Sair Sapatay /سیر سپاٹے Camp & Tours

Sair Sapatay /سیر سپاٹے Camp & Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sair Sapatay /سیر سپاٹے Camp & Tours, Sightseeing Tour Agency, Fine City Executive, Burewala, Mandi Burewala.
(2)

Keeping all the factors like Safety, Security, ease of travel and the most important knowledge and urge of knowing the country of our clients we manage the very best of the tour facilities for our tours.

Let's join for hail adventures
30/03/2024

Let's join for hail adventures

05/02/2024
04/02/2024

Let's get ready for hail adventure...

20/01/2024

تعارف سیریز ۔۔۔
مالم جبہ سوات
Sair Sapatay /سیر سپاٹے Camp & Tours Burewala Trekkerz Shahid Iqbal Khalid Hussain Hanif Zahid
سوات (میری اطلاعات کے مطابق سوات پر فطرت سوئٹزرلینڈ سے زیادہ مہربان ہے) میں مالم جبہ کے حسن کے جام پی،پی کر مست الست ہونا چاہتے ہیں تو اس کے حسن کا جادو کافی عرصہ تک سر چڑھ کر بولتا رہے گا ۔۔ آئیے مالم جبہ جیسی مسحور کن پہاڑی سیرگاہ کے بارے میں جانتے ہیں
وادی سوات میں واقع مالم جبہ کی وادی اللہ تعالیٰ کا پاکستان کو ایک خاص تحفہ ہے۔۔۔۔ دنیا بھر سے سیاح اپنی آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچانے کیلئے یہاں آتے ہیں۔
یہ سطح سمندر سے 8700 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔۔۔۔لاہور، پشاور اور اسلام آباد سے اپنی گاڑی یا پبلک بس پر باآسانی وادی سوات کے مرکزی شہر مینگورہ/ سیدو شریف پہنچا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔ جہاں سے مزید 2/3گھنٹے کے سفر کے بعد مالم جبہ آتا ہے۔۔۔۔ مینگورہ سے کالام روڈ پر چلتے ہوئے جیسے ہی سڑک منگلور سے مالم جبہ کیلے مڑتی ہے۔۔۔۔۔ ساتھ ہی راستے میں بل کھاتی ندیاں، سرسبز وادیاں اور چیڑ کے درخت ہمیں ایک عجیب دنیا میں لے جاتے ہیں۔۔۔۔۔
برفباری کے دنوں میں مالم جبہ کو جانے والے راستے برف کے باعث بند ہو جاتے ہیں، کرینوں اور دیگر بھاری مشینری کے ذریعے ان راستوں کو کھولا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ مالم جبہ کے راستے میں تمام پہاڑ اور درخت برف سے ڈھکے ہوتے ہیں۔۔۔۔ جو دیکھنے والے سیاحوں کی آنکھوں کو خیرہ کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ پاکستان ٹوارزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) کے اہلکار بھاری مشینری کے ساتھ ہمہ وقت مستعد اور چوکس رہتے ہیں تاکہ برف سے بند ہو جانے والے راستوں کو فوری طور پر کھولا جا سکے اس لئے اب راستے زیادہ دیر کیلئے بند نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔ حکومت کی طرف سے اس طرح کے اقدامات نے سیاحوں کو راغب کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ۔۔۔۔۔ مالم جبہ میں ایک نہایت ہی خوبصورت عمارت کا حامل بہترین سہولتوں سے آراستہ ہوٹل ہے اور ساتھ ہی پہاڑ کی چوٹی کو چھوتی چئیرلفٹ وادی کے حسن کو دوبالا کردیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ سردیوں میں مالم جبہ ملک کا مشہور ترین سکی انگ مقام بن جاتا ہے۔۔۔۔۔
مالم جبہ صرف فطرت کے حسین مناظر سے ہی مالامال خطہ نہیں ہے۔۔۔۔ یہاں پر جہان آباد کے مقام پر 2 ہزار سال پرانے تاریخی بدھا کے مجسمے اور دیگر تاریخی آثار ملے ہیں۔۔۔۔۔ جہان آباد سے ملنے والے تاریخی آثار اور ٹیکسلا سے ملنے والے تاریخی آثار میں بہت زیادہ مماثلت ہے۔۔۔۔۔ دونوں کا تعلق ایک ہی تہذیب سے ہے۔۔۔۔۔
یہاں پر بہت خوبصورت ٹریک بھی ہیں۔۔۔۔۔ ان میں سے ایک ٹریک گھوربند سے شانگلہ وادی کو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ یہ بل کھاتا ہوا راستہ 18 کلومیٹر تک طویل ہے، دوسرا راستہ وادی سابونی کو جاتا ہے جس کے ساتھ ساتھ سیب، ناشپاتی ،آڑو، آلو بخارے، جاپانی پھل (املوک) اور چیڑ کے باغات ہیں۔۔۔۔۔۔ مالم جبہ آبشار تک بھی گیارہ نمبر سواری پر جایا جا سکتا ہے ۔۔ گرد و نواح میں گھومنے کے لئے چار پہیوں والی نان کسٹم پیڈ سواریاں بھی ارزاں نرخوں پر کرایہ کے لئے دستیاب ہیں ۔۔
وادی سوات میں مالم جبہ کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔۔۔۔۔۔ سیاحوں کی طرف سے دلچسپی کو دیکھتے ہوئے حکومت بھی وہاں پر ترقیاتی کاموں میں بھرپور دلچسپی لے رہی ہے۔۔۔۔۔
مالم جبّہ کی ایک اور خصوصیت وہاں کے لوگ ہیں جو بہت زیادہ مہمان نواز ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ وہ سیاحوں کی ہر طریقے سے مدد کرتے ہیں۔ ان کی مہمان نوازی کا کوئی جواب نہیں، وہ سیاحوں کی مدد کر کے خوشی محسوس کرتے ہیں۔۔۔۔۔
مالم جبہ کے ہوٹلز میں رات کا قیام بھی ہوسکتا ہے، یہاں آپ کی جیب اور آسائش کے مطابق ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز دستیاب ہیں ۔۔۔۔۔ اور ایک ہی دن میں مینگورہ سے جا کر واپس بھی آیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔ یا پھر مینگورہ سے مالم جبہ جا کر اسی دن کالام بھی پہنچا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
لاہور ، اسلام آباد اور بورے والا کی ٹوور کمپنیاں طالب علموں ، دوستوں و فیملیوں کے گروپ کی شکل میں نہایت مناسب قیمت پر سارے انتظامات بھی کرتی ہیں۔۔۔۔۔۔
گرما میں مالم جبہ جیسے دنیا کے خوبصورت ترین مقام پر جانے کو ترجیح دینی چاہیے۔۔

17/01/2024

Sair Sapatay /سیر سپاٹے Camp & Tours
سفید محل مرغزار سوات ۔۔۔
سیدو شریف سے تیرہ کلو میٹر دور واقع ہے ۔۔۔مرغ زار فارسی کے لفظ مرغ کے ساتھ زار لگا کر بولا جاتا ہے جس کا لفظی مطلب سرسبز باغوں والی جگہ ہے ۔۔۔
تقریبا مرغزار سے پانچ کلو میٹر پہلے مرغزار کے آثار شروع ہوتے ہیں ۔۔ پولیس چیک پوسٹ سے دائیں طرف سفید محل ہے اگر بائیں مڑیں تو چند کلومیٹر دور مشہور زمانہ اسلام پورہ گاؤں ہے جو دستکاریوں میں عالمی شہرت رکھتا ہے یہاں دستکاریوں کا عجائب گھر ہے ۔۔
چیک پوسٹ سے دائیں مڑنے کے بعد ارد گرد آڑو کے باغات اور پہاڑوں پے سبزہ شروع ہو جاتا ہے سڑک کے اوپر بھی درختوں کا سایہ آتا ہے تو سڑک بہت بھلی لگتی ہے ۔۔۔سڑک کے اوپر ہی گاڑی پارک ہو جاتی ہے ۔۔ایک دو چھوٹے ہوٹل اور ساتھ میں کچھ دوکانیں جہاں گرم شالیں اور ہینڈی کرافٹ دستیاب ہوتی ہیں ۔۔۔سامنے ایک پہاڑ کے دامن میں برطانوی طرز تعمیر سے مشابہت رکھتی سفید محل یعنی وائٹ پیلس کی عمارت موجود ہے ۔۔۔
سفید محل والئ سوات میاں گل عبد الودود المعروف بادشاہ صاحب نے تعمیر کروایا ۔۔۔اس کی تعمیر کے لیے جگہ کا انتخاب بھی انہوں نے کیا اس جگہ کا پرانا نام مینہ تھا جو بعد ازاں مرغزار کے نام سے بدل دیا گیا ۔۔۔مرغزار مشہور پہاڑ کوہ ایلم کے دامن میں واقع ہے جو کہ بدھ مت کا مقدس پہاڑ ہے ۔۔۔اس محل کی تعمیر 1935 میں ہوئ ۔۔۔۔1931 میں ہندوستان کی ریاستوں کے راجوں کا ایک اجلاس راجھستان میں ہوا جسمیں والئی سوات بادشاہ صاحب نے بھی شرکت کی ۔۔وہ راجھستان کے راجہ کا محل دیکھ کر بہت متاثر ہوئے تب انہوں نے اس محل کی تعمیر کی ٹھان لی ۔۔۔واپس آکر انہوں نے جگہ کا انتخاب کیا اور پھر راجھستان سے سفید سنگ مرمر اس کی تعمیر کے لیے منگوایا ۔۔۔ساتھ میں جے پور سے فن تعمیر کے کاریگر بھی ۔۔۔اس کا نقشہ بیلجیئم کے ایک انجنئیر نے بنایا اور یوں 1935 میں اسکی تعمیر شروع ہوئی اور 1941 میں تکمیل ہوئ ۔۔۔ایک روایت یہ بھی ہے کہ تاج محل آگرہ کی تعمیر میں جو سنگ مرمراستعمال ہوا ہے وہی یہاں بھی ہوا ہے ۔۔۔لیکن بادشاہ صاحب مغلوں کے جیسے عاشق مزاج نہ تھے اس لیے وہ چیز نہ بن سکی ۔۔۔والئی سوات گرمیوں میں یہاں قیام کرتے اور یہ محل شاہی محل کا رتبہ اختیار کر لیتا ۔۔۔7000 فٹ بلند اس مقام پر گرمیوں میں موسم معتدل رہتا ہے ۔۔۔1971 تک بادشاہ صاحب سلامت رہے تو یہ محل بھی آباد رہا یہاں غیر ملکی مہمان اور ملکی و بین الاقوامی مقتدر شخصیات کی آمد گاہے گاہے جاری رہتی ۔۔اسی محل میں قیام کے دوران ملکہ برطانیہ نے سوات کو مشرق کا سوئٹزرلینڈ قرار دیا تھا ۔۔۔پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان اور ایوب خان کی میزبانی کا شرف بھی اسے حاصل ہو چکا ہے ۔۔۔۔1971 کے بعد اس محل کو تالے لگ گئے اور وراثت کے تقسیمی عمل کے نتیجے میں بننے والے مالکان نے سفید محل کو وائٹ پیلس ہوٹل کا نام دے کر ٹھیکے پر دے دیا اور عوام الناس کے لیے کھول دیا ۔۔۔۔جن باغ باغیچوں میں کبھی ملکہ برطانیہ گھوما کرتیں تھیں اب ادھر میں اور آپ ڈیڑھ سو روپے کی ٹکٹ لے کر (یہ ٹکٹ دیکھ کر فی ٹکٹ ایک جوس پیک بھی ملتا ہے ) آزادانہ گھوم سکتے ہیں ۔ سفید محل کی دائیں طرف کرایہ پر ہوٹل کے کمرے بھی دستیاب ہیں ، جہاں شب بسری آپ کو مدتوں یاد رہے گی۔ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں ۔۔۔۔۔۔
۔۔۔سڑک سے پینتیس فٹ اونچی جگہ پر ہونے کی وجہ سے اس کے دونوں اطراف سیڑھیاں بنائ گئ ہیں ۔۔
محل کی پارکنگ کی جگہ پہ بھی موجودہ مالکان نے دوکانیں بنا کر کرایہ پر دے دی ہیں ۔۔۔یہاں موجود ایک چنار کا دوسوسال پرانا درخت بھی ہے جو کہ بہت بڑی جگہ کو سایہ فراہم کرتا ہے اس کے ساتھ ایک پانی کا چشمہ بھی ہے ایک چھوٹی سی جگہ نماز کے لیے اور چند دوکانیں ۔۔۔چنار کے درخت کے نیچے محل کے لان میں بنی نشستوں کی طرز پر سرخ سنگ مرمر کی نشستیں بنائ گئ ہیں ۔۔۔ان پے بیٹھ کر چائے پینے سے شاہانہ قسم کی کیفیات آتی ہیں اگر آپ کو ان نشستوں کا پس منظر معلوم ہو تو ۔۔۔مرغزار اور سفید محل ایک خوبصورت اور تاریخی جگہ ہے یہاں چنار کے دوسوسال پرانے درخت کی گھنی چھاؤں میں سنگ مرمر کی نشستوں پر بیٹھے چائے پئیں اور تاریخ کے اوراق پلٹ کر چشم تصور سے ماضی کی اس پر شکوہ عمارت کا تخیلاتی اندازہ لگانے کے لئے اس جگہ ضرور قدم رنجہ فرمائیں ۔۔۔۔۔۔

05/01/2024
Bateen Peak, 18300 feet above sea level, Mitaltaan, Upper Kalam, Swat-Kohistan, KPK, Pakistan.height of mitaltan : 7400 ...
05/01/2024

Bateen Peak, 18300 feet above sea level, Mitaltaan, Upper Kalam, Swat-Kohistan, KPK, Pakistan.
height of mitaltan : 7400 feet above sea level.
(Contact for Trekking , customized , company corporate & Family tours across Pakistan..

Happy new year  from Kalam dear folks , prayers for superb years ahead...
01/01/2024

Happy new year from Kalam dear folks , prayers for superb years ahead...

29/12/2023

Swat Hotel & Zaytoon Restaurant Aqba Saidu Sharif Swat...

سُبْحَانَ الَّذِی سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ
28/12/2023

سُبْحَانَ الَّذِی سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ

Alhamdulilah Full Booked Customized Tour De SWATSair Sapatay /سیر سپاٹے Camp & Tours 4 Days  Kalam & Malam Jabba40 Honor...
28/12/2023

Alhamdulilah Full Booked Customized Tour De SWAT
Sair Sapatay /سیر سپاٹے Camp & Tours
4 Days Kalam & Malam Jabba
40 Honorable Guests
Just PKR 17,999.00/Per Head
Package Inclusions.
• 3 DINNERS 🥘
• 4 BREAKFASTS 🥞
• AIR CONDITIONED TRANSPORT 🚎
• STANDARD/DELUXE ROOMS 🏨
• BONFIRE 🔥
• PHOTOGRAPHY 📸
• BASIC FIRST AID ⛑
• TOUR GUIDE
Package Exclusions.
• LUNCH 🥗
• JEEPS
• TICKETS OF Parks /Museum
• ALL OTHER THINGS NOT MENTIONED IN INCLUSIONS LIST.
Points To Be Visited During Trip.
• SWAT
• MINGORA
• SWAT MUSEUM
• KALAM
• MALAKAND PASS
• BAHRAIN
• USHU FOREST
• MAHODAND LAKE*
• KALAM
• FULL-DAY EXPLORATION
• MALAM JABBA
• MALAM JABBA SKI RESORT
• MALAM JABBA BUDDHIST STUPA

Detailed Itinerary For Trip.

DAY 1
Pick up from Lahore 10 PM
Arrive in Mingora, Swat 9 AM .Break Fast . Hotel Check In 10;30 Am.After 2 hours rest Explore White Palace and Fizza Ghat ..Back to hotel
Overnight stay in Saidu Shareef ..

DAY 2
8;30 Sharp .Drive to Malam Jabba.
Explore Malam Jabba and enjoy activities such as skiing (seasonal).
Visit Malam Jabba Ski Resort.1 PM Back to Kalam Road travel to Madyyan,Bahrain and Kalam , Night Stay at Kalam ,Dinner 8 PM
DAY 3
After Breakfast 9 AM transfer to Jeeps
Explore the beautiful landscapes of Kalam.
Visit Ushu Forest, Ushu Glacier, and Mahodand Lake (on Jeeps) (IF OPEN)
Overnight stay in Kalam , Bar B Q Dinner 8 PM
DAY 4
After Breakfast Depart 8 AM for Mingora and Lahore for your drop-off location.

***END OF TRIP*

10/08/2023

Independance celebrations With Sair Sapatay /سیر سپاٹے Camp & Tours

Inbox for details..0311698727003006997270Last 6 Seats left...
09/08/2023

Inbox for details..03116987270
03006997270
Last 6 Seats left...

یوم آزادی پر کشمیر اور وادی نیلم کا 3 دن کا دورہSair Sapatay /سیر سپاٹے Camp & Tours آئیے مل کر فطرت کو دریافت کریں سوال...
08/08/2023

یوم آزادی پر کشمیر اور وادی نیلم کا 3 دن کا دورہ
Sair Sapatay /سیر سپاٹے Camp & Tours
آئیے مل کر فطرت کو دریافت کریں سوالات: 03336265659۔۔۔ 03006997270
وہاڑی / بورے والا /14,999 / فی کس لاگت
چیچہ وطنی/ فیصل آباد/ اسلام آباد:
فی جوڑے کی قیمت: 33,000 (علیحدہ کمرہ) فی بچہ لاگت: 7500 (جمپر سیٹ)
وزٹ کے لیے : ٹور میں درج ذیل مقامات شامل ہیں: -
کوہالہ پل
مظفرآباد
نیلم جہلم پروجیکٹ دریائے نیلم
دھانی آبشار
کنڈل شاہی آبشار
اٹھمقام
کیرن
‏LOC (لائن آف کنٹرول)
شاردہ
کیل (جیپ شامل نہیں)
اڑنگ کیل (کیبل ٹکٹ شامل نہیں)
دن 0
09:00 بجے وہاڑی/ بورے والا/ چیچہ وطنی/ فیصل آباد سے اسلام آباد (موٹر وے) کی طرف سفر کرنے والے شرکاء کو موصول کرنا
دن 01:
مظفرآباد میں ناشتے کے لیے مختصر قیام
دھانی آبشار کا دورہ ۔
کٹن آبشار کا دورہ ۔
شاردہ کی طرف سفر جاری رکھنا۔
ڈنر اور شاردہ/ کیرن میں رات کا قیام
دن 02:
ناشتہ۔ صبح سویرے شاردہ کی سیر۔۔
کیل کے لیے روانگی
اڑنگ کیل کا دورہ کرنا۔
واپسی چیک ان ہوٹل کیرن/ شاردہ

بون فائر + بار بی کیو ڈنر
دن 03:
واپس روانگی
‏LOC (لائن آف کنٹرول) پاک بھارت کا دورہ کرنا
مظفر آباد میں مختصر قیام
بورے والا کی طرف سفر جاری ہے۔
خدمات کا اختتام
پک اپ پوائنٹ:
بورے والا سے رات 9:00 بجے روانگی ہوگی۔
خدمات شامل نہیں ہیں۔
• داخلہ ٹکٹ .. چائے، منرل واٹر اور کولڈ ڈرنکس
کا خرچہ
•فطرت کے اعمال اور سیاسی وجوہات یا پٹرول بڑھنے وغیرہ کی وجہ سے اضافی اخراجات
•کلائنٹ کی ذاتی انشورنس
•قلعوں، کشتی رانی، رافٹنگ اور پارکس وغیرہ کے ٹکٹ شامل نہیں ہیں۔
• کسی بھی قسم کی جیپ چارجز۔
• AC/ روم کولر/ ہیٹر اگر دستیاب ہو تو آپ کے ذاتی اخراجات پر ہیں۔ -کوئی بھی چیز جس کا ذکر خدمات میں شامل نہیں ہے۔
•خدمات شامل ہیں:
•3 ناشتہ 2 رات کا کھانا
•2 رات ہوٹل میں قیام (4/5 پر بیڈ + میٹریس
پرسن شیئرنگ)
•ٹرانسپورٹیشن
بون فائر (موسم پر منحصر ہے)۔
•شرائط
•[مینو]
• ناشتہ: انڈا (آملیٹ)، پراٹھا،
روٹی، چائے

رات کا کھانا: چکن کڑاہی/ BAR.B.Q،‏ چکن ہانڈی / چکن بریانی + رائتہ وغیرہ
[سامان کی فہرست جو آپ کو اپنے ساتھ رکھنا ضروری ہے] فیس ماسک / ہینڈ سینیٹائزر / دستانے
آرام دہ اور پرسکون جوتے / ٹریکنگ جوتے / نرم • سوتی پتلون اور قمیضیں
⚫ جیکٹس / ہوڈیز / رین کوٹ
• ٹوپی / دھوپ کے شیشے / چھتریشناختی کارڈ (CNIC)‏
بچوں کی پالیسی
3 سال سے کم: مفت (گود یا فولڈنگ سیٹ پر اگر دستیاب ہو)
⚫ 3-8 سال: آدھا چارجز (فولڈنگ نشست)
⚫ 8 پلس سال: مکمل چارجز
[شرائط و ضوابط]
1. اپنے ساتھ سینیٹائزر ضرور رکھیں اور اسے استعمال کریں اکثر یاد رکھیں کہ اسے آسانی سے پہنچنا ہے۔
2. چہرے کو ڈھانپنے والا کپڑا پہنیں۔(ماسک)

3. اگر آپ بیمار ہیں یا محسوس کر رہے ہیں جیسے درجہ حرارت، کھانسی، چھینکیں شامل نہ ہوں
ٹور، گھر رہیں اور محفوظ رہیں اور دوسروں کو محفوظ رہنے دیں۔
4. اپنی دوائیوں کو کافی لے کر آئیں اپنے پورے سفر کے لیے۔
5. ممبران کسی بھی غیر اخلاقی سرگرمی میں ملوث نہیں ہوں گے (مقامی لوگوں یا گروپ کے دیگر ممبران کے ساتھ بدسلوکی، گالی گلوچ، منشیات کا استعمال وغیرہ) اور انہیں بغیر وارننگ کے ٹور سے ہٹایا جا سکتا ہے اور کوئی رقم واپس نہیں کی جائے گی۔
6. سفر کے دوران کسی بھی غیر قانونی یا ممنوعہ اشیاء کی اجازت نہیں ہوگی۔ ہتھیاروں کی اجازت نہیں ہے۔
7. پہاڑی سڑکوں پر گاڑی کا AC‏ آن اور آف ہو گا تاکہ گاڑی کو زیادہ گرم ہونے سے بچایا جا سکے۔
8. ہم بغیر کسی پیشگی اطلاع کے ٹرپ کو منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں جو ہماری طرف سے مناسب سمجھی گئی ہے اور شرکاء کو صرف ایڈوانس رقم کی مکمل واپسی ملے گی۔
7. ممبران کی حفاظت کے لیے ہر ممکن خیال رکھا جائے گا، پھر بھی ہر وینچر سے بھرپور ہو سکتا ہے
8.غیر متوقع قدرتی خطرات
غیر متوقع قدرتی آفات جیسے برفانی تودے اور کریوس گرنے یا کسی اور حادثات کے خطرات اور بعض اوقات ایسی آفات کو رد نہیں کیا جا سکتا۔ پورے ٹور کے دوران اس قسم کے کسی بھی حادثے کی صورت میں کمپنی، گروپ لیڈر اور ٹور آرگنائزر کسی بھی صورت میں ذمہ دار نہیں ہوں گے۔

Independance celebrations from  14 August to 19 August 2023...
08/08/2023

Independance celebrations from 14 August to 19 August 2023...

Azadi Celebrations  14 August to 19 August 20236 DAYS NARAN,HUNZA & NAGAR TOUR25,500 PKRS ( Rates revised due to inflati...
08/08/2023

Azadi Celebrations 14 August to 19 August 2023
6 DAYS NARAN,HUNZA & NAGAR TOUR
25,500 PKRS ( Rates revised due to inflation) per head
For couples 60,000
𝐅𝐨𝐫 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭:
03075344565
03006997270
03116987270
6 Days 5 Nights (Special Customized family & couples Trip)

ITINERARY:

Day 00:
Departure from Burewala at 08:00 PM ( first Stopover at Bhera/Kalar Kahar

Day 01:
Reach Balakot break fast ,
Kiwai stream stay of 30 Minutes
Reach Naran , Butakundi and Burawahi Hotel Check in after rest Dinner... Over Night Stay at Burawahi
Day 02:
Breakfast
Early Morning Visit, Travel to Babusar , Chilas ,Gilgit , Karimabad /Aliabad (Hunza)
Visit: Lulusar and Babusar , Raikot,Jaglot, Gilgit
Nanga Parbat View Point, High Mountain Junction Point, Rakaposhi View Point, Si
Overnight stay Rakaposhi view point/Aliabad
Dinner
Day 03:
Visit Karimabad,Atabad Lake ,Gulmet , Passu, Hussaini bridge and Khunjrab Top (If open)
Back to Gulmet Night Stay
Day 4:
Travel back to Nagar Khas and Hopar Valley, Hopar Glacier,
Overnight stay at Hooper Bar B Q Dinner and Bone Fire

Day 05:
Short excursion in Hooper and Travel back to Naran Over Night Stay
Dinner
Day 06:
After breakfast at 6 Am
Visit Saiful Malok 6:30 to 9:30 AM
Travel Back
To Balakot ,Mansehra ,Islamabad and Burewala
End of services

------------------------------------------------------------------
TRIP COST:
PKR 25,500/= Per Head From Burewala/Faisalabad
------------------------------------------------------------------
PAYMENT SCHEDULE:
An advanced amount of PKR 5000 per head will be charged
Remaining amount should be paid at the time of Departure.
If any member cancels tour 3 days before the departure, his/her advanced amount will not be refunded
------------------------------------------------------------------------
INCLUSIONS:
5 Nights Hotel Stay (4-5 person Sharing)
Neat and clean accommodation
6 Breakfast , 4 Dinners (Chiken Karahi or Qourma )+1 Bar B Q Dinner With Daal
AC Transportation (will not work at height)
•If increase in Petrol /Diesel price Customer will pay extra Petrol/Diesel
Over stay more than 6 days due to any unfavourable conditions road blocks , land slides/ protests etc clients have to pay Over charges accordingly
Services of guide
All tolls and taxes
------------------------------------------------------------------------
EXCLUSIONS:
Jeeps
Trekking Gears
Entry Tickets/Fort Tickets/Boating etc.
Rescue Services in any unwanted Situation
Personal Orders during Meals
Mineral Water, Tea, Coffee, Cold Drinks,
Laundry etc
Anything that is not mentioned in INCLUSIONS section
------------------------------------------------------------------
|ESSENTIALS TO CARRY|
------------------------------------------------------------------
• Original CNIC
• Tropical Clothes
• Warm jacket
• Warm clothes
• Warm socks/gloves/cap
• Sunblock
• Sunglasses
• Water bottle

جشن آزادی ٹوور 13 سے 15 اگست جنت نظیر وادئ کاغان کا سہ روزہ تفریحی دورہ۔۔۔ بکنگ اور معلومات اور اپنی مرضی کے مطابق ٹورز ...
08/08/2023

جشن آزادی ٹوور 13 سے 15 اگست
جنت نظیر وادئ کاغان کا سہ روزہ تفریحی دورہ۔۔۔
بکنگ اور معلومات اور اپنی مرضی کے مطابق ٹورز نجی ٹوور، ہائیکنگ، کیمپنگ اور ٹریکس: کال/ Msg/ WhatsApp:-‏
خالد حسین 03336265659، (وہاڑی)
عامر بشیر 03166963897 (ملتان)
حنیف زاہد 03006997270 (بورے والا)
ٹور کا دورانیہ: 3 دن 2 رات
| ٹرپ کے اخراجات
--- بورے والا اور آس پاس کے شہروں سے پیکج کی قیمت: 14,999/- روپے پر ہیڈ
فیصل آباد/ ساہیوال/ کمالیہ/ٹوبہ ٹیک سنگھ /گوجرہ /اسلام آباد
*** اگر جوڑے کو الگ کمرے کی ضرورت ہے تو 5000/- روپے اضافی ہوں گے۔
--- بکنگ ایڈوانس: 3000 روپے فی کس --- بقیہ ادائیگی بوقت روانگی
| خدمات شامل ہیں۔
• بورے والا سے بورے والا اور دوسرے شہروں تک سفر کی لاگت ، پرائیویٹ ایئر کنڈیشنڈ گرینڈ کیبن/ سیلون کوسٹر کے ذریعے سفر
• معیاری کھانا (3BF + 2D)‏
• پلان کے مطابق 2 رات ہوٹل میں قیام
شیئرنگ کی بنیاد پر چار سے پانچ افراد
• بنیادی ابتدائی طبی امداد کی کٹ۔
• تمام ٹولز اور ٹیکس

| خدمات شامل نہیں ہیں۔
• کسی بھی ناگہانی صورتحال میں ( لینڈ سلائیڈ، ٹریفک جام وغیرہ) لیٹ ہونے کی صورت میں اضافی خرچ
•پٹرول کی قیمت بڑھنے پر بڑھوتری کے حساب سے اضافی خرچ
• جیپ کا کرایہ
• اضافی مشروبات/چائے / منرل واٹر / انٹری ٹکٹ وغیرہ
• دوپہر کا کھانا
• گائیڈز، پورٹرز، اسٹاف، وغیرہ
• بیمہ اور کوئی بھی ذمہ داری چیز جس کا اوپر ذکر نہیں کیا گیا ہے۔
• سفر نامہ
دن 00
بورے والا سے روانگی: 08:00 PM‏

فیصل آباد ، اسلام آباد اور دیگر شہروں سے معزز سیاحوں کو سوار کرانا
• دن 01
• بالاکوٹ میں آمد ناشتے کا وقفہ
• کاغان ،ناران کے لئے روانگی
• ہوٹل چیک ان ناران ، 2 گھنٹے آرام کے بعد روانگی جھیل سیف الملوک رات کا کھانا ،شب بسری معیاری ہوٹل
• دن 02
•ناشتہ
• دھم دھمہ گاؤں رافٹنگ کے لئے وقفہ
• بٹہ کنڈی ، بڑاوہی ، ڈاڈر آبشار ، لولوسر اور بابوسر کی سیر (اگر راستہ کھلا ہوا).

• واپسی بڑاوئ میں رات کا قیام اور بار بی کیو ڈنر
• دن 03
• بڑاوئ / بٹہ کنڈی کی کھوج
• واپسی مانسہرہ ،اسلام آباد، فیصل آباد اور
بورے والا
• خدمات کا خاتمہ
• لے جانے کے لیے ضروری چیزیں۔۔
• اصل شناختی کارڈ
• بیگ
• گرم جیکٹ
• گرم کپڑے
• گرم موزے/ کیپ
• سن بلاک
• دھوپ کا چشمہ
• پانی کی بوتل

*Life* brings *tears* , *smiles* & *memories* . The tears *dry* , the smiles *fade* but the memories *last* forever.
08/08/2023

*Life* brings *tears* , *smiles* & *memories* . The tears *dry* , the smiles *fade* but the memories *last* forever.

We Sair Sapatay /سیر سپاٹے Camp & Tours  create memories ...Our guests on 2 August 2023 Tour operator dear Nephew cm fr...
03/08/2023

We Sair Sapatay /سیر سپاٹے Camp & Tours create memories ...Our guests on 2 August 2023 Tour operator dear Nephew cm friend Bi Lal Akbar

01/08/2023

Respected guests' first day activities...
Join us to fulfill your dreams ...

روزنامہ آزادی میں چھپنے والی میری تحریر۔ یہ تحریر میں نے بورے والا ٹریکرز کلب کے سی ای او اور محکمہ صحت سے ریٹائر ہونے و...
28/07/2023

روزنامہ آزادی میں چھپنے والی میری تحریر۔ یہ تحریر میں نے بورے والا ٹریکرز کلب کے سی ای او اور محکمہ صحت سے ریٹائر ہونے والے ہمارے دوست ڈاکٹر سر شاہد اقبال صاحب کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پیش آمدہ حالات و واقعات پر لکھی تھی۔ یہ اس تحریر کا پہلا حصہ ہے جب کہ اس تحریر کا دوسرا حصہ یوم عاشور کے اگلے دن شائع ہو گا۔
یاد رہے روزنامہ " آزادی" سوات، اسلام آباد اور پشاور سے بیک وقت شائع ہونے والا کثیر الاشاعتی اردو اخبار ہے۔ جو وادئ سوات، صوبہ کے پی اور پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بڑے ذوق و شوق سے پڑھا جاتا ہے۔

Sair Sapatay /سیر سپاٹے Camp & Tours   ایک ، دو ،تین ، چار ، پانچ ،چھ اور آٹھ روزہ ٹوور ۔۔کسٹمائزڈ ، کارپوریٹ کے لئے راب...
27/07/2023

Sair Sapatay /سیر سپاٹے Camp & Tours



ایک ، دو ،تین ، چار ، پانچ ،چھ اور آٹھ روزہ ٹوور ۔۔کسٹمائزڈ ، کارپوریٹ کے لئے رابطہ کریں

خواتین | فیملیز| کپلز | بیچلرز کو ہمارے ساتھ شامل ہونے کے لئے مدعو کیا جاتا ہے:

| پیکیج کی قیمت (فی پرسن) دن اور جگہ کے حساب سے ہوگی۔۔
#بورے والا,میاں چنوں،چیچہ وطنی،کمالیہ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ،گوجرہ ، ساہی وال ، فیصل آباد، اسلام آباد, ملتان / -
/ - فی پرسن

*** اگر کپل کو الگ کمرے کی ضرورت ہو تو فی کپل ٹوور کے دنوں کے حساب سے اضافی وصول کیا جائے گا ۔۔
14 یا 15لوگوں کے گروپ ہونے کی صورت میں ٹوور کسٹمائزڈ کرایا جائے گا جس کا فی کس خرچ رعایتی ہوگا ۔۔

--- بکنگ ایڈوانس: 3000 روپے فی پرسن
--- باقی ادائیگی: روانگی کے وقت

بکنگ اور معلومات کے لئے:
خالد حسین # -03336265659
حنیف زاہد #03006997270
عامر بشیر ( ملتان ، خانیوال کے لئے) 03166963897
سیر سپاٹے کمپنی # 03116987270
03016582661 عاطف نثار (لاہور آفس)
_____________________________
شامل خدمات:
- سفر بورے والا تا بورے والا
- نجی ائر کنڈیشنڈ گاڑیاں کے ذریعے سفر کیا جائے گا
(سیلون کوسٹر اگر 22-24 افراد)
(گرانڈ کیبن اگر 13-15 افراد)
- 2 رات کا ہوٹل اسٹے طے شدہ منصوبے کے مطابق 5-4 پرسن اشتراک پر
(بیڈ + گدے)
- کوالٹی کھانے (بریک فاسٹ + ڈنر)
- بنیادی ابتدائی طبی امدادی کٹ۔
- تمام ٹولز اور ٹیکس

مندرجہ ذیل خدمات شامل نہیں ہیں ۔
-جیپس کی سہولت
- پورٹر برائے ذاتی سامان
- گاہکوں کی ذاتی انشورنس
- لانڈری ، مشروبات اور فون کالز یا ذاتی نوعیت کے دوسرے اخراجات
- فطرت اور سیاسی وجوہات وغیرہ کے احتمال کی وجہ سے اگلے اخراجات۔ یہ اخراجات کسٹمر نے ادا کرنے ہوں گے ۔۔
- قلعوں اور عجائب گھروں میں انٹرنس ٹکٹ
- سفر کے دوران لنچ ، چائے اور معدنی پانی
- بوٹنگ اور رافٹنگ سرگرمی (فی جگہ کی بنیاد پر وصول کی جائے گی)

_____________________________
[بکنگ کا طریقہ کار]
1: درج ذیل اکاؤنٹ میں 3000 ایڈوانس ادائیگی جمع کروائیں

اکاؤنٹ کا عنوان.
خالد حسین ندیم
جاز کیش
03075344565
محمد حنیف زاہد
جاز کیش
03006997270

______________________________

مہربانو، تے قدر دانوں صرف دو سیٹس باقی ہیں ۔۔۔ روانگی ان شاءاللہ دس محرم کی رات روانگی شام 7:30  ملتان سے ، بورے والا سے...
24/07/2023

مہربانو، تے قدر دانوں صرف دو سیٹس باقی ہیں ۔۔۔ روانگی ان شاءاللہ دس محرم کی رات روانگی شام 7:30 ملتان سے ، بورے والا سے رات دس بجے

بورے والا ٹریکرز کلب اور Sair Sapatay /سیر سپاٹے Camp & Tours  کے سی ای او ڈاکٹر شاہد اقبال کی بڑاوئ کاغان ویلی میں میزب...
19/07/2023

بورے والا ٹریکرز کلب اور Sair Sapatay /سیر سپاٹے Camp & Tours کے سی ای او ڈاکٹر شاہد اقبال کی بڑاوئ کاغان ویلی میں میزبانی کرنے پر Qazi Ziad اور رفیق بھٹہ کے ازحد مشکور ہیں

جنت نظیر وادئ کاغان کا سہ روزہ تفریحی دورہ۔۔۔ بکنگ اور معلومات اور اپنی مرضی کے مطابق ٹورز  نجی ٹوور، ہائیکنگ، کیمپنگ او...
18/07/2023

جنت نظیر وادئ کاغان کا سہ روزہ تفریحی دورہ۔۔۔
بکنگ اور معلومات اور اپنی مرضی کے مطابق ٹورز نجی ٹوور، ہائیکنگ، کیمپنگ اور ٹریکس: کال/ Msg/ WhatsApp:-‏
خالد حسین 03336265659، (وہاڑی)
عامر بشیر 03166963897 (ملتان)
حنیف زاہد 03006997270 (بورے والا)
ٹور کا دورانیہ: 3 دن 2 رات
| ٹرپ کے اخراجات
--- بورے والا اور آس پاس کے شہروں سے پیکج کی قیمت: 14,999/- روپے پر ہیڈ
فیصل آباد/ ساہیوال/ کمالیہ/ٹوبہ ٹیک سنگھ /گوجرہ /اسلام آباد
*** اگر جوڑے کو الگ کمرے کی ضرورت ہے تو 4000/- روپے اضافی ہوں گے۔
--- بکنگ ایڈوانس: 3000 روپے فی کس --- بقیہ ادائیگی بوقت روانگی
| خدمات شامل ہیں۔
• بورے والا سے بورے والا اور دوسرے شہروں تک سفر کی لاگت ، پرائیویٹ ایئر کنڈیشنڈ گرینڈ کیبن/ سیلون کوسٹر کے ذریعے سفر
• ڈی ایس ایل آر کیمرہ فوٹوگرافی

• معیاری کھانا (3BF + 2D)‏
• پلان کے مطابق 2 رات ہوٹل میں قیام
شیئرنگ کی بنیاد پر چار سے پانچ افراد
• بنیادی ابتدائی طبی امداد کی کٹ۔
• تمام ٹولز اور ٹیکس

| خدمات شامل نہیں ہیں۔
• کسی بھی ناگہانی صورتحال میں ( لینڈ سلائیڈ، ٹریفک جام وغیرہ) لیٹ ہونے کی صورت میں اضافی خرچ
• جیپ کا کرایہ
• اضافی مشروبات/چائے / منرل واٹر / انٹری ٹکٹ وغیرہ
• دوپہر کا کھانا
• گائیڈز، پورٹرز، اسٹاف، وغیرہ
• بیمہ اور کوئی بھی ذمہ داری چیز جس کا اوپر ذکر نہیں کیا گیا ہے۔
• سفر نامہ
دن 00
بورے والا سے روانگی: 08:00 PM‏

فیصل آباد ، اسلام آباد اور دیگر شہروں سے معزز سیاحوں کو سوار کرانا
• دن 01
• بالاکوٹ میں آمد ناشتے کا وقفہ
• کیوائ ( شوگراں اور سری پایہ کے لئے تین گھنٹے وقفہ)
• کاغان ،ناران کے لئے روانگی
• رات کا کھانا ،شب بسری معیاری ہوٹل ناران/بٹہ کنڈی / بڑوائ (رش کے مطابق )

• دن 02
• صبح 7:30 روانگی سیف الملوک (ناران اسٹے کی صورت میں ورنہ واپسی پر وزٹ کے لئے تین گھنٹہ ٹائم دیا جائے گا)
• دھم دھمہ گاؤں رافٹنگ کے لئے وقفہ
• بٹہ کنڈی ، بڑاوہی ، غازی سر؛ جل کھڈ ، بیسل /بیسر ، لولوسر گٹی داس اور بابوسر کی سیر (اگر راستہ کھلا ہوا).

• واپسی بڑاوئ میں رات کا قیام اور بار بی کیو ڈنر
• دن 03
• بڑاوئ / بٹہ کنڈی کی کھوج
• واپسی مانسہرہ ،اسلام آباد، فیصل آباد اور
بورے والا/ملتان
• خدمات کا خاتمہ
• لے جانے کے لیے ضروری چیزیں۔۔
• اصل شناختی کارڈ
• بیگ
• گرم جیکٹ
• گرم کپڑے
• گرم موزے/ کیپ
• سن بلاک
• دھوپ کا چشمہ
• پانی کی بوتل

کشمیر اور وادی نیلم کا 3 دن کا دورہSair Sapatay /سیر سپاٹے Camp & Tours آئیے مل کر فطرت کو دریافت کریں سوالات: 033362656...
18/07/2023

کشمیر اور وادی نیلم کا 3 دن کا دورہ
Sair Sapatay /سیر سپاٹے Camp & Tours
آئیے مل کر فطرت کو دریافت کریں سوالات: 03336265659۔۔۔ 03006997270
1 سے 10 سیٹوں کی پیشکش
وہاڑی / بورے والا /14,999 / فی کس لاگت
چیچہ وطنی/ فیصل آباد/ اسلام آباد:
فی جوڑے کی قیمت: 33,000 (علیحدہ کمرہ) فی بچہ لاگت: 7500 (جمپر سیٹ)
وزٹ کے لیے : ٹور میں درج ذیل مقامات شامل ہیں: -
کوہالہ پل
مظفرآباد
نیلم جہلم پروجیکٹ دریائے نیلم
دھانی آبشار
کنڈل شاہی آبشار
اٹھمقام
کیرن
‏LOC (لائن آف کنٹرول)
شاردہ
کیل (جیپ شامل نہیں)
اڑنگ کیل (کیبل ٹکٹ شامل نہیں)
دن 0
09:00 بجے وہاڑی/ بورے والا/ چیچہ وطنی/ فیصل آباد سے اسلام آباد (موٹر وے) کی طرف سفر کرنے والے شرکاء کو موصول کرنا
دن 01:
مظفرآباد میں ناشتے کے لیے مختصر قیام
دھانی آبشار کا دورہ ۔
کٹن آبشار کا دورہ ۔
شاردہ کی طرف سفر جاری رکھنا۔
ڈنر اور شاردہ/ کیرن میں رات کا قیام
دن 02:
ناشتہ۔ صبح سویرے شاردہ کی سیر۔۔
کیل کے لیے روانگی
اڑنگ کیل کا دورہ کرنا۔
واپسی چیک ان ہوٹل کیرن/ شاردہ

بون فائر + بار بی کیو ڈنر
دن 03:
واپس روانگی
‏LOC (لائن آف کنٹرول) پاک بھارت کا دورہ کرنا
مظفر آباد میں مختصر قیام
بورے والا کی طرف سفر جاری ہے۔
خدمات کا اختتام
پک اپ پوائنٹ:
بورے والا سے رات 9:00 بجے روانگی ہوگی۔
خدمات شامل نہیں ہیں۔
• داخلہ ٹکٹ .. چائے، منرل واٹر اور کولڈ ڈرنکس
کا خرچہ
•فطرت کے اعمال اور سیاسی وجوہات وغیرہ کی وجہ سے اضافی اخراجات۔
•کلائنٹ کی ذاتی انشورنس
•قلعوں، کشتی رانی، رافٹنگ اور پارکس وغیرہ کے ٹکٹ شامل نہیں ہیں۔
• کسی بھی قسم کی جیپ چارجز۔
• AC/ روم کولر/ ہیٹر اگر دستیاب ہو تو آپ کے ذاتی اخراجات پر ہیں۔ -کوئی بھی چیز جس کا ذکر خدمات میں شامل نہیں ہے۔
•خدمات شامل ہیں:
•3 ناشتہ 2 رات کا کھانا
•2 رات ہوٹل میں قیام (4/5 پر بیڈ + میٹریس
پرسن شیئرنگ)
•ٹرانسپورٹیشن
بون فائر (موسم پر منحصر ہے)۔
•شرائط
•[مینو]
• ناشتہ: انڈا (آملیٹ)، پراٹھا،
روٹی، چائے

رات کا کھانا: چکن کرہائی / BAR.B.Q،‏ چکن ہانڈی / چکن بریانی + رائتہ وغیرہ
[سامان کی فہرست جو آپ کو اپنے ساتھ رکھنا ضروری ہے] فیس ماسک / ہینڈ سینیٹائزر / دستانے
آرام دہ اور پرسکون جوتے / ٹریکنگ جوتے / نرم • سوتی پتلون اور قمیضیں
⚫ جیکٹس / ہوڈیز / رین کوٹ
• ٹوپی / دھوپ کے شیشے / چھتریشناختی کارڈ (CNIC)‏
بچوں کی پالیسی
3 سال سے کم: مفت (گود یا فولڈنگ سیٹ پر اگر دستیاب ہو)
⚫ 3-8 سال: آدھا چارجز (فولڈنگ نشست)
⚫ 8 پلس سال: مکمل چارجز
[شرائط و ضوابط]
1. اپنے ساتھ سینیٹائزر ضرور رکھیں اور اسے استعمال کریں اکثر یاد رکھیں کہ اسے آسانی سے پہنچنا ہے۔
2. چہرے کو ڈھانپنے والا کپڑا پہنیں۔(ماسک)

3. اگر آپ بیمار ہیں یا محسوس کر رہے ہیں جیسے درجہ حرارت، کھانسی، چھینکیں شامل نہ ہوں
ٹور، گھر رہیں اور محفوظ رہیں اور دوسروں کو محفوظ رہنے دیں۔
4. اپنی دوائیوں کو کافی لے کر آئیں اپنے پورے سفر کے لیے۔
5. ممبران کسی بھی غیر اخلاقی سرگرمی میں ملوث نہیں ہوں گے (مقامی لوگوں یا گروپ کے دیگر ممبران کے ساتھ بدسلوکی، گالی گلوچ، منشیات کا استعمال وغیرہ) اور انہیں بغیر وارننگ کے ٹور سے ہٹایا جا سکتا ہے اور کوئی رقم واپس نہیں کی جائے گی۔
6. سفر کے دوران کسی بھی غیر قانونی یا ممنوعہ اشیاء کی اجازت نہیں ہوگی۔ ہتھیاروں کی اجازت نہیں ہے۔
7. پہاڑی سڑکوں پر گاڑی کا AC‏ آن اور آف ہو گا تاکہ گاڑی کو زیادہ گرم ہونے سے بچایا جا سکے۔
8. ہم بغیر کسی پیشگی اطلاع کے ٹرپ کو منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں جو ہماری طرف سے مناسب سمجھی گئی ہے اور شرکاء کو صرف ایڈوانس رقم کی مکمل واپسی ملے گی۔
7. ممبران کی حفاظت کے لیے ہر ممکن خیال رکھا جائے گا، پھر بھی ہر وینچر سے بھرپور ہو سکتا ہے
8.غیر متوقع قدرتی خطرات
غیر متوقع قدرتی آفات جیسے برفانی تودے اور کریوس گرنے یا کسی اور حادثات کے خطرات اور بعض اوقات ایسی آفات کو رد نہیں کیا جا سکتا۔ پورے ٹور کے دوران اس قسم کے کسی بھی حادثے کی صورت میں کمپنی، گروپ لیڈر اور ٹور آرگنائزر کسی بھی صورت میں ذمہ دار نہیں ہوں گے۔
9. سفر کے دوران چوری، گم ہونے یا ذاتی سامان کو نقصان پہنچنے کی صورت میں منتظمین کسی بھی صورت میں ذمہ دار نہیں ہوں گے۔ منسوخی کی پالیسی:
10. دو دن یا اس سے کم پر پروگرام کینسل کرنے پر ایڈوانس رقم کی 100% کٹوتی
11. 4 دن یا اس سے زیادہ کوئی منسوخی چارجز نہیں۔
12. ڈی اگر کوئی شخص کسی بھی وجہ سے کسی بھی مرحلے پر سفر چھوڑ دیتا ہے تو کوئی رقم واپس نہیں کی جائے گی۔
13. ہمارے دورے ماحول دوست ہیں اور ماحول کو کوئی نقصان برداشت نہیں کیا جائے گا۔
14. ہمارے دوروں کا بیمہ نہیں کیا جاتا حالانکہ ہم تمام اراکین کی انتہائی احتیاط اور حفاظت کا استعمال کرتے ہیں۔ ہم غیر متوقع قدرتی آفات جیسے چٹان/ مٹی سلائیڈنگ، برفانی تودے، پھسلنے/ ٹرپنے، کریواس گرنے یا کسی دوسرے حادثات کے کسی بھی واقعے کے ذمہ دار نہیں ہوں گے۔
15. دوروں کے دوران کسی تنازعہ یا تشدد کی اجازت نہیں ہے، خواہ زبانی ہو یا عمل کے ذریعے۔ مختلف ثقافتوں، مذاہب، ضابطہ اخلاق، عقائد، اور سیاسی اور جغرافیائی وابستگیوں کا احترام کریں۔ عدم تعمیل پر سختی سے نمٹا جائے گا۔

Burewala Trekkerz and Sair Spatay 6 DAYS Skardu TOUR(Limited Seats available)   ...202325,500 (From Burewala to Burewala...
18/07/2023

Burewala Trekkerz and Sair Spatay
6 DAYS Skardu TOUR(Limited Seats available) ...2023
25,500 (From Burewala to Burewala)
For Couples 60,000 (Separate room charges included)
𝐅𝐨𝐫 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭:
03075344565
03006997270
03116987270
6 Days 5 Nights Naran/Skardu (Special Customized Trip)

ITINERARY:

Day 00:
Departure from Burewala/Multan at 08:00 PM first Stopover at Bhera/Kalar Kahar

Day 01:
Reach Balakot break fast
Kiwai stream short stay of 30 Minutes..
Reach Naran /Burawahi after Noon ( 3 hours break for Saiful Malok) Hotel Check in after rest ...Dinner Over Night Stay at Naran/Burawahi
Day 02:
Travel to Skardu
Visit:Banda Glacier ,waterfall, Moon , Lulusar and Babusar , Raikot,Jaglot, Astak ,Shangrila and upper Kachura Night Stay Skardu/Kachura
Dinner
Day 03:
Visit:
, Kharpocho Fort, Cold Desert , Shigar Fort and Manthoka,
Overnight stay at Skardu
Dinner
Day 04:
Sadpara Dam & Lake, Ali Malik, Deosai upto Sheosar Lake or Bashu valley if Jeeps available easily

Day 05:Back toJaglot, Babusar and Burawahi Night Stay at Burwahi or Mohandari (accordingly)

Day 06:Early Morning departure Back To Balakot, Mansehra, Islamabad and Burewala
End of Services
------------------------------------------------------------------
TRIP COST:
PKR 25,500/= Per Head From Burewala/Multan
------------------------------------------------------------------
PAYMENT SCHEDULE:
An advanced amount of PKR 5000 per head will be charged
Remaining amount should be paid at the time of Departure.
If any member cancels tour 3 days before the departure, his/her advanced amount will not be refunded
------------------------------------------------------------------------
INCLUSIONS:
5 Nights Hotel Stay (4-5 person Sharing)
Neat and clean accommodation
6 Breakfast Parathas/Bread Slice+1 Omlette or Half fry+channy (If available) , 5 Dinners (Chiken Karahi/Qurma Or Biryani/Pulao + Daal/Channy or Raita + (1 BBQ Dinner)
AC Transportation (will not work at height)
Services of guide
All tolls and taxes
DSLR Fotography
------------------------------------------------------------------------
EXCLUSIONS:
Over Stay due to unwanted circumstances (Guest has to Pay extra accordingly)
Trekking Gears
Entry Tickets/Fort Tickets/Boating etc.
Rescue Services in any unwanted Situation
Personal Orders during Meals
Mineral Water, Tea, Coffee, Cold Drinks,
Laundry etc
Anything that is not mentioned in INCLUSIONS section
------------------------------------------------------------------
|ESSENTIALS TO CARRY|
------------------------------------------------------------------
• Original CNIC
• Tropical Clothes
• Warm jacket
• Warm clothes
• Warm socks/gloves/cap
• Sunblock
• Sunglasses
• Water bottle

Address

Fine City Executive, Burewala
Mandi Burewala
61010

Telephone

+923006997270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sair Sapatay /سیر سپاٹے Camp & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sair Sapatay /سیر سپاٹے Camp & Tours:

Videos

Share


Other Sightseeing Tour Agencies in Mandi Burewala

Show All