Mian Channu Bikers

Mian Channu Bikers This page has been created to promote Bike Tourism in Mian Channu City

A Beautiful Memory with Safer E Noor Group ❤️
21/01/2023

A Beautiful Memory with Safer E Noor Group ❤️

16/11/2022
29/09/2022

On the way fort manro to chitri Koh e suleman

Some click from last Ride from Fort Manro to Chatri Koh e Suleman
29/09/2022

Some click from last Ride from Fort Manro to Chatri Koh e Suleman

26/09/2022

Second Anniversary of Cross Route Club Mian Channu Chapter celebrated at DG Khan at I ❤️ Pakistan monoment with senior bikers

سفرِ خدمتچتری کوہ سلیمان فورٹ منرو عالمی یومِ سیاحت 2022استاد محترم ڈاکٹر مزمل صاحب نے اس دفعہ عالمی یوم سیاحت کو ایک من...
26/09/2022

سفرِ خدمت
چتری کوہ سلیمان فورٹ منرو
عالمی یومِ سیاحت 2022
استاد محترم ڈاکٹر مزمل صاحب نے اس دفعہ عالمی یوم سیاحت کو ایک منفرد طریقے سے منانے کا اعلان کیا اور سفر خدمت کے نام سے ایک ریلی رکھی۔ کوہ سلیمان میں چتری کا انتخاب کیا گیا جہاں پر میڈیکل کیمپ اور دیگر امدادی سامان بھی تقسیم کیا گیا۔
میاں چنوں چیپٹر کی طرف سے دو ممبرز مصطفیٰ جمال اور ذیشان طاہر نے جوائن کیا۔ رات کو فورٹ منرو میں ایک گیسٹ ہاؤس میں کیمپنگ سائیٹ کا اہتمام کیا گیا تھا۔

25/09/2022

Fort Manro Road

24/09/2022

Near sakhi sarwar

24/09/2022

Ghazi ghaat D G Khan

اسلام علیکم دوستو ہفتے والے دن ہم لوگ اس ٹور پر روانہ ہو رہے ہیں اگر کوئی دوست ہمیں جوائن کرنا چاہتا ہے تو وہ رابطہ کریں...
21/09/2022

اسلام علیکم دوستو ہفتے والے دن ہم لوگ اس ٹور پر روانہ ہو رہے ہیں اگر کوئی دوست ہمیں جوائن کرنا چاہتا ہے تو وہ رابطہ کریں شکریہ۔

21/09/2022
Wasaib VoluntourismWelfare and Tourism togetherWorld Tourism Day 2022 Welfare Ride to Chitri Koh e SulaimanSaturday-Sund...
14/09/2022

Wasaib Voluntourism
Welfare and Tourism together

World Tourism Day 2022 Welfare Ride to Chitri Koh e Sulaiman

Saturday-Sunday, 24-25 September 2022

Chitri is a beautiful tribal area of Koh e Sulaiman located at about 30 km from Fort Munro towards South. Latest devastation from heavy rainfall and hill torrents also affected this area. On the occasion of World Tourism Day 2022, we the tourist community of South Punjab stand with the victims of flood and will dedicate this ride to our brothers affected from flood. A welfare bike ride is being planned to facilitate such areas as much as we can do.

In sha Allah, Schedule is as follows:

Saturday 24 Sept
Departure from Multan 3 PM
Welcome and plantation at Dera Ghazi Khan 5 PM
Dinner Break at Sakhi Sarwar 7 PM to 8 PM
Arrival at Fort Munro 10 PM
Night Camping at Fort Munro

Sunday 25 Sept
Departure for Chitri after breakfast 8 AM
Medical Camp at Chitri 10 AM to 12 PM
Return to Fort Munro 2 PM
Lunch break at Khar 2:30 to 3:30 PM
Return to Multan 7 PM

Note:
This is a welfare/charity ride, each participant have to deposit minimum 500 Rs as donation for medical camp.
All meals are on sharing basis.
Follow time schedule strictly.
Wear helmets and all safety gears of motorbike traveling.
Ride carefully and with responsibility.
Racing not allowed.
Ride in a row with discipline.
Bring your camps and sleeping gadgets.

Regards
Wasaib Explorer
Cross Route Club South Punjab

Join group if you want to join ride
https://chat.whatsapp.com/BxcFROAMOt48NYnwtlyNBt

اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویروتمہیں وطن کی فضائیں سلام کہتی ہیںمقبرہ میجر طفیل شہید نشان حیدر6 ستمبر یوم دفاع پاکس...
06/09/2022

اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی فضائیں سلام کہتی ہیں
مقبرہ میجر طفیل شہید نشان حیدر
6 ستمبر یوم دفاع پاکستان

03/09/2022

یاد گارِ شہداء
Live Long Pakistan
Representater of Mian Channu Bikers

قسط نمبر 2 مقبرہ خالد ولید سے  فارغ ہو کر ہم نے پاس ہی ایک قدیمی مسجد وزٹ کرنے کا فیصلہ کیا گوگل پر لوکیشن لگائی تو اس ن...
22/08/2022

قسط نمبر 2
مقبرہ خالد ولید سے فارغ ہو کر ہم نے پاس ہی ایک قدیمی مسجد وزٹ کرنے کا فیصلہ کیا گوگل پر لوکیشن لگائی تو اس نے ہمیں آف روڈ ٹریک پر ڈال دیا اورتالاب مچھلی فارم کے بیلٹ سے ہوتے ہوئے ہم لوگ مسجد جا پہنچے۔یہ مسجد بھی محکمہ آرکیالوجی والوں کی طرف سے قدیم یادگار کے طور پر مارک کی گئی ہے ۔چھوٹی اینٹوں اور مٹی سے بنی یہ مسجد انتہائی خوبصورت ہے جس کے ایک طرف سیڑھیاں اوپر جاتی ہیں اور چھت پر ایک ہی طرح کے تین گنبد ہیں۔ یہاں سے ہم پاس ہیں ایک قصبہ غوث پور تھہیم پہنچے جہاں پر ایک قدیم حویلی موجود ہے جس پر تالا لگا ہوا تھا آس پاس سے پتہ کرنے پر یہ معلوم ہوا کہ اس کے مالکان ملتان رہتے ہیں اور یہاں پر ان کا منشی ہوتا ہے اس کا نمبر لے کر اس سے رابطہ کیا گیا اور اس سے ریکویسٹ کی گئی کہ ہم لوگ وزٹ کرنا چاہ رہے ہیں جو اس نے مان لی اور اس نے اپنا بندہ بھیجا۔جس نے حویلی کا وزٹ کروایا حویلی کافی پرانی تھی اور خستہ حالت ہو چکی ہے جس کی چھت کافی جگہ سے ٹوٹ چکی ہے اور اس کی مرمت نہیں ہورہی جس وجہ سے یہ لگ رہا ہے کہ ہمارا یہ قدیم ورثہ جلد ختم ہوجائے گا۔

قسط نمبر 1 کافی دنوں سے موٹرسائیکل پر رائیڈ نہیں ہوئی تھی۔ اور اس اتوار کو کوئی خاص مصروفیت بھی نہیں تھی اس لئے سوچا کہ ...
21/08/2022

قسط نمبر 1
کافی دنوں سے موٹرسائیکل پر رائیڈ نہیں ہوئی تھی۔ اور اس اتوار کو کوئی خاص مصروفیت بھی نہیں تھی اس لئے سوچا کہ کوئی چھوٹی سی لوکل رائیڈ کی جائے۔ استاد محترم ڈاکٹر سید مزمل صاحب سے مشورہ کیا تو انہوں نے کبیروالا کے پاس کچھ سائٹس کے لنک بھیجے۔ جن میں سے خالد ولید کا مقبرہ سرفہرست تھا۔ جب میں نے اس رائیڈ کا ہمارے میاں چنوں بائیکرز کے پیج پر اناؤنس کیا تو میاں چنوں سے ایک نئے ساتھی شعیب مہر زادہ نے ہمیں جوائن کرنے کا بولا۔ اور ساتھ ہی ساتھ ہمارے ہمسایہ سٹی پیرمحل سے ایک دوست عمر دراز بھائی بھی ہمیں جوائن کرنا چاہتے تھے جن کو ہم نے ویلکم کیا۔ اور ہمارے سی آر سی ملتان چیپٹر سے طارق بھائی نے بھی جوائن کیا۔ اس طرح سب دوست خانیوال جمع ہوئے اور ایک ٹرک ہوٹل سے ہم نے ناشتہ کیا جس کے بعد مقبرہ خالد ولید کی طرف روانہ ہوئے۔ خالد ولید کا یہ مقبرہ 1175 عیسوی میں تعمیر کروایا گیا یہ سلطان محمود غزنوی کے ساتھ یہاں تشریف لائے تھے۔ یہ مقبرہ باہر سے ایک قلعہ نما بلڈنگ کی شکل میں تعمیر کیا گیا جس کی دیواریں کافی چوڑی تھی اور چھوٹی اینٹوں کا استعمال کیا گیا ہے۔ آج کے ٹرپ کی چند تصاویر آپ کے ساتھ شئیر کر رہے ہیں

Address

Mian Channun

Telephone

+923000303691

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Channu Bikers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Channu Bikers:

Videos

Share

Category


Other Tour Guides in Mian Channun

Show All