Madina Traders & Property Dealer

Madina Traders & Property Dealer atkks.org

15/01/2025

نیوز لیٹر : آپ کو دیکھ بھال کر لوگوں پر بھروسہ اور یقین کرنا چاہیے ورنہ زندگی گزارنا ناممکن ہو جائے گی - اپکے اندر پائی جانے والی حس اپکو سیکھاتی ہے کہ ہمیں بھروسہ تو کرنا ہے۔ جب تک کہ اعتماد نہ کرنے کی کوئی خاص وجہ سامنے نہ ہو ۔

ذاتی یا کاروباری تعلقات اگر ہم کر سکتے ہیں تو ہم کامیاب تعلقات نہیں رکھ سکتے ۔
بھروسہ نہیں کرتا ۔
یہ کام نہیں کرتا ۔
جب ہم بھروسہ نہیں کر سکتے تو کیا ہوتا ہے :
* مواصلاتی خرابی ۔
* قانونی اور اخلاقی مسائل ۔
* ٹوٹے ہوئے رشتے۔
* تعاون میں کمی۔
* ساکھ کا کٹاؤ.
* سماجی ٹوٹ پھوٹ.
* فلاح و بہبود میں کمی.
* تناؤ اور اضطراب.
* تنازعات میں اضافہ۔
* جمود کا مطلب یہ ہے کہ اپنے آپ کو باہر پھینکنا اور اعتماد کو ختم کرنا نہیں ہے۔ کھلے دل کے ساتھ اپنے آپ کو دینے کے لیے بغیر کسی شک۔ حسد یا بدتمیزی کے چند عملی نکات :
* جو آپ کہتے ہیں اس کا مطلب بتائیں ۔
* دینے کے ساتھ ساتھ وصول کرنے کے لیے بھی تیار رہیں۔ دوسروں کو سننے کی جگہ۔
* شک کا فائدہ دیں ۔
*احترام کریں اور ظاہر کریں ۔
* کمزور رہیں تو آہستہ آہستہ ۔
ایک ساتھ خطرات مول لیں کیا آپ اعتماد کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں ؟
اپنے نیٹ ورک کو بڑھانے میں مدد کے لیے اسے دوبارہ اگے کسی دوست کو شیر کریں ۔
ہماری اس طرح کی پوسٹ کو لائیک کریں ۔
ہمیں فالو کریں ۔
جوائن کریں تاکہ اپکو نیوز لیٹر پڑھنے کے لیے ملتے رہیں ۔

Following




15/01/2025
ہمارے ہاں میڈیکل۔ سرجیکل آلات ۔ بلڈ پریشر  میٹر  سادہ و ڈیجیٹل ۔ تھرما میٹر ۔ شوگر میٹر سٹرپ۔ وہیل چیر ۔ واکر ۔ بیساکھیا...
12/01/2025

ہمارے ہاں میڈیکل۔ سرجیکل آلات ۔ بلڈ پریشر میٹر سادہ و ڈیجیٹل ۔ تھرما میٹر ۔ شوگر میٹر سٹرپ۔ وہیل چیر ۔ واکر ۔ بیساکھیاں ۔نیبو لائزر مشین ۔ اگسجن مشین ۔ الہ سماعت ۔ الیکٹرو میڈیکل ڈیگنوسکٹ الات ۔

نیز : سکول و کالج کی سائنس لیبارٹری کا میٹریل ۔ گلاس وئیر اور کیمیکل ۔

پیٹرول چیک کرنے والے پیمانے 1 لیٹر کے دستیاب ہیں ۔

رابطہ : مدینہ ٹریڈرز ۔ سرجیکل & سائنٹیفک سٹور۔
سول لائن ہسپتال روڈ بالمقابل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس میانوالی ۔
0301 3955968

الخالد ہسپتال جرنیلی روڈ تری خیل۔اوقات کار : صبح9 تا شام 6 بجے۔ فون نمبر : 03013955968
12/01/2025

الخالد ہسپتال جرنیلی روڈ تری خیل۔
اوقات کار : صبح9 تا شام 6 بجے۔
فون نمبر : 03013955968

اچھے وقتوں کی خریداری اپ اس موقع کو ضائع نہ کریں ۔ یہ آپ کے لیے ایک شاندار موقع ہے ۔اب وقت ہے اپنی خوابوں کے مطابق جائید...
12/01/2025

اچھے وقتوں کی خریداری اپ اس موقع کو ضائع نہ کریں ۔ یہ آپ کے لیے ایک شاندار موقع ہے ۔
اب وقت ہے اپنی خوابوں کے مطابق جائیداد کی خریداری کا ۔
ہمارے پاس آپ کے لئے خاص پیشکش موجود ہیں۔
جو آپ کی سرمایہ کاری کرنے کو اپکے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکتی ہے اور اس وقت قیمتی موقع کو اپ ضائع ہونے سے بچائیں۔
مزید تفصیلات کے لیے ہم سے رابطہ کریں ۔
مدینہ پراپرٹی میالوالی ۔ راولپنڈی ۔اسلام آباد ۔
فون ۔ واٹسپ نمبر : خالد خان تری خیل۔
0301 3955968
0300 - 5775768


Graceful Living_Lifestyle_Lush_Green

اچھے وقتوں کی خریداری اپ اس موقع کو ضائع نہ کریں ۔ یہ آپ کے لیے ایک شاندار موقع ہے ۔اب وقت ہے اپنی خوابوں کے مطابق جائید...
11/01/2025

اچھے وقتوں کی خریداری اپ اس موقع کو ضائع نہ کریں ۔ یہ آپ کے لیے ایک شاندار موقع ہے ۔
اب وقت ہے اپنی خوابوں کے مطابق جائیداد کی خریداری کا ۔
ہمارے پاس آپ کے لئے خاص پیشکش موجود ہیں۔
جو آپ کی سرمایہ کاری کرنے کو اپکے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکتی ہے اور اس وقت قیمتی موقع کو اپ ضائع ہونے سے بچائیں۔
مزید تفصیلات کے لیے ہم سے رابطہ کریں ۔
مدینہ پراپرٹی میالوالی ۔ راولپنڈی ۔اسلام آباد ۔
فون ۔ واٹسپ نمبر :
0301 3955968
0300 - 5775768

مریضوں کو علاج کروانے کی سہولت میسر ہے ۔اوقات کار روزانہ : صبح 9 تا 6 بجے ۔رابطہ : الخالد ہسپتال جرنیلی روڈ تری خیل ۔ فو...
08/01/2025

مریضوں کو علاج کروانے کی سہولت میسر ہے ۔
اوقات کار روزانہ : صبح 9 تا 6 بجے ۔
رابطہ : الخالد ہسپتال جرنیلی روڈ تری خیل ۔
فون نمبر : 03013955968

Gulberg City GwadarGulberg City Gwadar is an emerging housing project in the rapidly developing port city of Gwadar, loc...
07/01/2025

Gulberg City Gwadar

Gulberg City Gwadar is an emerging housing project in the rapidly developing port city of Gwadar, located in the southern region of Balochistan, Pakistan.
This project promises modern urban living and investment opportunities in one of the most strategic and economically significant cities in Pakistan. Here’s what makes Gulberg City Gwadar noteworthy:

Key Features of Gulberg City Gwadar
1. Prime Location:
Situated near the heart of Gwadar, Gulberg City enjoys proximity to key landmarks such as Gwadar Port, Coastal Highway, and the Central Business District. Its location enhances accessibility and offers an excellent return on investment potential.

2. Residential and Commercial Plots:
The project offers a variety of plot sizes for residential and commercial purposes, catering to diverse preferences and budgets.

3. Modern Infrastructure:
Gulberg City is planned with world-class infrastructure, including wide roads, modern utilities, a reliable water supply, and advanced sewerage systems.

4. Amenities and Facilities:
- Secure gated community with 24/7 security.
- Parks, green belts, and recreational facilities for families.
- Schools, mosques, and healthcare centers within the premises.
- Commercial areas designed for retail and business activities.

5. Investment Opportunity:
As Gwadar develops into an international trade hub under the China-Pakistan Economic Corridor (CPEC), Gulberg City offers lucrative investment opportunities for buyers and investors seeking growth in real estate.

---
Gwadar: The Gateway to Prosperity

Gwadar is a port city located on the southwestern coastline of Pakistan in the province of Baluchistan.
Known as the "Crown Jewel of CPEC", Gwadar holds immense strategic and economic importance both for Pakistan and the global trade network.

Strategic Importance
1. Deep-Sea Port:
Gwadar Port is one of the deepest ports in the world and serves as a key gateway for international trade, especially for the CPEC initiative connecting Pakistan to China and Central Asia.

2. Geographical Location:
Located near the Strait of Hormuz, Gwadar is at the crossroads of vital international shipping routes, making it a critical point for maritime trade.

Development and Opportunities
1. CPEC Projects:
Under the CPEC framework, Gwadar is receiving massive infrastructural investments, including roads, industrial zones, energy plants, and logistic hubs.

2. Gwadar Master Plan:
The government has introduced a comprehensive Gwadar Master Plan, envisioning a world-class port city with state-of-the-art infrastructure, tourism opportunities, and economic zones.

3. Real Estate Boom:
Gwadar's real estate sector is booming, with projects like Gulberg City offering affordable plots and excellent future prospects.

Key Attractions in Gwadar
1. Gwadar Port: A deep-sea port critical for trade and commerce.
2. Hammerhead Peninsula: A stunning natural rock formation offering breathtaking views of the Arabian Sea.
3. Gwadar Beach: Pristine beaches perfect for tourism and leisure activities.
4. Free Trade Zone: An area dedicated to boosting trade and business opportunities.

Why Invest in Gwadar?
- Potential to become the next Dubai in terms of urban and economic growth.
- Rapid infrastructure development driven by CPEC.
- Affordable real estate prices with high ROI potential.

Gwadar is not just a city but a symbol of economic transformation and prosperity for Pakistan, making it a destination for both visionary investors and future residents.
Madina Traders & Property Dealer :
0301 3955968

بحریہ انکلیو اسلام آباد کے قریب پلاٹس کی شاندار پیشکش کرتے ہیں :  ✅ 4 مرلہ، 5 مرلہ، 6 مرلہ، 8 مرلہ، اور 10 مرلہ کے پلاٹس...
07/01/2025

بحریہ انکلیو اسلام آباد کے قریب پلاٹس کی شاندار پیشکش کرتے ہیں :
✅ 4 مرلہ، 5 مرلہ، 6 مرلہ، 8 مرلہ، اور 10 مرلہ کے پلاٹس
✅ فوری رجسٹری ۔
✅ فوری قبضہ ۔
✅ فوری تعمیر کا آغاز ۔
# ادائیگی کی آسان شرائط:
* کیش یا اقساط پر دستیاب۔
* صرف ڈاؤن پیمنٹ ادا کریں اور اپنے خوابوں کے گھر کی تعمیر شروع کریں۔
* بقیہ رقم 18 ماہ کی آسان اقساط میں ادائیگی کریں۔
* روزانہ ادائیگی کی سہولت بھی دستیاب ہے خاص طور پر دکاندار حضرات کے لیے ۔
بچت کمیٹی طرز کے اس پروجیکٹ کے اصول پر اپکو ادائیگی کر نے کا منفرد موقع دیتے ہیں ۔
یہ ایک نادر موقع ہے اسلام اباد جیسی جگہ پر آپ اپنی زمین خرید کر اپنی رہائش کا خواب پورا کرسکتے ہیں ۔
آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنی پسندیدہ جگہ کا انتخاب کریں ۔
آپ کے خوابوں کی تعبیر اور روشن مستقبل اس پروجیکٹ میں پوشیدہ ہے ۔
رابطہ : مدینہ پراپرٹی میانوالی ۔
0301 3955968

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موجود فیض آباد اور پیر ودھائی کے بسوں اور ویگنوں کے اڈّوں سمیت اسلام آباد کی مرکزی سبزی منڈی...
06/01/2025

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موجود فیض آباد اور پیر ودھائی کے بسوں اور ویگنوں کے اڈّوں سمیت اسلام آباد کی مرکزی سبزی منڈی کو بھی ختم کر کے دوسری جگہوں پر منتقل کرنے کی تیاریاں کر لی گئیں-

راولپنڈی اور اسلام آباد کا مرکزی بس ٹرمینل سری نگر ہائی وے اور GT روڈ کے سنگم 26 نمبر چونگی کے قریب بنانے کا فیصلہ کیا گیا ھے جب کہ دوسرا بس / ویگن اڈّا روات کے قریب اسلام آباد ہائی وے اور GT روڈ کے سنگم T چوک کے قریب بنایا جائیگا-

اسی طرح سبزی منڈی اسلام آباد کو نئے تعمیر ہونے والے جڑواں شہروں کے سب سے بڑے پروجیکٹ رِنگ روڈ راولپنڈی منتقل کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔۔۔

بس اڈّے اور سبزی منڈی کی منتقلی سے جہاں بڑے پیمانے پر ان شعبوں سے وابستہ افراد کے کاروباری مراکز اور کمرشل ایریاز کا بزنس مکمل طور پر ختم یا متاثر ہوگا وہیں ریئل اسٹیٹ مارکیٹ میں یہاں موجود بلڈنگز، ریستورانز، گوداموں ، دوکانوں، اور ہوٹلز کو فروخت کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ جب کہ قیمتوں میں شدید کمی آئے گی لیکن دوسری طرف نئے منتقلی والے علاقوں میں لاتعداد کمرشل سرگرمیاں وجود میں آنے کی وجہ سے یہاں پراپرٹیز کی قدر اور خریداری میں اضافہ ہونے کا امکان ھے ۔۔۔
آئندہ چند ہفتوں میں باقاعدہ سرکاری سطح سے ان منصوبوں پر کام شروع کردیا جائے گا-
رابطہ : مدینہ پراپرٹی ۔
0301 3955968

مریضوں کو اپنا معائنہ کروانے کی سہولت دستیاب ہے ۔اوقات کار روزانہ : صبح 9 تا 6 بجے ۔رابطہ : الخالد ہسپتال جرنیلی روڈ تری...
04/01/2025

مریضوں کو اپنا معائنہ کروانے کی سہولت دستیاب ہے ۔
اوقات کار روزانہ : صبح 9 تا 6 بجے ۔
رابطہ : الخالد ہسپتال جرنیلی روڈ تری خیل ۔
فون نمبر : 03013955968

Address

Mianwali
42200

Telephone

+923013955968

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina Traders & Property Dealer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madina Traders & Property Dealer:

Videos

Share