NARAN Kaghan & Shogran Tourism Guide & Trip Packege

NARAN  Kaghan & Shogran Tourism Guide & Trip Packege Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NARAN Kaghan & Shogran Tourism Guide & Trip Packege, Tour Agency, Mansehra.

20/09/2024

لالازار جنت نظیر وادی کاغان

20/09/2024

دریائے کنہار

ShogranNeighborhood in PakistanShogran (Hindko, Urdu: شوگراں) is a hill station situated on a plateau in the Kaghan Vall...
17/08/2024

Shogran
Neighborhood in Pakistan
Shogran (Hindko, Urdu: شوگراں) is a hill station situated on a plateau in the Kaghan Valley of Mansehra District, Khyber Pakhtunkhwa in northern Pakistan at a height of 2,362 metres (7,749 ft) above sea level.

بالاکوٹ کیوائی کے مقام پر سیاحوں کی ویگو گاڑی مکان پر آگری ایک  بچہ جاں بحق پانچ زخمی زخمیوں میں ایک بچے کی حالت تشویشنا...
04/07/2024

بالاکوٹ کیوائی کے مقام پر سیاحوں کی ویگو گاڑی مکان پر آگری ایک بچہ جاں بحق پانچ زخمی
زخمیوں میں ایک بچے کی حالت تشویشناک

07/06/2024

جنت نظیر وادی کاغان

06/05/2024

شوگران پاکستان
آج کی تازہ ترین صورتحال

16/04/2024

حالیہ مسلسل بارشوں کے باحث
آج موسم صاف ہونے کے بعد گاؤں کیوائی موسم خوشگوار

21/03/2024

اطلاع عام
ہر خاص و عام کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ سوشل میڈیا پر گلیشیئر کے حوالے سے چلنے والی ویڈیوز اج کی نہیں ہے بلکہ ناران ویلی میں گلیشیئرز کا انا ایک عام سی بات ہے۔ پہلے سے موجود گلیشیئر کی موجودگی میں موسم کی خرابی کے باعث مزید گلیشیئرز ائے۔
اس کے علاوہ کے ڈی اے کا ریسکیو سٹاف ناران ویلی میں موجود رہتا ہے جو کہ ناران کی صورتحال کے حوالے سے ہیڈ افس کو باقاعدہ اطلاعات بھجواتا رہتا ہے تاکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال کی صورت میں بروقت کاروائی عمل میں لائی جا سکے۔ دو دن پہلے کی درمیانی شب کو انے والے گلیشیئر نے ناران جھیل روڈ کے تقریبا اٹھ ہوٹلز کو جزوی طور پر نقصان پہنچایا۔ ناران ویلی میں تقریبا چار کے قریب گلیشیئر پہلے سے ا چکے تھے۔ مزید موسم کی خرابی کے باعث گلیشیئر نے کچھ ہوٹلز کو نقصان پہنچایا ہے جس کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ کچے مکانات کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔ ناران بازار میں کسی قسم کی نقصان کی کوئی اطلاع موجود نہیں ہے۔ نقصان پہنچنے والے کچے مکانات میں کسی انسان کی موجودگی کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی اور کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
موجودہ صورتحال میں کسی قسم کے ریسکیو اپریشن کی ضرورت نہیں ہے اور راجوال سے ناران تک روڈ بند ہونے کی وجہ سے کسی قسم کا ریسکیو اپریشن ہونا ناممکن ہے۔ روڈ کو کھولنے کا کام عید الفطر کے بعد شروع کیا جائے گا۔
لہذا ناران ویلی کے اندر کسی قسم کی ایمرجنسی کی صورتحال موجود نہیں ہے جو کسی قسم کی پریشانی کا باعث بنے۔
کے ڈی اے کسی بھی ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔

21/03/2024

نیلم ویلی

21/03/2024

سر سبز و شاداب خوبصورت پاکستان

26/02/2024

جنت نظیر وادی کاغان کے دوسرے بڑے سیاحتی مقام شوگران کا حالیہ برف باری کے بعد خوبصورت منظر

24/11/2023

پریوں کا دیس

10/11/2023

جنت نظیر وادی کاغان کے تیسرے بڑے سیاحتی مقام پایہ ٹاپ کے آج کے تازہ ترین خوبصورت مناظر
Seerat Hazarvi

10/11/2023

جنت نظیر وادی کاغان کے تیسرے بڑے سیاحتی مقام سری پایہ ٹاپ پر آج کی ہونے والی سنوفال کے تازہ ترین مناظر ایک فٹ تک برف پڑ چکی ہے

سیما انڈیا میں انٹرویو  دیتے ہوئے بول پڑی کی جس نے شوگراں اور ناراں کی سیر نہیں کی گویا اس نے دنیا میں آ کر بھی کچھ نہیں...
20/07/2023

سیما انڈیا میں انٹرویو دیتے ہوئے
بول پڑی کی جس نے شوگراں اور ناراں کی سیر نہیں کی
گویا اس نے دنیا میں آ کر بھی کچھ نہیں دیکھا
سیما نے انٹرویو میں بتایا کہ
میں پوری کوشش کروں گی
کے انڈیا سے ناراں تک کا سفر آسان ہو
تاکہ انڈین سیاح بھی وادی کاغان اور جھیل سیف الملوک کا دیدار کر سکیں

اور ہمارے پیج
NARAN Kaghan & Shogran Guide &Trip Pakege
کو بہت سراہا
اور مکمل اعتماد کا اظہار بھی کیا

17/07/2023

ملک پاکستان کے خوبصورت ترین سیاحتی مقام شوگران کا ڈرون سے بنا ایک کلپ

Different route of Northern area Pak🇵🇰
01/05/2023

Different route of Northern area Pak🇵🇰

مانسہرہ کے بارے میں دلچسپ معلومات ۔مانسہرہ 4579 مربع کلو میٹر پر پھیلا ہوا ہے.  یہ خیبر پختونخواہ کا دوسرا سب سے بڑا ضلع...
03/10/2022

مانسہرہ کے بارے میں دلچسپ معلومات ۔
مانسہرہ 4579 مربع کلو میٹر پر پھیلا ہوا ہے. یہ خیبر پختونخواہ کا دوسرا سب سے بڑا ضلع ہے. ابھی 2022 میں اس کی کل آبادی 2400000 (24 لاکھ ) ہے. مانسہرہ، صوبہ خیبرپختونخواہ کے مشرقی سرحد میں واقع ہے. ضلع مانسہرہ کی سرحدیں شمال سے ضلع دیامر اور کوہستان، جنوب سے ایبٹ آباد اور ہری پور، مغرب میں سوات اور صوابی، شمال مشرق میں ضلع بٹگرام اور بونیر اور جنوب مشرق سے
آزاد کشمیر سے ملتی ہیں.
ضلع مانسہرہ مندرجہ ذیل تحصیلوں پر مشتمل ہے
تحصیل مانسہرہ
تحصیل بالاکوٹ
تحصیل اوگی.
تحصیل بفہ
تحصیل دربند
ضلع مانسہرہ کو اللہ پاک نے قدرتی نعمتوں سے مالامال کر رکھا ہے.
مانسہرہ میں کئی چھوٹی بڑی جھیلیں موجود ہیں جن میں مشہور جھیلیں سیف الملوک، آنسو جھیل، دودی پت سر جھیل اور لولوسر جھیل شامل ہیں.
یہ سب جھیلیں وادی کاغان کا حصہ ہیں جو کہ تحصیل بالاکوٹ کا حصہ ہے. وادی کاغان نہ صرف مانسہرہ میں بلکہ پورے پاکستان میں بہت شہرت کی حامل ہے.
جو کہ سطح سمندر سے تقریبا 3325 میٹر بلند ہے. اس کے اردگرد گھنے جنگلات اور اونچے برفانی پہاڑموجود ہیں. اور یہ علاقہ جڑی بوٹیوں کے جنگلات سے بھی جانا جاتا ہے. ضلع مانسہرہ پاکستان کا سب سے بڑا سیاحتی مرکز بھی ہے. ہر سال یہاں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں لوگ یہاں کے قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے آتے ہیں.
یہاں انتہائی خوبصورت وادیاں (ناراں، کاغان، شوگراں، سری پائے) موجود ہیں. رہائش کے لئے فائیو سٹار ہوٹلز، پکی کشادہ سڑکیں اور ایماندار گائیڈ موجود ہیں.
ضلع مانسہرہ کے اور بھی بہت سے علاقے ہیں جو اپنی کسی نہ کسی خاصیت کی وجہ سے بہت اہمیت رکھتے ہیں. اور مانسہرہ کا ہر ایک گاؤں ہر ایک علاقہ قدرتی حسن سے مالامال ہے.
جن میں بٹل، سچاں جبوڑی، ڈاڈر، تناول،چھتر پلین، شیرگڑھ، بیھالی، اوگرا، لساں نواب، شنکیاری، بفہ، پیراں خیرآباد، گڑھی حبیب اللہ، داتہ، بیر کنڈ اور کئی ایسے علاقے موجود ہیں مانسہرہ میں جو قدرتی حسن سے مالامال ہیں اور لوگوں کی آمدورفت کا ذریعہ بنتے ہیں.
مانسہرہ شہر کا دل پکھوال چوک ہے جو کہ مانسہرہ شہر کا تقریبا وسط ہے ۔
مانسہرہ ایک انتہائی امن و امان والا اور بھائی چارے والا شہر ہے. یہاں کسی قسم کی دہشت گردی ٹارگٹ کلنگ چوری ڈکیتی بم بلاسٹ کا کوئی بھی وجود نہیں.
شاید مانسہرہ میں رہنا جنت میں رہنے سے کم نہیں.

Address

Mansehra
21300

Telephone

+923411283618

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NARAN Kaghan & Shogran Tourism Guide & Trip Packege posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NARAN Kaghan & Shogran Tourism Guide & Trip Packege:

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Mansehra

Show All