Kaghan Naran official

Kaghan Naran official Life Is Too Short For Arguments Just Sy "I Don't Care" And Move On.�

مانسہرہ  وادیٔ کاغان میں جون کے مہینے میں غیر متوقع برفباری کے باعث سیاحوں کا رش بڑھ گیا ہے، جو سرد موسم اور برفیلے نظار...
27/06/2024

مانسہرہ
وادیٔ کاغان میں جون کے مہینے میں غیر متوقع برفباری کے باعث سیاحوں کا رش بڑھ گیا ہے، جو سرد موسم اور برفیلے نظاروں کا خوب لطف اٹھارہے ہیں۔

کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق عیدالاضحیٰ کی شام سے گذشتہ اتوار تک 53 ہزار 220 گاڑیوں اور16 ہزار 540 موٹر سائیکلوں پر 3 لاکھ سے زائد سیاح وادئ کاغان پہنچے ہیں، رش اور سڑک کی خرابی کے باوجود سیاحوں نے دلفریب مناظر کا بھرپور لطف اٹھایا۔

سیاحوں کی بڑی تعداد جھیل سیف الملوک اور ناران میں جگہ جگہ پڑی برف پر سلائیڈنگ سے بچپن کی یادیں تازہ کررہی ہے۔

سیاحوں کا کہنا ہے کہ اگر این ایچ اے سڑکوں کی حالت بہتر بنانے پر توجہ دے تو وادئ کاغان کی سیاحت کو مزید فروغ حاصل ہوگا

پاکستانیوں کے لئے پہاڑی علاقوں کی سیر کا مطلب؛ بریانی اور چپس کھائی، کوک پی، چند چیخیں ماریں، اور چند سیلفی بنائیں اور چ...
13/06/2024

پاکستانیوں کے لئے پہاڑی علاقوں کی سیر کا مطلب؛ بریانی اور چپس کھائی، کوک پی، چند چیخیں ماریں، اور چند سیلفی بنائیں اور چلتے بنے۔ کبھی اس کی فضا، مقام، اور روح سے connect نہیں ہو پاتے

That's life 🙂
19/11/2023

That's life 🙂

18/11/2023

November 2k23

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!
24/10/2023

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!

آج کی خوبصورت تصویر ❤️
19/10/2023

آج کی خوبصورت تصویر ❤️

19/10/2023

صِرف ایک عمل ایسا ہے جس میں خالِق اور مخلُوق بیک وقت شریک ہوتے ہیں اور وہ عمل حضور ﷺ
کی ذاتِ مُبارِکہ پر درُود بھیجنا ہے! ♥️

مسجد اقصی میں وہ مقام جہاں سے نبی کریمﷺ معراج کے لیۓ تشریف لے گٸےاپنی گُود میں پالے ہیں پیغمبر اُس نے.مُومِن پر واجب ہے ...
13/10/2023

مسجد اقصی میں وہ مقام جہاں سے نبی کریمﷺ معراج کے لیۓ تشریف لے گٸے
اپنی گُود میں پالے ہیں پیغمبر اُس نے.
مُومِن پر واجب ہے اَقصی کا تحفظ کرنا.

Beauty of Islam ❤️
10/10/2023

Beauty of Islam ❤️

09/10/2023

🤍

09/10/2023
I am from Pakistan and I support Palestine 🇸🇩 and you?
09/10/2023

I am from Pakistan and I support Palestine 🇸🇩 and you?

میں بحیثیتِ مسلمان اسرائیل کو اپنی جوتی کی نوک پے  رکھتا ہوں اور فلسطین کے لیے دعاگو ہوں کہ اللّٰہ تعالیٰ فلسطینیوں کی م...
09/10/2023

میں بحیثیتِ مسلمان اسرائیل کو اپنی جوتی کی نوک پے رکھتا ہوں اور فلسطین کے لیے دعاگو ہوں کہ اللّٰہ تعالیٰ فلسطینیوں کی مدد فرمائے۔ (آمین ثم آمین)

23/09/2023

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ ہیں

Get your manners first then before going to northern areas 🤬😡
16/06/2023

Get your manners first then before going to northern areas 🤬😡






Mention best tape ball bowler you know🤔🤔🤔🤔
04/06/2023

Mention best tape ball bowler you know🤔🤔🤔🤔

Address


Telephone

+923145442381

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaghan Naran official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kaghan Naran official:

Videos

Share