Professional's Air Travel

Professional's Air Travel Travel & Tours

01/06/2024
22/05/2024
18/05/2024

Fly Jinnah, Pakistan's budget airline, has revealed plans for a direct route between Islamabad and Bahrain, commencing on June 13.

Initially, the service will operate twice a week. The airline's spokesperson expressed pride in this fourth international route following the successful launch of flights from Islamabad and Lahore to Sharjah.
This expansion reflects their dedication to offering affordable travel options, both domestically and internationally.

Fly Jinnah operates with a modern fleet of five Airbus A320 aircraft, serving major cities in Pakistan such as Karachi, Lahore, Islamabad, Peshawar, and Quetta.

This new route supplements their existing flights to Sharjah, UAE.

14/05/2024

حج کا موسم آ گیا ہے، حجاج کرام اپنے اپنے سفر کی تیاریوں میں مصروف ہیں، استاد محترم مفتی شفیق الرحمان صاحب دام ظلہ نے آج ایک نشست میں فرمایا کہ حجاج کرام کچھ باتوں کا اپنی تیاریوں میں اضافہ کر لیں۔

* ایسا نہ ہو کہ آپ حج پر جائیں اور یہاں کی ادائیگیاں رہتی ہوں، سبزی والا دودھ والا گوشت والا دوکان والا آپکی تلاش میں نکلے اور اسے خبر ہو کہ کہ آپ حج پر ہیں تو اسکے دل سے دعا نہیں آہ نکلے گی۔

* کم از کم جنکے معاملات آپکے ذمے ہوں انہیں خبر ہو کہ آپ حج پر جا رہے ہیں اور واپس آ کر معاملات کلئیر کر دیں گے۔

* اپنی نماز کسی بھی مستند عالم دین کو سنا کر انسے غلطیوں کی اصلاح کروا کر جائیں۔

* خصوصا وہاں ہر نماز میں کئی کئی جنازے ہوتے ہیں، جنازے کی نماز مع دعا یاد کر کے جائیں۔

* عموما ہمارے حجاج حج تمتع کرتے ہیں، تو انکے سفر کا جو پہلا عمرہ ہے وہ حج تمتع کا حصہ ہے، اسے بہتر سے بہتر انداز میں ادا کرنے کی کوشش کریں۔

* نمازیں جماعت کے ساتھ پڑھنے کا معمول بنائیں، راتوں کو بازار میں فالتو گھومنے سے پرہیز کریں تاکہ صبح تازہ دم ہو کر حرم حاضری کی توفیق مل سکے۔

* حج سے واپسی پر حج کے دوران آنے والی مشکلات کا ذکر کسی سے نہ کریں، بلکہ ایسا ذکر خیر ہو کہ سننے والے کے دل میں بھی اشتیاق ہو اور اگلے سال وہ حج کی نیت کر لے۔

* حج نام ہے مشقت کا، اللہ سے ہر قدم پر اپنے لئے آسانیاں مانگیں، مشقتوں کا خندہ پیشانی اور صبر کے ساتھ سامنا کریں۔

* وقوف عرفہ کے دوران تعلق صرف اپنے اللہ سے جوڑ لیں، عرفات کو صرف دعاوں کے لئے خاص رکھیں۔

اللہ پاک ہم سب کو حج مبرور عطا فرمائیں، حجاج کرام کو آسانیاں اور راحتیں نصیب فرمائیں۔ اللہم آمین
Copied from somone

06/05/2024

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ آج سے 18 مئی 2024 تک بند رہے گا

20/04/2024

عمرہ سیزن مکمل ہو گیا
اب مزید عمرہ ویزہ نہیں لگیں گے

مبارک ہو اقوام متحدہ کے ممبر ممالک 193 ہیں ۔۔۔۔۔۔ پاکستان کا پاسپورٹ Int Global Ranking میں دنیا کا 198 واں کمزور پاسپور...
28/03/2024

مبارک ہو
اقوام متحدہ کے ممبر ممالک 193 ہیں ۔۔۔۔۔۔ پاکستان کا پاسپورٹ
Int Global Ranking
میں دنیا کا 198 واں کمزور پاسپورٹ ہونے کے درجہ پر فائض ہوگیا ہے ۔ پاکستان کا پاسپورٹ صرف " صومالیہ " جیسے واحد ایک ملک سے بہتر ہے ۔
جس قدر جعلی دستاویزات اور غیر قانونی معاملات میں پاکستانی پاسپورٹ استعمال کرتے ہیں اگر یہی حال رہا تھا تو اپریل 2024 تک پاکستان کا پاسپورٹ صومالین پاسپورٹ کا ریکارڈ بھی توڑ دے گا ۔
نہ پاکستانی ویزا سیکرز اپنی پروفائل کو دیکھتے ہیں اور نہ اپنے Passport's Worth Ranking
کو دیکھتے ہیں اور انکو پرمننٹ ریزیڈنس گارنٹی سے ڈن بیس پر اور سستے میں چاہیے ہوتی ہے ۔
دنیا کے بیشتر ممالک Low Worth Ranking والے ممالک کے شہریوں کی اپنے اپنے ملک میں Scrutiny کرکے انکے ویزے ، پرمننٹ ریزیڈنس اور سٹیزن شپ کے حصول میں غیرقانونی معاملات کی چھان بین کرکے انکو اپنے اپنے ممالک سے Cickout کرینگے ۔
میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ پاکستانی عوام اپنی عقلمندی اور ضرورت سے ذیادہ ہوشیاری کیوجہ سے اپنے اور دیگر پاکستانیوں کیلئے راستے بند کروا رہی ہے ۔
77 سالہ ترقی ۔۔۔۔۔۔ اور ملکی امیج آپکے سامنے ہے ۔

26/03/2024

Japan 🇯🇵 Tourist Visa 1 April se Again Start ho raha hai
Ab Japan Visa Embassy main nahi balky Gerrys me Submit ho ga.
Japan Embassy ka Gerrys k sath contract ho gaya hai.

*مسجد نبوی میں اعتکاف کی رجسٹریشن کا طریقہ*سعودیہ سے باہر مقیم لوگوں کیلٸے۔رجسٹریشن کے لیے ایپلیکیشن زائرون (visitors) ا...
23/02/2024

*مسجد نبوی میں اعتکاف کی رجسٹریشن کا طریقہ*
سعودیہ سے باہر مقیم لوگوں کیلٸے۔

رجسٹریشن کے لیے ایپلیکیشن زائرون (visitors) انسٹال کریں اور اپنا اکاؤنٹ بنا لیں اکاؤنٹ کے لیے ویزہ نمبر درکار ہو گا
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.fixedmea.visitors
ایپلیکیشن میں (My Services) میں اعتکاف سروسز (Itikaf Services) میں پرمٹ کے لیے اپلائی کیا جاتا ہے. اپلائی کی آپشن رمضان المبارک میں چند گھنٹوں کے لیے اوپن ہوتی ہے اور مطلوبہ تعداد پوری ہونے پر آپشن بند کر دی جاتی ہے.
پچھلے سال 13 رمضان المبارک کو سعودی ٹائم کے مطابق رات 12 بجے رجسٹریشن اوپن ہوئی تھی جو تقریباً 2 گھنٹے تک جاری رہی.

Contact  # 0092 321-5171796
12/02/2024

Contact # 0092 321-5171796

اپنے حصے کا کنکر مارنے جائیں ۔ھاتھی مرتا ھے یا نہیں یہ کعبہ کے رب پر چھوڑ دیں ۔۔
08/02/2024

اپنے حصے کا کنکر مارنے جائیں ۔
ھاتھی مرتا ھے یا نہیں یہ کعبہ کے رب پر چھوڑ دیں ۔۔

عمرہ اپڈیٹس
02/02/2024

عمرہ اپڈیٹس

San Francisco, California 🌴📸
01/02/2024

San Francisco, California 🌴

📸

عمرہ اپڈیٹ:روضہ رسول ﷺ  پر سلام کی ادائیگی کے لیے جلد ہی ای گیٹس نصب کیے جائیں گے۔ سلاٹ اور پرنٹ ایپ کے ذریعے ہی ہوں گی۔...
27/01/2024

عمرہ اپڈیٹ:
روضہ رسول ﷺ پر سلام کی ادائیگی کے لیے جلد ہی ای گیٹس نصب کیے جائیں گے۔ سلاٹ اور پرنٹ ایپ کے ذریعے ہی ہوں گی۔ زائرین داخلے کے لیے خودکار گیٹس پر بار کوڈ اسکین کریں گے۔

Contect  # 0321-5171796                    0345-5909285
27/01/2024

Contect # 0321-5171796
0345-5909285

15/01/2024

مارچ سے یورپ اور یوکے میں سیاحت کا سیزن شروع ہو جائے گا اپنا ویزہ اپلائ کرنے اور کاغذات کی تیاری کیلئے رابطہ فرمائیں
0321-5171796

ملائشیاء سفر کرنے سے پہلے اپنی معلومات یہاں اپڈیٹ ضرور کریںStarting today (1st January 2024).All foreign citizens travel...
05/01/2024

ملائشیاء سفر کرنے سے پہلے اپنی معلومات یہاں اپڈیٹ ضرور کریں
Starting today (1st January 2024).
All foreign citizens travelling to Malaysia, especially through Kuala Lumpur International Airport, must complete the Malaysia Digital Arrival Card (MDAC).

Ensure compliance with this step to avoid potential delays during immigration clearance at the arrival hall. 😅

For more information or to register for MDAC, please visit:
https://imigresen-online.imi.gov.my/mdac/main

03/01/2024
18/12/2023

Great news! is proud to announce that our beloved has been granted a 🇺🇸USA visit visa to explore the world with us.

We believe that everyone deserves the opportunity to travel and we are happy to make this client’s dream come true.

Our family is ready and excited to get going! Join us now and see where your next adventure takes you.
Contect # Mirza Mubasher Akbar
0321-5171796

Address

Old Rasul Road Near UBL Bank
Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923215171796

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Professional's Air Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Professional's Air Travel:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Mandi Bahauddin

Show All