Junaid Travels & Tours Piplan

Junaid Travels & Tours Piplan We Are Offering Multiple Umrah Pakages

16/05/2024

تازہ ترین

16/05/2024
16/05/2024
16/05/2024

چئیرمین عمران خان — اڈیالہ جیل سے بذریعہ ویڈیو لنک

16/05/2024
16/05/2024

Illegaly incarcerated former Prime Minister Imran Khan's pictures' appear on social media after 285 days from a court hearing today.

20/04/2024

جناب محترم حضرت مولانا مفتی مظہر حسین معا ر فی صاحب کی محبتوں کا شکریہ ۔نیو جنید ٹر یو ل اینڈ ٹورز پپلان ۔

تھوڑا نہیں پو را سو چئے
24/03/2024

تھوڑا نہیں پو را سو چئے

24/03/2024

تیرے بِن یانبیﷺ میرا کوٸی سہارا نہیں ہے
تیری رحمت ہے وہ جس کا کوٸی کنارہ نہیں ہے

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم❤️

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.



















20/03/2024
20/03/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














20/03/2024

🇧🇫👈😢🤲😢🤲
ایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


21/07/2023

جنید ٹریولز اینڈ ٹورز
_عمرہ_* کی بکنگ جاری ہے

الحمدللہ ہم نے باقاعدہ عمرہ کی بکنگ کا آغاز کردیا ہیں۔۔۔
وہ تمام حضرات جو عمرہ کے مقدس سفر کا ارادہ رکھتے ہیں ابھی رابطہ کریں۔
انشاءاللہ 2023 ۔ 24 اگست میں قافلے کی روانگی متوقع ہے ۔
انشاءاللہ ماضی کی بہترین روایت کو بر قرار رکھتے ہوئے امسال بھی ہم آپ کو بہترین سروسز فراہم کریں گے
*مجوزہ پیکج* ۔ (قابل ترمیم)
دورانیہ ،21 دن
ڈائریکٹ فلائٹ
نزدیک ترین ائرکنڈیشن رہائش
مکہ 500 اور
مدینہ 550 میٹر
( معہ سعودیہ) مکمل ٹرانسپورٹ
زیارات مکہ المکرمہ،
مدینہ منورہ
سعودی سم, رہنمائی بک, اور ٹرینگ
پیکج میں شامل ہوگا
قیمت= موقع کیمطابق مارکیٹ
سے انشاءاللہ کم ریٹ ہوگا
قدم قدم پر رہنمائی اور مسنون دعاؤں کے ساتھ عمرے کا فریضہ ادا کریں۔
خواہشمند حضرات فی الفور
رابطہ کریں۔ حاجی محمد ریاض مزمل عطاری
0301-4330115
0317-0746342
ایڈریس نزد THQہسپتال گرڈ مارکیٹ پپلاں

💚 مُفکرِ اُمت امیرِ اہلسنت 💚
21/07/2023

💚 مُفکرِ اُمت امیرِ اہلسنت 💚

عمرہ بکنگ جاری ہے ۔03014330115
05/07/2023

عمرہ بکنگ جاری ہے ۔03014330115

31/12/2022

*عوامی میسیج*🚨

*محتاط رہیں، محفوظ رہیں*

*نئے سال سے متعلق کسی قسم کے تحائف، انعامی سکیم یا قرعہ اندازی کے نام پر موصول ہونے والے لنکس پر ہرگز کلک یا شئیر نہ کریں*

*ایسے لنکس پر کلک کرنے سے آپ کا ذاتی ڈیٹا چوری کیا جاسکتا ہے*

*منجانب: ایف آئی اے۔FIA*

28/10/2022

یا اللہ جی ہمیں دنیا کے چکروں سے نکال کر خانہ کعبہ کے چکر نصیب فرما۔
آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 🤲🏻😭

Address

Grid Market Near THQ Hospital Piplan
Mianwali

Telephone

+923014330115

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junaid Travels & Tours Piplan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category