GTS Holidays & Visa Consultants

GTS Holidays & Visa Consultants GTS Holiday Box is the name you can trust for your travel requirements. Call our friendly staff to book your next travel package.

Our team is having expertise in arranging the best travel deals with best customer services.

12/02/2024

فوری ضرورت دبئی UAE مہشور ٹرانسگورڈ کمپنی.
سیلف سلیکشن انٹرویو.

پراسیس ٹائم 90 ورکنگ دیس
سیلری 800 AED
ڈیوٹی ٹائم 9 گھنٹہ

تعداد 500

ملازمتوں کے مددگار

1. باورچی خانے
2. لوڈنگ اور ان لوڈنگ
3. باورچی خانے کی دھلائی
4. کلینر
5. ہاؤس کیپر

ٹرانس گارڈ کمپنی کسی ایکک مین کو ایڈجسٹ کروا ساکی ہے

رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی
ٹکٹ پروٹیکٹر بزمہ کمپنی

کاغذات درکار ہیں:

1. اصل پاسپورٹ
2. شناختی کارڈ کی رنگین کاپی
3. پاسپورٹ سائز تصویر 12
4. فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ
5.

دستاویزات کے ساتھ پیشگی ایڈوانس 250000

ویزا کی ادائیگی مکمل 300000

کل خرچ 550,000

Cntct....
3232173331

10/02/2024

فوری ضرورت دبئی UAE مہشور ٹرانسگورڈ کمپنی.
سیلف سلیکشن انٹرویو.

پراسیس ٹائم 90 ورکنگ دیس
سیلری 1080 AED
ڈیوٹی ٹائم 9 گھنٹہ

تعداد 500

ایوی ایشن لوڈر
ہوائی جہاز لوڈر

رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی
ٹکٹ پروٹیکٹر بزمہ کمپنی

کاغذات درکار ہیں:

1. اصل پاسپورٹ
2. شناختی کارڈ کی رنگین کاپی
3. پاسپورٹ سائز تصویر 12
4. فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ
5. ریزیومے کو اپ ڈیٹ کریں۔

دستاویزات کے ساتھ پیشگی ایڈوانس 200000

ویزا کی ادائیگی مکمل 350000

کل خرچ 550,000

واٹس ایپ: 03232173331

10/02/2024

President Lahore Bar Munir Bhatti
Zindabad❤️
Lv.........

02/08/2021

Its time for Bit Coin Investment!

Call us 0323 4171196

GTS Holiday Box is the name you can trust for your travel requirements. Our team is having expertise

Eid Mubarak!
21/07/2021

Eid Mubarak!

Looking for an investor in Travel Trade Business.Travel Trade is opening after so long and we are getting operational ag...
08/07/2021

Looking for an investor in Travel Trade Business.

Travel Trade is opening after so long and we are getting operational again with new horizons in the travel market.

Complete details plan will be shared with the interested investors.

Investment needed PKR 10 Lakhs

Business Equity 15%

Estimated Figures of the year 2019.
Annual Gross Profit : PKR 80 lakhs
Annual Net Profit : PKR 45 lakhs

Once the investment goes back to investor, Share will be 7.5% for ever.

Please contact Usman Asif

Whatsapp or call 03234171196

Gts Holidays & Visa Consultants
01/05/2021

Gts Holidays & Visa Consultants

28/04/2021
 #ساری عمر یہی حسرت رہتی ہے کب جاٶنگا کب آخر کبسعودی سرزمین پاک پر قدم رکھتے ہی سجدہ شکر اللہ پاک ہر مسلمان کی یہ خواہش ...
29/03/2021

#ساری عمر یہی حسرت رہتی ہے کب جاٶنگا کب آخر کب
سعودی سرزمین پاک پر قدم رکھتے ہی سجدہ شکر اللہ پاک ہر مسلمان کی یہ خواہش پوری کریں آمین🌹🌹🌹

Jobs in Romania 💰 Salary ranges: € 500 - 630 €🍽️🥗 Food: Free🤒🤧 Medical: Free✈️ Air ticket: Free with 40 days leave after...
15/02/2021

Jobs in Romania

💰 Salary ranges: € 500 - 630 €

🍽️🥗 Food: Free
🤒🤧 Medical: Free
✈️ Air ticket: Free with 40 days leave after 2 years
🏠 Accommodation: Free

⏰ Time duration: 2.5 months, once submitted desired docs & initial deposit

➡️ Documents required: Cv, Passport, Police Clearance Certificate

📌 Initial deposit: 25%
📌 On Permit issuance: 75%
📌 Total cost: € 5,000 (including work permit + protector fee)

03/02/2021

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب*
*ہوٹل کا نام*
*مطعم ربيع الشلال للاكلات الشعبية سعودیہ ریاض*

*کک Cook*
*جو بریانی اور پلاؤ اچھا بنا لیتا ہو. آج ہی چاہیے*.
*تنخواہ 1500+300 ریال ہوگی.اگر اوورٹائم لگا تو اسکے بھی پیسے ملیں گے*.
*ویزا موجود ہے.*
*10 دن میں بندے کی روانگی ہوگی انشاءاللہ.*
*رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ اور سب کچھ سعودی لیبر لاء کے مطابق ہے.*.
*خرچہ 300000 ویزا + ٹکٹ+ پروٹیکٹر*
us:0300-9344902

04/12/2020
سعودی حکومت کا مزدوروں کی فلاح بہبود کیلئے اہم اقدامریاض : سعودی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ مزدوروں کی اصلاحات کیلئے اعلان...
04/12/2020

سعودی حکومت کا مزدوروں کی فلاح بہبود کیلئے اہم اقدام

ریاض : سعودی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ مزدوروں کی اصلاحات کیلئے اعلان کردہ قوانین جلد جاری کیے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت تاریخی لیبر اصلاحات کے لئے ایگزیکٹیو قواعد جلد جاری کرے گی۔ ان اصلاحات کا اعلان وزارت کی جانب سے حال ہی میں کیا گیا تھا۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مملکت میں کام کے ماحول کی ترقی اور دیکھ بھال کے نائب وزیر سطام الحربی نے کہا کہ یہ اقدام لیبر مارکیٹ کو بہتر بنانے کی جانب بہتر قدم ہے۔

یہ مملکت میں ہونے والی ترقی کی رفتار سے ہم آہنگ کرنے کے لئے وزارت کی جانب سے کی جانے والی سابقہ کوششوں کا تسلسل ہے۔

یہ بات انہوں نے ایک آن لائن ورکشاپ سے خطاب میں کہی جس کا اہتمام ریاض ایوان صنعت و تجارت نے وزارت انسانی وسائل اور سماجی ترقی کے تعاون سے کیا تھا، اس پروگرام میں چیمبر کی نمائندگی انسانی وسائل اور لیبر مارکیٹ کمیٹی نے کی۔

وزارت نے لیبر اصلاحات گزشتہ ماہ چار نومبر کو پیش کی تھیں جس نے کفالت کے70 سالہ قدیم نظام کی تجدید یا اصلاح کی، یہ اقدام ملازمت کے مواقع کو بڑھاتا ہے جبکہ آجر کی رضامندی کے بغیر سعودی عرب سے واپسی کے ویزے سمیت ( ری انٹری ویزہ) مملکت سے باہر جانے اور فائنل ایگزٹ یعنی خروج نہائی کے اجرا کو باقاعدہ بناتا ہے۔

اس کا اطلاق5 کیٹیگریز کے سوا تمام نوعیت کے غیر ملکی کارکنوں پر ہوتا ہے، ان5 کیٹگریز میں نجی ڈرائیور، گھرکا چوکیدار، گھریلو ملازم، نجی شعبے کے چرواہے، مالی یا کسان شامل ہیں۔

سطام الحربی نے مزید کہا کہ لیبر اصلاحات کا اقدام لیبر مارکیٹ کی کشش میں اضافہ کرنےکی کوشش ہے۔ اس کی تیاری کے لئے وزارت نے بین الاقوامی تجربات سے استفادہ کیا ہے۔

وزارت نے اصلاحات کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی بحث کی اور 700 آجروں کواپنا نکتہ نظر پیش کرنے کےلئے کہا اور ان کے ساتھ میٹنگز بھی کیں تاکہ آجر اور اجیر کے مابین معاہدے سے متعلق تعلقات کو مزید بہتر بنایاجا سکے اور معاہدے میں فریقین کے حقوق کا تحفظ ممکن ہو سکے۔

سطام الحربی نے کہا کہ یہ اصلاحات نجی شعبے کے اداروں میں مارچ2021 سے نافذ العمل ہو جائیں گی۔ توقع ہے کہ یہ اقدام لیبر مارکیٹ کی ترقی کے ضمن میں مثبت اقتصادی اثرات کا حامل ہوگا نیز یہ مملکت کے وژن2030 کے اہداف حاصل کرنے میں بھی اپنا کردار ادا کرے گا۔

عمان کا ویزے سے متعلق اہم اعلانویب ڈیسک  30 نومبر 2020غیرملکیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ سلطنت عمان کی حکومت نے سیاحتی ویزے ...
03/12/2020

عمان کا ویزے سے متعلق اہم اعلان
ویب ڈیسک 30 نومبر 2020

غیرملکیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ سلطنت عمان کی حکومت نے سیاحتی ویزے جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

عمانی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے تناظر میں بنائی گئی سپریم کمیٹی نے غور و فکر کے بعد سیاحوں کے لیے سلطنت کے دروازے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹورازم کمپنیوں اور ہوٹلوں کے زیر انتظام سیاحتی گروہوں کو کورونا فریم ورک کے تحت سیاحتی ویزے جاری کیے جائیں گے اور کورونا ایس او پیز کے تحت غیرملکیوں کو سلطنت میں آنے کی اجازت ہوگی۔

سعودی عرب نے سفری پابندی جلد اُٹھانے کا اعلان کر دیاوزارت داخلہ کے مطابق سعودیہ میں مقیم افراد کو بیرون ملک سفر کرنے پر ...
02/12/2020

سعودی عرب نے سفری پابندی جلد اُٹھانے کا اعلان کر دیا
وزارت داخلہ کے مطابق سعودیہ میں مقیم افراد کو بیرون ملک سفر کرنے پر عائد پابندی اُٹھا لی جائے گی
2020 11:07
سعودی عرب نے سفری پابندی جلد اُٹھانے کا اعلان کر دیا

ریاض سعودی عرب کی جانب سے بیرونِ ملک عمرہ زائرین کے واپس آنے پر پابندی ختم ہو چکی ہے۔ جس کے بعد سے ہزاروں افراد مختلف ممالک سے آ کر عمرہ کی سعادت حاصل کر چکے ہیں۔ سعودی حکومت کی جانب سے ایک اور سفری پابندی جلد ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے گزشتہ روز جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شہریوں کی بیرون ملک سفر پرعاید کی جانے والی پابندی کے خاتمے کا جلد اعلان کیا جائے گا۔
العربیہ نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ 'کویڈ 19' کی وجہ سے حکومت نے چند ماہ قبل بیرون ملک سفری پابندی کا فیصلہ کیا تھا تاہم جلد ہی یہ پابندی اٹھا دی جائے گی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے 25 محرم 1442ھ بہ مطابق 13 ستمبر 2020ء کو نے مملکت میں آمد و رفت کی اجازت دینے کے لیے یکم جنوری 2021ء کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔
اس حوالے سے حکومت جلد ہی اعلان کرے گی اور شہریوں? کے بیرون ملک سفر کی اجازت کے لیے تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

بیان میں خلیجی تعاون کونسل کے باشندوں کو پہلے مملکت میں آمدورفت کی اجازت دی جا چکی ہے۔ اسی طرح ایسے غیرملکی شہری جن کے پاس سعودی عرب کا ایگزیٹ اور واپسی ویزہ ہے وہ بھی بیرون ملک سفر کر سکیں گے۔بیرون ملک سے آمد ورفت کے لیے سفری اجازت کو صحت کے 'ایس اوپیز' کے ساتھ مشروط کیا ہے۔ باہر سے آنے والوں کو سعودی عرب میں داخلے سے زیادہ سے زیادہ 48 گھنٹے قبل کی اپنی میڈیکل رپورٹ پیش کرنا ہوگی جس میں کرونا کی وبا سے محفوظ ہونے کا ثبوت دیا گیا ہو۔

 #برطانیہ میں نئے امیگریشن قوانین کا آغاز، ویزے کے خواہشمند افراد کیلئے سہولتیں 1 دسمبر 2020لندن: برطانیہ میں نئے امیگری...
02/12/2020

#برطانیہ میں نئے امیگریشن قوانین کا آغاز، ویزے کے خواہشمند افراد کیلئے سہولتیں
1 دسمبر 2020

لندن: برطانیہ میں نئے امیگریشن قوانین کا آغاز ہوگیا، دنیا بھر سے ویزے کے خواہش مند افراد خصوصی پوائنٹس سسٹم کے تحت ویزا حاصل کر سکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں نئے امیگریشن قوانین کے تحت ویزے کے اجرا کا نیا پوائنٹس سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔ نئے نظام کے ذریعے آج سے ہی آن لائن ویزے کا آغاز ہوگیا۔

برطانیہ کے یورپ سے انخلاء کے بعد یہ پوائنٹس سسٹم متعارف کروایا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ملازمت کے ویزوں کو آسان اور لچکدار بنایا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ملازمت کے ویزوں کے لیے جاب آفر میں انگلش زبان اور 25,600پاؤنڈ تنخواہ کی شرائط رکھی کی گئیں۔

برطانیہ کی نئی ویزا پالیسی، ہنر مند افراد کے لیے اہم فیصلہ

نئے سال کے آغاز سے برطانیہ اور یورپ کے درمیان بغیر ویزا آمدورفت بند ہو جائے گی۔ جبکہ برطانیہ میں موجود یورپی افراد مستقل رہائشی اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں نئے امیگریشن قوانین کے تحت ویزوں کے لیے یورپ سمیت دنیا بھر سے ہنرمند افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ اس طرح دیگر ممالک کے شہری ملازمت اور ویزے کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

ساری عمر یہی حسرت رہتی ہے کب جاٶنگا کب آخر کبسعودی سرزمین پاک پر قدم رکھتے ہی سجدہ شکر اللہ پاک ہر مسلمان کی یہ خواہش پو...
30/11/2020

ساری عمر یہی حسرت رہتی ہے کب جاٶنگا کب آخر کب
سعودی سرزمین پاک پر قدم رکھتے ہی سجدہ شکر اللہ پاک ہر مسلمان کی یہ خواہش پوری کریں آمین🌹🌹🌹

Visit Visas for Turkey & UK &Canada & JapanGet in touch to get more information.Call +92 300 9344902 or +92 309 6947909
21/11/2020

Visit Visas for Turkey & UK &Canada & Japan
Get in touch to get more information.
Call +92 300 9344902 or +92 309 6947909

         :0323-4171196 0300-9344902
09/10/2020


:0323-4171196 0300-9344902

           :0300-9344902
06/10/2020


:0300-9344902

عمرہ اجازت نامے 18 سے 65 برس کے افراد کو جاری ہوں گےسعودی وزیر حج ڈاکٹر صالح بنتن نے کہا ہے کہ عمرہ اجازت نامے کی کوئی ف...
29/09/2020

عمرہ اجازت نامے 18 سے 65 برس کے افراد کو جاری ہوں گے
سعودی وزیر حج ڈاکٹر صالح بنتن نے کہا ہے کہ عمرہ اجازت نامے کی کوئی فیس نہیں ہے۔ 24 گھنٹے میں عمرہ زائرین کے 12 قافلوں کو عمرے کی اجازت ہوگی۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق وزیر حج و عمرہ نے کہا کہ 18 سے 65 برس تک کے افراد کو عمرہ اجازت نامے جاری ہوں گے۔ عمرہ زائرین کو گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ ہر گروپ کے ہمراہ ماہر صحت ہوگا
انہو ں نے کہا کہ سعودی قیادت نے ہدایت دی ہے کہ ہنگامی صحت حالات میں عمرہ ادا کرنے والوں کو تمام سہولتیں مہیا کی جائیں۔ سعودی عرب بانی مملکت کے عہد سے لے کر اب تک دونوں مقدس مساجد کی خدمت کو اعزاز کے طور پر انجام دے رہا ہے۔
سعودی وزیر حج کا کہنا تھا کہ مسجد الحرام میں جانے کے لیے ’اعتمرنا ایپ‘ پر بکنگ ضروری ہوگی۔ اس کے بغیر کسی بھی شخص کو حرم شریف میں جانے نہیں دیا جائے گا۔ ہمارا مقصد عمرہ زائرین اور مسلمانوں کی صحت و سلامتی کا تحفظ ہے۔ اسے ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ بیرونی حاجیوں کی آمد اور واپسی میں سہولت پیدا کرنے کے لیے سپیشل ٹریک قائم کیا ہے۔ وزارت زائرین کے تعاون سے تصور کو حقیقت میں تبدیل کررہی ہے۔اعتمرنا ایپ کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعے عمرہ زائر رہائش کا بھی انتخاب کرسکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وزارت صحت نے ایسے ممالک کی فہرست جاری کردی ہے جن کے باشندے عمرہ ادا کرنے کے لیے آ سکیں گے
وزیر حج و عمرہ نے بتایا کہ اعلیٰ عمرہ کمیٹی مناسب صحت ماحول مہیا کر رہی ہے۔ ہم نے تکنیکی مسائل پیدا ہونے کی صورت میں اعتمرنا ایپ کے متبادل بھی تیار کیے ہیں۔ عمرہ سے واپسی پر ہوٹلوں میں ایس او پیز نافذ کیے جائیں گے۔
علاوہ ازیں مسجد الحرام و مسجد نبوی انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس، وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بنتن نے عمرہ کے پہلے مرحلے کےانتظامات، مقدس مساجد کی انتظامیہ اور وزارت حج و عمرہ کے درمیان تعاون کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔
عمرہ زائرین مسجد الحرام اور مسجد نبوی آنے والوں کی صحت و سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے انتظامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق عمرے کی تدریحی بحالی کے فیصلے کے تناظر میں اجلاس مکہ مکرمہ میں ہوا ہے۔
وزیر حج و عمرہ نے زائرین کی صحت و سلامتی کے لیے مسجد الحرام کی انتظامیہ کی کوششوں کی تعریف کی
بشکریہ

27/09/2020

سعودی حکام سے 30 ستمبر تک میعاد ختم ہونے
والے اقاموں کی مدت بڑھانے کی درخواست کی ہے ترجمان پی آئی اے

         :0300:9344902
14/09/2020

:0300:9344902

11/09/2020

gts

Address

212-A 2nd Floor Siddiq Trade Centre
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GTS Holidays & Visa Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GTS Holidays & Visa Consultants:

Videos

Share

Category

Why GTS Holiday Travel?

Customers visit GTS Holiday Packages for its travel expertise, range and value. GTS Holiday Packages is a travel company based in UK and now we have decided to offer our services in Pakistan so that the people of Pakistan can enjoy the comfort like people do in UK. The Call Centre and website teams have a passion, expertise and knowledge of travel which is reflected in the way they do business. Plus the company is able to offer travel products at a higher discount on standard prices and it continues to grow in popularity because of its close relationships with leading travel suppliers which enable GTS Holiday Packages to offer discounts, known as "negotiated" or "merchant" fares, to its customers. GTS Holiday Packages sells to destinations around the world and has a particular specialty in long and mid haul destinations including Europe, Asia, Far East, Middle East and the Australia.


Other Tour Agencies in Lahore

Show All