Insaf Travel and Tours

Insaf Travel and Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Travel and Tours, Tour Agency, Suit No. A25, A26, Haji Gul Plaza, sugar mill Bypass road, Mardan.

سعودی عرب کے لئے مندرجہ ذیل ٹریڈ میں فوری ضرورت ہے۔میل نرس۔جس کے پاس نرسنگ میں ڈپلومہ ہو اور کم از کم دو سال کا تجربہ ہو...
04/06/2022

سعودی عرب کے لئے مندرجہ ذیل ٹریڈ میں فوری ضرورت ہے۔

میل نرس۔جس کے پاس نرسنگ میں ڈپلومہ ہو اور کم از کم دو سال کا تجربہ ہو۔
تنخواہ حسب قابلیت۔

ھیڈ یا ماسٹر مالی۔ جسکو مالی کے کام کا کم از کم پانچ سالہ تجربہ ہو۔
تنخواہ حسب قابلیت۔

مالی۔ کم ازکم دو سالہ تجربہ
تنخواہ حسب قابلیت۔

پلمبر۔ گارڈن میں پلمبنگ اور پمپ کا تجربہ ہو۔
تنخواہ حسب قابلیت۔

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
ایم۔ڈی۔ الحاج سرتاج خان۔03009796897
سیلز مینیجر۔03439274886

04/06/2022

انصاف ٹریولز اینڈ ٹوورز کو الحمد للّٰہ مردان کے پہلے ٹریول ایجنسی ہونے کا اعزاز حاصل ہے اور یہ ادارہ 1980 میں قائم ہوا تھا۔ جب سے اب تک اس ادارے نے لاکھوں افراد کو بیرون ملک روزگار فراہم کر نے میں معاونت کی ہے۔
اب ایک نئے جذبے اور نئی ٹیم کے ساتھ اسی سابقہ تجربہ کار ایم ڈی۔کے زیر نگرانی آپ کی خدمت میں حاضر ہے
مزید معلومات کےلئے رابطہ کریں۔
ایم ڈی۔ الحاج سرتاج خان۔03009796897
سیلز مینیجر۔عدنان۔03439274886

Address

Suit No. A25, A26, Haji Gul Plaza, Sugar Mill Bypass Road
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923009796897

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Travel and Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Tour Agencies in Mardan

Show All