FIVE STAR AIR SERVICES DARGAI

FIVE STAR AIR SERVICES DARGAI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FIVE STAR AIR SERVICES DARGAI, Travel Agency, Malakand.

13/03/2024
پاسپورٹ فیس میں بڑا اضافہ کردیا گیا*5 سال والے پاسپورٹ کے لئے نارمل فیس 3 ہزار سے بڑھ کر 4500 مقرر کر دی گئی.**5 سال وال...
07/03/2024

پاسپورٹ فیس میں بڑا اضافہ کردیا گیا

*5 سال والے پاسپورٹ کے لئے نارمل فیس 3 ہزار سے بڑھ کر 4500 مقرر کر دی گئی.*

*5 سال والے پاسپورٹ کے لئے ارجنٹ فیس 5000 سے بڑھا کر 7500 روپے کر دی گئی.*

*10 سال والے پاسپورٹ کے لئے فیس 4500 سے بڑھا کر 6700 روپے کر دی گئی.*

*10 سال والے پاسپورٹ کے لئے ارجنٹ فیس 7500 سے بڑھا کر 11200 روپے کر دی گئی.*

دمام، سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولتنادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم کا دورہنئی شناختی دستاویزات، تبدیلی یا تج...
21/02/2024

دمام، سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولت
نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم کا دورہ
نئی شناختی دستاویزات، تبدیلی یا تجدید
تمام تر کارروائی، آپکے قریب تر

23-24 فروری،صبح 8 بجے تا شام 4 بجے
لوکیشن: تمیمی کیمپ (دہران-ایسٹرن پراونس)
https://maps.app.goo.gl/BPPp3gTDtB1teFB79

07/01/2024

اے اللّٰہ !
رحمت کے بارش عطاء فرما 🌧️
ہم بہت گنا ہگار ہیں ہمارے حال پر رحم
فرما۔۔ آمین

24/12/2023

امیگریشن الرٹ فوری اثر کی وجہ سے، UAE امیگریشن زیادہ قیام کرنے والے ٹورسٹ / وزٹ ویزہ رکھنے والوں کے لیے نئے قوانین نافذ کرے گی، اگر کوئی مسافر پہلے دن زائد قیام کرتا ہے تو اسے 1000 AED کی خلاف ورزی پر گیٹ وے جرمانہ ادا کرنا ہوگا اور فرار چارج 2480 AED جرمانہ بھی لاگو ہوگا اور آپ کے پاس ہے۔ اس پوری رقم کو پورا کرنے کے لیے۔ کیونکہ امیگریشن زیادہ قیام کی اجازت نہیں دے گی۔ براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ اپنے ویزا کی تجدید ویزا کی میعاد ختم ہونے سے 7/8 دن پہلے کر لیں، لیکن اس بات کو یقینی بنائیں کہ ویزا کی تجدید ٹی پر نہیں ہو سکتی۔

06/12/2023

*دوبئی وزٹ کے حوالے سے مزید سخت اقدامات*
یو اے ای گورنمنٹ کے جانب سے دوبئی وزٹ کے حوالے سے مزید سختی شروع ھونے والی ہے لیکن یہ سختی صرف ان افراد کیلئے ھوگی جو وزٹ پر جاکر پھر غیر قانونی طور پر رہائش پذیر ھو جاتے ہیں۔نئے قوانین کے مطابق غیر قانونی افراد کو تین سال کی سزا، تاحیات تمام خلیج ممالک پر پابندی او بیس ہزار جرمانہ کے بعد ہی اپنے وطن واپس جا سکتے ہیں۔اس کیساتھ ساتھ جس کمپنی یا کسی کے ساتھ کام کرتے ھوے پکڑے گئے تو انکو بھی بھاری جرمانے کیساتھ یو اے ای سے بیدخل کیا جائیگا۔ اس کے علاوہ جہاں پر بھی غیر قانونی افراد رہائش پذیر ھونگے انکے خلاف بھی قانونی کاروائی کرکے انکو یو اے ای سے تاحیات کیلئے بے دخل کیا جائیگا۔
یو اے ای کے مرکزی اطالاعات کے ذرائع کے مطابق نئے سال کے آغاز سے ھی غیر قانونی افراد کیلئے ایک بڑا اور سخت آپریشن کا قوی امکان بتا یا جا رہا ہے ۔

22/11/2023

FIVE STAR AIR SERVICES
☎️0932 331833
📲03339303304
📲03329303304
📲03009303304
📧[email protected]
🏞️2ND FLOOR RAZA MARKET DARGAI MKD

سعودی عرب ملٹی انٹری وزٹ ویزا آپ اس ویزا پر ایک سال تک کہیں دفع  سعودی عرب آ جا سکتے ہیں آپ اس ویزا پر عمرہ بی کر سکتے ہ...
09/11/2023

سعودی عرب ملٹی انٹری وزٹ ویزا

آپ اس ویزا پر ایک سال تک کہیں دفع سعودی عرب آ جا سکتے ہیں

آپ اس ویزا پر عمرہ بی کر سکتے ہیں

اس ویزا کی validity ایک سال ہے

اس ویزا پر آپ سعودی عرب میں کہیں بھی جا سکتے ہیں

سعودی عرب کے کسی بی ائیرپورٹ پر لینڈ کر سکتے ہیں

27/10/2023

پی آئی اے۔۔ دل تھام کے سنئے

پی آئی اے کے پاس اس وقت صرف 18 آپریشنل جہاز ہیں،

273 پائلٹ ہیں۔ جن کو 7 سے 16 لاکھ تک ماہانہ گھر بیٹھے تنخواہ ملتی ہے

ائیر کرافٹ انجنئیر۔۔۔۔ 641 ہیں۔۔ جن کو 18 سے 25 لاکھ تنخواہ گھر بیٹھے ملتی ہے۔۔

6 ڈائریکٹرز ہیں۔۔ جن کو گھر بیٹھے 25 لاکھ فی کس تنخواہ ملتی ہے۔

42 جنرل مینیجرز ہیں۔۔ جن کو 6 سے 10 لاکھ تنخواہ گھر بیٹھے ملتی ہے۔۔

ڈپٹی مینیجرز 106 ہیں۔ جن کو تین سے چھ لاکھ گھر بیٹھے ملتے ہیں۔

چیف ایگزیکٹو کی تنخواہ 20 لاکھ ہے اور 18 لاکھ کے الاونسز ہیں۔

اس وقت ٹوٹل ملازمین 7300 ہیں۔۔ جن میں ملازموں سے زیادہ افسران ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے۔۔ کچھ عرصہ پہلے تو کل ملازمین کی تعداد 21 ہزار تھی۔۔۔۔۔۔۔ !!

گاڑیاں ، سفری اور میڈیکل سہلوتیں ان کے علاوہ ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان میں تعلیم اور شعور کی شدید کمی ہے۔۔ میں نے ایک بار لکھا تھا۔ کہ پاکستانی ٹیکس پیئر شہری پی آئی اے میں سفر نہ بھی کریں۔۔ تب بھی وہ پی آئی اے کو ماہانہ ہزاروں روپے ادا کر رہے ہیں۔۔

پاکستان لٹیروں، چوروں، نکموں، ناکاروں۔۔۔۔۔ اور بدمعاش حکمران اشرافیہ کا ملک ہے۔۔ جو بندوق اور ڈنڈے کے زور سے قابض ہیں۔۔ Overstaff کا گند جرنیلوں اور پی پی نے زیادہ ڈالا ۔۔ پی پی کی آفشیلئ پالیسی رہی جب بھی اقتدار میں آئے ۔۔ پپلیوں کو سرکاری ملازمتیں دینی ہیں۔۔ ان کو اسی طرح کے محکموں میں کھپانا ہے۔۔ استیل مل کی بھی یہی کہانی ہے۔۔۔ بھرتیوں اور نکمے پن نے انتہائی قیمتی اثاثہ برباد کردیا۔۔۔ارشدمحمود صاحب

11/10/2023

بمپر افر *188000*
21 دن عمرہ پیکیج*

👇👇👇
ویزہ ، رہائش ، ٹرانسپورٹ اور ڈائرکٹ فلائیٹ
فی بندہ پیکج :::
Sharing Bed🛌
*188000*
برائے رابطہ:::
*03339303304*
*03329303304*

30/09/2023

5000 درہم نہ ہونے کی وجہ سے آج دبئی ائیرپورٹ سے 90 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا

بمپر افر  *195000**14 دن عمرہ پیکیج*01 Oct PEWJED 15OCT JEDPEW   *مکہ ہوٹل*🏨 : (روبہ حجاز )10 منٹ پیدل فاصلہ *مدینہ ہوٹل...
27/09/2023

بمپر افر *195000*

*14 دن عمرہ پیکیج*

01 Oct PEWJED
15OCT JEDPEW

*مکہ ہوٹل*🏨 : (روبہ حجاز )10 منٹ پیدل فاصلہ
*مدینہ ہوٹل🏨* (سما قبا ) 10منٹ پیدل فاصلہ

👇👇👇
ویزہ ، رہائش ، ٹرانسپورٹ اور ڈائرکٹ فلائیٹ
فی بندہ پیکج :::
Sharing Bed🛌
*195000*
برائے رابطہ:::
*03339303304*
*03329303304*

السلام علیکم سعودی عرب جانے والے تمام بھائیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے ساتھ سگریٹ نہ لے کر جائیں سعودی حکومت نے ایک ڈ...
18/08/2023

السلام علیکم سعودی عرب جانے والے تمام بھائیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے ساتھ سگریٹ نہ لے کر جائیں سعودی حکومت نے ایک ڈنڈے پر دو سو ریال ٹیکس عائد کر دیا ہے

13/08/2023

HAPPY INDEPENDENCE DAY FROM FIVE STAR AIR SERVICES DARGAI 🇵🇰 🇵🇰

Japanese airline staff apologize to passengers for flight delay ... ❤️✈🇯🇵اور ہمارے والے کہتے ہیں ہم نے منت کی تھی کہ آپ ...
02/08/2023

Japanese airline staff apologize to passengers for flight delay ... ❤️✈🇯🇵
اور ہمارے والے کہتے ہیں ہم نے منت کی تھی کہ آپ آؤ.

28/06/2023

پردیس میں رہنے والوں کو دلی عید مبارک

دنیاء تاریخ میں سب سے بڑی چھتری خانہ کعبہ کے مطاف پر لگانے کیلئے حرم شریف میں پہنچا دی گئی۔600 ٹن وزنی یہ چھتری طواف کرن...
23/05/2023

دنیاء تاریخ میں سب سے بڑی چھتری خانہ کعبہ کے مطاف پر لگانے کیلئے حرم شریف میں پہنچا دی گئی۔
600 ٹن وزنی یہ چھتری طواف کرنے والوں کو شدید گرمی سے محفوظ کرے گی اور ساتھ ساتھ حرم شریف کے ائیرکنڈیشن کولنگ کو محفوظ کرے گی۔

Address

Malakand
23060

Telephone

+92932331833

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FIVE STAR AIR SERVICES DARGAI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FIVE STAR AIR SERVICES DARGAI:

Share

Category