Hadi Umrah Group

Hadi Umrah Group Embark on a serene pilgrimage with us! Offering personalized and peaceful Umrah services tailored to your spiritual needs.

Let us guide you every step of the way on this sacred journey.

22/06/2024

Are you ready to experience the blessings of Umrah? Join us for an unforgettable spiritual journey to the holy cities of Makkah and Madinah. Our comprehensive Umrah packages include:

✈️ Direct Flight from Lahore to Jeddah
🏨 10 Nights in Makkah | 10 Nights in Medinah
🕌 Expert spiritual guidance

📅 Book now and let us take care of all the details while you focus on your spiritual connection.
Call us: +92 321 8806015 / +92 300 8806015

Jummah Mubarak
21/06/2024

Jummah Mubarak

Are you ready to experience the blessings of Umrah? Join us for an unforgettable spiritual journey to the holy cities of...
20/06/2024

Are you ready to experience the blessings of Umrah? Join us for an unforgettable spiritual journey to the holy cities of Makkah and Madinah. Our comprehensive Umrah packages include:

✈️ Direct Flight from Lahore to Jeddah
🏨 10 Nights in Makkah | 10 Nights in Medinah
🕌 Expert spiritual guidance

📅 Book now and let us take care of all the details while you focus on your spiritual connection.
Call us : +92 321 8806015 / +92 300 8806015

Eid ul Adha Mubarak to all! May this joyous occasion bring peace, happiness, and prosperity to everyone. 🌙✨
18/06/2024

Eid ul Adha Mubarak to all!

May this joyous occasion bring peace, happiness, and prosperity to everyone. 🌙✨







Wishing everyone a joyous and blessed Eid ul Azha! May this special day bring peace, happiness, and prosperity to you an...
16/06/2024

Wishing everyone a joyous and blessed Eid ul Azha! May this special day bring peace, happiness, and prosperity to you and your loved ones. Eid Mubarak!

Hajj Mabroor to our pilgrims.  May their Hajj be accepted, and may they have a blessed and spiritually rewarding journey...
16/06/2024

Hajj Mabroor to our pilgrims. May their Hajj be accepted, and may they have a blessed and spiritually rewarding journey.

Hajj Mubarak!✨Warmest congratulations to those who performed Hajj this year, may Allah SWT accept it. 🤲🏻
16/06/2024

Hajj Mubarak!✨
Warmest congratulations to those who performed Hajj this year, may Allah SWT accept it. 🤲🏻

یہ وہ جگہ جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وقوف کیا عرفات میں
15/06/2024

یہ وہ جگہ جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وقوف کیا عرفات میں

ارشادِ باری تعالیٰ
15/06/2024

ارشادِ باری تعالیٰ

یوم عرفات ہمیں اللہ کے قریب ہونے اور اپنی خطاؤں کی معافی مانگنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اللہ ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے۔ ...
14/06/2024

یوم عرفات ہمیں اللہ کے قریب ہونے اور اپنی خطاؤں کی معافی مانگنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اللہ ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے۔ 🤲✨

یوم عرفہ کے روزہ کی فضیلت
14/06/2024

یوم عرفہ کے روزہ کی فضیلت

Jummah Mubarak
14/06/2024

Jummah Mubarak

ارشادِ باری تعالیٰ
14/06/2024

ارشادِ باری تعالیٰ

حج غربت اور گناہ مناتا ہے
12/06/2024

حج غربت اور گناہ مناتا ہے

موسم حج کے لیے پہلی ایئر ٹیکسی لانچ کردی گئی ہے۔  #حج2024 میں ایئر ٹیکسی سروس تجرباتی بنیاد پر لانچ کی گئی ہے۔  Source ج...
12/06/2024

موسم حج کے لیے پہلی ایئر ٹیکسی لانچ کردی گئی ہے۔
#حج2024 میں ایئر ٹیکسی سروس تجرباتی بنیاد پر لانچ کی گئی ہے۔
Source جدة الآن

حج غربت اور گناہ مناتا ہے
11/06/2024

حج غربت اور گناہ مناتا ہے

قربانی کا مقصد #عمرہ
10/06/2024

قربانی کا مقصد

#عمرہ

احرام و تلبيه كابيان
09/06/2024

احرام و تلبيه كابيان

طواف کرنے کے آداب کا بیانرسول اللہ ﷺ نے حجر اسود سے حجر اسود تک تین چکر تیز چل کر لگائے اور چار چکر عام رفتار سے چل کر ل...
09/06/2024

طواف کرنے کے آداب کا بیان

رسول اللہ ﷺ نے حجر اسود سے حجر اسود تک تین چکر تیز چل کر لگائے اور چار چکر عام رفتار سے چل کر لگائے ، اور جب آپ ﷺ صفا و مروہ کے درمیان سعی کرتے تو آپ سیلاب کے بہاؤ والی جگہ پر تیز چلتے تھے

(مشکوۃالمصابیح-2565)

#عمرہ

افعال حج كابيانجو شخص اللہ کیلئے حج کرے، پھر وہ گناہ کا کام کرے بخش گوئی کرے تو وہ ( گناہوں سے پاک ہو کر ) اس روز کی طرح...
08/06/2024

افعال حج كابيان

جو شخص اللہ کیلئے حج کرے، پھر وہ گناہ کا کام کرے بخش گوئی کرے تو وہ ( گناہوں سے پاک ہو کر ) اس روز کی طرح لوٹتا ہے جس روز اس کی والدہ نے
اسے جنم دیا تھا۔

مشكوة المصابيح -2507

#عمرہ

الحمدللہ ذوالحجۃ کا چاند 🌙 نظر آگیا ہےچاند دیکھنے کی دعااَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰھُمَّ اَھِلَّہٗ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ و...
07/06/2024

الحمدللہ ذوالحجۃ کا چاند 🌙 نظر آگیا ہے
چاند دیکھنے کی دعا

اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰھُمَّ اَھِلَّہٗ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ وَالتَّوْفِیْقِ لِمَا تُحِبُّ رَبَّنَا وَتَرْضٰی، رَبُّنَا وَرَبُّکَ اللّٰہُ

’’اللہ سب سے بڑا ہے، اے اللہ! تو اسے امن، ایمان، سلامتی، اسلام اور اس چیز کی توفیق کے ساتھ جسے تو پسند کرتا ہے، ہم پر طلوع فرما، اے ہمارے رب! اور (جس سے) تو راضی ہوتا ہے۔(اے چاند!) ہمارا اور تمہارا رب اللہ ہے۔‘‘

جامع الترمذی، حدیث: 3451،

ہم افضل ترین ایام میں داخل ہو گے ہیں ان دس ایام میں کیا گیا ہر عمل بہت ہی بڑے اجر کا باعث ہے
سبحان اللہ، الحمدللہ ، اللہ اکبر

*ھادی عمرہ گروپ*

حرمین الشریفین مسجد الحرام مکہ مکرمہ مسجد النبوی الشریف کی خبریں ویڈیوز
حج اور عمرہ کے ہرقسم کی اپڈیٹس اور پیکجز کے ساتھ فضائل اور مسائل کے لیے ہمارے پیج سے منسلک رہے جزاکم اللہ

Hajj Updates 2024..

#عمرہ

Hajj Updates 2024..       #عمرہ
07/06/2024

Hajj Updates 2024..
#عمرہ

06/06/2024

"کعبہ کی قربت ایک تسلی اور اطمینان کی ہوا کا جھونکا ہے۔
*الحمدللہ رب العالمین*
*ھادی عمرہ گروپ*
نے ماہِ محرم الحرام کے لئےعمرہ کا پلان کر دیا ہے۔عمرہ گروپ روانگی کا باقاعد ہ آغاز 22 جولائی 2024 سے ہو گا ۔اور ہر 2 ماہ بعد گروپس روانہ ہوں گے ۔جس میں انتہائی عمدہُ اور سستےترین پیکجز شامل کئے گئے ہیں ۔گروپ کے ساتھ اور بغیر گروپ کے بھی ہر قسمُ کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔اگر آپ اس سال عمرہ کی ادائیگی کا ارادہ رکھتے ہیں تو رابطہ فرمائیں۔ ہماری ٹیم بہترینُ خدمات کی فراہمی کا وسیع تجربہ رکھتی ہے ۔آپ کا سفر یقینا آپ کی زندگی کا یادگار سفر ہو گا۔ان شاءاللہ

*ھادی عمرہ گروپ*

حرمین الشریفین مسجد الحرام مکہ مکرمہ مسجد النبوی الشریف کی خبریں ویڈیوز
حج اور عمرہ کے ہرقسم کی اپڈیٹس اور پیکجز کے ساتھ فضائل اور مسائل کے لیے ہمارے پیج سے منسلک رہے جزاکم اللہ

لنک پر جاکر پیج کو لائیک کریں تاکہ فیس بک پر بھی آپ کو نیو اپڈیٹس ملتی رہیں بہت شکریہ
🧡



Hadi umrha WhatsApp group
https://chat.whatsapp.com/KyYoFn8FkFACo6XESqamus

+966 54 240 1793

Hadi umrah group Facebook
https://www.facebook.com/profile.php?id=61559289314509&mibextid=ZbWKwL

Hadi umrah group YouTube
https://youtube.com/?si=hhLUmzMZ5M7a4LT5

Hadi umrah group Instagram
https://www.instagram.com/hadiumrah?igsh=MWM3c2Y1MTNmb2NzcQ==

Hadi umrah group Tik-tok
https://www.tiktok.com/?_t=8meN8ksIC9J&_r=1

https://wa.me/923008806015



اطمینان کےساتھ

06/06/2024

گزشته 45 سال میں خطبة الحج دینے والے مشائخ کرام
شیخ صالح اللحیدان 1979م
شیخ عبدالعزیز آل شیخ 1981م سے 2015م تک
........ مسلسل 35 سال ............
شیخ عبدالرحمن السدیس 2016م امام الحرم المکی
شیخ سعد الشثری 2017م
شیخ حسین آل شیخ 2018م امام مسجد النبوی
شیخ محمد آل شیخ 2019م
شیخ عبداللہ المنیع 2020م
شیخ بندر بلیله 2021م امام الحرم المکی
شیخ محمد العیسی 2022م
شیخ یوسف سعید 2023م
شیخ ماھر المعیقلی اس سال 2024م... ان شا ء اللہ..

سب دوستوں سے شئیر کریں۔مزید معلوماتی ویڈیوز اور انفارمیشن کیلئے پیج کولائک فالو اور شئیر کریں۔۔۔
جزاک اللہ خیراً..

*ھادی عمرہ گروپ*

حرمین الشریفین مسجد الحرام مکہ مکرمہ مسجد النبوی الشریف کی خبریں ویڈیوز
حج اور عمرہ کے ہرقسم کی اپڈیٹس اور پیکجز کے ساتھ فضائل اور مسائل کے لیے ہمارے پیج سے منسلک رہے جزاکم اللہ

لنک پر جاکر پیج کو لائیک کریں تاکہ فیس بک پر بھی آپ کو نیو اپڈیٹس ملتی رہیں بہت شکریہ
🧡



Hadi umrha WhatsApp group
https://chat.whatsapp.com/KyYoFn8FkFACo6XESqamus

+966 54 240 1793

Hadi umrah group Facebook
https://www.facebook.com/profile.php?id=61559289314509&mibextid=ZbWKwL

Hadi umrah group YouTube
https://youtube.com/?si=hhLUmzMZ5M7a4LT5

Hadi umrah group Instagram
https://www.instagram.com/hadiumrah?igsh=MWM3c2Y1MTNmb2NzcQ==

Hadi umrah group Tik-tok
https://www.tiktok.com/?_t=8meN8ksIC9J&_r=1

https://wa.me/923008806015

Call - 03218806015

Hadi umrha group Office location
https://maps.app.goo.gl/FWiy9hQvxra6FENB8
إِ
🕋🕋🤍🤍🕋🕋



HADI UMRAH GRUOP

🍁 ذوالحجہ سے پہلے ناخن،بال کاٹ لیں!🔹 نبی ﷺ نے فرمایا :’’ جب عشرہ (ذوالحجہ) شروع ہو جائے اور تم میں سے کوئی شخص قربانی کر...
06/06/2024

🍁 ذوالحجہ سے پہلے ناخن،بال کاٹ لیں!
🔹 نبی ﷺ نے فرمایا :’’ جب عشرہ (ذوالحجہ) شروع ہو جائے اور تم میں سے کوئی شخص قربانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہو وہ اپنے بالوں اور ناخنوں کو نہ کاٹے ۔‘‘🔹
📗«صحیح مسلم -1977

#عمرہ

احرام و تلبیہ کا بیان عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، ہم حجۃ الوداع کے سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم   کے ساتھ روا...
05/06/2024

احرام و تلبیہ کا بیان

عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں،
ہم حجۃ الوداع کے سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ روانہ ہوئے۔ ہم میں سے کسی نے عمرہ کا تلبیہ پکارا، کسی نے حج اور عمرہ کا اور کسی نے حج کا تلبیہ پکارا، جبکہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کا تلبیہ پکارا۔ جس نے عمرے کا تلبیہ پکارا تھا اس نے احرام کھول دیا، اور جنہوں نے حج یا حج اور عمرہ دونوں کا احرام باندھا تھا تو انہوں نے دس ذوالحجہ تک احرام نہ کھولا۔

(مشكوة المصابيح : 2545)

حج کسے کہتے ہیں؟؟؟؟
04/06/2024

حج کسے کہتے ہیں؟؟؟؟


طواف شروع کرتے وقت یہ دعاء پڑھئے :
03/06/2024

طواف شروع کرتے وقت یہ دعاء پڑھئے :

عشرہ ذو الحجہ کی فضیلتذوالحجہ کے ابتدائی دس دنوں کے مقابلے میں دوسرے کوئی ایام ایسے نہیں جن میں نیک عمل اللہ کو سب سے زی...
02/06/2024

عشرہ ذو الحجہ کی فضیلت

ذوالحجہ کے ابتدائی دس دنوں کے مقابلے میں دوسرے کوئی ایام ایسے نہیں جن میں نیک عمل اللہ کو سب سے زیادہ محبوب ہو ۔ صحابہ کرام (رضوان اللہ اجمعین)میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ اللہ کی راہ میں جہاد کرنا بھی نہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا اللہ کی راہ میں جہاد کرنا بھی نہیں سوائے اس مجاہد کے جو اپنی جان اور مال لے کر جہاد کے لئے نکلا اور پھر کسی چیز کے ساتھ واپس نہیں آیا یعنی شہید ہو گیا یہ دوسروں سے یقینا افضل ہے

Address

Shalimar Square Ground Floor Shalimar Link Road Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadi Umrah Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hadi Umrah Group:

Videos

Share

Category