگاتا ہے۔ا

21/12/2019

اندرونی گلے شکوے چلتے رہیں گے ، اس وقت پوری قوم کو ہر قسم کے اختلاف سے بالاتر ہو کر اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا ہو گا ـ باوثوق ذرائع کے مطابق انڈیا میں لگی آگ کو مودی پاکستانیوں کے خون سے بجھانا چاہتا ہے ، انڈیا میں ہونے والے دھماکے کا الزام پاکستان پر لگا کر جنگی کارروائی کی مکمل تیاری کر لی گئ ہے ، کنٹرول لائن پر پیش قدمی کے لئے باڑ ہٹائی جا رہی ہے بھرہاموس میزائل سسٹم فکس کیا جا رہا ہے ، جبکہ چونڈہ کی بارڈر لائن سے پیش قدمی کی تیاری کی جا رہی ہے ، اگلے دو ہفتے کے اندر کارروائی متوقع ہے ، جبکہ وہ دوست ممالک جنہوں انڈیا میں کھربوں کی سرمایہ کاری کی ہوئی ہے اور ۲۷ فروری کے جنگی اقدام کے بعد ہم پر دباؤ ڈال کر ہمیں کسی جوابی کارروائی سے روک دیا تھا ، انہیں بتا دیا گیا ہے کہ اس دفعہ کسی بھی جنگی اقدام کا جواب پوری قوت کے ساتھ دیا جائے گا ،، اور اگر ان کو اپنا سرمایہ بچانا ہے تو اب پاکستان پر نہیں انڈیا پر اپنا دباؤ آزمائیں ،، پاکستانی حکومت اور پاک فوج کی ہائی کمانڈ کی طرف سے اس دفعہ دو دو ہاتھ کرنے کا متفقہ فیصلہ کر لیا گیا ہے ـ
پاکستان زندہ باد ـ
پاک افواج پائندہ باد ـ

 #حرم مکی میں بارش کے مناظر
30/09/2019

#حرم مکی میں بارش کے مناظر

Address

Jeddah
23535

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Solo Traveler posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Solo Traveler:

Share