Tourism with Arman

Tourism with Arman This is only tourism site keep watch and enjoy

‏اس عید الفطر کی چھٹیوں میں ناران ,کاغان کی بجائے ملتان سے 175 کلومیٹر دوری پر  واقع پنجاب کے  علاقے راجن پور اور کچے کے...
02/04/2024

‏اس عید الفطر کی چھٹیوں میں ناران ,کاغان کی بجائے ملتان سے 175 کلومیٹر دوری پر واقع پنجاب کے علاقے راجن پور اور کچے کے علاقے کی سیر کریں
ہرے بھرے سرسبز جنگل,قدرتی آبشاریں, برف کی طرح ٹھنڈے چشمے, حسین نظارے اور جنت نظیر وادیاں دیکھنے کو ملیں گے
یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں.،❤ زان سرہ مینشن کی ملگری

18/03/2024

Indian occupied Kashmir Srinagar documentary please must watch and follow the page
Thank youuuu

18/03/2024
28/02/2024

Hunza valley Documentary must watch and share please and thank youuuu

゚viralシ ゚viral

Highlights Myanmar 2

28/02/2024
Must watch and share, like please
13/02/2024

Must watch and share, like please

Hunza valley tour | Hunza valley tourism tips | Hunza valley via naran Kaghan | khunjrab pass | Hunza valley Pakistan | hunza valley vlog | Hunza valley in ...

پاکستانی سیاحت میں انقلاب لانے والا منصوبہ آزادکشمیر سے سکردو ، 12.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے زریعے نیا روٹ بنے گاپاکستان کا...
24/01/2024

پاکستانی سیاحت میں انقلاب لانے والا منصوبہ
آزادکشمیر سے سکردو ، 12.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے زریعے نیا روٹ بنے گا

پاکستان کا تیسرا متبادل CPEC روٹ جس سے چین کی سرحد تک 350 کلومیٹر کا فاصلہ کم کیا جائے گا۔
وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے راستے گوری کوٹ استور تا شگرتھنگ سکردو روڈ منصوبے کے لیے 45 ملین جاری کیے ہیں۔
یہ نیا ٹورازم کوریڈور ہو گا۔' نیا روٹ، سرحد عبور کرنے کے بعد یارکند چین، جی بی کے شگر، اسکردو اور استور کے اضلاع کو مظفرآباد سے جوڑے گا۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) تعمیراتی شاونٹر - رتو (12.7 کلومیٹر لمبی) سڑک ٹنل کے لیے کام کر رہی ہے۔ (کیل سے شونٹر) اور (شاؤنٹر سے گوری کوٹ) سڑکوں کی لمبائی بالترتیب تقریباً 26.9 کلومیٹر اور 41.5 کلومیٹر ہے۔

یہ قصبہ کیل، لوئر ڈومیل، ڈھکی ناکہ، کھوڑہ، چٹا کٹھا، اپر ڈومیل اور چٹیاں، نیلم آزاد جموں و کشمیر کے علاقے شاونٹر اور استور جی بی کے علاقے مورچہ گزیر، میرملک، رتو، نصیر آباد، چوگام، رحمان پور اور گوری کوٹ سے ملحقہ گزرے گی۔ . پروجیکٹ سائٹ استور سے تقریباً 65 کلومیٹر دور ہے۔ وادی نیلم سے استور وادی تک کا راستہ۔

05/01/2024

゚viralシ ゚viral

05/01/2024
🔘King Alfred’s Tower🔘•Located in Bruton, England.It is believed to mark the site where King Alfred the Great rallied his...
22/12/2023

🔘King Alfred’s Tower🔘
•Located in Bruton, England.
It is believed to mark the site where King Alfred the Great rallied his troops in 878.

•The tower also commemorates the accession of George III to the throne in 1760 and the end of the Seven Years War.

•The project to build the tower was conceived in 1762 by the banker Henry H***e II.

•Work on the tower began in 1762 and was completed in 1779.

•The tower was damaged by a plane in 1944 and restored in the 1980s.

•The 49-metre-high (161 ft) triangular tower has a hollow centre and is reached by a 205-step spiral staircase at the corner furthest from the entrance.

•The triangular tower is constructed from over a million red bricks, it also includes a statue of King Alfred and a dedication inscription.

•King Alfred died on 26 October 899 at the age of 50 or 51.

•How he died is unknown, although he suffered throughout his life with a painful and unpleasant illness.

•However, It is thought that he had either Crohn's disease or haemorrhoids.

🗼 Follow me Ancient Scientist to enjoy more and more posts about our world's marvellous History.❤


📸 Photos by on Instagram

اولڈ سلک روٹ کا اخری معلق پل !!!! بڈالس ضلع نگر میں واقع اس پل کی ایک بہت بڑی تاریخ ہے!!!!! شاہراہ قراقوم کی تعمیر سے قب...
22/12/2023

اولڈ سلک روٹ کا اخری معلق پل !!!! بڈالس ضلع نگر میں واقع اس پل کی ایک بہت بڑی تاریخ ہے!!!!! شاہراہ قراقوم کی تعمیر سے قبل ہنزہ سے گلگت اور نگر سے گلگت تک پیدل اور جیبوں پراس پل کے ذریعےامد رفت اور تجارت کا سلسلہ جاری رہا یار کند تاشخورغن اور کاشغر کے مسلمانوں کے تجارتی قافلے اس اولڈ سلک روٹ کے ذریعے برصغیر اور حج کے لیے سعودی عرب تک کا سفر طے کرتے رہے ۔۔۔۔

Beautiful Masjid, from Upper Dir (Pakistan)
14/12/2023

Beautiful Masjid, from Upper Dir (Pakistan)

Big shout out to my newest top fans! 💎 Adnan Ali
10/12/2023

Big shout out to my newest top fans! 💎 Adnan Ali

05/12/2023

روزانہ اپنے بچوں کو گلے لگایا کریں، چوما کریں اور بآواز بلند دعا دیا کریں۔ ان کی اسی طرح عزت کریں جیسے کسی بھی بڑے کی کرتے ہیں۔ ٹوکنا یا گائیڈ کرنا مقصود ہو تو الفاظ کا چناو سوچ سمجھ کر کریں
یاد رکھیں! آپ کی اولاد آپ کا سب سے قیمتی سرمایہ ہے .💯

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Aizaz Ahmad, Romi Khan, Arish Kazmi
05/12/2023

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Aizaz Ahmad, Romi Khan, Arish Kazmi

اِس وقت آپ کی نظروں کے سامنے آپ کے موبائل اور کمپیوٹر اسکرین پر جو منظر دکھائی دے رہا ہے یہ کرومبر جھیل ہے جو کہ 14200 ف...
02/12/2023

اِس وقت آپ کی نظروں کے سامنے آپ کے موبائل اور کمپیوٹر اسکرین پر جو منظر دکھائی دے رہا ہے یہ کرومبر جھیل ہے جو کہ 14200 فٹ کے اوپر وادی بروغل ضلع اپر چترال میں دنیا بھر کی خوبصورتی سمیٹے واقع ہے۔ صرف اِس ایک جھیل کو دیکھنے کے لئے چھ دن درکار ہیں۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ پاکستان کا کون سا کونہ ہے جسے دیکھنے کے لئے چھ دن چاہئے۔ چلیں آپ کی حیرت کو ختم کرنے اور سمجھانے کے لئے میں آپ کے سامنے ایک چھوٹا سا پلان رکھ رہا ہوں۔

پہلا دن:- صبح سات بجے اپنی گاڑی پہ اسلام اباد سے نکلیں تو چترال کی تحصیل بونی پہنچنے میں آپ کو 10 سے 12 گھنٹے لگ جاتے ہیں۔ اتنی مسافت اور خواری کے بعد اپ کا دل کرتا ہے کہ سونے کے لئے کوئی جگہ مل جائے اور آپ سو جائیں۔

دوسرا دن:- اب آپ نے 210 کلومیٹر مزید آگے جانا ہے اور وادئ بروغل کے آخری گاؤں لشکرگاز پہنچنا ہے۔ یہ تمام راستہ اونچے اونچے پہاڑوں کے بیچ و بیچ آف روڈنگ ہونے کے ساتھ ساتھ بےحد حسین بھی ہے۔ آپ نے اپنی گاڑی بونی میں ہی پارک کرکے جیپ میں بیٹھنا ہے جس کی آپ نے ایڈوانس بکنگ کروائی ہوگی اور جس کے چارجز تقریباً 70 سے 80 ہزار روپے ہوں گے۔ اِس سے زیادہ ہو سکتے ہیں کم نہیں۔ اگر پانچ سے چھ دوست مل کر کرومبر دیکھنے جائیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔ اِس طرح آپ کا خرچہ کم ہوگا۔جگہ جگہ رک کر خوبصورت مناظر کو دل اور کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرنا پڑتا ہے لہٰذا یہ ذہن میں رکھیں کہ دس یا اِس سے زیادہ گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ شام کے سائے لمبے اور گہرے ہو چکے ہیں اور آپ بھی تھک ہار کر لشکرگاز پہنچ آئے جس کی سطح سمندر سے اونچائی ساڑھے گیارہ ھزار فٹ ہے۔ یہاں آکسیجن کی اچھی خاصی کمی ہے جس کی وجہ سے آپ کی نیند ڈسٹرب ہو سکتی ہے۔ آپ خوب تھکے ہوئے ہیں اور اچانک سلطان کنگ کا دو کمرے کا ھوٹل دیکھ کر یوں خوش ہو رہے ہیں جیسے فائیو اسٹار ھوٹل مل گیا۔ آپ کا پھر سے دل کرتا ہے کہ سو جائیں لیکن آکسیجن کی کمی کی وجہ سے نیند مشکل سے آتی ہے۔ بحرحال کچھ کھا پی کر آپ نے سونے کی اداکاری تو کرنی ہے کیونکہ اگلے دن آپ نے پچیس کلومیٹر کی ھائیک کرنی ہے۔۔۔ جی ہاں وہ بھی پاؤں پاؤں۔

تیسرا دن:۔ صبح چائے ناشتہ کرکے آپ نے کھانے پینے کا سامان، بیگ، Sleeping Bags, کیمپ، فوم اور باقی ضروری سامان گھوڑے کے اوپر باندھ کر پچیس کلومیٹر کی ھائیکنگ کرنی ہے۔ گھوڑے کے چارجز تقریباً دس ھزار روپے جبکہ کرومبر جھیل پہنچنے کے لئے دس گھنٹے چاہئے۔ پچیس کلومیٹر کی ھائیک کرکے کتنا مزہ آتا ہے۔۔۔؟ انسان کتنا ذلیل ہوتا ہے۔۔۔؟ کیسے کیسے نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں۔۔۔؟ راستے میں کتنی جھیلیں، جھرنیں اور کتنی آبشاریں آنکھوں کو فرحت بخشتی ہیں۔۔۔؟ کتنے قسم کے پھول دیکھنے کو ملتے ہیں۔۔۔؟ یہ سب آپ ایکسپیرئنس کرکے شام کے وقت کرومبر جھیل پہنچتے ہیں۔ یہ تو ہو گئے تین دن۔ اب تین دن آپ کو اسلام آباد واپس آنے میں بھی لگتے ہیں۔ ہو گئے نا چھ دن۔۔۔؟

کرومبر پہنچ کر جسم کا کوئی حصہ ایسا نہیں ہوتا جس سے یہ آواز نہ آتی ہو کہ مجھے کیوں لایا گیا۔ آپ خود کو کھری کھری سنا رہے ہوتے ہیں لیکن جب آپ یہ منظر دیکھتے ہیں تو تمام تکالیف اور ذلالت بھول جاتے ہیں۔ بائی دا وے میں یہ کہنا چاہتا تھا کہ رات گیارہ بجے تھکاٹٹ اور سر درد کی وجہ سے لیٹا ہوا تھا اور اچانک برفباری شروع ہو گئی۔ آپ یقین نہیں کریں گے کہ 14 جولائی کو جہاں پاکستان کے باقی علاقوں میں لوگ گرمی سے اُف اُف کر رہے ہوتے ہیں، ہم کرومبر جھیل کی بانہوں میں ٹھنڈ سے مر رہے تھے۔ یہ بڑی دلچسپ کہانی ہے لیکن کہانی پہلے سے کافی لمبی ہو گئی ہے لہٰذا پھر کسی وقت سناؤں گا۔ میرے ساتھ ساتھ رہئے گا۔ شکریہ

02/12/2023

Hunza ka wo ilaqa jaha log mushkil sy zindagi basar karty hain
wadi Shamshal

゚viralシ Dr Stetho Manchester United - Manchester Evening News WildLens by Abrar Will Smith Shahid Afridi Coin Master Daily Pakistan Tourism with Arman Shahid Anwar Da Fikar Alwat Usman Khan Everyone Imran Khan Iqrar Ul Hassan Shakib Al Hasan Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC) Guitar Hero World Tour

👇
📸 Watch this video on Facebook
https://fb.watch/oJLGRqcJ9I/?mibextid=ZbWKwL

Unforgettable moments 😍😍😍 towards Naran
02/12/2023

Unforgettable moments 😍😍😍 towards Naran

Address

Mardan
23200

Telephone

+923455757085

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tourism with Arman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tourism with Arman:

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Mardan

Show All