Mughal Offical

Mughal Offical This is me Hassan Mughal. Vloger of Pakistan Railway and Adventurer lover��

افطاری سے ایک منٹ پہلے روزہ ٹوٹنےکے در سے کجھور نہی کھاتے لوگ۔۔۔۔پھر دوسروں کا حق کھانے سے کیوںنہی ڈرتے لوگ۔۔؟Mughal Off...
05/04/2024

افطاری سے ایک منٹ پہلے روزہ ٹوٹنے
کے در سے کجھور نہی کھاتے لوگ۔۔۔۔
پھر دوسروں کا حق کھانے سے کیوں
نہی ڈرتے لوگ۔۔؟
Mughal Offical

ایک وقت تھا جب گاوں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے، سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پ...
20/03/2024

ایک وقت تھا جب گاوں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے، سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پتہ چلتا کہ فلاں ٹائم گزر رہا ہے، کسی کو اپنے ہاں آنے والے مہمان کی اطلاع ہو جاتی اور کسی کو اپنے گھر بیٹھے مہمان کو روانہ کرنے کی۔
پھر اچانک وقت بدل گیا، سڑکیں بدل گئیں، لوگ بدل گئے، محبتیں بدل گئیں، بسیں بدل گئیں۔ سائکلیں ٹھکانے لگ گئیں، درخت کٹ گئے، چڑیاں اُڑ گئیں، چہچاہٹ تھم گئی،
پیدل چلنے والے راستوں پہ گھاس اُگ گئی اور پھر آہستہ آہستہ گاوں کے لوگ بیگانے ہوتے گئے۔ ایک دوسرے کی پرواہ ختم ہو گئی اور یوں ایک حسین زمانے کا اختتام ہو گیا۔
Mughal Offical

رو کر مانگ لیا کرو اپنے اللّٰلہ سےاُسے کسی کے رونے پہ ہنسی نہی آتی۔Mughal Offical
17/03/2024

رو کر مانگ لیا کرو اپنے اللّٰلہ سے
اُسے کسی کے رونے پہ ہنسی نہی آتی۔
Mughal Offical

صبح بخیر🌱Mughal Offical        #2024
04/03/2024

صبح بخیر🌱
Mughal Offical
#2024

زندگی کی اُلجھنو سے فرار چاہیےمجھے بچپن کا اک دن ادھار چاہیےMughal Offical
22/02/2024

زندگی کی اُلجھنو سے فرار چاہیے
مجھے بچپن کا اک دن ادھار چاہیے
Mughal Offical

ایک وقت ایسا بھی آئے گا ملک پاکستان میںکہ جب ہمارے بچوں کو کتابوں کہانیوں اور مطالعہ پاکستان میں پڑھنے کو ملے گا کہ کبھی...
19/02/2024

ایک وقت ایسا بھی آئے گا ملک پاکستان میں
کہ جب ہمارے بچوں کو کتابوں کہانیوں اور مطالعہ پاکستان میں پڑھنے کو ملے گا کہ کبھی ہمارے ملک میں بھی کھیت ہوتے تھے یہاں بھی اناج اگتا تھا پھلوں پھولوں کے باغات تھے پھر پاکستانی قوم کو پیسوں کی ایسی حوس نے گھیر لیا کہ وہ اس ملک کی زرخیز زمین نگل گئی کھیتوں کی جگہ صرف کنکریٹ ملے گی اور کھانے کو اناج کی جگہ اینٹیں اور کنکریٹ کی عمارتیں ہوں گئ
تلخ حقیقت۔۔۔۔۔۔۔۔
Mughal Offical

یہ ضروری تو نہیں کہ ہیر فقط جھنگ سے ہو...یار کا شہر جہلم بھی تو ہو سکتا ہے,🙂❤Mughal Offical
18/02/2024

یہ ضروری تو نہیں کہ ہیر فقط جھنگ سے ہو...
یار کا شہر جہلم بھی تو ہو سکتا ہے,🙂❤
Mughal Offical

پہاڑوں کی بلندیوں میں چھپیہے زندگی کی خوبصورتی🏕️Mughal Offical
17/02/2024

پہاڑوں کی بلندیوں میں چھپی
ہے زندگی کی خوبصورتی🏕️
Mughal Offical

خونی رشتے وہ وٹامنز ہیں جن کے بغیرجوانی تو گُزر جاتی ہے لیکن بڑھاپا نہی گُزرتاMughal Offical
16/02/2024

خونی رشتے وہ وٹامنز ہیں جن کے بغیر
جوانی تو گُزر جاتی ہے لیکن بڑھاپا نہی گُزرتا
Mughal Offical

15/02/2024

Mandi Bahauddin
Before Partition❤🇵🇰
Mughal Offical

کچھ ذائقے کسی کے ساتھ کے بھی ہوتے ہیں صرف چینی ڈالنے سے چائے میٹھی نہیں ہوتی۔ 🙂💯
15/02/2024

کچھ ذائقے کسی کے ساتھ کے بھی ہوتے ہیں صرف چینی ڈالنے سے چائے میٹھی نہیں ہوتی۔ 🙂💯

یہ ایک ڈینٹل کلینک کی پوسٹ ہے ۔ایک مصنوعی دانت 45 ہزار میں لگاتے ہیں۔اس حساب سے  آپ کے منہ میں 32 دانتوں کی شکل میں  تقر...
23/01/2024

یہ ایک ڈینٹل کلینک کی پوسٹ ہے ۔
ایک مصنوعی دانت 45 ہزار میں لگاتے ہیں۔
اس حساب سے آپ کے منہ میں 32 دانتوں کی شکل میں تقریبا ساڑھے 14 لاکھ کا مال پڑا ہے ۔ یہ ساڑھے چودہ لاکھ بھی نقلی یعنی آرٹیفیشل مال کا ریٹ ہے جبکہ آپ کے پاس اوریجنل مال ہے
اصلی سونے اور نقلی سونے کی قیمت میں جو فرق ہوتا ہے وہ یہاں ایڈ کر لیں
اللہ کا شکر ادا کریں
" اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ؟"
Mughal Offical


23/01/2024




میرا عشق🏕️میرا جنون🏍️Mughal Offical
19/01/2024

میرا عشق🏕️
میرا جنون🏍️
Mughal Offical

Winter MorningMughal Offical
15/01/2024

Winter Morning
Mughal Offical


Winter Lover⛄❤
03/01/2024

Winter Lover⛄❤

31/12/2023

GoodBye December❤

#2023

آج کل کے طلباء کی بڑی خواہش آئی فون خریدنا ہے لیکن ہمارے دور میں یہ قلم خریدنا ہمارے لیے کسی بھی چیز سے بڑھ کر تھا۔ ورنہ...
12/12/2023

آج کل کے طلباء کی بڑی خواہش آئی فون خریدنا ہے لیکن ہمارے دور میں یہ قلم خریدنا ہمارے لیے کسی بھی چیز سے بڑھ کر تھا۔ ورنہ اکثریت کے پاس ایگل یا ڈالر کے پین ہی ہوتے تھے ۔😘

Mughal Offical
۔
۔
۔
۔

ویسے اتنی طرح کی چھریاں ہوتی ہیں جو مختلف کاموں کے لیے بنائی گئی ہیں۔لیکن ہمارے دیسی گھروں میں ایک طرح کی ہوتی ہے اور اس...
09/12/2023

ویسے اتنی طرح کی چھریاں ہوتی ہیں جو مختلف کاموں کے لیے بنائی گئی ہیں۔
لیکن ہمارے دیسی گھروں میں ایک طرح کی ہوتی ہے اور اسی سے ہم سارے کام کر لیتے ہیں 🤣🤣
ہم ذہین سے لوگ 😌🙈🤝🏻
Mughal Offical

09/12/2023

جوڑا کرنانہ ریلوے اسٹیشن۔
لالہ موسیٰ شورکوٹ برانچ لائن پر واقع یہ ایک لوکل اور چھوٹا ریلوے اسٹیشن ہے جو لالہ موسیٰ سے منڈی بہاوالدین کی طرف جاتے ہوئے لالہ موسیٰ کے بعد آنے والا دوسرا اسٹیشن ہے۔
پلیٹ فارم پہ موجود سر سبز درخت اور اطراف پہ ہرے بھرے کھیت اس اسٹیشن کو مزید خوبصورت بناتے ہیں۔

اٙپ سائیڈ پہ جاتے ہوئے مین سٹاپ میں جوڑا کرنانہ سے پہلے ڈنگہ ریلوے اسٹیشن جبکہ اسکے بعد لالہ موسیٰ جنکشن آتا ہے۔

جوڑا کرنانہ ریلوے اسٹیشن پر ایک ہی ٹرین کا سٹاپ ہے جو سرگودھا اور لالہ موسیٰ کے درمیان چلنے والی (135UP/136DN) چناب ایکسپریس جسکا مقامی نام دھماکہ ایکسپریس ہے۔
جو صبح 08:10am پہ سرگودھا سے اپنا سفر شروع کرتی ہے اور بھلوال ملکوال منڈی بہاوالدین سے ہوتی ہوئی 11:36am پہ جوڑا کرنانہ پر اپنا 2 منٹ کا سٹاپ کر کے لالہ موسیٰ کو چلی جاتی ہے اور پھر اسی طرح دن 3:30pm کو لالہ موسیٰ سے چلتی ہے اور 03:47pm بجے جوڑا کرنانہ پہنچتی ہے۔
گرمی کے موسم میں یہ جگہ انتہائی ٹھنڈی اور پُر سکون ہوتی ہے۔
Tracks and Sounds


بچپن کی خوبصورت یادیں❤Mughal Offical
05/12/2023

بچپن کی خوبصورت یادیں❤

Mughal Offical

JUMMA MUBARK❤
01/12/2023

JUMMA MUBARK❤

جمعہ مبارک❤۔۔۔۔
01/12/2023

جمعہ مبارک❤
۔
۔
۔
۔

وہ درجن بھر مہینوں سےسدا ممتاز لگتا ہے"نمبر" کس لئے آخر...؟ہمیشہ خاص لگتا ہےبہت سہمیں ہوئی صبحیںاُداسی سے بھری شامیںدوپہ...
30/11/2023

وہ درجن بھر مہینوں سے
سدا ممتاز لگتا ہے

"نمبر" کس لئے آخر...؟
ہمیشہ خاص لگتا ہے

بہت سہمیں ہوئی صبحیں
اُداسی سے بھری شامیں

دوپہریں روئی روئی سی
وہ راتیں کھوئی کھوئی سی

بچھڑ جانے کی مایوسی
ملن کی آس لگتا ہے

"نومبر" اس لئے شاید
ہمیشہ خاص لگتا ہے۔۔۔۔!


27/11/2023

Mandi Bahauddin

Mandi Bahauddin

26/11/2023

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *11 جمادی الاول 1445ھ* 💎
🔖 *26 نومبر 2023ء* 💎
🔖 *11 مگھر 2080ب* 💎

🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄

🍂 *سود کھانے والے!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سود کھانے والے، سود کھلانے والے، سود کے لیے گواہ بننے والے اور اس کے کاتب (لکھنے والے) پر لعنت فرمائی ہے۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-3333»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

25/11/2023

پت جھڑ میں شاخوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کی علامت نہیں بلکہ یہ انسان کو یاد دلاتا ہے کہ اس دنیا میں ہر اک شے فانی ہے اور مقررہ وقت پر سب نے ختم ہونا ہے🍁🍂
Mughal Offical

#2023

22/11/2023

نومبر آخر کس لئے اتنا لاص لگتا ہے🍂


22/11/2023

Going to Peshawar🇵🇰

Good night😴
21/11/2023

Good night😴

Address

MandicBahauddin
Mandi Bahauddin

Telephone

+923039677294

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category