Hazara university
Hazara university ka Beutifull views
Shogran Valley
Shogran valley
Balakot
بھونجہ ویلی سے تازہ ترین اپڈیٹ طوفانی برف باری کی تباہ کاریاں
Snowfall Galiyat December 2020
گلیات میں برفباری کا سلسلہ جاری۔ سیاح اورمقامی لوگ بھی پہنچناشروع ہوگئے۔
ایبٹ آباد میں نتھیاگلی کے قریب چریاں کے مقام تک برفباری جاری۔
نتھیاگلی اورمری کے درمیان سڑک برفباری کی وجہ سے بند۔
جی ڈی اے اور کے پی ایچ اے کے افسران خاموش تماشائی بن گئے۔
برفباری والی جگہوں پر نمک کاچھڑکاؤ بھی نہ کیاگیا اور نہ ہی مشینری استعمال کی گئی۔
شکریہ Voice Of Hazara
Snowfall Galiyat December 2020
Kohistan
چوڑ آسے
چوڑ آسے
وادی چوڑ پر نوجوان شاعر محمد سلیمان کی جناب سے چند اشعار اس ویڈیو ضرور شیئر کریں شکریہ
Mansehra
میرا سوہنڑاں مانسہرہ کا ڈرون کیمرہ سے لی گئی فوٹیچ ویڈیوں
Chatterplain
چھترپلین میں برف باری جاری NHA کے زمہ داران غائب بجلی گزشتہ رات سے غائب سردی کی شدت میں اضافہ شاہراہِ ریشم پر پھسلن کی وجہ سے مسافر گاڑیوں کو مشکلات کا سامنا ضلعی انتظامیہ اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زمہ داران غائب
Shogran valley
SHOGRAN Valley Snowfall's
Manoor valley
Wadi manoor valley
Balakot
Balakot Ghanool villag tour ❤