24/11/2024
رابطہ نمبر پہلے کمنٹ میں 👇
دو بہنوں کے رشتے
نام: فوزیہ ..
عمر: 30 ..
جنس لڑکی..
ازدواجی حیثیت: بیوہ 2 سال پہلی شوہر کی وفات ہوگئی ..
بچے: کوئی نہیں ہیں ..
اونچائی: 5.6 ..
وزن: 65 ..
اہلیت: بی اے
مذہب: اسلام ..
ذات: راجپوت ..
فرقہ: سنی ..
اپنا گھر ہے
دیگر پراپرٹیز: شوہر کی وفات کے بعد والد صاحب نے ایک گھر فوزیہ نام کیا ہے
باپ حیات ہیں عمر 67 سال ..
ماں'6 سال پہلے وفات پاگئی ..
بھائی 3 ہیں 2 سعودیہ میں بزنس کرتے ہیں ایک شادی شدہ ہے: ایک بھائی اور ایک بہن کی شادی سعودیہ میں ہوئی ہے ایک ہی گھر میں
2 بہنیں ہیں ایک فوزیہ سے بڑی ہے اور ایک فوزیہ سے چھوٹی ہے جو فوزیہ سے بڑی ہے اسکی سعودیہ میں شادی ہوئی ہے اور جو چھوٹی ہے اسکی عمر 25 سال ہے اس کا بھی رشتہ کروانا ہے اس کے لیئے بھی کوئی رشتہ چاہیے ..
موجودہ شہر: کراچی ..
اڈریس عسکری پارک ..
ضروریات ..
عمر: تقریباً 30 سے 50 تک ہو ...
شہر: کوئی بھی ہو بیرون ملک سے ہو زیادہ اچھا ہے
ذات: کوئی بھی ہو ..
ازدواجی حیثیت: دوسری شادی والا ہو یا پھر جس نے بیوی کو طلاق دے دی ہو یا جس کی بیوی فوت ہو گی ہو
اور دوسری بہن کی ڈیٹیل یہ ہے
نام: شازیہ ..
عمر: 25 سال ہے ..
جنس لڑکی..
ازدواجی حیثیت: غیر شادی شدہ ..
اونچائی: 5.5 ..
وزن: 55 ..
اہلیت: ایف اے