Wadi Manoor Tour & Tourism

Wadi Manoor Tour & Tourism جنت نظیر وادی منور کی سیر
(3)

29/04/2023
22/05/2022

Online Quran AcademyAssalam o Alaikum🇵🇰 Brothers And Sistersi,am Online Quran teacher Good news for Muslims living in Pakistan Saudi Arabia America🇺🇸 Canada🇨🇦 Australia 🇦🇺 London🇦🇮 and around the world❤️❤️You and your family's children can learn the (1)Nazra Quran with Tajweed(2)HifZ With Tajweed(3)Namaz With Tajweed(4)Kalmy (5)Quran with Tafseer(6) Hadis with Tafseer
ᴄᴏɴᴛᴀᴄᴛ what's app +923465018811

22/05/2022

Battakundi

27/04/2022
آج کا کلینڈرانتہائے سحر    و     وقت افطارکراچی و مضافات اسلام آباد  و راولپنڈیمانسہرہ و مضافات
15/04/2022

آج کا کلینڈر

انتہائے سحر و وقت افطار

کراچی و مضافات

اسلام آباد و راولپنڈی

مانسہرہ و مضافات

انتہائے سحر    و     وقت افطارکراچی و مضافات اسلام آباد  و راولپنڈیمانسہرہ و مضافات
13/04/2022

انتہائے سحر و وقت افطار

کراچی و مضافات

اسلام آباد و راولپنڈی

مانسہرہ و مضافات

03/02/2022

گروپ میں نئے شامل ہونے والے تمام ممبران کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

ضیاء الرحمن چغتائی

اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ مسٹر صدام حسین میمن نے چند ایس او پیز کے تحت شوگراں اور کاغان تک سیاحت کو کھولنے کی اجازت دےدی ہے؛ ...
17/01/2022

اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ مسٹر صدام حسین میمن نے چند ایس او پیز کے تحت شوگراں اور کاغان تک سیاحت کو کھولنے کی اجازت دےدی ہے؛ نوٹیفکیشن کے مطابق کیوائی سے اوپر شوگراں جانے کے لئے جو ایس او پیز لاگو کی گیئں ہیں ان میں سیاحوں کو صرف فور بائی فور جیپ گاڑیوں میں جانے کی اجازت ہو گی؛ اور جیپ مالکان گاڑیوں کے ٹائروں کیساتھ لوہے کے چین لازمی استعمال کریں گے ٹو وییل گاڑیوں کی شوگراں داخلے پر پابندی ہے جبکہ شوگراں جانے والے سیاح صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک سفر کر سکیں گے سیاح کاغان تک سفر کر سکتے ہیں جبکہ برفباری کے باعث ناران پہلے سے بند ھے اے سی بالاکوٹ صدام حسین میمن نے سیاحوں جیپ اور ہوٹل مالکان کو ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرنے کا حکم دیا ھے

10/01/2022
10/01/2022
10/01/2022
10/01/2022
10/01/2022

ناران میں بلکل ایس صورت حال پیش آئی روڈ بلاک ہو گئے تھے اور اس مشکل کی گھڑی میں مقامی لوگوں نے گھروں سے کھانے پکا پکا کر کھلاتے رہے اور ہوٹل 3 دن تک فری دیے جاتے رہے اور جن سے ایڈوانس پیسے لیے تھے وہ بھی واپس کیے گئے اور پھر پاک فوج اور مقامی لوگوں نے مل کر پھنسی ہوئی گاڑیاں نکلوائیں۔۔۔
ناران کاغان کے لوگوں کا رویہ انسانی ہمدردی اور خالصتاً مثالی تھا.

نوری ٹاپ
09/08/2020

نوری ٹاپ

revri manoor
13/07/2019

revri manoor

Address

Mansehra

Telephone

+923465018811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wadi Manoor Tour & Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wadi Manoor Tour & Tourism:

Share

Category