Muhammad Sareer

Muhammad Sareer Helping other is my happiness

25/12/2023

🛫Islamabad✈️to🛬🛬 Manchester, Birmingham& London
January low fare available

امام ابن القیم رحمہ اللہ نے فرمایا:"اس سے بڑا وعظ کیا ہوگا کہ تم اپنے ہم عمروں کو مرتا اور اپنے ہم نشینوں کو دنیا چھوڑتا...
21/12/2023

امام ابن القیم رحمہ اللہ نے فرمایا:

"اس سے بڑا وعظ کیا ہوگا کہ تم اپنے ہم عمروں کو مرتا اور اپنے ہم نشینوں کو دنیا چھوڑتا ہوا دیکھ لو، اور اپنے پیاروں کی قبروں سے گزر لو۔ تب جان جاؤ کہ کچھ دنوں بعد تم بھی انہی کی طرح ہونے والے ہو، لیکن تم ان سے سبق نہیں لیتے، یہاں تک کہ تمھارا دوسروں کے لیے سبق بننے کا وقت آ جاتا ہے۔"

(صید الخاطر: ص۳۳۰)

*Join us 🔗*
https://whatsapp.com/channel/0029VaD0YHnHltYE9qbSjh2i

18/12/2023

بھترین عمرہ پیکج
Starting from Rs.212000
Land premium Mohiba Alkhaleej

15/12/2023

امام سفیان الثوری رحمه اللہ نے اپنے ساتھیوں سے کہا:
"اگر تمہارے ساتھ ایسا بندہ بیٹھے، جو بادشاہ کو تمہاری باتیں پہنچائے، تو کیا تم ایسی کوئی باتیں کرو گے، جو بادشاہ کو غصہ دلائیں؛
اُنہوں نے کہا: نہیں!
تو فرمایا: بیشک تمہارے ساتھ وہ ہیں؛ جو تمہاری باتیں اللہ تک پہنچاتے ہیں، یعنی فرشتے!"
(التبصرة : 237/2)

13/12/2023

گناہ کے زخموں کے لیے سب سے موثر مرھم ندامت ہے!
*امام ابن الجوزی رحمہ اللہ* (الْمُدْهِش، ١٩٢)

09/12/2023

عمرہ کرنے آنے والوں کا سب سے زیادہ کیا جانے والا سوال،
ہوٹل کتنی دور ہے؟
اس سوال کے بدلے میں ہمیشہ یہ پوچھتا ہوں کے کیا آپ نے پیدل آنا جانا ہے؟
اگر تو پیدل آنا جانا ہے تو سب سے قریب کلاک ٹاور میں لیں ہوٹل، اور اگر آپ نے پیدل نہیں آنا جانا تو بہتر ہے کچھ فاصلے پر لیں، وہ آپ کو نا صرف سستا پڑے گا بلکہ اس کی بس آپ کو سب بڑےبڑے ہوٹل سے بھی زیادہ قریب اتارے گی۔
یہ ووقو ہوٹل ہے، ہمارے زیادہ تر بھائی اسے ہی ترجیح دیتے ہیں۔ لیکن ان کو یہ نہیں پتا کہ یہاں سے بھی آپ نے بس پر ھی حرم جانا ہے۔ باقی فاصلہ آپ خود دیکھ لیں۔
آج کل اس کے ریٹ 270-280 ریال پر نایٹ ہیں۔
اگر آپ 5 دن رہیں تو 1350 بنتا ہے اور اگر یہی آپ کسی چھوٹے ہوٹل میں رہیں تو زیادہ سے زیادہ 400 بنے گا۔
رہی بات اچھی سروس کی تو آپ کو اتنا وقت ھی نہیں ملتا کے آپ ہوٹل میں گزاریں۔ باقی دوسرے ہوٹل میں بھی ساری سروسز ہوتی ہیں۔ ایجنٹ کے غلط فاصلے والے دھوکے سے بچیں اور پیسے بچائیں۔ شکریہ

09/12/2023
01/12/2023

*موجودہ صورتحال اور حج درخواست فارم*

*تحریر:* امجد علی میمن

لوگ آجکل سوچ رہے ہیں کہ مہنگائی ہوگئی ہے۔ گزارا کیسے ہوگا۔ اپنی جمع پونجی بھی حج کے اخراجات پر لگادیں تو مشکل وقت کے لئے ہمارے پاس کیا بچے گا۔

اللہ تعالٰی کے خزانوں میں کوئی کمی نہیں۔ الله کی راہ میں خرچ کرنے سے اللہ تعالٰی مزید برکت عطا فرماتے ہیں۔ اور خصوصی طور پر حج اور عمرہ کے معاملے میں۔ ایک حدیث کا مفہوم ہےکہ:

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:* "حج اور عمرہ ایک کے بعد دوسرے کو (پے در پے) ادا کرو اس لیے کہ یہ دونوں فقر اور گناہوں کو اس طرح مٹا دیتے ہیں جیسے بھٹی لوہے، سونے اور چاندی کے میل کو مٹا دیتی ہے اور حج مبرور کا بدلہ صرف جنت ہے۔" (سنن ترمذی # 810)

آجکل ایک عام تاثر یہ پایا جاتا ہے کہ حج بہت مہنگا ہوگیا ہے اگر ایک فرد کے 11 لاکھ حج کے دینے ہیں تو کیوں نہ انہی پیسوں سے گھر کے پانچ افراد عمرہ کر آئیں۔
*خدارا!*
کچھ سوچیں۔ عمرہ فرض نہیں جبکہ حج فرض ہے اور جب کسی پر زندگی میں ایک بار حج فرض ہوجائے تو یہ فرضیت کبھی ختم نہیں ہوتی اور زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں لہٰذا سب سے پہلے ادائیگی حج کو اہمیت دینی چاہئے۔

اگر آپ صاحب استطاعت ہیں تو نیت کرلیں۔ ایسا نہ ہو کہ کہیں زندگی کی ڈور ہی ٹوٹ جائے اور اس فرضیت کی ادائیگی کسی اور کے ذمہ لگ جائے۔ یہ بہانے تو ساری زندگی چلتے ہی رہیں لہٰذا ابھی ارادہ کریں اور چند قدم آگے بڑھائیں کیونکہ بینکوں میں حج درخواست فارم جمع ہو رہے ہیں۔

ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم اپنے خاندان، رشتہ دار، محلہ، گلی، علاقے، گروپس، سوشل میڈیا پر لوگوں کو ترغیب دیں۔ حج کے اہمیت اور فضائل بیان کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ حج درخواست فارم جمع کروا سکیں۔

اللہ تعالٰی کی راہ میں جتنا خرچ کریں گے، اللہ تعالٰی اس سے کئی گنا زیادہ عطا کریں گے۔ انشاءاللہ

30/11/2023

Hotels room available in Makkah & Madinah

اگر برائے نام مسلمان ملک پاکستان کے علماء کرام اور دین پسند طبقہ ایسی میٹنگ منعقد کریں اور اس پھیلتی بے حیائ اور ناچ گان...
29/11/2023

اگر برائے نام مسلمان ملک پاکستان کے علماء کرام اور دین پسند طبقہ ایسی میٹنگ منعقد کریں اور اس پھیلتی بے حیائ اور ناچ گانے کے سدباب میں اپنا کردار ادا کریں تو وہ دن دور نہیں جب پاکستانی ریاست اپنی مقصد لاالہ الااللہ کے منزل کی طرف گامزن ہوتا نظر آئیگا۔ ان شاءاللہ

27/11/2023

سعودی عرب کا ایک سال کا پرسنل ملٹی پل وزٹ ویزہ

✅ ویزہ کے فوائد

☑️ عمرہ جب چاہیں کر سکتے ہیں.
☑️ سعودی عرب کے تمام مذہبی اور تاریخی مقامات زیارت کرسکتے ہیں ۔
☑️ قطر،بحرین اور اردن وغیرہ کے وزٹ ویزہ حاصل کرنے میں آسانی .
☑️ ایک انٹری میں نوے دن تک قیام.
☑️ سعودی عرب کے ہر شہر میں داخلہ.
☑️ آزادانہ طور پر ملک بھر میں سفر کرسکتے ہیں۔

☑️ ثقافتی تقریبات میں حصہ لے سکتے ہیں۔
☑️ویزہ 100 پرسنٹ ڈن بیس ہو گا۔
☑️ 30،000 ہزار روپے ایڈوینس ٹوکن منی کے طور پر لیے جائیں۔
☑️باقی رقم ویزہ کے بعد

☑️اوپر دی گئی قیمت میں سعودی عرب سے ویزہ کی انویٹیشن اعتماد اور ایمبیسی فیس وغیرہ شامل ہے۔

ٹوٹل پیمنٹ: آن کال/ میسج

پروسیسنگ ٹائم1 ہفتے

کاغذات
پاسپورٹ
تصویر
شناختی کارڈ

اس پیکیج میں شامل نہیں

❌ اس پیکیج میں ایر ٹکٹ وغیرہ شامل کی قیمت شامل نہیں ہے.


❌ اگر آپ اوور سٹے یا کوئی بھی غیر قانونی کام کرتے ہیں تو اس کے ذمہ دار آپ خود ہونگے.

رابط نمبر:
03364959000

Address
Wadan shopping mall 2 Malakand chowk Mardan

21/11/2023

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
06 جمادی الاولی 1445ھ
21 نومبر 2023ء (عافیہ صدیقی 7543 دن)
یوم الثلاثاء (منگل)
24 کیرٹ سونا (11.664گرام) = 217500 روپے
24کیرٹ چاندی (11.664گرام) = 2550 روپے
نصاب زکوۃ (52.5 تولہ چاندی) = 133875 روپے
کم از کم حق مہر (30.618گرام)رقم= 6692 روپے
مہر فاطمی(1530.9گرام) رقم = 334687.5 روپے
کم از کم دیت قتل چاندی (30618گرام)= 6693750 روپے
نماز/روزے کا فدیہ(گندم من 4200 فدیہ2کلو)= 210 روپے

Copied

اسلام آباد اور کراچی سے CHINAFly with   from   to   Daxing International Airport via   (KHI-ISB-PKX) from 18th November ...
19/11/2023

اسلام آباد اور کراچی سے CHINA
Fly with from to Daxing International Airport via (KHI-ISB-PKX) from 18th November 2023. Avail the most affordable fares and maximum baggage allowance.
An offer you surely don't want to miss, book now

04/11/2023

السلام علیکم!
میرے والد صاحب کی صحتیابی کےلئے دعا کریں۔

30/10/2023

*مہینہ کی پہلی تاریخ آ رہی ہے۔*
زیادہ تر گھروں میں مہینے کی شروع کی تاریخوں میں پورے ماہ کا سودا سلف اور راشن لیا جاتاہے
*۔آپ سب سے درخواست ہے پاکستانی مصنوعات خریدیں
*یہ ٹوٹا پھوٹا جیسا بھی ہے آپ کا اپنا وطن ہے اللہ کی دی ہوئی نعمت عظیمہ ہے
اس سے محبت کا ثبوت دیں اس کی خاطر اور مسلمان بھائیوں کی خاطر جو جگہ جگہ ظلم کا شکار ہے یہ یہودیوں کا بائیکاٹ کر دیں
*یہ بائیکاٹ آپ کا اخلاص ہے چھوڑ دیجئے تمام غیر ملکی چیزیں
*کوالٹی پر کمپرومائز کر لیں مسلمانوں کے خون پر نہیں
اللہ تعالی ہمارا اور پوری امت مسلمہ کا حامی و ناصر ہو آمین یا رب العالمین
نوٹ !
اس تحریر کو کاپی کریں اور اپنی اپنی وال اور وٹس ایپ گروپس میں شئیر کریں..
جزاکم اللہ خیرا

Call or Whatsapp 03364959000Ptcl 0937 872093 Office
30/10/2023

Call or Whatsapp 03364959000
Ptcl 0937 872093 Office

Call or Whatsapp 03364959000Landline 0937872093
28/10/2023

Call or Whatsapp 03364959000
Landline 0937872093

آج  بابا جی سے میں نے پوچھا کہ تولنے والے ویٹ (weight) کے نیچے شاپر کیوں رکھاہے🌹تو انہوں نے کہا کہ میں چائے بیچتا ہوں شا...
22/10/2023

آج بابا جی سے میں نے پوچھا
کہ تولنے والے ویٹ (weight) کے نیچے شاپر کیوں رکھاہے🌹
تو انہوں نے کہا کہ میں چائے بیچتا ہوں شاپر نہیں🌹
شاپر کا وزن برابر کرنے کے لیے وزن کے نیچے شاپر رکھا ہے🌹

انسان کے کردار کا اندازہ صرف مسجد میں سجدوں سے نہیں
بلکہ بازار میں تجارت
دفتر میں ایمانداری اور لوگوں سے اس کے رویہ سے بھی لگایا جاتا چاہیے 🌹
Copied

21/10/2023

امریکی صدر جو بائڈن نے اسرائیل پہنچ کر اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کو گلے لگا لیا
کیا مسلمان حکمرانوں میں سے بھی کسی نے بھی حماس کے قائدین کو اس طرح گلے لگا کر اظہار یکجہتی کیا ؟
سارا کفر ایک ملت بنا ہوا ہے اور مسلمان ٹکڑوں میں بٹے ہوۓ ۔۔

04/10/2023

Contact for Star, Economy Hotel booking in The Holy cities.

عمرہ پیکیج 15,21,28دنسٹار ہوٹل،ڈائریکٹ فلائٹ۔ مزید معلومات اور پیکجز کے لیے 03364959000,0937872093
03/10/2023

عمرہ پیکیج 15,21,28دن
سٹار ہوٹل،ڈائریکٹ فلائٹ۔
مزید معلومات اور پیکجز کے لیے 03364959000,0937872093

26/09/2023

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
09 ربیع الاول 1445ھ
26 ستمبر 2023ء (عافیہ 7485 دن مکمل)
یوم الثلاثاء (منگل)
نصاب زکوۃ (52.5 تولہ چاندی) = 131250 روپے
کم از کم حق مہر (30.618گرام)رقم = 6563 روپے
مہر فاطمی(1530.9گرام) رقم = 328125 روپے
نماز/روزے کا فدیہ(گندم من 5000 فدیہ2کلو)= 250 روپے
دیت قتل(30618گرام)= 6562500 روپے
24 کیرٹ سونا (11.664گرام) = 212000 روپے
24کیرٹ چاندی (11.664گرام) = 2500 روپے
««منقول از»»»
طالب دعا ابو عبداللہ فدا حسین ملاخیل ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان

21/09/2023

پشاور سے ریاض 22/9/22 گلف ایئر لائن کم ترین Fare. Details in first comment

15/09/2023

اسلام آباد،پشاور سے دوھا قطر صرف 58000 سے
```Hot Offer```🔥
Limited time

*Islamabad To Doh On Oman Air*

*Fare:👉58,000*/-
```WY348 21SEP ISBMCT 1545 1745```
```WY667 21SEP MCTDOH 2010 2040```

*Fare:👉79,500*/-
```WY348 26SEP ISBMCT 1545 1745```
```WY667 26SEP MCTDOH 2010 2040```

*Peshawar To Doh On Gulf Airline*
```GF 787 19SEP PEWBAH 0700 0845```
```GF 530 19SEP BAHDOH 0930 1015```

```GF 787 22SEP PEWBAH 1525 1710```
```GF 530 22SEP BAHDOH 2035 2120```
*Fare:👉69,000*/-

15/09/2023

یونیورسٹی میں لیکچر کے دوران کامیابی کے متعلق پڑھاتے ہوئے، ایک پروفیسر نے، ایک نظریہ بیان کیا، جو شاید اطلاقی سائنس سے متاثر ہے، وہ درج ذیل ہے:

اگر انگریزی حروف تہجی کی ترتیب درج ذیل ہے:
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

ان کی عددی ترتیب حسب ذیل ہے:
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26

اگر زبان کے ہر حرف کو اس کے حروف تہجی کی ترتیب کی بنیاد پر وزن دیا جائے ، یعنی مثال کے طور پر، پہلے حرف A کا وزن 1 کے برابر ہے، اور آخری حرف Z کا وزن 26 کے برابر ہے، تو:

(H+A+R+D+W+O+R+K) = جاں فِشانی
8 + 1 + 18 + 4 + 23 + 15 + 18 + 11 = 98%

(K+N+O+W+L+E+D+G+E ) = علم
11 + 14 + 15 + 23 + 12 + 5 + 4 + 7 + 5 = 96%

(L+O+V+E) = محبت
12 + 15 + 22 + 5 = 54%

(L+U+C+K) = قسمت
12 + 21 + 3 + 11 = 47%

اس کا مطلب ہے کہ مذکورہ بالا میں سے کوئی بھی ایسا عنصر نہیں ہے جو آپ کو 100% یا من چاہا نتیجہ دے گا۔

تو کیا وہ اکلوتا عنصر پیسہ ہے؟؟؟
(M+O+N+E+Y) =
13 + 15 + 14 + 5 + 25 = 72%
بالکل نہیں!

شاید قائدانہ صلاحیت ؟
(L+E+A+D+E+R+S+H+I+P ) =
12+5+1+4+5+18+19+8+9+16 = 97%
وہ بھی نہیں!!

ہر مسئلے کا ایک حل ہوتا ہے، بعض اوقات مساوات کو الٹ کرنے سے بھی مسئلے کا حل نکل آتا ہے.

اور اگر ہم ان اعدادوشمار کو بدلنے کی بجائے اپنے رویے اور انداز کو بدل کر دیکھ لیں تو شاید نتائج مختلف ہوں!

"ATTITUDE" رویہ

(A+T+T+I+T+U+D+E) =
1+20+20+9+20+21+4+5 = 100%

تو اس عددی کھیل میں ثابت ہوا کہ کامیابی کا بنیادی اور اکلوتا عنصر رویہ ہے.
اگر ہم زندگی کے تئیں اپنے رویے کو بدلیں گے تو تب ہی ہم اپنی زندگی میں حقیقی تبدیلی لانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں ۔

ایک بات یاد رکھیں علم مفروضی ہو یا تجرباتی اس میں حتمیت، قطعیت یا کاملیت نہیں ہوتی، اسے ہر لحظہ تغیرات کا سامنا رہتا ہے. نقائص کی نشاندہی ہوتی رہتی ہے، حقائق بدلتے رہتے ہیں، اور بہتر سے بہترین کا سفر جاری رہتا ہے.

14/09/2023

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
27 صفر 1445ھ بمطابق14 ستمبر 2023ء
یوم الخمیس (جمعرات)
24 کیرٹ سونا (11.664گرام) = 219000 روپے
24کیرٹ چاندی (11.664گرام) = 2600 روپے
نصاب زکوۃ (52.5 تولہ چاندی) = 136500 روپے
کم از کم حق مہر (30.618گرام)رقم = 6825 روپے
مہر فاطمی(1530.9گرام) رقم = 341250 روپے
نماز/روزے کا فدیہ(گندم من 5000 فدیہ2کلو)= 250 روپے
دیت قتل(30618گرام)= 6825000 روپے
طالب دعا ابو عبداللہ فدا حسین ملاخیل ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان

13/09/2023

✈️پشاور ، اسلام آباد سے🛬 قطر گروپ ٹکٹ۔۔۔۔
مزید پہلے کمنٹ میں

10/09/2023

✈️اسلام آباد سے ریاض🛬 گروپ ٹکٹ کم ریٹ پر دستیاب ہے۔

03/09/2023

اسلام آباد🛫 سے🛬 دوھا قطر کے گروپ ٹکٹ کے لیے wa #03364959000

02/09/2023

✈️Group Air✈️ Ticket ISLAMABAD TO LONDON, MANCHESTER, BERMINGHUM
A✈️vailable✈️

14/08/2023

پشاور سے لندن گروپ ٹکٹ کے لیے رابطہ کریں ۔۔۔

14/08/2023

*21 دن عمرہ پیکج*

*مکہ ہوٹل*🏨 : 10 منٹ پیدل فاصلہ
*مدینہ ہوٹل🏨* 12 منٹ پیدل فاصلہ

*روانگی : 22 اگست* **50seats**
*SERENE AIR*
*PEW--JED*
*JED--PEW*

پیکج میں شامل ہیں یہ

👇👇👇
ویزہ ، رہائش ، ٹرانسپورٹ اور ڈائرکٹ فلائیٹ
فی بندہ پیکج :::

Sharing Bed🛌
*225000*

🛌 Quad Bed 🛌
*232000*

🛌 Triple Bed 🛌
*245000*

🛌 Double Bed 🛌
*275000*

برائے رابطہ:::
0336 4959000
03023898981

🇵🇰 Happy 76th Independence Day, Pakistan! 🇵🇰🏞️ As we look forward to a bright future, let's remember the importance of p...
14/08/2023

🇵🇰 Happy 76th Independence Day, Pakistan! 🇵🇰

🏞️ As we look forward to a bright future, let's remember the importance of peace, unity, and progress. Let's work together to make Pakistan an even better place for all of us.

🎉🎊

Address

Wadan Plaza 2 Malakand Chowk
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923364959000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Sareer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Sareer:

Videos

Share

Category


Other Travel Services in Mardan

Show All