Al Safia Travels

Al Safia Travels Umrah packages or Air Tickets

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمیں اپنی ٹریول ایجنسی کے لیے تجربہ کار میل اینڈ فیمیل سٹاف کی ضرورت ہے GDSسسٹم چلانے وا...
05/09/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمیں اپنی ٹریول ایجنسی کے لیے تجربہ کار میل اینڈ فیمیل سٹاف کی ضرورت ہے GDS
سسٹم چلانے والوں کو ترجیح دی جائے گی ۔
خواہش مند حضرات اج ہی اپنی CV کے ساتھ افس رابطہ کریں

عمرہ دھماکہ افر منڈی بہاولدین میں پہلی بار ربیع الاول میں عمرہ ادا کریں بہت ہی مناسب ریٹ پر 21 دن کاپیکج تھری سٹار ہوٹل ...
04/09/2024

عمرہ دھماکہ افر
منڈی بہاولدین میں پہلی بار
ربیع الاول میں عمرہ ادا کریں
بہت ہی مناسب ریٹ پر
21 دن کاپیکج
تھری سٹار ہوٹل کے ساتھ 500 میٹر مکہ شریف 300 میٹر مدینہ شریف
ڈائریکٹ سرین ایئر لائن

الصفیہ ٹریولز پیش کر رہا ہے ماہ ربیع الاول میں انتہائی سستا عمرہ پیکجز بکنگ لاسٹ ڈیٹ یکم ستمبر 2024یہ افر صرف دو دن کے ل...
30/08/2024

الصفیہ ٹریولز پیش کر رہا ہے
ماہ ربیع الاول میں انتہائی سستا عمرہ پیکجز
بکنگ لاسٹ ڈیٹ یکم ستمبر 2024
یہ افر صرف دو دن کے لیے ہے
ڈائریکٹ سرین ایر لائن 7,8,12 ستمبر
بکنگ کے لیے ابھی کال کریں
03004688456

الصفیہ ٹریولز پیش کر رہا ہے  ماہ ربیع الاول میں عمرہ کے بہترین پیکجز اور بہترین سفری سہولیات  ہم اپ کو دیں گے مکمل رہنما...
23/08/2024

الصفیہ ٹریولز پیش کر رہا ہے
ماہ ربیع الاول میں عمرہ کے بہترین پیکجز اور بہترین سفری سہولیات ہم اپ کو دیں گے مکمل رہنمائی ۔
مکہ 5 سٹار Voco ہوٹل شٹل سروس
مدینہ مرجان انٹرنیشنل 100 میٹر 3 سٹار
اج ہی تشریف لائیں اور اپنی بکنگ کروائیں
الصفیہ ٹریولز پنجاب سینٹر منڈی بہاؤالدین
21 days package

السلام علیکم  الصفیہ ٹریولز پیش کر رہا ہے  اپ کی خدمت میں سب سے سستے ترین عمرہ پیکجز اپ اپنی مرضی کا ہوٹل اور اس کا فاصل...
10/07/2024

السلام علیکم
الصفیہ ٹریولز پیش کر رہا ہے اپ کی خدمت میں سب سے سستے ترین عمرہ پیکجز اپ اپنی مرضی کا ہوٹل اور اس کا فاصلہ پسند کریں اور اپنے عمرے کی سعادت الصفیہ ٹریولز کے ساتھ حاصل کریں۔ اپ کی بہترین رہنمائی کے لیے ہمارا سٹاف ہر ٹائم اپ کی خدمت میں حاضر ہے
بہترین ہوٹل اکانمی اکانمی پلس 3 سٹار 2 سٹار اور 5 سٹار کے پیکجز کے لیے ابھی کال کریں۔
یہ افر محدود مدت کے لیے ہے
عمرہ بکنگ کے لیے اپ ان نمبر پہ رابطہ کر سکتے ہیں
03004688456
03116633319
الصفیہ ٹریولز پنجاب سینٹر منڈی بہاولدین

21/06/2024

السلام علیکم
جی امید ہے تمام حضرات خیریت سے ہوں گے ہم نے ایک کوپن لانچ کیا تھا 2500 والا جس پر ہمارے مختلف دوستوں نے رائی دی کہ یہ غلط ہے اس پر ہم نے ان کو گائیڈ کیا کہ ہم 2500 واپسی ایڈجسٹمنٹ کی صورت میں کر رہے ہیں اس پر مختلف علماء کرام سے ہم نے رائے بھی لی ان کی رائے کے مطابق یہ سکیم متنازعہ تھی جس پر ہم نے غور کیا اور فیصلہ کیا کہ جس چیز میں متنازعہ رائے ائے وہ ہمیں لانچ نہیں کرنی چاہیے ہمارا مقصد اس سے پیسہ بنانا نہیں تھا ہم صرف اللہ کی رضا کے لیے یہ کام کر رہے تھے لیکن ہم ان دوستوں کی مشکور ہیں جنہوں نے بروقت ہمیں اس اس پر تنقید کی اور ہم نے فورا اس کا حل نکالا ہم اپنے ان دوستوں کے بھی مشکور ہیں جنہوں نے ہماری حوصلہ افزائی کی لہذا اج سے ہم یہ کمپین بند کر رہے ہیں کسی دوست کی دل ازاری ہوئی ہو تو ہم اس سے معذرت خواہ ہیں
جزاكَ اللّٰه‎

الصفیہ ٹریولز اللہ تعالیٰ کے مہمانوں کی خدمت کیلئے سرگرداں ہیں اب ہم لائے ہیں آپ کے بہت بڑی خوشخبری جو لوگ عمرہ کی سعادت...
20/06/2024

الصفیہ ٹریولز
اللہ تعالیٰ کے مہمانوں کی خدمت کیلئے سرگرداں ہیں
اب ہم لائے ہیں آپ کے بہت بڑی خوشخبری
جو لوگ عمرہ کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں ان کیلئے بہت بڑی آفر
صرف 2500روپے میں کوپن حاصل کریں اور شامل ہو جائیں قرعہ اندازی میں
3خوش نصیب افراد کو بذریعہ قرعہ اندازی 3عدد مکمل عمرہ پیکجز دیے جائیں گے

1. شرائط
2. کوپن کیش کی صورت میں واپس نہیں ہو گا۔
3. کوپن صرف ٹکٹ یا عمرہ بلنگ میں ایڈ جسٹ (لائف ٹائم ) کیا جائے گا۔
4. کوپن کے اندر ویزہ ٹکٹ ہوٹل ٹرانسپورٹ سب شامل ہوگا۔
5. ہوٹل ایئر لائن ٹکٹ کمپنی اپنی مرضی سے دے گی۔
6. 15 جولائی شام 5 بجے قرعہ اندازی ہمارے فیس بک پیچ پر آن لائن دیکھائی جائے گی۔
ٖ
0300-4688456
0311-6633319

Happy Eid
16/06/2024

Happy Eid

الصفیہ ٹریولزگذشتہ 20سال سے اللہ تعالیٰ کے مہمانوں کی خدمت کیلئے سرگرداں ہیں اب ہم لائے ہیں آپ کے بہت بڑی خوشخبری جو لوگ...
04/06/2024

الصفیہ ٹریولز
گذشتہ 20سال سے اللہ تعالیٰ کے مہمانوں کی خدمت کیلئے سرگرداں ہیں
اب ہم لائے ہیں آپ کے بہت بڑی خوشخبری
جو لوگ عمرہ کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن استطاعت نہیں رکھتے ان کیلئے بہت بڑی آفر
صرف 2500روپے میں کوپن حاصل کریں اور شامل ہو جائیں قرعہ اندازی میں
3خوش نصیب افراد کو بذریعہ قرعہ اندازی 3عدد مکمل عمرہ پیکجز دیے جائیں گے
قرعہ اندازی 15جولائی 2024کو ہوگی
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
ٖ0546-515911
0300-4688456
0300-7753893

Alhamdulillah Al Safia Travels launch umrah advance booking so do not wait please contact 03004688456,03116633319,054651...
26/05/2024

Alhamdulillah
Al Safia Travels launch umrah advance booking so do not wait please contact 03004688456,03116633319,0546515911

Address

Panjab Centre Mandi Bahauddin
Mandi Bahauddin
0546

Telephone

+923004688456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Safia Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Safia Travels:

Share

Category