Discover Malakwal

Discover Malakwal یہ پیج بنانے کا مقصد ملک وال اور اس کے آس پاس اور پاکستان کی خوبصورتی دنیا کو دکھانا ہے
(1)

اس پرندے کو آپ اپنی زبان میں کیا بولتے ہیں ؟
21/12/2023

اس پرندے کو آپ اپنی زبان میں کیا بولتے ہیں ؟

کمال کا آرٹ ہے ❤❤
03/12/2023

کمال کا آرٹ ہے ❤❤

ہم جناب محمّد بشیر بھٹی صاحب  کو  ایڈیشنل سیشن جج بنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں یہ ہمارے گاؤں چک  ڈڈاں   اور ملکوال کے ل...
01/12/2023

ہم جناب محمّد بشیر بھٹی صاحب کو ایڈیشنل سیشن جج بنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں یہ ہمارے گاؤں چک ڈڈاں اور ملکوال کے لیے بہت اعزاز کی بات ہے آپ کا تعلق چک ڈڈاں ملکوال کے مڈل کلاس گھرانے سے ہے۔ آ پ نے اپنی محنت لگن اور ہمت سے مقابلے کا امتحان پاس کیا اور ایڈیشنل سیشن جج بن کر اپنے خاندان اور قوم کا نام روشن کیا.آپ کو قانون کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر سائنس کے مضمون پر بھی عبور حاصل ہے ۔آپ نے یہاں تک پوچھنے کے لیے بہت سال محنت کی اور بہت بار ناکام ہونے کے باوجود ہمت نہیں ہاری اور اللّه نے یہ مقام دیا‏ ۔ جدوجہد اور کامیابی کی ایک سچی کہانی۔ آپ ہمارے گاؤں چک ڈڈاں کے لیے فخر ہیں،ﷲ تعالیٰ آپکو انصاف کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

ہمیں بھی یاد کَر لینا چمَن میں جََب بہار آئےاللّه مغفرت فرمائے حافظ صاحب کو کس کس کو یاد ہے یہ ہستی ؟
30/11/2023

ہمیں بھی یاد کَر لینا چمَن میں جََب بہار آئے

اللّه مغفرت فرمائے حافظ صاحب کو کس کس کو یاد ہے یہ ہستی ؟

ملکوال ریلوے اسٹیشن کے پاس موجود یہ عمارت کس مقصد کے لیے بنائی گئی تھی  کوئی دوست بتا سکتا ہے ؟just for information
01/10/2023

ملکوال ریلوے اسٹیشن کے پاس موجود یہ عمارت کس مقصد کے لیے بنائی گئی تھی کوئی دوست بتا سکتا ہے ؟just for information

14/08/2023
13/08/2023

1992 main jab Sehlab Aya Old Video Tehsil Sahiwal District Sargodha

Muharam
27/07/2023

Muharam

آ لہ  ریلوے اسٹیشن
19/07/2023

آ لہ ریلوے اسٹیشن

لیڈی فنگر پہاڑ یہ خوبصورت چوٹی پاکستان کی وادی ہنزہ میں واقع ہے۔  یہ ایک خوبصورت اور منفرد پہاڑ ہے جو ایک لمبے، نوکیلی ا...
17/07/2023

لیڈی فنگر پہاڑ
یہ خوبصورت چوٹی پاکستان کی وادی ہنزہ میں واقع ہے۔ یہ ایک خوبصورت اور منفرد پہاڑ ہے جو ایک لمبے، نوکیلی انگلی کے ساتھ دیو ہیکل ہاتھ کی طرح لگتا ہے۔ پہاڑ کو ببلیٹنگ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اور یہ چٹان کوہ پیماؤں اور پیدل سفر کرنے والوں کے لیے ایک مقبول مقام ہے۔یہ سطح سمندر سے 6000 میٹر بلند ہے سبحان اللہ ❤

Happy birthday to me
17/07/2023

Happy birthday to me

یہ ڈیرا ملکوال کا واحد ڈیرا ہے جس کے چاروں اطراف پانی ہے اور دریائے جہلم کے بیچ واقع ہے  اور تین ضلعوں سرگودھا جہلم اور ...
16/07/2023

یہ ڈیرا ملکوال کا واحد ڈیرا ہے جس کے چاروں اطراف پانی ہے اور دریائے جہلم کے بیچ واقع ہے اور تین ضلعوں سرگودھا جہلم اور منڈی بہاولدین کے بیچ میں واقع ہے میری نظر میں ملکوال کی سب سے خوبصورت جگہ اور پرسکون جگہ شاید یہ ہی ہے یہ ڈیرہ کہاں پر واقع ہے یہ جاننے کے لیے پہلا کمنٹ چیک کریں

ہیلمٹ استعمال کریں چالان کہ ڈر سے نہیں اپنی زندگی کی حفاظت کیلٸے
16/07/2023

ہیلمٹ استعمال کریں
چالان کہ ڈر سے نہیں اپنی زندگی کی حفاظت کیلٸے

چک نظام والی پل  یا  وکٹوریا پل
15/07/2023

چک نظام والی پل یا وکٹوریا پل

کبھی اس طرح کی کشتی پر سواری کی ہے کیا اس طرح کی کشتی پر سفر کرنا چاہیے اپنی رائے ضرور دیجئے؟
13/07/2023

کبھی اس طرح کی کشتی پر سواری کی ہے کیا اس طرح کی کشتی پر سفر کرنا چاہیے اپنی رائے ضرور دیجئے؟

ہمارا ورثہ ہماری پہچان پرانا پاکستان ❤❤❤ اگر آپ کے شہر یا گاؤں میں کوئی اس طرح کی پرانی عمارت موجود ہے تو ہمیں واٹس ایپ ...
12/07/2023

ہمارا ورثہ ہماری پہچان پرانا پاکستان ❤❤❤
اگر آپ کے شہر یا گاؤں میں کوئی اس طرح کی پرانی عمارت موجود ہے تو ہمیں واٹس ایپ کریں ہم آپ کے نام اور جگہ کے ساتھ پوسٹ کریں گے شکریہ

آپ کا تعلق ملکوال کے کس گاؤں سے ہے  اور اب آپ  کس جگہ رہتے ہیں؟
11/07/2023

آپ کا تعلق ملکوال کے کس گاؤں سے ہے اور اب آپ کس جگہ رہتے ہیں؟

ٹیکنالوجی نے ہمیں اس قدر اپنوں سے  بیگانہ کر دیا ہمارے پاس ٹائم ہی نہیں اپنے بزرگوں کے پاس بیٹھنے کا اور ہمارے بزرگ جو ن...
10/07/2023

ٹیکنالوجی نے ہمیں اس قدر اپنوں سے بیگانہ کر دیا ہمارے پاس ٹائم ہی نہیں اپنے بزرگوں کے پاس بیٹھنے کا اور ہمارے بزرگ جو نہ تو فون استعمال کر سکتے ہیں بس ہمیں دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں اور ان کا دل کرتا ہے ہمارے ساتھ بات کرنے کا خدارا تھوڑا سا ٹائم اپنے بزرگوں کو بھی دیا کریں شکریہ

صوبے تو اور بھی بہت ہیں پر پنجاب تیرے کیا ہی کہنے ہمارا خوبصورت پنجاب ❤❤❤❤❤
09/07/2023

صوبے تو اور بھی بہت ہیں پر پنجاب تیرے کیا ہی کہنے ہمارا خوبصورت پنجاب ❤❤❤❤❤





09/07/2023

Haria station sun set
Video Credit



09/07/2023

‏کہہ دو کہ دُنیا کی سب سے
‏خوبصورت کتاب قُرآن پاک ھے ❤️

پاکستان ریلوے کی کچھ  خوبصورت تصویریں ❤
07/07/2023

پاکستان ریلوے کی کچھ خوبصورت تصویریں ❤



♥JUMMA MUBARAK❤️ ♥ﺟﻤﻌﮧ ﻣﺒﺎﺭﮎ❤️وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞"اور اللّٰہ سے مغفرت ...
07/07/2023

♥JUMMA MUBARAK❤️
♥ﺟﻤﻌﮧ ﻣﺒﺎﺭﮎ❤️
وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞
"اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے.
بے شک

الله تعالى اپنــے خاص كرم سـے آپكى زندگى مـيں سكون كى ايسى بـہار لائـے جو كبهى ختم نہ هو.

آپکو ارض و سماء کی تمام آفات سے محفوظ رکهے اور آپ کو همیشہ خوشی . تندرستی اور صحت عطا فرماۓ
آمین

منڈی بہاؤالدین ریلوے اسٹیشن
06/07/2023

منڈی بہاؤالدین ریلوے اسٹیشن








رانا چوک ملکوال Pic Credit CH daniyal Sultan
05/07/2023

رانا چوک ملکوال

Pic Credit CH daniyal Sultan

منڈی بہاؤالدین کی کچھ خوبصورت تصویریں
04/07/2023

منڈی بہاؤالدین کی کچھ خوبصورت تصویریں





30/06/2023

کل تک شدید گرمی اور اج صبح دسمبر جیسا موسم اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے

28/06/2023

بیرون ملک مقیم سب مسلمان بھائیوں کو عید مبارک اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

جامعہ مسجد رحمانیہ غوثیہ ملکوال المعروف کمیٹی والی مسجد Pic Credit Malakwal Ki Pehchan
27/06/2023

جامعہ مسجد رحمانیہ غوثیہ ملکوال المعروف کمیٹی والی مسجد

Pic Credit Malakwal Ki Pehchan

ملکوال کی خوبصورتی Captured by Ijlal Fazal Gondal
26/06/2023

ملکوال کی خوبصورتی

Captured by Ijlal Fazal Gondal

25/06/2023

منڈی بہاؤالدین کا ایک خوبصورت ڈیرا جاڑہ ❤️
Credit CH Daniyal Sultan

منڈی بہاوالدین کے خوبصورت گاؤں میں سے ایک بھاگووال  گاؤں
24/06/2023

منڈی بہاوالدین کے خوبصورت گاؤں میں سے ایک بھاگووال گاؤں

ملکوال ریلوے اسٹیشن ❤❤
19/06/2023

ملکوال ریلوے اسٹیشن ❤❤

17/06/2023

اللہ کی طرف سے دی گئی سب سے بڑی نعمت بے شک صحت ہے الحمدللہ ❤❤

رانا چوک ملکوال اور ملکوال کا فوڈ اسٹریٹ
14/06/2023

رانا چوک ملکوال اور ملکوال کا فوڈ اسٹریٹ

لوکو شیڈ ملکوال کا خوبصورت منظر کبھی یہاں بھی عروج تھا 😥😭
14/06/2023

لوکو شیڈ ملکوال کا خوبصورت منظر کبھی یہاں بھی عروج تھا 😥😭

13/06/2023

کلووال پھاٹک سے گزرتی اور منڈی بہاولدین کی طرف سے آتی ٹرین ❤❤

گورنمنٹ ہائی سکول ملکوال کا فٹبال گراؤنڈ یہاں  پر کس کس نے میچ کھیلا یا دیکھا ہے ؟
12/06/2023

گورنمنٹ ہائی سکول ملکوال کا فٹبال گراؤنڈ یہاں پر کس کس نے میچ کھیلا یا دیکھا ہے ؟

آپ نے آخری دفعہ ٹرین پر سفر کب کیا تھا ؟
11/06/2023

آپ نے آخری دفعہ ٹرین پر سفر کب کیا تھا ؟

ملکوال ریلوے اسٹیشن کی ایک پرانی تصویر ❤❤
11/06/2023

ملکوال ریلوے اسٹیشن کی ایک پرانی تصویر ❤❤

Address

Malakwal

Telephone

+923445008432

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Malakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Tour Guides in Malakwal

Show All