HumRahi Tourism

HumRahi Tourism Traveling is the most interesting hobby full of adventure, thrill and helps you exploring the wonders of the nature. Join us to see the beauty of our country.
(3)

HumRahi is here to helps you explore the beauty of nature and prefect landscapes of our county. Unfortunately in a country like Pakistan you can not afford to witness most of these wonders because of high fares, expensive accommodation and lot of other hurdles. Now HumRahi ہم راہی is here to helps you explore the beauty of nature and prefect landscapes of our county which are famous all over the globe. Join us to see the beauty of our country with proper guidance and in an economical way.

HumRahi Tourism with MIK team on
22/09/2024

HumRahi Tourism with MIK team on

Kashmir Valley tour with MIK مسیحی اشاعت خانہ family
20/09/2024

Kashmir Valley tour with MIK مسیحی اشاعت خانہ family

18/09/2024
18/09/2024

MIK Team
Thank you so much for such an amazing time! we really enjoyed it."

چلو کشمیر چلتے ہیں جہاں پر پھول کھلتے ہیں جہاں چشمے ابلتے ہیں جہاں بادل برستے ہیں برستی بارشوں میں بھیجہاں کہسار جلتے ہی...
17/09/2024

چلو کشمیر چلتے ہیں
جہاں پر پھول کھلتے ہیں
جہاں چشمے ابلتے ہیں
جہاں بادل برستے ہیں
برستی بارشوں میں بھی
جہاں کہسار جلتے ہیں
چلو کشمیر چلتے ہیں

27/02/2024

ضرورت برائے ڈرائیور
لاہور میں واقع ایک معروف فلاحی ادارہ کواپنے اولڈ ہوم(خواتین) میں سٹا ف ( کھانا پکانے اورصفائی کے لئے خاتون) کی ضرورت ہے ۔(24 گھنٹے کے لئے) پرکشش تنخواہ کےعلاوہ دیگرمراعات کھانا، میڈیکل اوررہائش وغیرہ کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔ شہر سےباہروالے امیدوارکو تر جیح دی جائے گی۔ امیدواراپنے اصل شنا ختی کارڈ کے ساتھ مورخہ 01.03.2024 بروز جمعہ صبح 10 بجے کو دفتر واقع 1-سی/ 2سکندر ملہی روڈ گلبرگ 2 تشریف لائیں۔
رابطہ:۔03034190020

27/02/2024

ضرورت برائے ڈرائیور
لاہور میں واقع ایک معروف فلاحی ادارہ کوایک ڈرائیورکی ضرورت ہے۔ امیدوار کی تعلیم میڑ ک ڈرائیوننگ لائنس پی ایس وی،ایچ ٹی وی رکشہ اور گاڑی چلانے کا مناسب تجربہ رکھتا ہو۔ کامیاب امیدوارکوپرکشش تنخواہ کےعلاوہ دیگرمراعات وغیرہ۔ کھانا اوررہائش وغیرہ کی سہولت بھی فراہمکی جائے گی۔ لاہور سےباہروالے امیدواراپنی اسناد اوراصل کاغذات کے ساتھ مورخہ 28.02.2024 بروز سوموار صبح 10 بجے کو دفتر واقع 1-سی/ 2سکندر علہی روڈ گلبرگ 2 تشریف لائیں۔
رابطہ:۔03217502391

13/11/2023

ضرورت برائے ڈرائیور
لاہور میں واقع ایک معروف فلاحی ادارہ کوایک ڈرائیورکی ضرورت ہے۔ امیدوار کی تعلیم میڑ ک ڈرائیوننگ لائنس پی ایس وی،ایچ ٹی وی رکشہ اور گاڑی چلانے کا مناسب تجربہ رکھتا ہو۔ کامیاب امیدوارکوپرکشش تنخواہ کےعلاوہ دیگرمراعات وغیرہ۔ کھانا اوررہائش وغیرہ کی سہولت بھی فراہمکی جائے گی۔ لاہور سےباہروالے امیدواراپنی اسناد اوراصل کاغذات کے ساتھ مورخہ 14.11.2023 صبح 10 بجے کو دفتر واقع 1-سی/ 2سکندر علہی روڈ گلبرگ 2 تشریف لائیں۔
رابط نمبر:03034190020

12/10/2023

*خوشخبری*
اسٹیٹ لائف میں *دو* سال کی بجائے صرف *تین* مہینوں میں ترقی کا زبردست پروگرام دیا ہے 10 لاکھ پریمیم اور 20 پالیسیاں سیل نمائندہ سے سیل مینجر ترقی کا آسان ہدف
رابطہ کریں *رفعت صادق 03008808482

12/07/2022

Shark Zodiac natgeotv

10/06/2022

سری پایہ
(کاغان کے دلکش پوائنٹس کی دلچسپ کہانی)

۳۰ اپریل 2016 کو ہم کیوائی کے قصبے میں پہنچے۔ ہمارا ڈرائیور چاہتا تھا کہ ہم صرف کیوائی کی آبشار کا نظارہ کریں اور واپسی کا سفر اختیار کریں۔ اُنہوں نے ہمیں قائل کرنے کی کوشش کی کہ اوپر کچھ نہیں ہے۔ ہم نے محمد وسیم نامی جیپ ڈرائیور کی خدمات حاصل کیں۔ سفر شروع ہوا تو تھوڑی ہی دیر میں نہایت خطرناک روڈ پر آ گئے۔ روڈ کی چوڑائی جیپ کی چوڑائی جتنی ہی تھی۔ ایک طرف بلند پہاڑ اور دوسری طرف جان لیوا کھائی۔ ’’ آگے کنواں پیچھے میرے کھائی ‘‘ والی صورتِ حال تھی۔ ہم وسیم بھائی سے باتیں کرتے گئے۔ اُنہوں نے ہمیں ’’ سری پایہ‘‘ کی کہانی بھی سُنائی کہ کوئی امیر شخص تھا اور اُس کے لاڈلے بکرے کو شیر اُٹھا کر لے گیا۔ وہ شخص جب تلاش کے لئے نکلا تو اُسے ایک مقام پر بکرے کی سری ملی اور دوسرے پر پایہ سو اُس نے اِن دونوں مقامات کا نام سری اور پایہ رکھ دیا۔ ایک کہانی یہ بھی ہے کہ سری ایک ہندو لڑکی تھی جسے ایک لوک داستان کے کردار پایہ سے صوفیانہ محبت ہو گئی تھی۔
دراصل ’’سری‘‘ اور ’’پایہ‘‘ ہندکو کے الفاظ ہیں۔ ’’سری‘‘ ہندکو کے لفظ ’’سر‘‘ سے نکلا ہے جس کا مطلب ندی یا جھیل یا تالاب ہے۔ اِسی طرح ’’ پایہ‘‘ کا مطلب سر سبز گھاس کا میدان ہے۔ جب ہم سری پر پہنچے تو ہم نے پہاڑوں کے دامن میں ایک چھوٹا سا تالاب دیکھا۔ یہ نظارہ نہایت دلکش تھا۔ اِس نظارے کو آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ ہمارا گلا مقام پایہ تھا اور یہاں ہمیں ہائیکنگ کر کے جانا تھا۔ یوں تو راستہ خطرناک نہیں تھا لیکن بارش، مٹی اور برف نے اِسے خاصہ خطرناک کر دیا۔ کچھ مزدور ہمارے لئے راستہ صاف کر رہے ھے۔ وہ ٹورسٹ سے بخشش کے لئے بھی کہہ رہے تھے۔ فضا نے مجھے اُن کو بخشش دینے کو کہا۔ واپسی پر وہ پھر میرے پاس آئے تو ایک مزدور نے دوسرے کو منع کیا کہ میں پہلے ہی دے چکی ہوں۔ مزدوروں نے ہمیں سفید برف کھانے کی آفر بھی کی۔ برف اتنی سفید تھی کہ مجھے لگا اگر میں نے اِسے ہاتھ میں پکڑا تو یہ میلی ہو جائے گی۔ فضا کو حضرت داؤد کی وہ بات یاد آئی کہ جب اُنہوں نے خدا سے دعا کی کہ وہ اُن کو گناہ سے پاک صاف کرے ’’ تُو مجھے پاک صاف کر تو میں برف سے بھی زیادہ سفید ہوں گا‘‘ مزدور ہماری باتوں میں دلچسپی لینے لگے اور اُنہوں نے کہا کہ ہم اُن کو بھی حضرت داؤد کی یہ بات باتئیں۔ فضا نے ان کو بھی بتایا۔ ہم ہمت کر کے اوپر چڑھنے لگے لیکن ۔۔۔۔ اچانک سے موسم خراب ہو گیا۔ پایہ سے آنے والے لوگوں نے ہمیں اوپر جانے کے لئے خبردار کیا۔ بہت سے لوگ واپس ہو لئے اور ہم بھی واپس ہو لئے کیونکہ ’’ صلاح کاروں کی کثرت میں سلامتی ہوتی ہے‘‘ میری اکیلی کی بات ہوتی تو شاید یہ خطرہ مول لیا جا سکتا تھا لیکن جب آپ گروپ میں ہوں تو گروپ کی سلامتی آپ کےلئے زیادہ اہمیت رکھنی چاہئے۔
وسیم بھائی ہمارا ہی انتظار کر ہے تھے۔ واپسی پر ہم نے اُن سے باتیں کیں اور پتا چلا کہ ہندکو بولتے ہیں۔ پھر باقی کے راستے اُنہوں نے ہندکو میں بات کی اور ہم نے پنجابی میں کیونکہ اِن دونوں زبانوں میں بہت مماثلت ہے۔ وسیم بھائی آٹھویں کلاس سے آگے نا پڑھ سکے کیونکہ تب 2005 کو زلزلہ آیا اور یہاں کی ہر شے مسمار ہو گی۔ اُنہوں نے بتایا کہ یہ عمارتیں جو ہم دیکھ رہے ہیں یہ سب دبارہ تعمیر کی گئیں ہیں۔ وسیم بھائی نے ہمیں یہ بھی بتایا کہ یہاں صرف دو قسم کے روز گار میسر ہے، ڈرائیونگ اور ہوٹلینگ وہ بھی سیزن میں اور جو مزدور راستے سے برف صاف کرتےہیں وہ صرف سال میں چار مہینے کام کر سکتے ہیں۔ اُن کو جیپ انتظامیہ کی طرف سے بارہ ہزار ماہانہ تنخواہ ملتی ہے یعنی سال میں اڑتالیس ہزار یا پھر بخشش.

2016 میں لکھی گئی ایک پرانی تحریر

Address

Walton Road Lahore
Lahore
54800

Telephone

+923044812216

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HumRahi Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Tour Guides in Lahore

Show All