Mirha Travels & Tours Private Limited

Mirha Travels & Tours Private Limited " Customer Care is our Buisness.”
Mirha Travels and Tours Private Limited

08/04/2024
Night view. Makkah city. ❤️
07/04/2024

Night view. Makkah city. ❤️

قال تعالى: ﴿إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِن شَعَائِرِ اللَّهِ ۖ فَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ أَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَل...
22/03/2024

قال تعالى: ﴿إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِن شَعَائِرِ اللَّهِ ۖ فَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ أَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ أَن يَطَّوَّفَ بِهِمَا ۚ وَمَن تَطَوَّعَ خَيْرًا فَإِنَّ اللَّهَ شَاكِرٌ عَلِيمٌ﴾

اللہ کے فضل سے مکہ پورا حرم ہے اس کی کسی بھی مسجد میں نماز کا ثواب ایک لاکھ نماز کے برابر ہے۔
19/03/2024

اللہ کے فضل سے مکہ پورا حرم ہے اس کی کسی بھی مسجد میں نماز کا ثواب ایک لاکھ نماز کے برابر ہے۔

06/03/2024

رمضان مبارک کے دنوں میں عمرہ کی تفصیل:
1. عمرہ کے دن =28 (اعتکاف کے دن شامل ہیں)
2. پرواز بذریعہ سعودیہ ایرلاین
3. رہائش600میٹر کے فاصلے پر
4. روانگی 25 مارچ
5. پیکج 3لاکھ روپے میں

03/03/2024

01/03/2024

ہوائی سفر کے سامان کے وزن اور تصریحات کی پابندی کرنا آپ کے سفر کو آسان اور زیادہ اطمینان بخش بناتا ہے۔
25/02/2024

ہوائی سفر کے سامان کے وزن اور تصریحات کی پابندی کرنا آپ کے سفر کو آسان اور زیادہ اطمینان بخش بناتا ہے۔

یہاں سے دونوں جہان  میں روشنی کا ظہورہوا، اور ابدی پیغام اور لازوال دعوت کی صبح نمودار ہوئی۔
24/02/2024

یہاں سے دونوں جہان میں روشنی کا ظہورہوا، اور ابدی پیغام اور لازوال دعوت کی صبح نمودار ہوئی۔

حرمیں شریفین میں تصویرکشی کے چند آداب ہیں جن کی ہم پابندی کرتے ہیں،  تاکہ ازدحام (بھیڑ) نہ ہو اور زائرین ومعتمرین کی نقل...
22/02/2024

حرمیں شریفین میں تصویرکشی کے چند آداب ہیں جن کی ہم پابندی کرتے ہیں، تاکہ ازدحام (بھیڑ) نہ ہو اور زائرین ومعتمرین کی نقل وحرکت کا خیال رکھا جاسکے۔

حرمین ٹرین میں آسان سفر اور ناقابل فراموش تجربہ حاصل کرنے کے لیے تعلیمات کی پابندی کریں اور ہدایات پر عمل کریں۔
21/02/2024

حرمین ٹرین میں آسان سفر اور ناقابل فراموش تجربہ حاصل کرنے کے لیے تعلیمات کی پابندی کریں اور ہدایات پر عمل کریں۔

❤️JANAT UL BUQI❤️
11/02/2024

❤️JANAT UL BUQI❤️

10/02/2024

More than 4,000 underground car parking spaces are available beneath the courtyard of Masjid An-Nabawi for the convenien...
07/02/2024

More than 4,000 underground car parking spaces are available beneath the courtyard of Masjid An-Nabawi for the convenience of worshippers, facilitating their quick and easy access to the Prophet’s Mosque

05/02/2024

آسانی اور سکون  کے ساتھ روضہ شریفہ کی زیارت کرنے کے لیے،  #نسک ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کریں اور آمد سے پہلے اجازت نامہ حاصل ...
04/02/2024

آسانی اور سکون کے ساتھ روضہ شریفہ کی زیارت کرنے کے لیے،
#نسک ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کریں اور آمد سے پہلے اجازت نامہ حاصل کریں۔

❤️Group Photo of Haji Sahiban❤️
04/02/2024

❤️Group Photo of Haji Sahiban❤️

عمره کی فضیلت 🕋✈مفتی محمد عارف باللہ القاسمی       #عمرہ  #مکه  #مدينه دو بے سلے کپڑے پہن کرخانہ کعبہ کے پاس پوری دنیا س...
24/01/2024

عمره کی فضیلت 🕋✈

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی
#عمرہ #مکه #مدينه
دو بے سلے کپڑے پہن کرخانہ کعبہ کے پاس پوری دنیا سے سمٹ کرپروانے کی طرح جمع ہونا، اس کے ارد گرد چکر لگانا اوراس کے قرب وجوار میں واقع وادیوں میں دیوانہ وار دوڑنا ہوسکتا ہے کہ میزان عقل میں ایک دیوانگی محسوس ہو لیکن یہ ایسی دیوانگی ہے جس کی تمنا لاکھوں عقل مندوں کے دلوں میں پوشیدہ ہے،درحقیقت یہ دیوانگی نہیں بلکہ اپنے پالن ہار خداکے ساتھ اپنی شیفتگی ووارفتگی کے اظہار کا ایک بہترین طریقہ ہے کہ اس کے ذریعہ اس کی محبت کا عملی اظہار ہوتا ہے اور اپنی تمام تر خواہشات اور پسندیدگی کو چھوڑ کر اللہ کے حکم کی تابعداری کرتے ہوئے بندہ یہ ثابت کرتا ہے کہ خدا کو پانے کے لئے خدا کی ہر آواز پر ہم سراپا’’ لبیک ‘‘ہیں،اس کی جستجو میں اس کی را ہ کی بادیہ پیمائی کی تمام شرطیں ہمیں منظور ہیں ،ہم پر ہماری خواہشات کی حکمرانی نہیں ،بلکہ خدا کی حکمرانی ہے کے وہ جس اندا ز میں ہمیں اپنے در پر بلانا چاہے ہم بصد شوق’’ لبیک اللہم لبیک‘‘کے ترانے گنگناتے ہوئے حاضر ہیں،بس ہماری صرف ایک یہی آرزو ہے کہ ہمارا خدا ہمیں مل جائے۔
عمرہ کی شرعی حیثیت :
خانہ کعبہ کی زیار ت بھی اتنی اہم ہے کہ وہ بھی ایک عبادت ہے اور اس سے بھی اللہ کا تقرب نصیب ہوتا ہے ، حج اور عمرہ دو ایسی عبادتیں ہیں جن کی ادا ئیگی کے لئے بندگان خدا دور دور سے خانہ کعبہ کے پاس جمع ہوتے ہیں،عمرہ کا معنی زیارت ہے ،یہ پوری عمر میں ایک مرتبہ سنت مؤکدہ ہے ۔ایک صحابیؓ نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا کہ کیا عمرہ واجب ہے؟ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ واجب نہیں ہے البتہ تم عمرہ کرو کیونکہ عمرہ کرنا افضل ہے ،(ترمذی :۸۵۳)اس حدیث کی روشنی میں فقہاء نے یہ صراحت کی ہے کہ اس سے عمرہ کا مسنون ہونا ہی معلوم ہوتا ہے، (فتح القدیر:کتاب الحج،باب الفوات)
عمرہ کی فضیلت:
ہر عبادت جو اللہ کے لئے کی جائے اس میں انسانوں کی بے شمار بھلائیاں پوشیدہ ہوتی ہیں اور ان کو انجام دینے والا بے شمار نیکیوں اور اس میں مضمر فوائد کا مستحق بن جاتا ہے ،عمرہ کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا ارشاد ہے :
العمرۃ الی العمرۃ کفار ۃ لما بینهماوالحج المبرور لیس لہ جزاء الا الجنۃ (بخاری:۱۶۵۰)
’’ایک عمرہ دوسرے عمرہ تک کے تمام گناہوں کا کفارہ ہے اور حج مبرور کا بدلہ تو جنت ہی ہے ‘‘

حضرت عبد اللہ ابن مسعود ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

تابعوا بین الحج والعمرۃ فانهما ینفیان الفقر والذنوب کما ینفی الکیر خبث الحدید والذهب والفضة (ترمذی:۷۳۸)

’’تم حج اور عمرہ بار بار کرتے رہا کرو کیونکہ یہ دونوں فقر(غربت)اور گناہوں کو اس طرح دور کرتے ہیں جیسے آگ کی بھٹی لوہے اور سونے اور چاندی کے میل کچیل اور زنگ کو صاف کرتی ہے‘

حضرت ابو ہریرہؓ رسول اکرم ﷺ کا یہ ارشاد گرامی نقل کرتے ہیں :

وفد اللہ عزوجل ثلاثۃ الغازی والحاج والمعتمر(نسائی:۳۰۷۰)

’’اللہ کے تین وفد ہیں اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے ،حج کرنے والے اور عمرہ کرنے والے‘‘

ایک دوسری روایت میں رسول اللہ ﷺ کا یہ ارشاد گرامی منقول ہے :

الحجاج والعمار وفد اللہ ان دعوہ اجابهم وان استغفروہ غفرلهم(ابن ماجہ:۲۸۸۳)

’’حج اور عمرہ کرنے والے اللہ کے وفد ہیں اگر وہ اللہ سے دعا کریں تو اللہ ان کی دعا قبول کرے اور اگر وہ اللہ سے مغفرت طلب کریں تو اللہ ان کی مغفرت کردے‘‘

ان روایات سے عمرہ کی فضیلت بخوبی معلوم ہوجاتی ہے کہ اس سے ہر لمحہ معصیتوں میں گرفتار بندوں کو معافی ملتی ہے،فقر وافلاس دور ہوتا ہے ،گناہوں کی صفائی ہوتی ہے اور اللہ کا ایسا قرب نصیب ہوتا ہے کہ اللہ سے جو مانگیں اللہ عنایت کردیتا ہے،اسی لئے رسول اللہ ﷺ نے چار مرتبہ عمرہ کیا (بخاری :۱۶۵۲)

ہم غلاف کعبہ کی حفاظت کا کیسے خیال رکھیں؟🕋
12/01/2024

ہم غلاف کعبہ کی حفاظت کا کیسے خیال رکھیں؟🕋

Address

Street # 03, Near Masjid Manzar Ul Islam, Mohallah Yateem Khana, Tehsil And District Mianwali
Mianwali
42310

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923346811110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirha Travels & Tours Private Limited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mirha Travels & Tours Private Limited:

Videos

Share

Category