22/08/2023
فوری ضرورت برائے دوبئی
2سال کا ورک ویزا
پروسیس ٹائم اوسط 3 ماہ۔
👈جاب، فیکٹری جنرل ورکر / روم اٹینڈنٹ/کچن ہیلپر/ویئر ہاؤس ورکر
: تنخواہ 1000 درہم
عمر کی حد 22 سال سے38 سال تک
ڈیوٹی 9گھنٹے تک
کھانا، رہائش بزمہ کمپنی
(نوٹ) 24 اگست کو سلیکشن کے لیے ٹیسٹ انٹروی راولپنڈی میں ہونگے جس میں امیدوار کو انگلش میں بول چال لازمی ہے
مزید معلومات کے لیے خواہش مند حضرات واٹس ایپ 0332 9000123 پر رابطہ کر سکتے ہو ،یا ریلیف ٹریول اینڈ ٹورز افس کا وزٹ کریں
افس پتہ شینواری مارکیٹ نزد ٹیلی نار دفتر لنڈی کوتل بازار