Poerty points

Poerty points There has to be a minimum of five couplets to form a ghazal. Couplets may or may not have the same t

https://youtu.be/BmPDguv0EMM
05/01/2022

https://youtu.be/BmPDguv0EMM

تجھ سے اب کے ھم کلام نہیں کرنے والےکلام کیا تجھے سلام نہیں کرنے والےUrdu Lovers (Pak), sad poetry, Aziz ur Rehman voice status, heart Touching poetry, ...

23/12/2021
🌹subscribe🌹 to 🌹Urdu🌹 Lover🌹 youtube🌹 channel 🌹
09/12/2021

🌹subscribe🌹 to 🌹Urdu🌹 Lover🌹 youtube🌹 channel 🌹

urdu lover poetry, Tehzeeb Hafi Poetry , Aziz ur Rehman voice status, heart Touching poetry, poetry in urdu, amazing collection of urdu poetry, urdu poetry,...

https://youtu.be/i_KxvDLGJ2Q
05/12/2021

https://youtu.be/i_KxvDLGJ2Q

urdu lover poetry, sad poetry, Aziz ur Rehman voice status, heart Touching poetry, poetry in urdu, amazing collection of urdu poetry, urdu poetry, poetry on...

اپنی آغوش میں پالے ہیں پیغمبر اس نے  باعث فخر ہے __عورت کے لیۓ ماں ہونا
05/11/2021

اپنی آغوش میں پالے ہیں پیغمبر اس نے
باعث فخر ہے __عورت کے لیۓ ماں ہونا

گنگناتی تھی ایک ندی مجھ میں رقص کرتی تھی چاندنی مجھ میں یوں ہی بے ساختہ خیال آیا ہائے کیا بات تھی کبھی مجھ میں
31/10/2021

گنگناتی تھی ایک ندی مجھ میں
رقص کرتی تھی چاندنی مجھ میں

یوں ہی بے ساختہ خیال آیا
ہائے کیا بات تھی کبھی مجھ میں

خطائیں ہو ہی جاتی ہیں ,ازالے بھی تو ممکن ہیں جسے ہم سے شکایت ہو, اسے کہنا ملے ہم سے,,,
28/10/2021

خطائیں ہو ہی جاتی ہیں ,ازالے بھی تو ممکن ہیں
جسے ہم سے شکایت ہو, اسے کہنا ملے ہم سے,,,

‏اگر تم تاج بھی رکھ دو گے سر پہ حکمرانی کانہیں ہوگا مگر راضی کبھی بھی دل زنانی کامیں تارے توڑ کر لایا تو وہ کہنے لگی مجھ...
28/10/2021

‏اگر تم تاج بھی رکھ دو گے سر پہ حکمرانی کا
نہیں ہوگا مگر راضی کبھی بھی دل زنانی کا

میں تارے توڑ کر لایا تو وہ کہنے لگی مجھ سے
یہ وہ تارے نہیں جو شوہر لے کے آیا تھا فلانی کا

افسوس  کہ  سمجھا  نہ  ہمیں  اہل  نظر  نے ہم وقت کی زنبیل میں ہیروں کی طرح تھے حیرت ہے کہ وہ لوگ بھی اب چھوڑ چلے ہیں جو م...
22/10/2021

افسوس کہ سمجھا نہ ہمیں اہل نظر نے
ہم وقت کی زنبیل میں ہیروں کی طرح تھے

حیرت ہے کہ وہ لوگ بھی اب چھوڑ چلے ہیں
جو میری ہتھیلی میں لکیروں کی طرح تھے

الٹی ہی چال چلتے ہیں دیوانگان عشقآنکھوں کو بند رکھتے ہیں دیدار کےلئے
01/10/2021

الٹی ہی چال چلتے ہیں دیوانگان عشق
آنکھوں کو بند رکھتے ہیں دیدار کےلئے

 #بیٹیاں*گھر کے آنگن کی شان ہوتی ہیںبیٹیاں گھر کی جان ہوتی ہیں ماں کے دل کا سکون ہوتی ہیںاپنے والد کا مان ہوتی ہیں یہ جو...
01/10/2021

#بیٹیاں*

گھر کے آنگن کی شان ہوتی ہیں
بیٹیاں گھر کی جان ہوتی ہیں

ماں کے دل کا سکون ہوتی ہیں
اپنے والد کا مان ہوتی ہیں

یہ جو ہنستی ہیں پھول کھلتے ہیں
خوشبوؤں کی دکان ہوتی ہیں

بن کے رحمت یہ گھر میں آتی ہیں
برکتوں کا نشان ہوتی ہیں

جو امانت سمجھ کے پالے گا
اس کی خاطر امان ہوتی ہیں

پرورش ان کی ہے بہت مشکل
سچ میں اک امتحان ہوتی ہیں

ان کی تعلیم اک فریضہ ہے
خود ہی اک خاندان ہوتی ہیں

گھولتی ہیں یہ رس حلاوت کا
جب یہ شیریں زبان ہوتی ہیں

بوڑھے والد کو فکر ہوتی ہے
جس گھڑی یہ جوان ہوتی ہیں

دینی تعلیم جب یہ پاتی ہیں
باعثِ اطمینان ہوتی ہیں

کیسے کیسے ستم یہ سہتی ہیں
درحقیقت چٹان ہوتی ہیں

*زیادہ سوچنا انسان کو ختم کر دیتا ہے۔ بس دعا کرو اور سب کچھ اپنے ربّ العالمین پر چھوڑو۔ جو اتنی بڑی کائنات کو اتنے خوبصو...
28/09/2021

*زیادہ سوچنا انسان کو ختم کر دیتا ہے۔ بس دعا کرو اور سب کچھ اپنے ربّ العالمین پر چھوڑو۔ جو اتنی بڑی کائنات کو اتنے خوبصورت رنگوں سے بھر سکتا ہے تو کیا اُسے تم نظر نہیں آ رہے۔ کیا وہ تمہاری زندگی ایسے ہی بے رنگ رہنے دے گا۔ بس اپنے ربّ العالمین پر کامل یقین رکھو۔ ان شاء اللہ وہ تمہاری زندگی بھی تمہارے پسندیدہ رنگوں سے بھر دے گا۔۔۔!!*

*جوڑنے کی کوشش کیجئے،* *توڑنے کی نہیں...!**دُنیا میں سُوئی بن کر رہئیے،* *قینچی بن کر نہیں...!**کیونکہ سُوئی دو کو ایک ک...
28/09/2021

*جوڑنے کی کوشش کیجئے،* *توڑنے کی نہیں...!*
*دُنیا میں سُوئی بن کر رہئیے،* *قینچی بن کر نہیں...!*
*کیونکہ سُوئی دو کو ایک کر دیتی ہے اور قینچی ایک کو دو کر دیتی ہے...!*

Address

Mian Channun
58001

Telephone

+923074248828

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poerty points posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share