Apna Pyara Ghaon Dhola .اپنا پیارا گاوٙں ڈھولہ

Apna Pyara Ghaon Dhola  .اپنا پیارا گاوٙں ڈھولہ اپنے پیارے گاوٙں ڈھولہ کی بارے میں دلچسب معلومات اور گاوٙں ڈھولہ کی تصاویریں اور مناظر دیکھنے کے لیے
(1)

15/04/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ - چوہدری فلک شیر کی دادی جان جو کے رضاۓالہی سے وفات پا گئ ہے ان کا نماز جنازہ...
25/03/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ -
چوہدری فلک شیر کی دادی جان جو کے رضاۓالہی سے وفات پا گئ ہے ان کا نماز جنازہ آج شام09:30 پر حاجی چک ميں ادا کی جاے گی

انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی جنت الفردوس عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ امین ثم امین۔
16/02/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی جنت الفردوس عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ امین ثم امین۔

ستتر77 سالوں ہوگئے ہیں پاکستان آزاد ہوا ہے اور ان 77ستتر سالوں میں ڈھولہ کا یہ خال ہے ؟ نا کوئی راستہ کا کوئی سکول نا ہس...
24/01/2024

ستتر77 سالوں ہوگئے ہیں پاکستان آزاد ہوا ہے اور ان 77ستتر سالوں میں ڈھولہ کا یہ خال ہے ؟ نا کوئی راستہ کا کوئی سکول نا ہسپتال کوئی ایک سہولت بھی نہیں ،اور یہ بے شرم سیاسی لوگ اور انکے بے شرم نمائندے کس منہ سے ووٹ مانگتے پھرتے ہیں ؟
تمام گاوّں والوں سے گزارش ہے اس دفعہ سوچ سمجھ کر ووٹ ڈالیں، ڈھولہ والے کسی کے محتاج نہیں ہیں، سارا گاوّں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اتفاق کریں، ۔۔اگر سابقہ سیاسی خاندان سابقہ سیاسی لوگ ووٹ مانگنے آئیں تو انہیں اپنے گاوّں کے چھ سات راستے دکھا کر بے شرم کریں اور ان سے پوچھیں کے آج تک کیا سہولت ملی ہے ہمارے گاوٙں کو ؟

تمام گاوّں والوں سے گزارش ہے ووٹ اس دفع سوچ سمجھ کر ڈالیں، سارا گاوّں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اتفاق کریں، اگر قمرزمان...
05/01/2024

تمام گاوّں والوں سے گزارش ہے ووٹ اس دفع سوچ سمجھ کر ڈالیں، سارا گاوّں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اتفاق کریں، اگر قمرزمان کائرہ ہمارا راستہ بنوادیتا ہے اور گیس کا کام کروادیتا ہے تو وہ ہمارے گاوّں کے ووٹ کا حقدار ہوگا ورنہ نہیں۔۔اگر سابقہ سیاسی فیض شاہ یا میاں اختر ووٹ مانگنے آئیں تو انہیں اپنے گاوّں کے راستے دکھا کر بے شرم کرکے بھگائیں۔۔۔۔
Qamar Zaman Kaira

ماشاءاللہ ڈھولہ میں قمرزمان کائرہ کے تعاون سے گیس پائپ لائن ڈالنے کا کام شروع کردیا گیا ہے اہلیانِ ڈھولہ سے تعاون کی اپی...
03/01/2024

ماشاءاللہ ڈھولہ میں قمرزمان کائرہ کے تعاون سے گیس پائپ لائن ڈالنے کا کام شروع کردیا گیا ہے اہلیانِ ڈھولہ سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے, تمام گاوٙں والوں سے گزارش ہے کے گیس پائپ ڈالنے والی ٹیم سے کھانا دینے کا تعاون کیا جائے، گیس پائپ ٹیم اگر آپ کی گلی میں کام کرری ہے تو آپ برائے مہربانی انکے کھانے کا انتظام کریں شکریہ....

ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر.ڈھولہ ویلفیئر سوسائٹی کے ایک مخلص لیڈر چوہدری شہباز صاحب نے اپنا وعدہ وفا کردیا، دارا ڈھولہ کی ک...
03/01/2024

ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر.
ڈھولہ ویلفیئر سوسائٹی کے ایک مخلص لیڈر چوہدری شہباز صاحب نے اپنا وعدہ وفا کردیا، دارا ڈھولہ کی کھنڈر جگہ کو ایک بہت پیارے نقشے،عمارت میں تبدیل کردیا ،اس کام میں چوہدری فلک شیر نے خصوصی تعاون کیا ہے ۔اور اہلیان ڈھولہ نے بڑھ چڑھ کر تعاون کیا ہے...

ڈھولہ ویلفیئر سوسائٹی کا ایک اور بہت بڑا کارنامہ  پچاس (50)سولر لائٹیں پیارے گاوٙں ڈھولہ کی گلی گلی چوک چراہے ہوئے روشن ...
27/12/2023

ڈھولہ ویلفیئر سوسائٹی کا ایک اور بہت بڑا کارنامہ پچاس (50)سولر لائٹیں پیارے گاوٙں ڈھولہ کی گلی گلی چوک چراہے ہوئے روشن جو کے مکمل ہوا فخرے ڈھولہ چوہدری مدثر مہرانہ کے خصوصی تعاون سے، جس کی لاگت ساڑھے پانچ لاکھ سے زیادہ ہے اللہ پاک جناب مدثر مہرانہ کو مزید کامیابیاں عطا کرے،، ڈھولہ ویلفیئر سوسائٹی زندہ آباد...

Shukria !

ڈھولہ ویلفیئر سوسائٹی کا ایک اور بہت بڑا کارنامہ  پچاس (50)سولر لائٹیں پیارے گاوٙں ڈھولہ کی گلی گلی چوک چراہے ہوئے روشن ...
27/12/2023

ڈھولہ ویلفیئر سوسائٹی کا ایک اور بہت بڑا کارنامہ پچاس (50)سولر لائٹیں پیارے گاوٙں ڈھولہ کی گلی گلی چوک چراہے ہوئے روشن جو کے مکمل ہوا فخرے ڈھولہ چوہدری مدثر مہرانہ کے خصوصی تعاون سے، جس کی لاگت ساڑھے پانچ لاکھ سے زیادہ ہے اللہ پاک جناب مدثر مہرانہ کو مزید کامیابیاں عطا کرے،، ڈھولہ ویلفیئر سوسائٹی زندہ آباد...

 یہ 18 سالہ خوبرو نوجوان لاریب ہے جسے اسکے والدین نے دور دراز گاوٙں سے گجرات شہر کے ایک اچھے تعلیمی ادارے میں حصول علم ک...
30/10/2023


یہ 18 سالہ خوبرو نوجوان لاریب ہے جسے اسکے والدین نے دور دراز گاوٙں سے گجرات شہر کے ایک اچھے تعلیمی ادارے میں حصول علم کیلئے بھیجا کہ سویڈش کالج کے چند آوارہ طلباء نے اسکی کالج سے واپس جاتی بس کو روکا اور ان پر تشدد کی ویڈیو بنانے کی کوشش کی تو بس میں موجود طلباء نے مزاحمت کی یہ نوجوان اس جھگڑے سے دور کھڑا تھا کہ حملا آوروں کی گولی اسکے سر پر لگی اور بعدازاں یہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ طلبا کے بھیس میں موجود کالی بھیڑیں اور غیر طالب علم عناصر اس طرح کی متشدد کاروائیوں کے زریعے اپنی دھاک بٹھانے کی سعی میں اس نوجوان کی قیمتی ترین جان کو ختم کرنے کا موجب بنے ہیں۔ ضلع بھر میں طلباء گروہوں کی ان متشدد کاروائیوں کی اطلاعات ملتی رہتی ہیں لیکن عرصہ دراز سے گجرات پولیس انہیں روکنے میں مکمل ناکام ہے۔ البتہ سابق ڈی پی او گجرات سہیل ظفر چٹھہ او چند سال قبل ڈی پی او عمر سلامت کے ادوار میں پولیس نے سخت کاروائی کی تو کافی افاقہ ہوا لیکن مابعد یہ مسئلہ پولیس اور انتظامیہ کی توجہ حاصل نہیں کر سکا رواں سال بھی طلباء گروہوں کی کاروائی میں کئی نوجوان جان کی بازی ہارنے اور کئی مضروب ہو کر معذوری کا سامنا کر رہے ہیں۔ مجال ہے جو حکام میں سے کسی کے کانوں ہے جوں تک رینگی ہو۔
ضلع بھر کی سیاسی قیادتوں اور سول سوسائٹی کو اس اہم مسئلہ کے حل کیلئے تعلیم اداروں کے سربراہان، والدین پولیس اور انتظامیہ کیساتھ سر جوڑ کر بیٹھنا ہو گا تا کہ آئندہ کسی لاریب کی جان ضائع نہ ہو.
DPO Gujrat Office
Gujrat Police
Ch Amnan Ali Jaurah

21/10/2023

ہمارا ڈھولہ ویلفئیر کی پوری ٹیم کو سلام ہے.
اور پوری ویلفئیر کی ٹیم اور اہلیانِ ڈھولہ سے درخواست ہے کے اس دفعہ جو بھی ایم این اے اور ایم پی اے ڈھولہ میں آ کر ہمیں بے وقوف بنانا چاہے آپ سب ان کو چائے پانی پلا کر کہیں کے یہاں سے چلتے بنیں ہمیں آپ کی کوئی ضرورت نہیں۔۔۔

جشن دھکڑ ٹیپ بال انٹر ویلج کرکٹ میلہ 2023۔ لیں جناب شائقین کرکٹ۔ ٹیم ڈھولہ کرکٹ کلب نے نا قابل شکست رہتے ہوئے پول کو ٹاپ...
10/10/2023

جشن دھکڑ ٹیپ بال انٹر ویلج کرکٹ میلہ 2023۔
لیں جناب شائقین کرکٹ۔
ٹیم ڈھولہ کرکٹ کلب نے نا قابل شکست رہتے ہوئے پول کو ٹاپ کر کے نیکسٹ راونڈ میں کوالیفائی کر لیا۔
اپنے پہلے میچ میں ٹیم شیخو چک۔
دوسر ےمیچ میں ٹیم جانی چک۔
اور آخری اور تیسرے میچ میں ۓ
تیم پوڑانوالہ سے جیت جر اگلے راونڈ میں کوالفائی کر لیا۔
پورا دن جناب محترم چوہدری خاور شہزاد ڈھولہ کی لاجواب آل راونڈ پرفارمنس۔
ماشالّلہ۔
بیسٹ آف لک فار نیکسٹ راونڈ۔

07/10/2023

ماشاءاللہ، ڈھولہ ویلفئیر سوسائٹی
ڈھولہ کے نوجوانوں کی طرف سے ایک عظیم کام ویلفئیر کی صورت میں شروع کردیاگیا ہے، اس تنظیم کی ڈھولہ کے لیے اشد ضرورت تھی، تمام اہلیان ڈھولہ سے اپیل کی جاتی ہے کے اس تنظیم کا بھرپور ساتھ دیا جائے...
https://www.facebook.com/profile.php?id=61551621040252&mibextid=LQQJ4d

ماشاءاللہانشاءاللہ دارہ ڈھولہ کا کام شروع ہے اور جلد ہی لینٹر ڈال دیا جائے گا،شکریہ شریف برادران اور شکریہ اہلیان ڈھولہ....
25/09/2023

ماشاءاللہ
انشاءاللہ دارہ ڈھولہ کا کام شروع ہے اور جلد ہی لینٹر ڈال دیا جائے گا،
شکریہ شریف برادران اور شکریہ اہلیان ڈھولہ...

اناللہ واناالیہ راجعون۔چوہدری نسیم رضا اور وسیم رضا کے والد محترم جناب امانت علی ڈھولہ وفات پاگئے ہیں، نماز جنازہ دن  4:...
21/09/2023

اناللہ واناالیہ راجعون۔
چوہدری نسیم رضا اور وسیم رضا کے والد محترم جناب امانت علی ڈھولہ وفات پاگئے ہیں، نماز جنازہ دن 4:30 پرہوگا،اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے آمین...

اناللہ واناالیہ راجعون۔محترم بابا گہنے خان  ڈھولہ وفات پاگئے ہیں، اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے
18/09/2023

اناللہ واناالیہ راجعون۔
محترم بابا گہنے خان ڈھولہ وفات پاگئے ہیں، اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے

ماشاءاللہاپنا پیارا گاوٙں ڈھولہ پیج کی طرف سے محترم خافظ جہانگیر حیدر صاحب کو چاند جیسے بیٹے کی بہت بہت مبارک پیش کرتے ہ...
18/09/2023

ماشاءاللہ
اپنا پیارا گاوٙں ڈھولہ پیج کی طرف سے محترم خافظ جہانگیر حیدر صاحب کو چاند جیسے بیٹے کی بہت بہت مبارک پیش کرتے ہیں...

اناللہ واناالیہ راجعون۔چوہدری عظیم گورسی ڈھولہ کے والد محترم محمد امین صاحب وفات پاگئے ہیں، اللہ پاک انکو جنت الفردوس می...
17/09/2023

اناللہ واناالیہ راجعون۔
چوہدری عظیم گورسی ڈھولہ کے والد محترم محمد امین صاحب وفات پاگئے ہیں، اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے آمین...

مبارکاں...
03/09/2023

مبارکاں...

مہرانہ فارم ہاوٙس ڈھولہ کا شاندار افتتاح ہوا ہے اہلِ علاقہ اور دوست احباب نے بھرپور شرکت کی ہے...
03/09/2023

مہرانہ فارم ہاوٙس ڈھولہ کا شاندار افتتاح ہوا ہے اہلِ علاقہ اور دوست احباب نے بھرپور شرکت کی ہے...

02/08/2023

ماشاءاللہ ہمارے گاوٙں کے بہت ہی پیارے اور نفیس شخصیت کے مالک محترم بھائی شہباز شریف صاحب ڈھولہ کی نوجوان نسل اور اور ڈھولہ پیج کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے،
بیشک گاوٙں ڈھولہ کو چند ایسے مخلص لوگوں کی بہت ضرورت ہے۔۔۔

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہےبڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔۔۔ڈھولہ میں بجلی کا مسلہ بہت سنگین مسلہ ...
30/07/2023

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔۔۔
ڈھولہ میں بجلی کا مسلہ بہت سنگین مسلہ ہے چلیں کسی کو خیال تو آیا، کوشش ہی اصل کامیابی ہے، ڈھولہ سے کچھ احباب کی طرف سے کوشش کردی گئی ہے...تمام احباب کا بہت شکریہ۔

فیض شاہ اور میاں اختر کے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے اور اُدھر قمرزمان کائرہ نے  باشنا والوں سے وعدہ وفا کردیا۔۔۔کہاں گئےڈھ...
29/07/2023

فیض شاہ اور میاں اختر کے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے اور اُدھر قمرزمان کائرہ نے باشنا والوں سے وعدہ وفا کردیا۔۔۔کہاں گئےڈھولہ میں فیض شاہ اور میاں اختر کے سپوٹر ؟ ایم این اے اور ایم پی سے ایک سڑک تک نہیں بنوا سکے، کتنے شرم کی بات ہے ۔ اہلیان ڈھولہ سے گزارش ہے اس دفعہ ان مطلب پرستوں ،موقع پرستوں، اور جھوٹے لوگوں کی باتوں میں نہیں آنا۔۔ ووٹوں کے دنوں میں ہر ہر کوئی انکا چاچا ماما اور بھائی بن جاتا ہے...

ہیں لوگ جہاں میں وہی اچھے آتے ہیں جو کام دوسروں کے.الحمدواللہ ہماری محنت رنگ لے آئی ہے، آج سے کچھ وقت پہلے ہماری مسلسل ر...
24/07/2023

ہیں لوگ جہاں میں وہی اچھے آتے ہیں جو کام دوسروں کے.
الحمدواللہ ہماری محنت رنگ لے آئی ہے، آج سے کچھ وقت پہلے ہماری مسلسل روزانہ پوسٹیں دیکھ کر فخرے ڈھولہ چوہدری شہباز شریف برادز نے ایکشن لیا،اپنے قیمتی وقت سے ٹائم نکالا اور دارا ڈھولہ کا وزٹ کِیا ہے،
اور اپنے پیسوں سے دارے کا نقشہ بنوایا ہے اور اسے پایا تکمیل تک پہنچانے کی یقین دھانی کروائی ہے انشاءاللہ جلد از جلد کام مکمل ہوجائے گا، اور کچھ دن پہلے کام شروع ہو گیا ہے.
اس نیک کام میں خصوصی تعاون کیا ہے جناب شہباز شریف، سلیم شریف، ندیم شریف، فلک شیر، ارسلان عنائیت ،خضر خیات، عظیم زاکر، جناب اقبال مہر صاحب نے۔۔۔
اہلیانِ ڈھولہ سے گزارش کی جاتی ہے آپ سب بھی اس نیک اور اچھے کام میں شہباز شریف برادر کا اور ہمارا ساتھ دیں... جزاک اللہ خیر ❤❤

انا للہ وانا الیہ راجعوناللہ پاک چوہدری اقبال کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے۔۔۔۔جنازہ آج دن کو چار بجے ڈھولہ میں ہوگا۔۔
16/07/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک چوہدری اقبال کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے۔۔۔۔جنازہ آج دن کو چار بجے ڈھولہ میں ہوگا۔۔

Address

Dhola Nearby Jaurah, Gujrat, Punjab
Lala Musa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Pyara Ghaon Dhola .اپنا پیارا گاوٙں ڈھولہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share