Ahmad Tourists & Tours

Ahmad Tourists & Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmad Tourists & Tours, Travel Company, Lahore.
(24)

offering Trips of your own choice (exclusive Customize Trips )
-Number of days you want to travel
-Gather your families, friends or colleagues
-Choose your destinations
-Confirm your Tour

Queries at :

Mr haroon 0305 4220144

Miss Tehrim 0341 4756447

پہاڑوں کا عشق ایک ایسا دلفریب معاملہ ہے جس میں انسان ایک دفعہ پڑ گیا تو سمجھیں ہمیشہ کے لئیے اڑ گیا 💕پھر اس عشق سے نکلنا...
27/09/2024

پہاڑوں کا عشق ایک ایسا دلفریب معاملہ ہے
جس میں انسان ایک دفعہ پڑ گیا تو سمجھیں ہمیشہ کے لئیے اڑ گیا 💕
پھر اس عشق سے نکلنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو جاتا ہے
اور جب آپ کے سامنے ایسے حسین پہاڑ ہوں
خوبصورت مناظر ہوں تو آپ کے اندر کا عشق صرف عشق نہیں رہتا بلکہ عشقِ لازوال بن جاتا ہے❣️

اگر آپ سیر و تفریح کےلئے پہاڑوں کا رخ کرتےہیں تو محض سیلفیاں مت لیں سارا دن بائیک پہ بےوجہ مت گھومیں، صرف ڈرنک اور لیز ن...
25/09/2024

اگر آپ سیر و تفریح کےلئے پہاڑوں کا رخ کرتےہیں تو محض سیلفیاں مت لیں سارا دن بائیک پہ بےوجہ مت گھومیں، صرف ڈرنک اور لیز نہ کھائیں بلکہ دنیاوی پریشانیوں کو سائیڈ پہ کرکے ایک جگہ بیٹھ کر موسم کی تازگی کو محسوس کریں ٹھنڈی ہوا کے مزے لیں اور لمبی سانس لےکر قدرت کے نظارے کو اپنی روح میں سمالیں یقینا آپ کے دل کو سکون ملےگا ۔۔۔۔

کیونکہ پہاڑوں سے پرسکون جگہ کوئی نہیں

10/09/2024
اب مجھے صرف ان سڑکوں پر دلچسپی ہےجو پُرسکون جگہوں اور پُرسکون لوگوں کی طرف لے جاتی ہیں ـــــــــــ!!!!!
23/07/2024

اب مجھے صرف ان سڑکوں پر دلچسپی ہےجو پُرسکون جگہوں اور پُرسکون لوگوں کی طرف لے جاتی ہیں ـــــــــــ!!!!!

زندگی میں کچھ پل ایسے بھی آتے ہیں جنہیں ہم چاہ کر بھی اپنی یاداشت سے مٹا نہیں سکتے مجھے اختلاف ہے ان لوگوں سے جو کہتے ہی...
08/07/2024

زندگی میں کچھ پل ایسے بھی آتے ہیں جنہیں ہم چاہ کر بھی اپنی یاداشت سے مٹا نہیں سکتے مجھے اختلاف ہے ان لوگوں سے جو کہتے ہیں وقت ہر زخم کا مرہم ہے________!

___🖤🙃i ✍️

Eid Mubarak ! May this special day bring peace, prosperity, and an abundance of joy to you and your family. Let's contin...
18/06/2024

Eid Mubarak ! May this special day bring peace, prosperity, and an abundance of joy to you and your family. Let's continue to learn, grow, and succeed together. Wishing you all a very happy & blessed Eid ul Adha!

 's_Tour  13500   30,000 Muzaffarabad,Dhani_WaterFall,Kundal_Shahi_WaterFall,Keran,Upper_Neelum,Kel,ArangKel,Sharda
08/06/2024

's_Tour

13500 30,000


Muzaffarabad,Dhani_WaterFall,Kundal_Shahi_WaterFall,Keran,Upper_Neelum,Kel,ArangKel,Sharda

میں اپنے نفس سے بُہت خُوش ہُوں! کیونکہ مُجھے دُوسروں کی خُوشیاں دیکھ کر رنج نہیں ہوتا۔۔۔ کِسی کے پاس دولت دیکھ کر لالچ ن...
03/06/2024

میں اپنے نفس سے بُہت خُوش ہُوں! کیونکہ مُجھے دُوسروں کی خُوشیاں دیکھ کر رنج نہیں ہوتا۔۔۔
کِسی کے پاس دولت دیکھ کر لالچ نہیں ہوتا ، میں کِسی دُوسرے کی قسمت پر رشک نہیں کرتی۔۔۔
میں اپنی زِندگی اپنے نصیب کے ساتھ صبر شُکر سے جیتی ہُوں ،
بُہت خاص تو نہیں ہُوں لیکن اگر کھو جاؤں تو دوبارہ نہیں مِلتی..
کہ ؛ بُہت ہی خاص لوگوں سے الگ اور اللّٰہ کی عام سی مختلف سی بندی ہُوں میں! ۔ 🙂

— Being alone is not boring, for me it's my comfort zone. I love my own space .✨💗
03/06/2024

— Being alone is not boring, for me it's my comfort zone. I love my own space .✨💗

— Nature is the greatest place to heal and recharge. ☁️🍃
03/06/2024

— Nature is the greatest place to heal and recharge. ☁️🍃

کچھ لوگ شروع شروع میں ہمیں اتنی اہمیت دیتے ہیں کہ ہمارا دو منٹ چپ رہنا ان سے برداشت نہیں ہوتا۔ہماری بے رخی پے ہزار بار پ...
30/05/2024

کچھ لوگ شروع شروع میں ہمیں اتنی اہمیت دیتے ہیں کہ ہمارا دو منٹ چپ رہنا ان سے برداشت نہیں ہوتا۔ہماری بے رخی پے ہزار بار پوچھتے ہیں اور پھر ایک وقت آتا ہے تب ہماری طویل خاموشی بھی اثر نہیں کرتی ہماری بے رخی،ناراضگی سب بے معنی ہو جاتی ہے!!🙂🌸🦋
پہلے وہ شخص تھا میں تھی اور ہزاروں باتیں تھیں اب وہ شخص ہے میں ہوں اور اک طویل خاموشی ہے...!!🦋

🖤🥀

I don't care what people think of me, I enjoy my life with my own rules.✨🌱📸🌸
30/05/2024

I don't care what people think of me, I enjoy my life with my own rules.✨🌱📸🌸

Every time l see a sunset my Heart skips a beat.. ⭐🍂🖤🕊️
30/05/2024

Every time l see a sunset my Heart skips a beat.. ⭐🍂🖤🕊️

خود کو خود خوش رکھنے کی کوشش کریں ایروں غیروں کے سہارے پر رہیں گے تو وہ آپ کے پاس بچی کھچی خوشی بھی نہیں رہنے دیں گے!!💯😇...
21/05/2024

خود کو خود خوش رکھنے کی کوشش کریں ایروں غیروں کے سہارے پر رہیں گے تو وہ آپ کے پاس بچی کھچی خوشی بھی نہیں رہنے دیں گے!!💯😇😊😊

جس لمحے میں اپنے کمرے میں اکیلے اونچی آواز میں خود کو پکارا وہ لمحہ تھا جب میں نے خود کو حقیقت کے ساتھ تھپڑ مارا۔ میں ای...
07/05/2024

جس لمحے میں اپنے کمرے میں اکیلے اونچی آواز میں خود کو پکارا وہ لمحہ تھا جب میں نے خود کو حقیقت کے ساتھ تھپڑ مارا۔ میں ایک ایسے مقام پر پہنچ گئی ہوں جہاں ایک بات یقینی ہے۔ میرا کسی سے تعلق نہیں۔ یقیناً میں صرف اپنی ہوں۔ میرے سوا کوئی مجھے بچانے والا نہیں ہے۔ اور میں اپنی ذمہ داری خود ہوں۔ یہ اس قسم کی آزادی ہے جو میں نے کبھی چاہی تھی۔
میں خوفزدہ ہونے کا احساس کھو چکی ہوں کہ ایک دن میں اکیلی رہ جاؤں گی۔ اب، میں نے قبول کر لیا ہے جو میرا مستقبل میرے لیے ہے، چاہے کسی کے ساتھ ہو یا صرف میرے ساتھ۔ لیکن، میں ہمیشہ ان لوگوں کا شکر گزار رہوں گی جو رہنے کے لیے تیار ہیں میرے ساتھ ابھی بھی
میرے دل میں، وہ تمام اچھی چیزیں تھیں جو آپ نے مجھے تجربہ کرنے دیں، حالانکہ آپ میں سے کچھ نے مجھے اس عمل میں تکلیف دی تھی۔ پر میں مطمئن ہوں کہ میں کبھی کسی کو تکلیف نہی دی🖤

انسان کا دل ـ جس عمر میں ٹوٹتا ہے ـ اس کی عمر ـ وہیں ٹھہر جاتی ہےـ♻
03/05/2024

انسان کا دل ـ جس عمر میں ٹوٹتا ہے ـ اس کی عمر ـ وہیں ٹھہر جاتی ہےـ♻

میں ایک ہی ہوں..لوگ نام کاپی کر سکتے ہیں...........پر میرے جیسی عادتیں کہاں سے لائیں گے______؟میرے جیسا دل کہاں سے لائیں...
30/04/2024

میں ایک ہی ہوں..
لوگ نام کاپی کر سکتے ہیں...........
پر میرے جیسی عادتیں کہاں سے لائیں گے______؟
میرے جیسا دل کہاں سے لائیں گے.........؟
وہ مُحبت کہاں سے لائیں گے
جو فقط میرے دل میں ہے_______؟
میرے جیسا آسیب،
زہر،
غُصہ،
ضِد،
اناّ،
غُرور،
نہ تو ہے کِسی میں اور نہ ہوگا کبھی.
یہ تُمہارا وہم ہے کہ مُجھ جیسا مِل جائے گا تُمہیں......

🙂🙂

اُداس لوگوں کی بستیوں میںوہ تِتلیوں کی تلاش کرتیوہ ایک لڑکیوہ عام چہرہ، وہ کالی آنکھیںجو کرتی رہتی ہزار باتیںمزاج سادہ، ...
25/04/2024

اُداس لوگوں کی بستیوں میں
وہ تِتلیوں کی تلاش کرتی
وہ ایک لڑکی

وہ عام چہرہ، وہ کالی آنکھیں
جو کرتی رہتی ہزار باتیں
مزاج سادہ، وہ دل کی اچھی
وہ ایک لڑکی

وہ محبتوں کا نصاب جانے
وہ جانتی ہے عہد نبھانے
وہ اچھی دوست، وہ اچھی ساتھی
وہ ایک لڑکی

وہ جُھوٹے لوگوں کو سچّا سمجھے
وہ ساری دنیا کو اچھّا سمجھے
وہ کتنی سادہ، وہ کتنی معصوم
وہ ایک لڑکی

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Tourists & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad Tourists & Tours:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Lahore

Show All