Sultan Travels & Tours

Sultan Travels & Tours A Better Choice For Your Journey ❣️
We Provide you Best Services 👑 For Your Comfort ❤️
Contact : 03211213666

(1)

06/11/2024

السلام علیکم دوستو بفضلِ باری تعالیٰ ♥️ حمدونعت کے پُرسوز اور بہترین اندازِ بیان کو سننے کے لئے یو ٹیوب چینل بنایا گیا ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کریں اور ذکرِ محمد و آلِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سن کر اپنے ایمان کو تازہ کریں
جزاکم اللہ خیرا

السلام علیکم دوستو شیخوپورہ سے منڈی بہاوالدین آنے جانے کے لئے اب کسی پریشانی کی ضرورت نہیں ♥️    کی طرف سے آپ کے لئے ❤️ ...
05/11/2024

السلام علیکم دوستو شیخوپورہ سے منڈی بہاوالدین آنے جانے کے لئے اب کسی پریشانی کی ضرورت نہیں ♥️
کی طرف سے آپ کے لئے ❤️ یوٹونگ بس 🚌 کا براستہ سالم موٹروے آرام دہ اور بہترین سفر
اپنی سیٹ ایڈوانس بک کروائیں > 0307.1213666
#یوٹونگ

السلام علیکم لاہور / شیخوپورہ سے براستہ موٹروے منڈی بہاوالدین  جانے اور آنے کے لئے  یوٹونگ بس کے بہترین سفر کے لئے   کی ...
04/11/2024

السلام علیکم لاہور / شیخوپورہ سے براستہ موٹروے منڈی بہاوالدین جانے اور آنے کے لئے یوٹونگ بس کے بہترین سفر کے لئے
کی سُپر سٹاپ ، فل AC سروس

آپ کے سفر کا انتخاب
بکنگ رابطہ نمبر
0307.1213666
#یوٹونگ

السلام علیکم  منڈی بہاؤ الدین سے شیخوپورہ  اور لاہور جانے کے لئے   #یوٹونگ بس کے بہترین سفر کے لئے   کی سُپر سٹاپ ، فل A...
03/11/2024

السلام علیکم منڈی بہاؤ الدین سے شیخوپورہ اور لاہور جانے کے لئے #یوٹونگ بس کے بہترین سفر کے لئے
کی سُپر سٹاپ ، فل AC سروس

آپ کے سفر کا انتخاب
بکنگ رابطہ نمبر 0307.1213666


السلام علیکم دوستو کچھ عرصے کے لیے سلطان ڈائیوو کی سروسز کو غیر فعال کیا گیا ہے۔ ♥️♥️♥️♥️انشاءاللہ العزیز کچھ عرصہ میں د...
26/10/2024

السلام علیکم دوستو کچھ عرصے کے لیے سلطان ڈائیوو کی سروسز کو غیر فعال کیا گیا ہے۔ ♥️♥️♥️♥️
انشاءاللہ العزیز کچھ عرصہ میں دوبارہ پہلے سے بھی اچھی اور بہتر سروسز شروع کی جائیں گیں۔
رابطہ نمبر
0321 1213666
A Better Choice For Your Journey ❣️
We Provide you Best Services 👑 For Your Comfort ❤️
Contact : 03211213666

25/09/2024

حضور جانتے ہیں
آواز » شہریار جیلانی

Sultan Travels & Tours السلام علیکم! کچھ دوستوں کو بکنگ نمبر کی تبدیلی پر تحفظات تھے ان کو آگاہ کیا جا رہا ہے کہ بکنگ نم...
11/09/2024

Sultan Travels & Tours
السلام علیکم! کچھ دوستوں کو بکنگ نمبر کی تبدیلی پر تحفظات تھے ان کو آگاہ کیا جا رہا ہے کہ بکنگ نمبر کے علاوہ کچھ بھی تبدیل نہیں کیا گیا ۔
ہماری ٹیم نان سٹاپ ، فل اے سی سروس کو دن بہ دن بہتر بنانے کے لئے کوشاں ہے تا کہ آپ کو دورانِ سفر کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
A Better Choice For Your Journey

اپنی شکایات یا قیمتی آرأ دینے کے لئے واٹس ایپ کریں ۔۔

پھالیہ،راولپنڈی،اسلام آباد اور منڈی بہاؤ الدین کے شاندار سفر کے لئیے کا انتخاب کریں۔
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
پھالیہ سی روانگی بٹ ٹریولز سے
صبح 04:00 بجے
براستہ مانو چک ،پاہڑیانوالی ،منگووال ، کنجاہ، گجرات شاہین چوک
💖💖💖💖💖💖💖
اسلام آباد سے واپسی نیو بلال ٹریولز منڈی موڑ
پیرودھائی دن 01:00 بجے
فیض آباد دن 01:10 بجے
براستہ سرائے عالمگیر ،پران کھوار ،مونگ رسول،منڈی بہاؤ الدین ، پھالیہ
رابطہ نمبر ❤️❤️❤️❤️❤️❤️03211213666



❤️❤️

پھالیہ منڈی بہاؤالدین اور گردونواح کے لوگوں کےلئے خوشخبری۔۔سلطان ڈائیوو پھالیہ سے روانگی بٹ ٹریولز سے صبح 04:00 بجے براس...
16/08/2024

پھالیہ منڈی بہاؤالدین اور گردونواح کے لوگوں کےلئے خوشخبری۔۔
سلطان ڈائیوو
پھالیہ سے روانگی بٹ ٹریولز سے
صبح 04:00 بجے
براستہ مانو چک منگووال شاہین چوک ۔۔۔
اسلام آباد سے واپسی نیو بلال ٹریولز منڈی موڑ
پیرودھائی دن 01:00 بجے
فیض آباد 01:10 بجے ہاشمی ریسٹورنٹ

رابطہ نمبر ♥️♥️♥️ 0321.1213666

انتہائی اہم اطلاع دوستو   کی سیٹ بکنگ کے رابطہ نمبر صرف ہے  03211213666 اس کے علاوہ کسی بھی نمبر پہ رابطہ نہ کیا جائے۔۔ا...
24/07/2024

انتہائی اہم اطلاع
دوستو کی سیٹ بکنگ کے رابطہ نمبر صرف ہے 03211213666
اس کے علاوہ کسی بھی نمبر پہ رابطہ نہ کیا جائے۔۔
اتوار کے علاوہ ڈائیوو بس روزانہ پھالیہ سے اسلام آباد صبح 04:00 بجے بٹ ٹریولز سے روانہ ہوتی ہے۔♥️
اسلام آباد سے واپسی نیو بلال ٹریولز منڈی موڑ
پیرودھائی دن 01:00 بجے
فیض آباد دن 01:15 بجے
بکنگ نمبر صرف 03211213666

09/07/2024
08/07/2024

السلام علیکم دوستو ہمارے ساتھ سفر کرنے کا شکریہ ♥️♥️
جو لوگ ہمارے ساتھ سفر کر چکے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اپنا فیڈ بیک ضرور دیں تا کہ ہم کی سروسز میں مزید بہتری لا سکیں 💖
آگر آپ ہماری سروس سے مطمئن ہیں تو اسے اپنے دوست احباب تک بھی پہنچائیں تا کہ اس فیملی میں اضافہ کیا جا سکے ♥️ اور مینیجمینٹ آپ کو مزید شہروں کے لئے سروس دے سکے ۔۔❤️
پھالیہ سے اسلام آباد صبح 04:00 بجے
اسلام آباد سے واپسی دن 01:00 بجے
بکنگ رابطہ نمبر 03211213666

السلام علیکم دوستو جن احباب نے پیج کو انفالو کیا ہے براہِ مہربانی وہ اسکی وجہ بھی بتا دیا کریں تا کہ اگر ہماری طرف سے کو...
05/07/2024

السلام علیکم دوستو جن احباب نے پیج کو انفالو کیا ہے براہِ مہربانی وہ اسکی وجہ بھی بتا دیا کریں تا کہ اگر ہماری طرف سے کوئی مسئلہ ہے تو اسے حل کیا جا سکے شکریہ
♥️

کنجاہ سے اسلام آباد کنجاہ والو اب آپ کم وقت میں بہترین سفر کر سکتے ہیں ❤️ سلطان ڈائیوو ❤️ کنجاہ سے روانگی صبح 04:45 بکنگ...
05/07/2024

کنجاہ سے اسلام آباد
کنجاہ والو اب آپ کم وقت میں بہترین سفر کر سکتے ہیں ❤️
سلطان ڈائیوو ❤️
کنجاہ سے روانگی صبح 04:45
بکنگ رابطہ نمبر 0321.1213666
آپکا انتخاب

Address

Main Road
Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923236510766

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultan Travels & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sultan Travels & Tours:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Companies in Mandi Bahauddin

Show All